SC judgment || Govt Announced to BAN PTI || AQSLive

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 сер 2024
  • #imrankhanpti #constitution #supremecourt
    #army

КОМЕНТАРІ • 444

  • @JavedKhan-ne4cw
    @JavedKhan-ne4cw Місяць тому +23

    آپ تین صحافی بڑے عظیم لوگ ہیں آپ کی عظمت کو سلام❤❤❤❤

    • @hasanwahaj1912
      @hasanwahaj1912 Місяць тому

      اسد طور اور مطیع اللہ جان بھی بہت عظیم ہوتے تھے، اب پتہ نہیں انہیں کیا ہوگیا ہے۔ بہرحال ان تینوں کا دم بہت غنیمت ہے، ان کے پائوں دھو دھو کے پیو۔

    • @anawaz8490
      @anawaz8490 Місяць тому

      @@hasanwahaj1912ہوتھتے تھے اب تو ڈھونڈنا پڑتا ہے

  • @user-wi2ed5hw2w
    @user-wi2ed5hw2w Місяць тому +14

    اب تو صرف مارشل لا ہی ان لوگوں کا علاج ہے

  • @ahsanulhaq3837
    @ahsanulhaq3837 Місяць тому +5

    قیوم صاحب میں یہ بات کتنے دنوں سے کہہ رہا ہوں کہ ان تمام حالات خراب کرنے کی ذمہ داری ججوں پر ہے اور یہ 63 اے کی تشریح سے سٹارٹ ہوئی۔

  • @asifmehmood9228
    @asifmehmood9228 Місяць тому +5

    عبد القیوم صدیقی صاحب کو بہت بہت سلام میں عبدالقیوم صدیقی صاحب کا وی لاگ دو ہزار سترہ سے مسلسل دیکھ رہا ہوں

  • @mamcpk
    @mamcpk Місяць тому +13

    سپریم کورٹ سے سب سے بہترین رپورٹس صدیقی صاحب کے چینل پر

  • @AltafHussain-dh1ss
    @AltafHussain-dh1ss Місяць тому +9

    بہت عمدہ وی لاگ

  • @Legaltvhd
    @Legaltvhd Місяць тому +12

    شالا آپکا گروپ اسی طرح حقیقی تجزیہ کرتا رھے

  • @Shire746
    @Shire746 Місяць тому +11

    ججز نے اب بھی دباؤ میں آ کر یہ فیصلہ دیا ہے لیکن دباؤ ایک گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا ہے اور کوڑھ دماغ ماؤف ہو جاتے ہیں

