Dil Tod Dene wali khabar l ek aur Maulana ka beta hindu ban gaya l video virle l fuzail Ahmad nasri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 лют 2025

КОМЕНТАРІ • 92

  • @روضۃالجنۃ-ط4ر
    @روضۃالجنۃ-ط4ر 12 днів тому +12

    اللہ تعالیٰ م سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے امین
    ہماری نسلوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے

  • @rehan_khan955
    @rehan_khan955 12 днів тому +6

    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

  • @MujeeburRehman-o9k
    @MujeeburRehman-o9k 12 днів тому +1

    اللہ رب العزت والجلال ہمیں اورہماری نسلوں کی دین وایمان کی حفاظت فرمائیں

  • @abdullahmani5123
    @abdullahmani5123 12 днів тому +12

    اللہ تعالٰی حفاظت فرمائے۔۔وہ دور آہی گیا جس کی آقا علیہ السلام نے پیش گوئی فرمائی تھی ۔۔انسان صبح مسلمان ہوگا اور شام میں کافر اور شام میں مسلمان ہوگا اور صبح کافر ۔۔۔۔
    بس اللہ تعالٰی ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے ۔۔۔
    حالانکہ ہندو مذہب جیسا غلیظ دھرم کوئی اور دھرم ہے ہی نہیں ۔مگر جب فطرت مسخ ہوجائے تو گوبر بھی لوگ شوق سے کھالیتے ہیں ۔۔اگر ہندو دھرم کی غلاظت اور بے حیائی دیکھنی ہو تو کمبھ میلے کی تصاویر و ویڈیوز دیکھ لیں ۔۔صد ہزار مرتبہ اپنے مسلمان ہونے پر خدا تعالٰی کا شکر ادا کرنے کا جی چاہے گا

  • @Mdmushtaque-wo4gq
    @Mdmushtaque-wo4gq 12 днів тому +2

    Bilkul sahi zabardast

  • @FatehMohd-w6v
    @FatehMohd-w6v 11 днів тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایسی خبروں کا پھیلانا اس لئے ضروری ہے تاکہ ہم سب اپنی اولاد کی اچھی طرح سے نگرانی کر سکیں اور ان کے ایمان کی حفاظت کر سکیں ان کو دینی اور مذہبی تعلیم کے اندر پورا پورا اتار سکے

  • @muftiarshadqasmi3198
    @muftiarshadqasmi3198 12 днів тому +6

    اللھم احفظنا

  • @AfghanKing101
    @AfghanKing101 9 днів тому

    اللۀ تعالی ہم سب کی ایمانوں کی حفاظت فرمائے ۔امیں

  • @cobraviper2323
    @cobraviper2323 11 днів тому +2

    اللہ تعالیٰ ہمارا اور ہمارے بچوں کا اور آنے والی نسلوں کا ایمان سلامت رکھے اور ایمان پر ہی خاتمہ فرماۓ۔

  • @mdsarfaraz3283
    @mdsarfaraz3283 12 днів тому +1

    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه😢😢

  • @SaqibKhan-e9p1x
    @SaqibKhan-e9p1x 12 днів тому +9

    اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کی حفاظت فرماءے آمین

  • @MshanQuraishi
    @MshanQuraishi 12 днів тому +1

    Allahhh iman ki hifazat farmai musalmano ka

  • @MdIslamulHauqe
    @MdIslamulHauqe 12 днів тому

    اللہ تعالی میری اور پورے امت مسلمہ کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین جزاک اللّہ

  • @islamimaloomat6368
    @islamimaloomat6368 11 днів тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ حضرت اپ نے بہت اچھا کیا اللہ تعالی اپ کی ہر شر سے حفاظت فرمائے ایسے لوگوں کا رد کیا جانا اسلامی جلسوں سے بہت ضروری ہے لوگوں نے اج کل بڑے اکابرین کو بلانا چھوڑ دیا ہے اور ایسے ڈھونگیو کو بلانا شروع کردیا ہے جو ایمان کے خریدار بنتے ہیں اسلۓ ان کا پردہ فاش ہونا ضروری ہے

