آصف بھاٸ آج میں مارکیٹ میں چار گھنٹے لگاۓ مگر جاوا کے کوالٹی پیٸر دس میں سے دو کے پاس ہی نظر آۓ فون جاوا وہ کراس بریڈ الباٸنوں جاوا تو ایک پاس بھی کوالٹی والے نظر نہیں آٸ ایک پاس تھی تو بس نر تھا اور 3500سے ایک روپیہ کم نہیں کررہا تھا نوڈاٶٹ نر کلاس کا تھا، اوپل جاوا نظر آٸ مگر وہ لینی نہیں تھی اور پٹھے تو بلکل بیکار تھے الباٸنو اوپل فون سب کے ایسا لگ رہاتھا انکو دانہ پانی ہفتے میں ایک دن دیتے ہیں ایسے برا حال اجڑے کوٸ شاٸننگ ہی نہیں تھی اگر یہی حال رہا تو جاوا بلکل غاٸب ہوجاٸیگی مارکیٹ سے بس فراڈیہ لوگ ہی لیکر بیٹھے ہونگے۔ یہ آج کا سروے رہا مارکیٹ کا۔
Mashallah geo geo
ماشاءاللہ ❤
Jazak Allah
❤❤ zabardast ache market lagi he
God. Covering. ❤❤❤❤❤
Nice
Nice coverage asif bhai..
Highly appreciate to make video of random seller intead of FixXx sellers...
Asif bhai the great personality mashallah
Mashallah
G00D j0b👍
Asif bhai is the best ❤ great work brother 👍
❤❤
Asalam o Alikum Bhai java egg tu dai Rahe hai but Ander say Khali nikalay hain is time java nay 13 din sekha egg ko pher aaj phak diya egg
Is ke Kuch Bata dain plzzz
Assj Apkay Nana Ptkr Walay Galsses kaha hain Bhai jaan
Garm garm dhop😂😂😂
آصف بھاٸ آج میں مارکیٹ میں چار گھنٹے لگاۓ مگر جاوا کے کوالٹی پیٸر دس میں سے دو کے پاس ہی نظر آۓ فون جاوا وہ کراس بریڈ الباٸنوں جاوا تو ایک پاس بھی کوالٹی والے نظر نہیں آٸ ایک پاس تھی تو بس نر تھا اور 3500سے ایک روپیہ کم نہیں کررہا تھا نوڈاٶٹ نر کلاس کا تھا،
اوپل جاوا نظر آٸ مگر وہ لینی نہیں تھی اور پٹھے تو بلکل بیکار تھے الباٸنو اوپل فون سب کے ایسا لگ رہاتھا انکو دانہ پانی ہفتے میں ایک دن دیتے ہیں ایسے برا حال اجڑے کوٸ شاٸننگ ہی نہیں تھی اگر یہی حال رہا تو جاوا بلکل غاٸب ہوجاٸیگی مارکیٹ سے بس فراڈیہ لوگ ہی لیکر بیٹھے ہونگے۔
یہ آج کا سروے رہا مارکیٹ کا۔
❤❤