  • @HafizWasiqAli
    @HafizWasiqAli Місяць тому +5

    پاکستانی قوم کو نئے ورژن نئے بابا رحمتے ٹرکوں والے ججز 🎉مبارک 😢😅

  • @mofesmofes4523
    @mofesmofes4523 Місяць тому +6

    عمران خان تحیات وزیراعظم بناچاہتاھے ۔۔
    اور اس میں عدلیہ ان کے ساتھ کھڑے ھے۔اب عام آدمی انصاف ڈونڈے گا تو کہا ڈونڈے ۔۔۔عدلیہ کا کام ھےکوئی بھی فیصلہ آئین کی روح سے کرے ۔۔جو قطعی طور پہ نظر نہیں آرہا عدلیہ سے۔۔۔اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      اسے کوئی شوق نہیں تاحیات وزیراعظم بننے کا۔۔۔۔ اسے تو وزیراعظم بننے کا بھی کوئی شوق نہیں۔ وہ صرف پاکستان کی بہتری چاھتا ہے۔۔۔ لیکن وزیراعظم بننے کی بات یہ ہے کہ وہ اس عہدے پہ رہ کر اختیارات استعمال سکتا ہے۔۔۔ وگرنہ اس جیسا شخص اس جیسے اقتدار کو اپنے پاؤں کی ٹھوکر پہ بھی نہیں رکھتا۔۔۔۔۔۔ اسے پاکستان کا فکر ہے۔۔۔ اس کی نسلوں کا فکر ہے۔۔۔ اسے شریف خاندان کی طرح جاتی امرا یا بلاول ہاؤس کے زاتی اخراجات حکومتی اخراجات سے ادا نہیں کرنا۔۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی مریم نواز کی طرح جس کا خاوند صرف 1500 درہم کی تنخواہ پہ ملازم ہے کیسے اس کے لاکھوں کے بیگ، ڈیزائنز سوٹ، جوتے، میک اپ کہاں سے اور کون پورا کرتا ہے؟؟؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      یہ آیئن وقانون کیا ہے؟ جو صرف ن لیگ کی دلالی اور بھڑوہ گیری کرے؟؟؟ جیسے نوازشریف جیسے سزا یافتہ مجرم کے سامنے ائیرپورٹ پہ جا کر بائیومیڑک کروا کر نظام انصاف کا ننگا ناچ اور مجرہ کروایا گیا۔۔۔۔
      یا پھر وہ آئین وقانون جو ملک محمد احمد کہتا ہے کہ آئین میں یہ تو لکھا ہے کہ الیکشن 90 دن کے اندر ہونگے لیکن یہ نہیں لکھا کہ اگر الیکشن 90 دن کے اندر نہ ہوئے تو۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ جان بوجھ کر آیئن کے الفاظ کیساتھ کھلواڑ کرنا اور اپنی مرضی کے مطالب، مفہوم اور تشریخ کرنا۔۔۔۔۔ جس میں ان کے زاتی اور کرپٹ مفادات کا تحفظ ہو، ہی آیئن وقانون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
      کیا آپ نے کبھی یہ بات سوچی ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ن لیگ آج تک کوئی ایک تاریخی کیس میرٹ پہ نہیں جیت سکی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر ان کا بس نہ چلے تو سپریم کورٹ پہ حملے کروادیتے ہیں۔۔۔۔
      یا پھر اپنی عدالتوں میں جسٹس قیوم، جسٹس رفیق تارڑ (بریف کیس والے)، جج شمیم انور (جھوٹے بیان حلفی والے) ججوں کو تعینات کرکے اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔۔۔ کیا آپ اسے آیین وقانون کہتے ہیں؟؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      آپ آئین وقانون کی مشکل، مبہم تشریحات کی بات چھوڑیں۔۔۔ صرف ایک بات اخلاقی، قانونی، آئینی طور سے یہ دلیل سے ثابت کردیں کہ کیسے ایک جماعت کے حاصل کردہ ووٹ دوسری جماعت کو مل سکتے ہیں؟؟؟؟ آیین وقانون کا فیصلہ تو قاضی کا باپ بھی نہیں روک سکا۔۔۔۔۔۔ دس قاضی اپنے باپ بھی قبروں سے اٗٹھا لائیں تو یہ بات ثابت ہی نہیں کرسکتے کہ کیسے ایک جماعت کے لوگوں کو ملے ہوئے ووٹ کسی دوسری جماعت کو مل سکتے ہیں؟؟؟؟؟ جب تک کہ اس جماعت کے لوگ باضابطہ طور سے اس جماعت میں شمولیت کا اعلان نہ کریں۔۔۔۔۔۔ کب ان لوگوں نے ن لیگ یا پی۔پی یا کسی دوسری جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا تھا؟؟؟؟؟

  • @malikrehman6755
    @malikrehman6755 Місяць тому +37

    ماوراۓ آئین و قانون کے خلاف عبدالقیوم صدیقی عمران وسیم توانا آواز ہیں اللہ استقامت دے آمین

  • @MuhammadAsif-rm6nx
    @MuhammadAsif-rm6nx Місяць тому +30

    سپریم کورٹ نے اپنے حسے کی جو زیادتیاں کرنی تھی وہ کر لین۔ اب قانون کے مطابق فیصلہ کرنا پرے گا

