Raiwind Ijtema 2017 (Part-1) | Bayan Maulana Muhammad Ahmad Bahawalpuri |after Maghrib | 3 Nov 2017

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 46

  • @the1andonly1allah13
    @the1andonly1allah13 6 років тому +4

    سُبْحَانَ اللّٰهَ زبردست بيان فرمایا ہے حضرت صاحب نے اَللّٰهَ ہمین سچا اور خير وبهلایٔ والا مسلمان بناۓ اٰمين
    رَبِّ اجْعَلْنِىْ لَكَ شَكاَّرًا لَّكَ ذَكَّارًا لَّكَ رَهَّابًا لَّكَ مِطْوَاعًا لَّكَ مُخْبِتًا اِلَيْكَ اَوَّاهًا مُّنِيْبًا.
    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰى لَهُ.

  • @mohamidbinnasir9618
    @mohamidbinnasir9618 6 років тому +1

    mashallah ....Allah dawat ke kam se jalne walo ki or es kam rukawat banne walo ko hidayat ata kare or kaam ki samaj ata kare

  • @habibmalik2064
    @habibmalik2064 6 років тому

    Masha ALLAH
    Hmara is dour ka sarmaya...

  • @shakoorkhan9038
    @shakoorkhan9038 6 років тому +4

    اج مسلمان کافروں سے نفرت کرتے ہیں اور ان کے طریقوں سے محبت کرتے ہیں کافروں کو مارنے سے پہلے انکے طریقوں کو مارکر اللّہ پاک کی حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک طریقوں کو زندہ کرنے ھیں تو پھر معلوم ھوگا کہ ہاں ھم سچے مسلمان ہیں

  • @HameedHussain-bj5ko
    @HameedHussain-bj5ko 4 роки тому

    Mash Allah

  • @farhatkhan2594
    @farhatkhan2594 4 роки тому +1

    Islamabad Qiaamat Takh Complete Red Zone
    Punjab Qiaamat Takh Complete Red Zone
    Punjab Me Siaasat Nahee Hoogee Qiaamat Takh
    Insha Allah
    Final Option
    USA ARMY 1

  • @jawediqbal9091
    @jawediqbal9091 2 роки тому

    جہاد میں سب پہلی چیز جو دعوت ہے وہ اقدامی جہاد ہوتا کہ جوکہ فرض کفایہ ہےامت کا اجماعی متفقہ فیصلہ ہے جب کہ جہاد کی دوسری قسم وہ دفاعی ہے کہ جوکہ فرض عین ہے اس پر بھی تمام اٸیمہ کا اجماع ہے یہی امت کا متفقہ فیصلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
    لگتا ہے آپ نے علم پڑھاہی نہیں بس پپروفیسر بنکر ایک نظرہیہ قادیان سے لے لیا اور اسی پر امت کو پھسلاتے ہویے جہاد جیسے عظیم فریضے کو امت سے ساقط کرتے جایی بلکہ امت کو جہاد کا مرتد بناتے جاییں

  • @farhatkhan2594
    @farhatkhan2594 4 роки тому +1

    Empire State
    SWAT
    Pakistan
    Insha Allah
    Qiaamat Takh
    Qiaamat Takh
    Qiaamat Takh
    Justice Khan Yousafzai
    USA ARMY 1

  • @tanveermala2913
    @tanveermala2913 6 років тому

    MAASHALAA

  • @hanifawan1536
    @hanifawan1536 6 років тому

    Mera beta daud ap ye bataho ke namoos par kabi tableegi boly hain jis nabi shan ke leay na boly to sunat kesi

  • @farhatkhan2594
    @farhatkhan2594 4 роки тому +1

    USA
    Falasteen
    Awar
    Pakistan Kaaa Complete Control Sirf Pakhtoon Yousafzai ANP Empire Kingdoms Kee Haatoo Me Hoogaa
    Qiaamat Takh
    Qiaamat Takh
    Qiaamat Takh
    Insha Allah
    King Khan Yousafzai
    King Of The Jungle
    For Four Kingdoms Successful Empire Kingdoms
    USA ARMY 1

  • @farhatkhan2594
    @farhatkhan2594 4 роки тому +1

    Atmee Plant Kahootaa Me Sirf Pakhtoon Yousafzai ANP Empire Kingdoms Rahaigee
    Qiaamat Takh
    Qiaamat Takh
    Qiaamat Takh
    Insha Allah
    Justice Khan Yousafzai
    USA ARMY 1

