بےشک اللہ تعالیٰ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو بہت بہت نوازا ہے. اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین 💕💕💕🌹
)ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷( علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کے لئے دلیل اور اس کا دفاع ۱۹۵۱عیسوی ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں … خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔ یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘ اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔ سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔ باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔ تبصرہ ۔۔ کیا آپ طاھر قادری کو ابھی بھی سنی سمجھتے ہیں ؟
اولیاء اللّہ کبھی گمراہ نہیں ہوتے بلکہ ولی اللّہ کی پہچان یہ ہے کہ جب انسان اور زیادہ رب اور رسول صلم کی محبت میں پاگک ہو جاےء اور ولی کبھی اپنے آپ کو شو نہیں کرتا بلکہ انکے مبارک زبان سے رب کے حکم سے جب کویء بات نکلتی ہے وہ سچ ہو جاتی ہے تب دنیا والوں پہ ظاہر ہو جاتا ہے کہ یہ ولی ہیں اور یہ اللّہ پاک کا دوست ہے جھوٹا اور رب اور رسول صلم کے احکامات سے رو گردانی کرنے والا کبھی اللّہ پاک اور رسول ِ پاک صلم کا دوست نہیں ہو تا اور یہ جو فرما رہے ہیں حرف با حرف ایک ایک لفظ میں سچایء ہے اور یہ بھی اپنے وقت کے ولی ہیں
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدِِ وَّ بَارِک وَ سَلِم یااللّٰہ ہم کوحق بات سنے کی اورسمجھنے کی اوراس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرما یااللّٰہ ہم کو اپنے پسندیدہ لوگوں کی محبت اور صحبت عطا فرمااوربرے لوگوں کی محبت اور صحبت سے بچا آمین - حضرت عبداللّہ رضی اللّہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک صحابی نے رسول کریم صل اللّہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا اے اللّہ کے رسول آپ اس آدمی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو کسی قوم سے محبت رکھتا ہو لیکن اس تک پہنچ نہ سکتاہو رسول کریم صل اللّہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایاآدمی اسی کے ساتھ ہو گا جس سے محبت رکھے گا -(مسلم کتاب البرواصلتہ) (روزقیامت)ہر شخص اس کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت کرتا ہے اور اس کا عمل اس کے ساتھ ہوگا-
کاش کہ آپ گمراہ نہ ہوۓ ہوتے تو بہت ہی عظیم کام ہو سکتا تھا دین اسلام کا آپ جو کہتے ہیں اسی کے مصداق آپکو کرنا بھی چاہیٸے تھا اللہ کریم آپکو ھدایت حسنہ سے سرفراز فرماۓ۔آمین
73 firko me sirf or sirf ek hi firka haaq pr h Ehle sunnat wal jamat or isi firke me Allah paak ke nek bande yani buzoorgane din isi firke me hote hai .. baaqi 72 firke haaq pr nahin hai wo sabke sab jahannum gustakhe rasool hai .. Jese deobandi wahabi siya kadyani yahudi isayi qaafir salibi ehle hadis habsi wagera wagera... ye sab islam ke dushman shaitan hai .... Jese ki Quran sharif me h Hamare Nabi huzoor sallallaho alaihi wasallam ki ummat 73 firko me batjayegi jis me sirf or sirf ek hi firka haaq pr hoga or wo Ehle islam Ehle Sunni Muslim hai ashike rasul sallallaho alaihi wasallam hai .... .
