اللہ تعالی جنید جمشید مرحوم کی بال بال مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی علیین مقام عطا فرماۓ آمین یا اللہ ہمیں بھی انہیں بھی اللہ کے ان پسندیدہ لوگوں کے ساتھ حشر فرمادے جن کے اعمال اور قربانیوں سے اللہ خوش ہو جائیں گے اور بہترین بدلہ عطا فرمائیں گے آمین
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے بیشک اللہ نے اپنے فضل سے آپ کو زریعہ بنایا اور اللہ نے شہادت والی موت دی اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بھائی جنید جمشید صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اللہ اپنے فضل سے بھائی کے گھر والوں کو بھی صبر کی توفیق دے تمام مسلمان بھائیوں بہنوں کو دین پر عمل کرنے کی توفیق دے یہ عبرت کے لئے کافی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی سمجھ دے آمین
Watch Latest Interview of Molana Tariq Jamil:
مولانا طارق جمیل تا قیامت ہر دل کا پیارا رہےگا
اللہ تعالی جنید جمشید صاحب کی جنت الا افردوس نصیب عطا فرمادے آمین آمین آمین جزاك اللهُ
اللہ تعالی زندگی میں ایک بار انڑیا بھیج دے حضرت کو
اللہ تعالی جنید جمشید صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطاء فرمائے اللہ تعالی آپ کی مغفرت اور بخشش فرمائے
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر دراز فرمائے آمین
مولانا کی عمر میں برکت عطا فرمائے
اور اللہ تعالی انکا سایہ تا دیر ہم پر قائم رہے
اللہ تعالی جنید جمشید مرحوم کی بال بال مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی علیین مقام عطا فرماۓ آمین یا اللہ ہمیں بھی انہیں بھی اللہ کے ان پسندیدہ لوگوں کے ساتھ حشر فرمادے جن کے اعمال اور قربانیوں سے اللہ خوش ہو جائیں گے اور بہترین بدلہ عطا فرمائیں گے آمین
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے بیشک اللہ نے اپنے فضل سے آپ کو زریعہ بنایا اور اللہ نے شہادت والی موت دی اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بھائی جنید جمشید صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اللہ اپنے فضل سے بھائی کے گھر والوں کو بھی صبر کی توفیق دے تمام مسلمان بھائیوں بہنوں کو دین پر عمل کرنے کی توفیق دے یہ عبرت کے لئے کافی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی سمجھ دے آمین
اللہ کے سوا سب دھوکا ہے
سلام ہو اُس عظیم ہستی کو جس نے اپنی زندگی اپنے اللہ کے نام کر دی۔۔۔۔۔🔴🔴🔴🔴🔴🔴🙏🙏🙏🙏🇮🇳🇮🇳🇮🇳🤲🤲🤲🤲
اللّٰہ پاک ہر عالم دین کا سایہ ہم پر سلامت رکھے
After 5YEARS I watched this video of janaza, allah Junaid jamshaid molana ko JANATH atta farmaye 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
یااللہ جنید جمشید صاحب کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے الھمہ امین منجانب عطاءاللہ مدنی خادم علماء دیوبند اھلسنت والجماعت مدینہ منورہ سعودی عرب
Masala llah Allah molana Tariq Jameel sahab ki Umar me barkat atta farmay love 💕💕💕💕💕💕💕
دور حاضر میں امت کو جوڑنے والا واحد عالم۔۔اللہ سلامت رکھے
انتہاٸ پُر اثر بیان 😢
اللّه پاک جنید بھائی کے درجات بلند کرے ۔امین
Allah ne maulana Tariq Jameel sahab ko lambi jindegi de Amin Allah