    • @sheikhalimohammad786
      @sheikhalimohammad786 Місяць тому +2

      جہانزیب عباسی بھی معتبر صحافی ہیں-

  • @altafgso
    @altafgso Місяць тому +10

    اپ لوگ تاریخ کے درست سمت کھڑے ہیں اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      یہ تاریخ کی وہی غلط اوراٗلٹ سمت ہے جس پہ ن لیگ ہمیشہ ہی کھڑی رھی۔۔۔ جیسے 97 میں سپریم کورٹ پہ حملہ ہو۔۔۔ چاروں آرمی چیف کیساتھ لڑائی ہو یا پھر اب پھر عدلیہ کے ساتھ محاز آرائی ہو۔۔۔۔۔۔۔
      یہ کونسی درست سمت ہے؟؟؟؟ جہاں ہمیشہ ہی حملے، ماردوگھاڑ دو، بکواسیات،ننگی اور گندی گالیاں اور دھمکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ ہم 90 کی دہائی سے ہی دیکھ رھے ہیں۔۔۔۔۔ اور ہمیں بہت اچھی طرح سے معلوم ہے کہ تاریخ کی درست اور غلط سمت کیا ہے؟؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      * کیا آپ نے کبھی ایسا سوچا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب بھی نوازشریف حکومت میں آتا ہے تبھی اس کی فوج ، عدلیہ اور ہرادارے کیساتھ لڑائی ہوتی ہے۔۔۔؟؟؟ اس کا داغدار، گندہ اور گھٹیا ماضی اس بات کی بھرپور غمازی کرتا ہے۔۔۔جیسے 90 کی دہائی میں سپریم کورٹ پہ حملہ، چارآرمی چیف کیساتھ لڑائی۔ آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک اور پھر ججوں اور جرنیلوں کے نام لے کے کر ان کی بے عزتی،توھین، تضحیک۔۔۔۔۔۔
      آخر کیوں نوازشریف جسٹس قیوم، جسٹس رفیق تارڑ، جسٹس رمدے، جج ارشد ملک، جج شمیم انور، سابقہ ڈی۔جی۔ایف۔آئی۔اے بشیر میمن جو اب ن لیگی دلال بن چٗکا ہے۔۔۔ ایسے ججز اور لوگوں کو اہمیت دیتا ہے اور چٗن چٗن کر کرپٹ، دونمبر، فراڈ، کرپشن میں ملوث لوگوں کو ترقیاں دیکر اوپر لاتا ہے اور پھر ان سے اپنی کرپشن کے مفادات کا تحفظ کرواتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      کیا وجہ ہے کہ کوئی بھی جج جو ن لیگ کے خلاف فیصلہ دیتا ہے اس کی یا تو ڈگری جعلی نکل آتی ہے یا پھر اس کا ویڈیو سکینڈل سامنے آجاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک ہو یا پھر نیب کا ڈی ۔ جی سلیم شہزاد جس نے حمزہ کے خلاف کیس بنایا تو اس پہ بھی جعلی ڈگری کا کیس نکل آیا یا پھر کسی کا لڑکی یا عورت کیساتھ سکینڈل سامنے آجاتا ہے اور اگر یہ دونوں نہ نکلیں تو ن لیگی بھونکے کٗتے جن میں مریم نواز، مریم اورنگزیب، عطاتارڑ۔ جاوید لطیف، رانا ثنااللہ اور بہت سے دوسرے پریس کانفرنس کرکے ججوں کے بارے انہتائی گندی، توھین اور تضحیک آمیز زبان استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اگرپھر بھی بس نہ چلے تو پھر سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ پہ حملہ کروادیتے ہیں؟؟؟؟؟؟
      کیا ن لیگ کوئی سیاسی جماعت ہے؟ یہ کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ چوروں، غنڈوں، بدمعاشوں، غنڈوں اور قبضہ مافیا کا ایک گروہ ہے۔۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      کیا آپ نے کبھی اس بات پہ غور کیا ہے کہ ان کرپٹ ججوں کو آوٹ آف میرٹ یہاں پہ کون لاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک کو ن لیگ کیوں لاہورہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لائی؟ پھر ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ کو کون لاہور سے سپریم کورٹ لایا؟ کون جج دلاور کو لاہور ہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لایا تھا؟؟؟؟
      اب آپ کو معلوم ہوچٗکا ہوگا کہ ایسے ججوں کو کون منتحب کرتا ہے اور کون اپنی کرپشن اور زاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ان کو استعمال کرتا ہے؟ اس میں ثاقب نثار ہو یا کھوسہ ہو یا جج دلاور ہو یا پھر کوئی بھی ہو۔۔۔۔ ان کو شریف خاندان اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاھتا تھا کچھ کو کرلیا اور کچھ کو نہیں کرسکا۔۔۔۔
      اس میں ججوں کا کیا قصور؟ قُصور تو ان لوگوں کا ہے جو ان کو یہاں تک آنے میں مدد کرتے ہیں۔۔۔۔

  • @user-fo5zo5xb9o
    @user-fo5zo5xb9o Місяць тому +1

    آئین کو ری رائیٹ کرنے کی کوئی سزا بھی تو ھونا چاہیے

  • @naveeddar7514
    @naveeddar7514 Місяць тому

    All four of you are fearless and brave journalists who bring great information to us and I pay tribute to all four of you.