دو بہت بڑے عالم ڈاکٹر طاہر القادری اور ڈاکٹر جلالی صاحب ایک ہی فرقے کے ماننے والے یہنی بریلوی۔لیکن دونوں کا علمی لیول یہ ھے۔جناب ابو طالب کے متعلق ان عقائد آپس میں نہیں ملتے۔یہی راے جو آپ دوسرے علماء کے متعلق رکھتے ہیں۔وہ بھی آپ کو اور آپ کے ڈاکٹر صاحب کو جھوٹا کذاب ایسے ہی دوسرے القاب سے نوازتے۔ ہیں۔
اللہ تعالی حضور طاہر القادری صاحب کی عمر میں برکت عطا کرے اور اُمت کو اُنکے علم سے مستفید کرے. آمین
اللہ تعالیٰ سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کا سایہ پوری امت مسلمہ پر قائم ودائم فرمائے آمین
بےشک اللہ تعالیٰ نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو بہت بہت نوازا ہے. اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین 💕💕💕🌹
Subhan Allah Allah Taher ul qadri ko lam bhi Umar de aamin Allah hu aamin
سبحان الله
ماشاءالله
بے شک اولیا اللہ کی صحبت میں بیٹھنے سے مردہ دل زندہ ہوتے ہیں
Beshak Haq he
رب العالمین ہمیں سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کی زیارت بار بار نصیب فرمائے آمین
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین
❤ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ❤
اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل کرنے کے لیے سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے خطابات سنیں
Allah apku Salamat Rakhay Qadri Saab Ameen......
Allah apko slamat rakhay Ameen
Beshak subahan allah beshak haq hai mashaallah bahut achha beshak subahan allah
سبحان اللہ
Mashallah 🌹🕋 🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
Allah apko slamat rakhay AMEEN!!
🌹allha🌹🤲🌹bless🌹
Beshaq...haq Hai ✨ subhanallah 🥺🙌
Masha.allha
MashAllaha subhnallaha bashak
Subhanallah subhanallah, great scholar Dr Tahir UL qadri i love Dr Tahir UL qadri i am from Punjab India
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
Masha Allah
ماشاءاللہ ، بیشک
SubhanAllah
Beshak subhan allah ❤❤❤❤
Mashaallah
MashaAllah
Masha ALLAH BAYAN
Subhanallah subhanallah subhanallah
Waiting
Very welcome and noble salamun
Great Scholar MashAllah
Beshak
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Subhanallah
Mera Quaid slamat rahain
Mashallah
MashAllah
Ask only from Allah
Most Gracious Most Merciful. He has all the power. 🌹🌹❤️
Shubhan Allah
Subhan allah
Iam also your mureed from india allah aap ku salaamat rakhe
)ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷(
علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کے لئے دلیل اور اس کا دفاع ۱۹۵۱عیسوی ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں … خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔
یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘
اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔
سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔
باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔
تبصرہ ۔۔ کیا آپ طاھر قادری کو ابھی بھی سنی سمجھتے ہیں ؟
Marhaba hujur
Bhut Khoob
Allah o akbar
masaallah
Haq❤❤❤❤❤Haq
Allah
Subhanallah
MashAllah
SubhanAllah
Allah taufic aata farmaye
subhanallah
subhanAllah
mashaAllah
Mashallah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🕋 in all the drive shaft and
Mashallah subhanallah
Shakh ul Hadis ko Islam ki asaal rooh ka ilm hay
