ماشاء اللہ بولنے کا انداز بتا رھا کے آپ فطری طور پر بہت اچھی طبیعت کے مالک ہیں آپ کے حصے میں جو کام آیا ھے اس کا کوئی ثانی نہیں اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اللہ سبحان و تعالی کے فضل و کرم سے میں بھی ایک خطاط ہوں عربی لکھتا ہوں مگر جب مسجد نبوی میں آپ کی کتابت دیکھی تو بہت اچھا لگا ۔ آپ مجھ سے بدرجہا بہتر لکھتے ہیں اللہ تعالی آپ کو صحت و سلامتی سے رکھے آمین اور لمبی زندگی عطا فرمائے ۔۔۔۔ جاوید اختر
Masha Allah you are so lucky , Shafiq Uz Zamam please Remember us In Your Prayers that Almighty Allah also Provide Us Opportunity to Do something For Deen e Islam or for Humanity, Jazak Allah
ماشاءاللہ - اللہ پاک کے چنے ہوئے لوگوں میں سے ہیں آپ بلاشبہ ، سبحان اللہ ، جن کو سوہنے رب نے خاص ہنراور شخصیت سے نوازا اپنے پیار ے حبیب سرتاج الانبیاء پیارے آقا کریم (ص) کے روضہ اقد س پر ڈیوٹی کے لیے ۔ اللہ پاک آپ پر اپنی کروڑوں رحمتیں برکتیں کرے آپ کو لمبی عمر صحت تندرستی عطا کرے ۔ آپ کی زندگی کے مدینہ منورہ میں گزارے اُن پیارے لمحات کے صدقےاللہ رب العزت ہم سب پر بھی اپنا خاص کرم و رحم کرے اور ہماری غلطیاں کوتاہیاں معاف کرے التماس دعا ۔ دل و روح تازہ اور آنکھیں اشک بار ہو گئی شفیق الزماں صاحب کی زیارت اور گفتگو سے !!!! منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں ملتے جس وقت محمدؐ کا دربار نظر آئے بس یاد رہا اتنا سینے سے لگی جالی پھر یاد نہیں کیا کیا انوار نظر آئے چھوڑ آیا ظہوری میں دل و جان مدینے میں اب جینا یہاں مُجھ کو دشوار نظر آئے اَلصَّلاَةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حبيبَ اللّٰهِ اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نَبِىَّ اللّٰهِ اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمينَ
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ شفیق الزمان و تعز من تشاء و تذل من تشاء اللہ رب العزت نے آپکو وہ عزت، وہ مرتبہ، وہ مقام عطا فرما اور حضور اکرم سرکار دوعالم صل اللہ علیہ وسلم نے آپ کو اپنی مسجد، مسجد النبوی شریف میں خدمت خاص کیلئے پسند فرما لیا. اللہ پاک ، رسول پاک مجھے بھی مسجد النبوی شریف میں کوئی بھی کام کرنے کیلئے چن لیں. آمین ثمہ آمین یا رب العالمین آپ سے دعائے خاص کی درخواست ھے مدینےمنورہ کی باادب حاضری کامنتظر . محمد اکمل
Love you bhai, you are so lucky. 1956 may paida ho k 1969 may may Saudia kaisay chalay gayay??? Shayad aap 1979 kehna chah rahay thay. Love you brother, Allah nay apko chuna hai is kaam k liay, ap kitnay khush kismat hai.
Sirrrrrr yh saaari story aik threer k zriya mery paaas ai..... ♥ Aur bssssss us me last me ap ka naam prha... Aur udr se e me phrrrrrrr apko search kia...
ماشاء اللہ بولنے کا انداز بتا رھا کے آپ فطری طور پر بہت اچھی طبیعت کے مالک ہیں آپ کے حصے میں جو کام آیا ھے اس کا کوئی ثانی نہیں اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
اللہ سبحان و تعالی کے فضل و کرم سے میں بھی ایک خطاط ہوں عربی لکھتا ہوں مگر جب مسجد نبوی میں آپ کی کتابت دیکھی تو بہت اچھا لگا ۔ آپ مجھ سے بدرجہا بہتر لکھتے ہیں اللہ تعالی آپ کو صحت و سلامتی سے رکھے آمین اور لمبی زندگی عطا فرمائے ۔۔۔۔ جاوید اختر
ماشااللہ اللہ پاک آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماے اللہ نے آپ کو بہت اچھے کام کے لیے منتخب کیا ہمیں فخر ہے آپ پر
ماشااللّہ ، آپ فخرِ پاکستان ہیں۰ سدا سلامت رہیں۰ آمین
Khush naseeb ummati.
عمدہ ۔۔ کمال خداداد صلاحیت۔ گفتگو میں کمال تحمل مزاجی
ماشاءاللہ یہ عزت اللہ نے آپ کو دی ہے، سلام ہے آپ کو
ماشاءاللہ اللہ ایسی جاب قسمت سے ملتی ہے
ماشااللہ، انسان کی سچائی اسے اس دنیا میں بھی کامیاب اور آخرت میں بھی کامیاب کرتی ہے۔
محتر م شفیق ا لز ما ن صا حب اللہ تعا لی اپ کی عمر دراز فر ما ے
اللہ تعالی نے اس مبارک اور عظیم کام کیلیے آپ کا انتخاب کیا ۔ سبحان اللہ ۔
ماشاءاللہ۔ great work
Masha Allah! Allah Apko Duniya aur Akherat me Kamiyabi ata Farmaye!