  • @muhammadriazpasha8366
    @muhammadriazpasha8366 Місяць тому +2

    good analysis by unbiased journalist
    appreciated n best wishes

  • @siddiquemaan7848
    @siddiquemaan7848 Місяць тому +5

    ماشاءاللّٰه.....‎ جزاكَ اللّٰه‎

  • @rajaishtiaq3963
    @rajaishtiaq3963 Місяць тому +11

    قیوم صدیقی صاحب پہلی بار آپکا ویلاگ سننے کا دل کرتا ہے

  • @TheHummingbird16
    @TheHummingbird16 Місяць тому +1

    What an amazing group of such solid political and constitutional analysts !
    Kudos to you guys who never fail to impress your viewers !
    Zabardusst

  • @muhammadakramjaved201
    @muhammadakramjaved201 Місяць тому +1

    جب اس طرح کے سیاسی فیصلے ھوں تو ہھر پی سی اوز آتے ھیں

  • @user-oy5cb8sg2x
    @user-oy5cb8sg2x Місяць тому +2

    عرفان قادرا آ یارا تے نو ں آئین پیاء پکاردا اے تے نوں رب دیاں رکھاں❤❤❤❤❤

  • @shahidfazal1497
    @shahidfazal1497 Місяць тому +2

    Strong arguments and great show

  • @MuhammadNaeem-wc8hi
    @MuhammadNaeem-wc8hi Місяць тому +6

    کیا خوب بات کہی کہ ماورائے آئین فیصلوں پہ کیا vlog کریں

  • @tallatishaq9395
    @tallatishaq9395 Місяць тому +1

    Wonderful analysis regarding judicial system of the Pakistan

  • @sarfarazbhattibhatti5846
    @sarfarazbhattibhatti5846 Місяць тому +4

    Really Ture You are great

  • @nayyarhafeez1551
    @nayyarhafeez1551 Місяць тому +3

    ,منزل انھیں ملی جوشریک سفر نہ تھے

  • @younusawan981
    @younusawan981 Місяць тому +2

    جیسے اختیارات جوڈیشری کے پاس ہیں وہ فیصلے بھی ویسے ہی دیں گے ایک سال میں اگر دو کیسز ججز کے پاس چلے جائیں گے تو باقی عوام کیلئے فوری یا جلد انصاف کے عمل کو بریکیں لگ جاتی ہیں -

  • @user-db2ul2er9n
    @user-db2ul2er9n Місяць тому

    پاکستان🇵🇰 فوج زندہ باد❤❤❤

  • @mrraja2012
    @mrraja2012 Місяць тому

    جب عدالتیں آئینی و قانونی فیصلے کرنے کی بجائے سیاسی فیصلے کرے گی تو پھر جواب میں بھی سیاست ہی کھیلی جائے گی۔

  • @user-ke9hs8rj8r
    @user-ke9hs8rj8r Місяць тому +3

    اس پابندی کا اور اس پابندی کا ایک فرق ہے وہ یہ کہ پہلی پابندی کے بعد ان ہی لوگوں نے دوسری جماعت بنا لی اس کے علاوہ کہ صرف نام تبدیل کرنا پڑا لیکن یہاں معاملہ اس سے زیادہ ہے اس میں جو کورٹ نے سیٹیں دی ہیں وہ تحریک انصاف کو ملی ہیں نئے نام کو نہیں

  • @user-ss9yu8fu3q
    @user-ss9yu8fu3q Місяць тому +2

    ARMY CHIEF & SHABAZ SHARIF ARE VERY WORRIED UPON PAKISTAN ECONOMEY & THEY MAKING BEST EFFORT TO STABLIZE PAKISTAN ECONOMEY -- MM.ALI

  • @ShahdinRiaz
    @ShahdinRiaz Місяць тому

    Salute to Qayyum Sadeeqi Sahib and team.

  • @khalidgill2356
    @khalidgill2356 Місяць тому +1

    The issue before the Supreme court was whether Sunny Itehad Party was eligible to claim special and minority seats. The supreme court had no jurisdiction to give verdict in favour of PTI.

  • @realman9835
    @realman9835 Місяць тому +8

    Three great people are doing this program

  • @shamsherahmadg3198
    @shamsherahmadg3198 Місяць тому +2

    AQS always objective n balanced.

  • @azizullahsharif5572
    @azizullahsharif5572 Місяць тому +1

    What A Hypocrisy!
    The bold and blunt Hammad Hassan has rightly pointed out that those who have been passing sarcasting remarks against the most upright CJP go scot free whereas Hassan Ayub and Gharida Farooqi are summoned to court for breaking the news of a judge's alleged fake degree. How neutral and independent our judges are could gauged from the fact mentioned?
    The host AQS, Jahanzeb Abbasi and Imran Waseen also deserved to be admired for their straight and realistic talk.
    Allah Almighty bless you all. Àameen