  • @farhatkhan2594
    @farhatkhan2594 4 роки тому +1

    Chief Justice Of USA
    Chief Justice Of Pakistan
    FBI Kaaa Sarbarah
    ISI Kaaa Sarbarah Qiaamat Takh Pakhtoon Yousafzai ANP Empire Kingdoms See Hoongay
    Qiaamat Takh
    Qiaamat Takh
    Insha Allah
    King of The Jungle
    USA ARMY 1

  • @nomansyed7908
    @nomansyed7908 6 років тому

    Allah San ko hidayat de

  • @jawediqbal9091
    @jawediqbal9091 2 роки тому

    میسج ٹی وی والوں سے گزارش ہے کہ جس بندے پر مختلف علمای نے اعتراضات و اشکالات کیے اس نظرٕیہ پر ملحد اور گمراہی کے فتوی لگایے ہیں ان کے بیان کو اپلوڈ کرکے امت کو گمراہی سے بچاییں

  • @بلالاحمد-ي9م
    @بلالاحمد-ي9م 6 років тому +1

    تبلیغی جماعت والے اگر اپنے ایمان کی خیر چاہتے ہیں تو کسی مخلص اللہ والے سے بیعت ہوکر اصلاح کرالیں بہت فائدہ ہوگا انشاءاللہ

    • @malikmuzzafar1645
      @malikmuzzafar1645 5 років тому

      خدا حضرت کو جنت مین اعلا مقام عطاے فرماے

  • @hanifawan1536
    @hanifawan1536 6 років тому

    Ap log namose rasalt ke leay to bolty nai to kese apne nabi se pyar karty ho

    • @sheikhdaud.9777
      @sheikhdaud.9777 6 років тому

      Hanif Awan بریلوی شرکیات می مبتلا ہے

    • @planetinfo3029
      @planetinfo3029 6 років тому

      Apko tableg ki zrurt ha

  • @jawediqbal9091
    @jawediqbal9091 2 роки тому

    جہاد میں شکست جب ہوتی ہے جب اللہ پاک مقابلہ میں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا احمد بھاولپوری۔۔۔۔۔
    ”جیسے کہ آج موجودہ زمانے کے مجاہد جوتے کہارہے ہیں“😃😃😄😄
    تو بھای احد میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو شکست کیوں ہوٸی کیا وہاں بھی اللہ نہیں تھے؟؟؟؟؟؟؟؟ نعوذ باللہ من ذالک

    • @jawediqbal9091
      @jawediqbal9091 2 роки тому

      اگر وہاں نبی اور صحابہ کے ساتھ اللہ تھے اعر یقینا تھے تب بھی شکست ہوٸی نبی کا خون بہا تو آج بھی بلکہ قیامت تک جب بھی مجاہدوں کو شکست ہوگی تو تب بھی اللہ ہی ساتھ ہوگا لیکن اس شکست کے ذریعہ اللہ پاک اپنے چنیدہ بندوں کو شہادت سے نواز کر اپنے سے ملاقات کرااتا رہےگا اور بس جہاد جہاد جہاد سے چڑھتے جلتے مرتے رہیں اور گالیاں بکتے رہیں اور نفاق کےشعبہ پر مرتے رہیں
      کیونکہ نبی ص نےفرمایا جو شخص جہادکے بغیر مرگیااور اس کے دل میں جہاد کا شوق بھ نہ آیا تو نفاق کے ایک شعبہ پر مرا۔۔۔۔۔مسلم شریف

  • @mohammadinam2495
    @mohammadinam2495 6 років тому +3

    جہاد کی اصطلاحات بیان کرنے کا حق مفتیان اکرام کو ہے نہ کہ تبلیغ میں نکلنے والوں کو آپ جماعت کے اصول و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے کام میں لگے رہیں خوامخواہ مجاہدین کو نصیحت نہ کریں تم لوگ نہ خود جہاد میں جاتے ہو نہ مجاہدین کی اعانت کرتے ہو بلکہ الٹا جہاد میں تاویلیں کرکے منافقت کا ثبوت دیتے ہو

    • @bandaekhuda7324
      @bandaekhuda7324 6 років тому +1

      Mohammad Inam tum jaese naam nihad jihadyo pure islam ki tasweer bigadi hui hai samjhe,paese Kha kr jihad karne wale munafiq hote hai,jamat wale apna paesa laga kr pehle apne nafs se jihad karte hai,arbi Sikh lo phir jihad ka tarjuma samjh me aega,jihad ka MATLAB insaano ka khoon bahana nahi hai,balkeh jaddojahad yani koshish karna hai,Pura islam badnam hua hai aise nalaeq jihadyo se,

