علی امام من است و منم غلام علی ہزار جان گراں می برائے نام علی __________________________________ علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه کس پہ لگاتے ہو پہرا یہ ذکرِ علی لا فانی ہے پیار اگر قرآن سے ہے تو بات بھی یہ قرآنی ہے کب یہ ہوۓ ہیں پوشیدہ یہ ذات تو آنی جانی ہے کس کس سے یہ نعمت چھینو گے ہر سمت علی کا چرچہ ہے مسجد نے کہا ممبر نے کہا ، محراب یہی گاۓ نغمہ علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه __________________________________ کتنا حسیں ہے خم کا یہ منظر سب مل جھل کر کہتے ہیں وجد میں آجاتے ہیں اس دم جب یہ پیمبر کہتے ہیں ذرّہ ذرّہ کنکر کنکر حیدر حیدر کہتے ہیں اعلانِ ولایت ہوتا ہے کچھ چہرے نکھرے نکھرے ہیں کچھ چہرے تب مرجھانے لگے جب دینِ پیمبر یہ بولا علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه __________________________________ جو بھی پیمبر کرتے ہیں اللّه کی مرضی ہوتی ہے جو بھی پیمبر کہتے ہیں وہ وہیِٔ الہی ہوتی ہے سب پیغام خدا کا ہے کب اپنے دل کی ہوتی ہے یہ حق ہے تو پھر اقرار کرو حق گوئی کا اظہار کرو من کنت جو احمد نے کہا در اصل خدا کا ہے کہنا علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه __________________________________ کون یہ عشق مولا میں سرشار دکھائی دیتا ہے یہ تو حیاتِ ابدی کا حق دار دکھائی دیتا ہے دار ستم پر میثم سا جرار دکھائی دیتا ہے یہ ذکر علی ہے ذکر علی جذبوں کو روانی دیتا ہے تم لاکھ زبانے کاٹو گے ہر سمت فضاء میں گونجے گا علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه __________________________________ آؤ عقیل اس جشن ولا میں رنگِ ولائی بھرتے ہیں لکھ کے علی ہم چومتے ہیں اور حیدر حیدر کرتے ہیں فرشِ زمیں سے آؤ رضا ہم عرش بریں پر چلتے ہیں احسان ہے رب اکبر کا یہ عشق علی جو ہم کو ملا وہ وقت بھی آنے والا ہے جب سارا زمانہ بولے گا علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه __________________________________
MashaAllah
Salamat rahein ❤❤
Mashallah Salamat rehain ❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤شهازده عمران شاه ❤❤❤❤
😚😙😗
Lyrics dijia please
علی امام من است و منم غلام علی
ہزار جان گراں می برائے نام علی
__________________________________
علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه
کس پہ لگاتے ہو پہرا یہ ذکرِ علی لا فانی ہے
پیار اگر قرآن سے ہے تو بات بھی یہ قرآنی ہے
کب یہ ہوۓ ہیں پوشیدہ یہ ذات تو آنی جانی ہے
کس کس سے یہ نعمت چھینو گے
ہر سمت علی کا چرچہ ہے
مسجد نے کہا ممبر نے کہا ،
محراب یہی گاۓ نغمہ
علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه
__________________________________
کتنا حسیں ہے خم کا یہ منظر سب مل جھل کر کہتے ہیں
وجد میں آجاتے ہیں اس دم جب یہ پیمبر کہتے ہیں
ذرّہ ذرّہ کنکر کنکر حیدر حیدر کہتے ہیں
اعلانِ ولایت ہوتا ہے
کچھ چہرے نکھرے نکھرے ہیں
کچھ چہرے تب مرجھانے لگے
جب دینِ پیمبر یہ بولا
علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه
__________________________________
جو بھی پیمبر کرتے ہیں اللّه کی مرضی ہوتی ہے
جو بھی پیمبر کہتے ہیں وہ وہیِٔ الہی ہوتی ہے
سب پیغام خدا کا ہے کب اپنے دل کی ہوتی ہے
یہ حق ہے تو پھر اقرار کرو
حق گوئی کا اظہار کرو
من کنت جو احمد نے کہا
در اصل خدا کا ہے کہنا
علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه
__________________________________
کون یہ عشق مولا میں سرشار دکھائی دیتا ہے
یہ تو حیاتِ ابدی کا حق دار دکھائی دیتا ہے
دار ستم پر میثم سا جرار دکھائی دیتا ہے
یہ ذکر علی ہے ذکر علی
جذبوں کو روانی دیتا ہے
تم لاکھ زبانے کاٹو گے
ہر سمت فضاء میں گونجے گا
علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه
__________________________________
آؤ عقیل اس جشن ولا میں رنگِ ولائی بھرتے ہیں
لکھ کے علی ہم چومتے ہیں اور حیدر حیدر کرتے ہیں
فرشِ زمیں سے آؤ رضا ہم عرش بریں پر چلتے ہیں
احسان ہے رب اکبر کا
یہ عشق علی جو ہم کو ملا
وہ وقت بھی آنے والا ہے
جب سارا زمانہ بولے گا
علیاً وَلیُّ اللّه , علیاً وَلیُّ اللّه
__________________________________
❤
Ye gumrah hai sab isko unfollow kar do
Eid e ghadeer kuch nahi hota