غلط فہمی ہے کہ ایران سے لشکر آئے گا. خراسان کا کم حصہ ایران میں ہے اور خراسان کا تاریخی طور پہ علاقہ ہمالیہ پہاڑوں کے سلسلے میں ہے اور ایران کے مشہد مقدس اور قم مقدس کے ساتھ کے پہاڑی علاقے نیشاپور وغیرہ آتے ہیں جبکہ باقی تمام ایران فارس کے نام سے جانا جاتا تھا اور مکمل ترکمانستان کرغزستان آزربائیجان کے ساتھ کے علاقے اور مکمل افغانستان پاکستان کے شمالی علاقے اور مکمل بلوچستان کے علاوہ مکمل ہندوستان اور چین کے تبت کے علاقے مکمل خراسان میں موجود ہیں اور موجودہ روس کے پہاڑی سلسلے مقبوضہ فلسطین کے پہاڑ بھی خراسان میں شامل ہوتے ہیں جو ایک وسیع و عریض پہاڑی سلسلہ ہے تو ان کو چھوڑ کر صرف ایران کی بات کرنا کچھ عجیب سی کیفیت پیدا کرنے کے لیئے استعمال کی جاتی ہے. والسلام
Allah hu Akbar Imam
❤❤❤1st❤❤❤
😂😂😂😂😂
غلط فہمی ہے کہ ایران سے لشکر آئے گا. خراسان کا کم حصہ ایران میں ہے اور خراسان کا تاریخی طور پہ علاقہ ہمالیہ پہاڑوں کے سلسلے میں ہے اور ایران کے مشہد مقدس اور قم مقدس کے ساتھ کے پہاڑی علاقے نیشاپور وغیرہ آتے ہیں جبکہ باقی تمام ایران فارس کے نام سے جانا جاتا تھا اور مکمل ترکمانستان کرغزستان آزربائیجان کے ساتھ کے علاقے اور مکمل افغانستان پاکستان کے شمالی علاقے اور مکمل بلوچستان کے علاوہ مکمل ہندوستان اور چین کے تبت کے علاقے مکمل خراسان میں موجود ہیں اور موجودہ روس کے پہاڑی سلسلے مقبوضہ فلسطین کے پہاڑ بھی خراسان میں شامل ہوتے ہیں جو ایک وسیع و عریض پہاڑی سلسلہ ہے تو ان کو چھوڑ کر صرف ایران کی بات کرنا کچھ عجیب سی کیفیت پیدا کرنے کے لیئے استعمال کی جاتی ہے.
والسلام