  • @MuhadNaseemuddinNadvi
    @MuhadNaseemuddinNadvi 12 днів тому

    اسلام اورایمان دونوں بڑی نعمتیں ہیں اللہ تعالی جس کو چاہتاعطاکرتاہے ڈاکٹرمحمد نسیم الدین ندوی ایڈیٹر روزنامہ گزرا زمانہ لکھنؤ وشاھجہانپور

  • @islamijankari12
    @islamijankari12 11 днів тому

    Sallallahu alaihi wasallam

  • @shaikhabdullah3317
    @shaikhabdullah3317 12 днів тому +1

    Asteghfirullah Asteghfirullah

  • @qalamkasafar2086
    @qalamkasafar2086 12 днів тому +3

    اللهم احفظنا من العلماء التشرویدین

  • @ShahanaParveen-ze9jb
    @ShahanaParveen-ze9jb 8 днів тому

    Innalillahi wainnailaihi rajioon

  • @nadirkhanpathan1435
    @nadirkhanpathan1435 12 днів тому +3

    Hum jab imaan ki dawat nahi denge to dusro ki dawat qubul karlenge.

  • @mohammadgufran8186
    @mohammadgufran8186 12 днів тому +5

    یہ سب نتیجہ و ثمرہ ہے کتاب و سنت کو چھوڑ دینے کا..... ابھی بھی وقت ہے کہ ہم کتاب و سنت کی دعوت کو عام کریں... مسجدوں میں ترجمہ و تفسیر قرآن کو بیان کرنے اور خالصتاً کتاب و سنت ہی کو تعلیمی و تبلیغی و تزکیہ کا نصاب بنالیں... بزرگوں کی طرف منسوب غلط سلط باتوں سے بعض آجائیں اور امت کو ضروریات دین سے آگاہ کریں اور بنیادی عقائد پر مضبوط کریں توحید کو مکمل طور پر بیان کریں... یعنی توحید کو نفی و اثبات دونوں اعتبار سے کھل کر بیان کریں ان شاء اللہ العزیز ہماری نسل صراط مستقیم پر قائم ہوجائے گی اور اگر قرآن مجید کے بیان کو گمراہی کا باعث سمجھوگے تو پہلے انکا اپنا ایمان ہی باقی نہیں رہتا... العیاذ بااللہ..... قرآن.... ھدایت ہے اور رسول کی رسالت ہے
    اسکے سوا کسی بزرگ کی کتاب میں کوئی ھدایت نہیں ہے بلکہ صریح گمراہی ہے

  • @arazakmemon2689
    @arazakmemon2689 12 днів тому +2

    MashaAllah..MashaAllah

  • @MdRafi-lb4pm
    @MdRafi-lb4pm 9 днів тому +1

    ایسے لوگوں پر حیرت ہوتی کہ یہ مرینگے یا نہیں کہ
    چند دن کی زندگی گزارنے کے لئے اپنے ایمان کو خطرے میں ڈالتے ہیں
    نبی کا فرمان:-جب میری امت دنیا کو بڑی چیز سمجھنے لگے گی تو اسلام کی عظمت و ھیبت دل سے نکل جائیگی
    آج کے دور کی یہی حالات ہیں
    اللہ تعالی ایمان کی سلامتی عطا فرمائے

  • @samimansuri8643
    @samimansuri8643 10 днів тому

    Miladsareef murtadd hone se bachana hai ise जारी rakho.

  • @MohdInam-ux2mo
    @MohdInam-ux2mo 12 днів тому +3

    السلام علیکم محترم ناصر صاحب نے جو بیان کیا وہ بالکل صحیح ہے اور اس کا بیان کرنا ضروری ہے کئی لوگوں نے مذہب اسلام کو چھوڑ دیا اور کچھ لوگ اسلام مذہب میں داخل ہو گئے یہ بات میرے تجربے میں ائی ہے کئی مسلمان لڑکوں نے ہندو لڑکیوں سے شادی کی وہ بظاہر مسلمان بن گائی اور اس کے ردعمل میں اسی علاقے میں ہندو لڑکوں نے کئی مسلمان لڑکوں کو ہندو بنایا علامہ کرام اور مسجد کے ائمہ حضرات ان چیزوں کے اوپر دھیان دیں اپنے نوجوانوں کو جمعہ کے بیانات میں اور دوسری نمازوں میں وقتا فوقتا ایک دو حدیث حدیث پڑھ کر اپنے نوجوانوں کی اصلاح کریں اور اپنی اولاد کی بھی فکر کریں ناصری صاحب نے لکھا اور بیان کیا قوم کی فکر ہے کم سے کم قوم کو اطلاع ہو جائے گی لوگ بہت بچیں گے ان شاء اللہ السلام علیکم