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ہزاروں سال
Thanks to channel for this beautiful ❤️ video
Masha Allah you are so lucky , Shafiq Uz Zamam please Remember us In Your Prayers that Almighty Allah also Provide Us Opportunity to Do something For Deen e Islam or for Humanity, Jazak Allah
Masha Allah I'm happy to serve in haram for drawing is a Pakistani
MashaAllah dil khush kardia
ماشاءاللہ - اللہ پاک کے چنے ہوئے لوگوں میں سے ہیں آپ بلاشبہ ، سبحان اللہ ، جن کو سوہنے رب نے خاص ہنراور شخصیت سے نوازا اپنے پیار ے حبیب سرتاج الانبیاء پیارے آقا کریم (ص) کے روضہ اقد س پر ڈیوٹی کے لیے ۔ اللہ پاک آپ پر اپنی کروڑوں رحمتیں برکتیں کرے آپ کو لمبی عمر صحت تندرستی عطا کرے ۔ آپ کی زندگی کے مدینہ منورہ میں گزارے اُن پیارے لمحات کے صدقےاللہ رب العزت ہم سب پر بھی اپنا خاص کرم و رحم کرے اور ہماری غلطیاں کوتاہیاں معاف کرے التماس دعا ۔
دل و روح تازہ اور آنکھیں اشک بار ہو گئی شفیق الزماں صاحب کی زیارت اور گفتگو سے !!!!
منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں ملتے
جس وقت محمدؐ کا دربار نظر آئے
بس یاد رہا اتنا سینے سے لگی جالی
پھر یاد نہیں کیا کیا انوار نظر آئے
چھوڑ آیا ظہوری میں دل و جان مدینے میں
اب جینا یہاں مُجھ کو دشوار نظر آئے
اَلصَّلاَةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللّٰهِ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حبيبَ اللّٰهِ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نَبِىَّ اللّٰهِ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمينَ
Masha Allah, subhan Allah
Masha allah bhai ap bohat khush naseeb hain
We are proud of Pakistani Mr. Shafiq uz Zaman re known calligrafer.
ماشاءاللہ
اللہ نے آپکو عزت دی ھے۔ ما شا اللہ
mashallah
Ma shaAllah when u are chosen by from divine 🌷💚🌷
Subhanallah alhumdulilah Allah Akbar what a blessed talent and reward
Ameen
SubhanAllah❤
ma sha Allah, Allah kareem qabool kerain apki kavish. ha sha Allah, kiya naseeb paya hai.
MashaALLAH In Sha ALLAH see you soon sir In Sha ALLAH
Masha Allah
Beautiful Life Journey
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
شفیق الزمان
و تعز من تشاء و تذل من تشاء
اللہ رب العزت نے آپکو وہ عزت، وہ مرتبہ، وہ مقام عطا فرما اور حضور اکرم سرکار دوعالم صل اللہ علیہ وسلم نے آپ کو اپنی مسجد، مسجد النبوی شریف میں خدمت خاص کیلئے پسند فرما لیا.
اللہ پاک ، رسول پاک مجھے بھی مسجد النبوی شریف میں کوئی بھی کام کرنے کیلئے چن لیں.
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
آپ سے دعائے خاص کی درخواست ھے
مدینےمنورہ کی باادب حاضری کامنتظر .
محمد اکمل
MashaAllah
Worldly awards are Nothing, comparing to the of khatat of Haram and Masjid Nabwi.
You are so Blessed, Ma Sha ALLAH
Mashallah
Ma sha Allah bht acha lga video dekh ky
The luckiest person u are..... Allah bless you a lot
Love you bhai, you are so lucky.
1956 may paida ho k 1969 may may Saudia kaisay chalay gayay??? Shayad aap 1979 kehna chah rahay thay. Love you brother, Allah nay apko chuna hai is kaam k liay, ap kitnay khush kismat hai.
Sirrrrrr yh saaari story aik threer k zriya mery paaas ai..... ♥ Aur bssssss us me last me ap ka naam prha... Aur udr se e me phrrrrrrr apko search kia...
Same here
Same
Same easa he hua
Masha Allah 💕 💕
Masshallah. Allah aap ke umar daraaz kare. Aap Pakistan ka fakhr aur sarmaya hain.
Masha Allah . Stay blessed ever.
Allah hu Akbar
kash me koi qalam hota jissy ap masjidy nabwi me likhty
Masha Allah 😍
Kya main batao apko ke ye mere nanajaan Hain🤩
To kia ap k nana jan ki koi workshop hy shikhaa skty hain
Bari khush qismati hai aap ki janaab
Wese ustaad sahab Kahan rehte hn aaj kl
Allah ap ko sehat dy
❤❤❤❤❤❤❤
❤
stay blessed.
You are great & blessed sir ...!!!
ماشاء الله
بارك الله فيه
Yeh to sab Sarkar ka karm hy.
خوش قسمت
Yeh.nabi.s.w.
Ka.inaam.he
In se koi sekhna chahye tu kiasy ho sakta hy
Kya qismat pai hai chacha ne 'rashk ata hai aapki qismat par
I m sure,he will estb an Institute in Pakistan n can also teach in line if he is busy un KSA.
بیش قیمت ویڈشو ہے لیکن ایڈیٹنگ میں کاہلی سے کام لیا گیا
khush nasib insan hai Masha Allah
Masha Allah
Mashallah
mashallah
MashaAllah
Masha Allah
Masha Allah
Masha ALLAH
Masha Allah