اولیاء اللّہ کبھی گمراہ نہیں ہوتے بلکہ ولی اللّہ کی پہچان یہ ہے کہ جب انسان اور زیادہ رب اور رسول صلم کی محبت میں پاگک ہو جاےء اور ولی کبھی اپنے آپ کو شو نہیں کرتا بلکہ انکے مبارک زبان سے رب کے حکم سے جب کویء بات نکلتی ہے وہ سچ ہو جاتی ہے تب دنیا والوں پہ ظاہر ہو جاتا ہے کہ یہ ولی ہیں اور یہ اللّہ پاک کا دوست ہے جھوٹا اور رب اور رسول صلم کے احکامات سے رو گردانی کرنے والا کبھی اللّہ پاک اور رسول ِ پاک صلم کا دوست نہیں ہو تا اور یہ جو فرما رہے ہیں حرف با حرف ایک ایک لفظ میں سچایء ہے اور یہ بھی اپنے وقت کے ولی ہیں
Ya allah mujay mout dena iss se pehlay mai kisi Awliya ullah ki bay_adabi karu🥺🥺🥺
Mujay awliya ullah ki qarabat ata kar
Zinda bad
❤
No Doubt
Assalamualikum
Doctor sahab aslamalikum
❤❤❤❤❤
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدِِ وَّ بَارِک وَ سَلِم
یااللّٰہ ہم کوحق بات سنے کی اورسمجھنے کی
اوراس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرما
یااللّٰہ ہم کو اپنے پسندیدہ لوگوں کی محبت اور
صحبت عطا فرمااوربرے لوگوں کی محبت اور
صحبت سے بچا آمین -
حضرت عبداللّہ رضی اللّہ عنہ سے روایت
ہے کہ ایک صحابی نے رسول کریم صل اللّہ
علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو
کر عرض کیا اے اللّہ کے رسول آپ اس آدمی
کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو کسی قوم
سے محبت رکھتا ہو لیکن اس تک پہنچ نہ
سکتاہو رسول کریم صل اللّہ علیہ و آلہ وسلم
نے فرمایاآدمی اسی کے ساتھ ہو گا جس سے
محبت رکھے گا -(مسلم کتاب البرواصلتہ)
(روزقیامت)ہر شخص اس کے ساتھ ہو گا
جس سے وہ محبت کرتا ہے اور اس کا
عمل اس کے ساتھ ہوگا-
کاش کہ آپ گمراہ نہ ہوۓ ہوتے تو بہت ہی عظیم کام ہو سکتا تھا دین اسلام کا آپ جو کہتے ہیں اسی کے مصداق آپکو کرنا بھی چاہیٸے تھا اللہ کریم آپکو ھدایت حسنہ سے سرفراز فرماۓ۔آمین
Aapne ghumrahi ki bat kis wajah se ki ..
Kya direct Kisi Wali se dua maangna jaaiz hai.?
Ni bhai direct kisi bhi wali sy mangna jaiz ni hy jo mangty hyn wo haram kaam krty hn
Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jillani (R.A) ne kya fermaya
ua-cam.com/video/5TwmQiAMdM8/v-deo.html
ایک چیز کی وضاحت کر دے کس فرقے کے اولیاء اللہ ہیں اور کس کے گمراہ اور گستاخ۔
73 firko me sirf or sirf ek hi firka haaq pr h Ehle sunnat wal jamat or isi firke me Allah paak ke nek bande yani buzoorgane din isi firke me hote hai .. baaqi 72 firke haaq pr nahin hai wo sabke sab jahannum gustakhe rasool hai .. Jese deobandi wahabi siya kadyani yahudi isayi qaafir salibi ehle hadis habsi wagera wagera... ye sab islam ke dushman shaitan hai .... Jese ki Quran sharif me h Hamare Nabi huzoor sallallaho alaihi wasallam ki ummat 73 firko me batjayegi jis me sirf or sirf ek hi firka haaq pr hoga or wo Ehle islam Ehle Sunni Muslim hai ashike rasul sallallaho alaihi wasallam hai .... .
دو بہت بڑے عالم ڈاکٹر طاہر القادری اور ڈاکٹر جلالی صاحب ایک ہی فرقے کے ماننے والے یہنی بریلوی۔لیکن دونوں کا علمی لیول یہ ھے۔جناب ابو طالب کے متعلق ان عقائد آپس میں نہیں ملتے۔یہی راے جو آپ دوسرے علماء کے متعلق رکھتے ہیں۔وہ بھی آپ کو اور آپ کے ڈاکٹر صاحب کو جھوٹا کذاب ایسے ہی دوسرے القاب سے نوازتے۔ ہیں۔
طاہر القادری صاحب نے سیاست میں آ کر بڑا غلط کام کیا اور اپنی ساکھ کو نقصان پہنچا یا۔
Allah Hu akbar
Subhanallah
Masha Allah
Subhan Allah
MashaAllah
Mashhallah
Kya direct Kisi Wali se dua maangna jaaiz hai.?
Duwa Allah Say Karo Aur Wasila Auliya Allah Ka Doo......
Subhanallah subhanallah
Masha Allah
Subhanallah
Masha Allah
Subhanallah
Subhan Allah
Masha Allah
Subhan Allah
Subhanallah
Masha'Allah