  • @afzalhossain5254
    @afzalhossain5254 10 днів тому

    جس اخبار میں یہ خبر چھپی ہے اس کا کٹنگ پیش کریں

  • @Owais373
    @Owais373 10 днів тому

    6:22

  • @Mohiudd746
    @Mohiudd746 12 днів тому

    😂😂😂😂😂

  • @ShahanaParveen-ze9jb
    @ShahanaParveen-ze9jb 8 днів тому

    Tauba tauba

  • @akramshaikh8494
    @akramshaikh8494 10 днів тому

    एक और मौलाना का बेटा हिन्दू बन गया +भाई इससे पहले कितने मौलाना के बेटो ने हिन्दू धर्म अपनाया मज़मून हिसाब से रखो जनाब

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  10 днів тому

      تمہیں پتا نہیں تو چپ رہو۔ کوئی بھی بات بے محل نہیں ہے۔

  • @mdyusufalam2796
    @mdyusufalam2796 12 днів тому +1

    استغفراللہ، استغفراللہ، استغفراللہ!!!

  • @mawlavihusainpatel1862
    @mawlavihusainpatel1862 12 днів тому +2

    Towba towba. Astagfirullah

  • @MohammedIrfan-qw1wk
    @MohammedIrfan-qw1wk 11 днів тому

    Apne bachchon ko talim ke sath tarbiyat bhi dena chahye

  • @mutayyababdullah5963
    @mutayyababdullah5963 12 днів тому +3

    جناب شاہ صاحب!
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔
    میں پاکستانی ہوں ہمارے علاقے میں ہندو نہیں ہیں ، اسی لئے "رام"کے بارے میں جان کاری نہیں ہے ۔
    پوچھنا چاہتا ہوں کہ مذہبی لحاظ سے "رام"کی حیثیت کیا ہے ؟ مختلف قسم کی معلومات نیٹ کے ذریعے ملتی ہیں لیکن قابل اعتماد نہیں ہوتیں ۔
    امید کرتا ہوں کہ آپ میری حوصلہ افزائی فرمائیں گے ۔
    فجزاکم اللہ خیرا 🇵🇰

    • @hafizaasmohammed268
      @hafizaasmohammed268 12 днів тому +5

      ایک انسان تھاان کافروں میں ہی اختلاف ہےگاندھی کہتاہےرام نام کاکوئی آدمی پیداہی ہوافرضی کہانی ہے ہمارے آقا صلّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اورآپ کی ذات ہمارے لیے کافی ہےکسی گاےکاپیشاب پینے والے کافریاکافرنی کی ضرورت نہیں

    • @Hbchnhdfjjjas5483
      @Hbchnhdfjjjas5483 12 днів тому

      Inki kisi bhi kitab ka koi historical value nahi hai or ram ki bhi, isi baat ko gandhi n bhi likha hai, zyada janne k liye mufti yasir sb, qaisar ahmad raja or amir haq is baare m bht achi tarah s bataya hai, unko dekh skte hai

  • @hussainkhankhan2755
    @hussainkhankhan2755 12 днів тому

    Assalamualaikum wwbarakatu Allah k waste tableegi kaam karo jo sare ambiya k ane ka maqsad hai warna bohat bada nuqsan hoga Allah hifazat farmaye ameen

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  12 днів тому

      وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
      جی۔ تبلیغ کرنی چاہیے۔ تبلیغ سارے انبیا کرتے تھے، مگر تبلیغی جماعت والی ترتیب نبیوں کا کام نہیں۔ جماعت والے اس ترتیب کو نبیوں کا کام بتا کر کھلم کھلا جھوٹ بول رہے ہیں۔ اللہ انہیں ہدایت دے۔

  • @AfghanKing101
    @AfghanKing101 9 днів тому

    یہ کیا ہو گیا انڈیا کے مسلمانو کو؟کیا وجہ ہے کہ نوجوان اسلام کو چھوڑ کر ہندو بن رہے ہیں

  • @AslamKhan-ue1mf
    @AslamKhan-ue1mf 10 днів тому

    great uskabaap paheleseho indiaka jasoos tha
    .