    • @TariqImranParacha
      @TariqImranParacha 6 років тому +1

      my brother, be respectful to Scholars. JazakAllah

    • @planetinfo3029
      @planetinfo3029 6 років тому

      Bhai ap jesy logun k lea he tableg ki jati ha

  • @بلالاحمد-ي9م
    @بلالاحمد-ي9م 6 років тому +1

    جہاد کا مقصد کافروں کو مسلمان کرنا نہیں بلکہ کافروں کو مغلوب کرنا ہے اور یہ صرف قتال فی سبیل اللہ سے ہوتا ہے تبلیغ سے نہیں ہوتا

  • @بلالاحمد-ي9م
    @بلالاحمد-ي9م 6 років тому +1

    امام مہدی کے ساتھ وہی چل سکیں گے جن میں جذبہ جہاد ہو گا

  • @zeeshanabbas6386
    @zeeshanabbas6386 6 років тому +1

    Afzal jahad jahad bl nafs ha.90% as zyada log tu namaz bi nahi parta.ur Jo parta hn unha malom ha apni namaz ki halat.7 Arab insano ma sa dad Arab muslmam hn.baki Sb jahanum ki trf ja RHA hn in ki fikar kn kra ga Bhai. ya bi socha kro.

  • @farhatkhan2594
    @farhatkhan2594 4 роки тому

    All Over The World Sirf Justice Law Hoogaa
    Awar
    All Over The World Sirf Justice Islamic Banking Hoogee
    Qiaamat Takh
    Qiaamat Takh
    Qiaamat Takh
    Insha Allah
    USA ARMY 1

  • @hafizmbilal1002
    @hafizmbilal1002 5 років тому +2

    Mashalla Subhnalla

  • @khalidrashid3760
    @khalidrashid3760 6 років тому

    ماشاءاللہ ۔۔۔اللہ تعالیٰ حضرت مولانا احمد صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @haseebabbasi8940
    @haseebabbasi8940 4 роки тому

    ماشاءالله ❤

  • @nomansyed7908
    @nomansyed7908 6 років тому

    sorry sab ko

  • @hanifawan1536
    @hanifawan1536 6 років тому

    Raiwind nam hi yahodi hay ap ye bata du ke ahdees mein is ka zikar nai na quran mein hay sirf ye logon ko apni jotti khani sunaty hain bas

    • @malikahmed3388
      @malikahmed3388 6 років тому

      Allah apko hidayat de

    • @sheikhdaud.9777
      @sheikhdaud.9777 6 років тому

      اپ بھی خود کو مسلمان کہو گے جو اللہ اور رسول ؐ کے بات کو بکواس کہے تو اسے دین یا دینداری کا توقع کرنا۔بہت مشکل ہے کیونکہ بریلوی انگریز کے پیداوار ہے اپ انگریزوں کے خلاف علماۓ دیوبند کے قربانیاں دیکھ لو اور انگریز کے پیداوار بریلویوں کے قربانی دیکھ لو تاریخ جھوٹ نہی بھولتا تم نے تو علامہ محمد اقبال پر بھی کفر کا فتوا لگایا تھا قیدیانی کو کس نے کافر ثابت کیا پاکستان کے ائین می کس نے کافر لکھوایا کس نے اقلیت بنایا۔مفتی محمود نے عطاءاللہ شاہ بخاری نے یوسف بنوری نے تم کہا تھے اس وقت صرف نام کے عاشقی رسول کام مشرکوں کے کرتے ہو قبروں کو سجدے کرتے ہو لوگوں کو شرکیات می مبتلا کرتے ہو مزاروں پر ڈھول بجا کر لڑکیاں نچاتے ہو اور دعوی ایسے کرتے ہو کہ جیسے بریلویوں کو جنت کے ٹکٹ ملے ہے می جھوٹ نہی بھول تھا کیونکہ می پنجاب می گھوما ہو دیکھا ہے اللہ تعالی ھم سب کو عمل کرنے کے توفیق دے صراطالمستقیم پر چلائ امین

  • @hanifawan1536
    @hanifawan1536 6 років тому

    Jab namoos ki bat ho to gar mein chup behty rehty ho or ab bakwas karty ho