  • @abdulrazzaq7745
    @abdulrazzaq7745 Місяць тому +4

    عبداقیوم صدیقی صاحب ! پاکستان سپریم کورٹ کے آٹھ ججوں نے قرآن مجید کی سورۃ النساء کی دو آیات 58 اور 135، سورۃ المائدہ آیت نمبر 8، سورۃ النحل آیت نمبر 90 اور سورہ ص کی آیت نمبر 26 کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ھے کہ انصاف اور عدل کے ساتھ فیصلے کرو
    سورۃ ص میں وہ بھی لکھا ھے جو پاکستان عدلیہ کا مونو گرام بھی ھے
    کیا پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے آٹھ ججوں نے قرآن مجید کو نہیں پڑھا
    سورۃ النحل کی آیت 90 تو جمعہ اور عیدین کے خطبوں میں پڑھا جاتا ھے کیا سپریم کورٹ کے جج جمعہ اور عید کی نماز نہیں پڑھتے ؟
    جب جج قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کے ارشادات پر عمل نہ کریں تو کیا ہو گا

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      یہ آیت سبھی نے پڑھ رکھی ہے۔۔۔۔ اس میں یہ کہاں لکھا ہے کہ ایک جماعت کے لوگوں کو جب ووٹ ہی نہیں ملےتو کیسے وہ ان ووٹؤں کے حقدار ہوسکتے ہیں۔۔۔ قٗرآن پاک انتا لغو، بے معنی، غیرمنطقی کبھی نہیں ہوسکتا جتنا تعصب، نفرت، حسد، بٗغض، خٗنس سے بھرا ہوا ایک متعصب پسند دماغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      آپ آئین وقانون کی مشکل، مبہم تشریحات کی بات چھوڑیں۔۔۔ صرف ایک بات اخلاقی، قانونی، آئینی طور سے یہ دلیل سے ثابت کردیں کہ کیسے ایک جماعت کے حاصل کردہ ووٹ دوسری جماعت کو مل سکتے ہیں؟؟؟؟ آیین وقانون کا فیصلہ تو قاضی کا باپ بھی نہیں روک سکا۔۔۔۔۔۔ دس قاضی اپنے باپ بھی قبروں سے اٗٹھا لائیں تو یہ بات ثابت ہی نہیں کرسکتے کہ کیسے ایک جماعت کے لوگوں کو ملے ہوئے ووٹ کسی دوسری جماعت کو مل سکتے ہیں؟؟؟؟؟ جب تک کہ اس جماعت کے لوگ باضابطہ طور سے اس جماعت میں شمولیت کا اعلان نہ کریں۔۔۔۔۔۔ کب ان لوگوں نے ن لیگ یا پی۔پی یا کسی دوسری جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا تھا؟؟؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      کیا آپ نے کبھی اس بات پہ غور کیا ہے کہ ان کرپٹ ججوں کو آوٹ آف میرٹ یہاں پہ کون لاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک کو ن لیگ کیوں لاہورہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لائی؟ پھر ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ کو کون لاہور سے سپریم کورٹ لایا؟ کون جج دلاور کو لاہور ہائیکورٹ سے اسلام آباد ہائیکورٹ لایا تھا؟؟؟؟
      اب آپ کو معلوم ہوچٗکا ہوگا کہ ایسے ججوں کو کون منتحب کرتا ہے اور کون اپنی کرپشن اور زاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ان کو استعمال کرتا ہے؟ اس میں ثاقب نثار ہو یا کھوسہ ہو یا جج دلاور ہو یا پھر کوئی بھی ہو۔۔۔۔ ان کو شریف خاندان اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاھتا تھا کچھ کو کرلیا اور کچھ کو نہیں کرسکا۔۔۔۔
      اس میں ججوں کا کیا قصور؟ قُصور تو ان لوگوں کا ہے جو ان کو یہاں تک آنے میں مدد کرتے ہیں۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      کیا وجہ ہے کہ کوئی بھی جج جو ن لیگ کے خلاف فیصلہ دیتا ہے اس کی یا تو ڈگری جعلی نکل آتی ہے یا پھر اس کا ویڈیو سکینڈل سامنے آجاتا ہے؟ جیسے جج ارشد ملک ہو یا پھر نیب کا ڈی ۔ جی سلیم شہزاد جس نے حمزہ کے خلاف کیس بنایا تو اس پہ بھی جعلی ڈگری کا کیس نکل آیا یا پھر کسی کا لڑکی یا عورت کیساتھ سکینڈل سامنے آجاتا ہے اور اگر یہ دونوں نہ نکلیں تو ن لیگی بھونکے کٗتے جن میں مریم نواز، مریم اورنگزیب، عطاتارڑ۔ جاوید لطیف، رانا ثنااللہ اور بہت سے دوسرے پریس کانفرنس کرکے ججوں کے بارے انہتائی گندی، توھین اور تضحیک آمیز زبان استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اگرپھر بھی بس نہ چلے تو پھر سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ پہ حملہ کروادیتے ہیں؟؟؟؟؟؟
      کیا ن لیگ کوئی سیاسی جماعت ہے؟ یہ کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ چوروں، غنڈوں، بدمعاشوں، غنڈوں اور قبضہ مافیا کا ایک گروہ ہے۔۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      * کیا آپ نے کبھی ایسا سوچا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب بھی نوازشریف حکومت میں آتا ہے تبھی اس کی فوج ، عدلیہ اور ہرادارے کیساتھ لڑائی ہوتی ہے۔۔۔؟؟؟ اس کا داغدار، گندہ اور گھٹیا ماضی اس بات کی بھرپور غمازی کرتا ہے۔۔۔جیسے 90 کی دہائی میں سپریم کورٹ پہ حملہ، چارآرمی چیف کیساتھ لڑائی۔ آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک اور پھر ججوں اور جرنیلوں کے نام لے کے کر ان کی بے عزتی،توھین، تضحیک۔۔۔۔۔۔
      آخر کیوں نوازشریف جسٹس قیوم، جسٹس رفیق تارڑ، جسٹس رمدے، جج ارشد ملک، جج شمیم انور، سابقہ ڈی۔جی۔ایف۔آئی۔اے بشیر میمن جو اب ن لیگی دلال بن چٗکا ہے۔۔۔ ایسے ججز اور لوگوں کو اہمیت دیتا ہے اور چٗن چٗن کر کرپٹ، دونمبر، فراڈ، کرپشن میں ملوث لوگوں کو ترقیاں دیکر اوپر لاتا ہے اور پھر ان سے اپنی کرپشن کے مفادات کا تحفظ کرواتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 Місяць тому

