اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاذہ آپ پوچھنا تھا کہ اگر کوئ رشتہ دار ایسا ہو کہ اس کے ساتھ تعلق رکھنے سے ہمیں بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور وہ دین کو نہیں سمجھتا تو سمجھانے سے ہمارے دین پر چلنے کا بھی مذاق اڑاتا ہے یعنی سرتاپا شر ہے تو کیا ایسے رشتہ دار سے تعلق توڑ سکتے ہیں وقت پڑنے پر ہم اس کے کام تو آ جائیں لیکن اس سے فاصلے پر رہیں اسے خود سے فری نہ ہونے دیں تا کہ ہم اس کے شر سے بچے رہیں پلیز جواب ضرور دیجیے گا ایک اور بات پوچھنی تھی کہ میں نے آزمایا ہے کہ اگر رات سوتے وقت کسی کی برائی منہ سے نکل جاۓ تو فجر چھوٹ جاتی ہے رات ہم ماں بیٹی بات کر رہی تھیں کہ ہم نے فلاں کے ساتھ نیکی کی اور وہ ہمارا ہی دشمن ہو گیا فلاں نے فلاں کے ساتھ نیکی کی تو وہ اس کا دشمن ہو گیا ساتھ میں حضرت علی کا قول بھی دہرایا کہ جس کے ساتھ نیکی کرو اس کے شر سے بچو پھر بھی ہماری فجر چھوٹ گئی تو کیا یہ برائ تھی
Jazakallah khair allah pak ap ko achi seahat de ameen summa ameenap k zariye hamay y fayda hua
Aj bhi shirk ka marz urooj p he Allah bachay,Ameen
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
استاذہ آپ پوچھنا تھا کہ اگر کوئ رشتہ دار ایسا ہو کہ اس کے ساتھ تعلق رکھنے سے ہمیں بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور وہ دین کو نہیں سمجھتا تو سمجھانے سے ہمارے دین پر چلنے کا بھی مذاق اڑاتا ہے یعنی سرتاپا شر ہے تو کیا ایسے رشتہ دار سے تعلق توڑ سکتے ہیں وقت پڑنے پر ہم اس کے کام تو آ جائیں لیکن اس سے فاصلے پر رہیں اسے خود سے فری نہ ہونے دیں تا کہ ہم اس کے شر سے بچے رہیں پلیز جواب ضرور دیجیے گا ایک اور بات پوچھنی تھی کہ میں نے آزمایا ہے کہ اگر رات سوتے وقت کسی کی برائی منہ سے نکل جاۓ تو فجر چھوٹ جاتی ہے رات ہم ماں بیٹی بات کر رہی تھیں کہ ہم نے فلاں کے ساتھ نیکی کی اور وہ ہمارا ہی دشمن ہو گیا فلاں نے فلاں کے ساتھ نیکی کی تو وہ اس کا دشمن ہو گیا ساتھ میں حضرت علی کا قول بھی دہرایا کہ جس کے ساتھ نیکی کرو اس کے شر سے بچو پھر بھی ہماری فجر چھوٹ گئی تو کیا یہ برائ تھی