  • @abudaniyal92
    @abudaniyal92 11 днів тому

    افضل کو چھوڑ ک مفضول کو اپنائیں گے تو مذکورہ صورتحال ہی پیدا ہو گی یعنی افضل دین اسلام کو ترک کر کے مفضول دین ہندو کو ہی اپنائیں گے!
    جب دین اسلام تمام مسائل کا حل رکھتا ہے تو نوجوانوں کے شکوک و شبہات کو دور کرنے کی کوشش کیوں نہیں کہ جا رہی؟

  • @FatehMohd-w6v
    @FatehMohd-w6v 11 днів тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرا ماننا ہے کہ اپنے اب ہر بیٹے کو عالم بنایا جائے قران اور حدیث پڑھایا جائے تاکہ اس کو ایمان کی پوری پوری جانچ ہوجائے اور پھر خانقاہ میں ایک دو سال اس کو کسی اچھے پیرومرشد کے پاس چھوڑا جائے تاکی تزکیہ بھی اچھا ہو جائے

  • @Usmang651
    @Usmang651 12 днів тому

    اسلئے ہر عالم کیلئے تبلیغ کرنا ضروری ہے

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  12 днів тому +1

      بے شک۔
      مگر تبلیغی جماعت میں جانے کی کوئی ضرورت نہیں، کیونکہ تبلیغی جماعت ایک امتی کا جاری کیا ہوا نظام ہے۔ ہمارے لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا ہوا نظام کافی ہے۔ ان کے نظام کے سامنے ہم کسی بھی نظام کو قبول نہیں کرتے۔

    • @Ibneali-x6h
      @Ibneali-x6h 8 днів тому

      جو لوگ یہ سوچتے ہیں کہ تبلیغ کا کام صرف تبلیغی جماعت میں ہو رہا ہے وہ کنویں کی مینڈک کی طرح سوچتے ہیں

  • @aj-learning1375
    @aj-learning1375 8 днів тому

    اس میں بھی تبلیغی جماعت کا قصور ہوگا

  • @AfghanKing101
    @AfghanKing101 9 днів тому

    یہ کیا ہو گیا انڈیا کے مسلمانو کو؟

  • @shadabdeshmukh9440
    @shadabdeshmukh9440 11 днів тому

    Ye chhatni ka waqt hai har ghar se chatai hongi

  • @Dars_e_nizami-Duroos
    @Dars_e_nizami-Duroos 12 днів тому

    ایسی خبروں کا نہ پھیلانا بہتر ہے یا پھیلانا؟

    • @wonderworld2986
      @wonderworld2986 12 днів тому +2

      مرتد سے دور رہنا ، مرتد کی نماز جنازہ وغیرہ نہ پڑھنا وغیرہ

    • @Omam-he4xp
      @Omam-he4xp 12 днів тому +1

      مولانا کے بیان کو غور سے سنیں بھائی آپ مطمئن ہو جائیں گے انشااللہہ

    • @Dars_e_nizami-Duroos
      @Dars_e_nizami-Duroos 12 днів тому

      @@Omam-he4xp
      ٹھیک جزاکم الله خیرا

  • @imransayyed2649
    @imransayyed2649 12 днів тому

    Maulana arshad madni ne bhi om ko adam alahe salam se mila diye maaz Allah the sub vaise hi hai