      کیا قٗرآن اتنا بے معنی، لغو اور غیرمنظقی ہوسکتا ہے جتنا ایک جاھل پٹواری کا متعصب پسند زھن، عقل اور شعور جو اس کو میلوں تک چھو کر بھی نہیں گٗزری۔۔۔۔۔!!!!

  • @muhammadafzal5081
    @muhammadafzal5081 Місяць тому

    Jahanzaib Abbasi aur Imran Waseem SB are the Great.

  • @SaminaPashmina
    @SaminaPashmina Місяць тому

    خدارا یہ نہ کہیں کہ عدالت آئیں کی تشریع کرتی ہے عدالت آئین اور قانون پر عملدرآمد کرواتی ہے۔

  • @user-jo2pb2bv8t
    @user-jo2pb2bv8t Місяць тому +4

    قیوم اور حماد بہترین تجزیہ کیا ہے اپ نے

  • @khichiprintingpressranaabr8296
    @khichiprintingpressranaabr8296 Місяць тому +1

    معلوماتی پروگرام

  • @tariqasif9113
    @tariqasif9113 Місяць тому

    اس ملک کا قیام مرھون منت ہے ایک بہترین باصلاحیت قانون داں کا مگر لگتا ہے خدانخواستہ اگر اس کی بقا کا مسئلہ ہوا تو اس کی وجہ صرف اور صرف یہ نا اہل قانون داں ہونگے۔ رینکنگ 132

  • @muhammadriazpasha8366
    @muhammadriazpasha8366 Місяць тому +1

    cool . intelligent .hardworking n unbiased journalists. good analysis.appreciated n best wishes

  • @salahuddin370
    @salahuddin370 Місяць тому +3

    CORRUPT. JUDGES
    NEVER
    UNDERSTAND

  • @peoplesnewsnetwork8974
    @peoplesnewsnetwork8974 Місяць тому

    😎😎 ھم ہیں نہ 😎😎
    مُرشد یقین رکھیں اپنے اور اپنے ادارے کی عزت و وقار ، آئین کی قیر و مُلکی سلامتی کو داؤ پر لگا کر بھی آپ کے جھوٹ کو سچ ، مخالفین کے سچ کو جھوٹ بنا کر آنجناب کو زمانے کے سرد و گرم سے محفوظ رکھنا ھمارے ایمان و انصاف کا بنیادی جُز ھے

  • @user-ke9hs8rj8r
    @user-ke9hs8rj8r Місяць тому +1

    پندرہ دن تحریک کو الیکشن کروا کے بیان حلفی تصدیق کرنے والی اتھارٹی کا وجود میں لانے کا موقع دینا ہے

  • @user-dk7jf1uw6y
    @user-dk7jf1uw6y Місяць тому +2

    منصور شاہ صاحب کو بہت اچھا جج سمجھا جاتا تھا لیکن من اللہ نے داغ دار کر دیا بہتری یہی ہے شاہ صاحب ریٹائر منٹ لے لیں؟؟؟

  • @amjidmalik7044
    @amjidmalik7044 Місяць тому

    زبردست حماد صاحب

  • @KhalidMahmood-kg5xc
    @KhalidMahmood-kg5xc Місяць тому

    Justice Mansoor Ali Shah and Justice M Ali Mazhar Really disappointed me.

