Cholistan Jeep Rally 2024 Final Winner || Winner Of Cholistan Jeep Rally 2024

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 1

  • @Pixelpro384
    @Pixelpro384  9 місяців тому

    19ویں چولستان جیپ ریلی 2024 جو کہ 20 فروری سے شروع ہو کر 25 فروری کو فائنل راؤنڈ کے بعد اختتام کو پہنچی ہے.
    22 فروری کو جیپ ریلی کے پہلے کوالیفائنگ راؤنڈ میں
    فیصل شادی خیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی تھی
    نادر مگسی نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی
    اور زین محمود چوہدری تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے
    جبکہ ۔۔۔۔
    5 روزہ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کے بعد 25 فروری کو"Do Or Die " کے سخت ترین مقابلے میں
    تیسری پوزیشن صاحب زادہ سلطان
    دوسری پوزیشن میر جعفر مگسی
    جبکہ پہلی پوزیشن زین محمود چوہدری نے پہلی بار حاصل کی ہے ۔