  • @MshanQuraishi
    @MshanQuraishi 12 днів тому

    Talbis ansari nhi jarjis ansari sahi Name hy

  • @ayubbhatti5594
    @ayubbhatti5594 12 днів тому

    ऐसे वीडियो मत बनाया करो pls

  • @SaqibKhan-e9p1x
    @SaqibKhan-e9p1x 12 днів тому +1

    جرجیس انصاری تلبیس انصاری 😂

  • @abuanas9489
    @abuanas9489 12 днів тому +1

    بریلوی اور ہندو میں کچھ زیادہ فرق نہیں

    • @JASARATTIMES
      @JASARATTIMES 11 днів тому

      اس طرح کی بکواس مت لکھو

  • @sohaibshah9236
    @sohaibshah9236 12 днів тому

    علماء کی اولادیں سمیت امت کے نوجوانوں کا ایک بڑا طبقہ دہریت کے کنارے پر کھڑا ہے، لیکن آپ ہیں کہ دوسرے علماء کی غلطیاں نکال نکال کر، اور تبلیغ و دعوت کی عظیم محنت والوں میں کیڑے نکال نکال کر نا جانے دین کی کونسی خدمت کر رہے ہیں ؟

    • @siddiquichanneldeoband3441
      @siddiquichanneldeoband3441 12 днів тому

      ارے بھائی! تبلیغی جماعت نے شکیل بن حنیف دیا۔ یہ تبلیغی جماعت کی دین ہے۔ تبلیغی جماعت کو اب بند ہونا چاہیے۔ یہ اسلام دشمن پارٹی ہے۔ یہ اپنا بنایا ہوا دین چلا رہی ہے۔ اس میں جانا حرام ہے۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  12 днів тому +5

      تبلیغی جماعت والوں نے قرآن و حدیث کو بگاڑا اور آپ کو احساس تک نہیں!! آپ کو کیسے احساس ہوگا، کیوں کہ آپ نے شریعت کو جانا ہی نہیں۔ اسلام ہمارے گھر میں نازل ہوا ہے اس کا درد ہم جانتے ہیں۔ آپ کیا جانیں!! آپ جماعتی ہیں، جماعتیوں کو اسلام بگڑنے سے کوئی پریشانی نہیں ہوتی اور جو حق بولتا ہے اسی کو برا مانتے ہیں۔ جماعتی بھائیوں کو اللہ ہدایت دے۔

    • @ajaz196
      @ajaz196 12 днів тому +1

      ​@@FuzailAhmadNasiriOfficial Assalam Alaikum...
      Janab wala KO Allah ne shariyat Ka gahra ilm SE nawaja hai.
      Jamat Walton Ka dard ummat ke baare me mahsus kijiye.
      Aour unki rahnumai zameeni Satah par kijiye . Allah aap ko ajar azeem ata katega .

    • @mohammedmohtasham2864
      @mohammedmohtasham2864 12 днів тому

      ,اللہ تعالٰی ہمیں عقیدہ توحید اور قرآن وسنت کو بنیاد بنا دعوت وتبلیغ اصلاح معاشرہ امر بالمعروف نہی عن المنکر کا فریضہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور شرک وبدعات قبر پرستی خرافات صوفیانہ عقائد ارتداد غیر اسلامی تہذیب وثقافت ہندوانہ عقائد رسم رواج پر نکیر کرنے کی توفیق عطا کرے مسجدوں میں درس قرآن اور مستند احادیث نبوی کا درس دینے کی توفیق عطا کرے

  • @afzalhossain5254
    @afzalhossain5254 10 днів тому

    جھوٹی کہانی

  • @ahamadkarim2568
    @ahamadkarim2568 12 днів тому +1

    ممکن ہے کہ یہ امام بدعتی ہوگا ۔ بدعت خاص طور پر قبر پرستی کفر کی منزل کی طرف لے جانے والی راہ ہیے۔۔مزید یہ کہ اسلام کہتا ہے ۔کاد الفقر ان یعود کفرا۔

  • @AnsarAhmad-iq2yh
    @AnsarAhmad-iq2yh 12 днів тому

    Is per Dharm Parivartan ka case kya nahin banega

  • @islamijankari12
    @islamijankari12 11 днів тому

    Sallallahu alaihi wasallam

  • @AfghanKing101
    @AfghanKing101 9 днів тому

    یہ کیا ہو گیا انڈیا کے مسلمانو کو؟کیا وجہ ہے کہ نوجوان اسلام کو چھوڑ کر ہندو بن رہے ہیں