  • @imtiazkhan4325
    @imtiazkhan4325 Місяць тому +2

    AQS point regarding 15 days is tantamount to rewriting of constitution as also previously done by Bandiali court. It clearly flagrantly violated constitution the eight imrondo judges did. When SC judges violate constitution they also commit offense invoking articles 6. If they violate constitution anarchy may come in. In this scenario the POWER may also see justification to interfere as they r responsible for the security n peaceful environment of country.

  • @user-nv1by8qq1i
    @user-nv1by8qq1i Місяць тому +1

    These two Karachi Junior Judges were brought to SC by Bandial against lot of opposition. They switched side on his direction because the Lahore Gang from outside the SC is still pulling the strings. Since they could not stop Qazi Isa from becoming CJ, they had decided to keep him tied up in trivialities and pitch him against the establishment (the 6 judges letter is an example) until the expiry of his term so that he cannot make/bring any meaningful changes in the courts. In a fixed 3 year term (with the proposed constitutional amendment) it would have become impossible to contain him.

  • @NawabKhan-pm4gw
    @NawabKhan-pm4gw Місяць тому +1

    اپ سب میں حماد حسن سب سے باخبر صحافی ھے اور صاف بتا دیتا ھے

  • @munirc1749
    @munirc1749 Місяць тому +1

    Hammad Hassan is an. adult journalist. Great man!! Keep up the good work.

  • @shahidkinnare
    @shahidkinnare Місяць тому

    What ever is happening in Supreme Court it is a direct result of Punjab Lawyer Movement. Chaudhry Iftikar, Atizaz Ashan, and Nawaz Sharif is to be blame for this situation.
    19th amendment need to be undone.
    Parliament need to stop ECP from implementing Supreme Court decision
    Resolution should be passed against 8 judges of Supreme Court by parliament.
    In future all the judges should appointed by the parliament and no one else should have say in it.

  • @dr.shaikh4496
    @dr.shaikh4496 Місяць тому +1

    15 days have been given to MNAs to change their loyalty and join the Govt coalition parties.

  • @loveislife-mi6se
    @loveislife-mi6se Місяць тому +3

    Aqs such a good program

  • @muhammadazram5792
    @muhammadazram5792 Місяць тому +1

    Much more than facilicitation. Rather naked support and that too intervention inconstitution disregarding consequences.

  • @muhammadqasim8224
    @muhammadqasim8224 Місяць тому

    Mey naya Sunna wala
    Bohat khub. Mohabbat bhara Salam.

  • @user-vg4kp7jg8w
    @user-vg4kp7jg8w Місяць тому

    قیوم صدیقی صاحب آپ کے چار رکنی بنچ سے ریکوسٹ کہ آپ حکومت سے مطالبہ کریں کہ سپریم کورٹ کے تمام ججوں کی جگہ برطانیہ سے انگریز جج لا کر لگائے جائیں تا کہ عوام کو انصاف مہیا ھو سکے

  • @tahirmir7483
    @tahirmir7483 Місяць тому +1

    Good v good I agreed with you ❤

  • @ZafarBhattiOfficial
    @ZafarBhattiOfficial Місяць тому

    Assalam o aalaikum you all participants, remain blessed, safe and happy always.

  • @strugglefordemocracypeace1699
    @strugglefordemocracypeace1699 Місяць тому

    جب سپریم کورٹ نے پی ٹی ائ کو سیٹ دی تو عمران خان نے بھی خبر سننے کے بعد قہقہہ لگایا کہ پی ٹی ائ کو کس طرح سیٹ مل گئ ہم تو پیٹیشنر بھی نہیں تھے اپ میرے ساتھ مذاق تو نہیں کررہے ہے تو بیرسٹر نے کہا یہ اپ کے ساتھ جنات ہے اس کا کمال لگ رہا ہے

  • @kabirahmed4845
    @kabirahmed4845 Місяць тому +4

    Three great Anchors are doing Good analysis

  • @mirzarashid235
    @mirzarashid235 Місяць тому +3

    Good comments by Qayyum Siddiqui this is not decision of law This is law off adjustment. All confusions created by supreme court judgeses have put this burden on election commission which is under supreme Court and can't go against decision.

  • @dr.saifuddin7096
    @dr.saifuddin7096 Місяць тому +1

    Abdul Qayyum Siddiqui Sahib - 15 Din 15 Din
    Razi Dada Saien - Ae keeta ki ae. Ae keeta ki ae.

