Alif Bay Podcast With Maria Sundas & Jawad Sheikh

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 чер 2024
  • In this captivating podcast, we delve into the profound world of Urdu poetry through the lens of one of its most celebrated voices, Jawad Sheikh. Known for his evocative verses that blend traditional themes with contemporary insights, Jawad's poetry resonates deeply with audiences across generations.
    Join us as we navigate through the rhythmic cadence of Jawad Sheikh's poetry, accompanied by readings of his most cherished works. Through interviews with scholars, critics, and admirers of his poetry, we gain valuable insights into the influences, inspirations, and life experiences that shape Sheikh's poetic genius.
    --
    Jawad Sheikh on UA-cam
    / @jawadsheikhofficial
    Jawad Sheikh on Facebook
    / jawadsheikhpoet
    Jawad Sheikh on Instagram
    / jawadsheikhofficial
    Jawad Sheikh on TikTok
    / jawadsheikhofficial
    #jawadsheikh #urdupoetry #jawadsheikhpoetry

КОМЕНТАРІ • 17

  • @asimawan6511
    @asimawan6511 10 днів тому +2

    dil ni chah raha tha khatm ho.. alifbay ka shukriya jin k sabab hum bahot he qeemti baten sun ske. ❤

  • @mutabassambatool7176
    @mutabassambatool7176 10 днів тому +1

    Hameesha ki trhan lajawab ❤

  • @AdeshSrivastavaOfficial97
    @AdeshSrivastavaOfficial97 10 днів тому +2

    Jawad Bhai love you from India 🇮🇳. Apka she'r bahut pasand kiya jata hai india me or khaskar nau Jawano me.

  • @munawwarsaeedofficial6892
    @munawwarsaeedofficial6892 10 днів тому +1

    کیا بات ہے جواد بھائی آپ کی ۔۔۔
    کیا شاندار پروگرام تھا

  • @v.pchandra4275
    @v.pchandra4275 10 днів тому +1

    Love you jawad Sahab ❤❤

  • @uklifestyle9494
    @uklifestyle9494 9 днів тому

    SUBHAN ALLAH
    MASHA ALLAH
    BUHAT KHOBSORT INSAN HAN

  • @shadzaki9277
    @shadzaki9277 9 днів тому

    Kaafi sahi aur achhi bato pr discuss kiya hai aapne ❤

  • @Adeeljalandhari
    @Adeeljalandhari 10 днів тому +1

    best prodcast ever

  • @muztirkhan
    @muztirkhan 9 днів тому

    جواد بھائی.. آپ جئیں ❤

  • @saqibhumraaz9408
    @saqibhumraaz9408 10 днів тому

    Jawwad sb ❤

  • @Access2018
    @Access2018 10 днів тому +3

    اسلام علیکم!
    سب سے پہلے تو الف ب سٹوڈیو کا بہت شکریہ جن کی بدولت اتنی قیمتی باتیں ہم تک پہنچیں اور اس کے بعد جواد شیخ صاحب، میں آپ کا بے حد ممنون ہوں کہ آپ نے اپنی مصروفیات سے ہمارے لیے وقت نکالا.
    جواد صاحب، میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں. میں اکثر آپ کا کا نیا آنے والا کلام سُن کر کمنٹ سیکشن میں محض " واہ، بہت عمدہ، یا کمال" کے علاوہ کچھ نہیں کہ پاتا مگر آپ کا کلام کئی روز تک میرے دماغ میں گردش کرتا رہتا ہے اور میں اٹھتے، بیٹھتے آپ کا کلام پڑھتا رہتا ہوں، بار بار سنتا ہوں یہاں تک کہ وہ میرے دل و دماغ میں مستقل سکونت اختیار کر لے.
    آپ یقین کریں کہ میں آپ سے اپنی محبت اپنے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ہاں مگر آپ کے ہی الفاظ میں...
    جواد صاحب، جی کرتا ہے آپ گفتگو کرتے رہیں اور میں خاموشی سے سنتا رہوں. آپ کا ایک ایک جملہ، ایک ایک شعر دل میں اترتا ہے. آپ اپنے تجربات کو استعمال کرتے ہوئے جس انداز سے الفاظ چنتے ہیں اور پھر اُن کو لڑی میں پِرو کرجس سلیقے مصرع ترتیب دیتے ہیں اُس کی تعریف کم از کم مجھ سا کم فہم انسان تو نہیں کر سکتا. میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں اُس دور میں زندگی بسر کر رہا ہوں جس میں آپ شعر کہہ رہے ہیں یہ الگ بات کہ کبھی آپ سے ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی کبھی آپ کو لائیو مشاعرے میں سُن سکا، خیر اِس کا آغاز تو میری پیدائش کے ساتھ ہی ہوا (جوں ہی ہم دنیا میں آئے، آپ نے وطن سے ہجرت کر لی)
    سر، میری دعا ہے کہ اللَٰه ربُ العزت آپ کے علم، عمل، عمر اور کاروبار میں مزید برقتیں پیدا فرمائے اور آپ کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے. آمین

    • @JawadSheikhOfficial
      @JawadSheikhOfficial  10 днів тому +1

      ❤️❤️

    • @alifbaystudio
      @alifbaystudio 9 днів тому +1

      شکریہ ہمارے لئے باعث اعزاز ہے کہ جواد صاحب نے ہمیں وقت دیا اور خوب فراخ دلی سے دیا۔ 💐

  • @iqrarehmat4397
    @iqrarehmat4397 10 днів тому

  • @zaidhassan_01
    @zaidhassan_01 9 днів тому +1

    جواد شیخ بھائی
    میں آپ کو ایک بہترین شاعر میں بہت عرصے سے مانتا ہوں
    لیکن پچھلے سال الحمراء (educational inst i think) مشاعرے میں جب اپ سے ملاقات ہوئی تھی تب سے میں اس بات کو بلا جھجک مانتا ہوں کہ آپ بہترین انسان بھی ہیں
    عموماً ہمارے معاشرے میں سلیبریٹیز کا ہم ایسوں کے ساتھ جو رویہ ہوتا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے لیکن اگر کوئی بندہ ایک بہترین، شائستہ اور نرم رو انسان جو کہ ایک سلیبرٹی بھی ہو، دیکھنا چاہتا ہو تو وہ جواد شیخ بھائی یا ہمارے سینیئر شاہین عباس بھائی کو دیکھ لے
    جواد بھائی آپ کے کلام کا بیشتر حصہ میری یادداشت میں ایسے ہی محفوظ ہے جیسے میرا نام، میری بھرپور کوشش ہو گی کہ آپ کو مشاعرے میں بلاؤں اور نشست میں آپ سے شاعری سنوں اور بہت سی گفگتو کروں
    اور مجھے عقیدے کی حد تک یقین ہے کہ آپ جیسا محبت ، شفقت کرنے والا انسان ہمیں انکار نہیں کرے گا
    بہت شکریہ
    زید حسن

  • @usmanyousaf6946
    @usmanyousaf6946 10 днів тому

  • @anamabid947
    @anamabid947 10 днів тому