  • @FlowerCityCA2023
    @FlowerCityCA2023 Місяць тому

    The England Judiciary was No#1 when Churchill praised their Judiciary
    Pakistan Judiciary is 134th in the 140 countries in the World Rule of Law Index
    Same on Pakistan Judiciary
    Military Judiciary 1000 times better today's Pakistani Judiciary

  • @1964sayed
    @1964sayed Місяць тому

    Is it tolerable that Former PM of this country insulted chairman of the state institution by calling him..... in a open court? This is how he teaches and trained his followers to deal with public figure.

  • @user-ss9yu8fu3q
    @user-ss9yu8fu3q Місяць тому +1

    IMRAN IS MAIN HARDLE BETWEEN ECONOMECAL DEVELOPMENY OF PAKISTAN -MM.ALI

  • @sirajkazi2507
    @sirajkazi2507 Місяць тому +2

    عبدالقیوم صدیقی صاحب 15 دن مطیع اللہ جان صاحب حسنات ملک صاحب اور ثاقب بشیر صاحب نے جج صاحبان کو مشورہ دیا تھا

  • @iftikharshah1063
    @iftikharshah1063 Місяць тому +1

    very brilliant opening bt,no one ask about huge pending cases.Why vvip,political justice for a party? Why supervised justice? Why not fair justice?

  • @sheikhmuhammadsadiq7803
    @sheikhmuhammadsadiq7803 Місяць тому +5

    Siddiqui sahib you are absolutely right.I agreed with you.

  • @zafaralikhan6561
    @zafaralikhan6561 Місяць тому +1

    I think, for some members of PTI submission in 15 days will be possible, so, sufficient time interval was granted.

  • @muhammodsiddiqi702
    @muhammodsiddiqi702 Місяць тому +1

    AQS sahib supreme court is appeal court supreme court cannot go beyond appeal it is abrogation of constitution article6 should be applied

  • @ruidarali9103
    @ruidarali9103 Місяць тому +2

    Excellent

  • @akhtarzaman726
    @akhtarzaman726 Місяць тому +1

    Hammad Hassan proud of you ❤🎉❤

  • @khalidhameed3696
    @khalidhameed3696 Місяць тому +1

    Valid Question of AQS of 15 days.

  • @Sam-kd2dc
    @Sam-kd2dc Місяць тому

    Shebaz appointed 3 judges against the wish of qazi sab. It's shebaz victory over qazi sab. It's time to celebrate for patware

  • @Bestever38
    @Bestever38 Місяць тому

    میں نے گزشتہ تین چار مہینے سے اسد علی طُور ، حسنات ملک اور مطیع اللہ جان کو unsubscribe کردیا ہے اور اب ان کا کوئی پروگرام نہیں سُنتا ۔ صرف مطیع اللہ جان کو تب سُنا جب وہ آپکے پروگرام میں آیا ۔
    میرا خیال ہے کہ اب مسئلے کا حل “ میرے عزیز ہم وطنو” سے ہی ممکن ہے ۔ شہباز شریف جارحانہ سیاست نہیں کررہے اور نواز شریف بھی دھنیا پی کر سورہے ہیں تو پھر یہ کیا صرف جھنڈے والی گاڑی کے “ چُوٹے “ لینے کے لئے حکُومت میں بیٹھے ہیں ؟
    آپ چاروں کے تجزیے اور عظمت کو سلام

  • @tajammulhussain9080
    @tajammulhussain9080 Місяць тому +1

    I think the parliament and judiciary are leaving everything on the shoulders of the Pakistan Army... .. despite the Army chief shouting..... And we all know what army does in the end...

  • @aukhan9289
    @aukhan9289 Місяць тому +1

    Good discussion

  • @user-oy1hn9xl7x
    @user-oy1hn9xl7x Місяць тому

    A Q S sb government demand Stay order........

  • @naveeddar7514
    @naveeddar7514 Місяць тому

    I think the parliamentarian should not back down at all and give a strong response to the judiciary.

  • @arbazmalik7248
    @arbazmalik7248 Місяць тому +1

    Good vlog by senior journalist

  • @roshanalikhaskheliroshanal219
    @roshanalikhaskheliroshanal219 Місяць тому

    سر تاریخ ایسے سیاسی عدالتی فیصلوں کا اور ایسے فیصلے کرنے والوں کو بہی یاد رکہے گی اور شاید پہر عدلیہ شرمندہ ھوکر بھٹو شھید کے فیصلے جیسی راۓ دے۔

  • @tariqpervaze8608
    @tariqpervaze8608 Місяць тому +1

    An excellent tajzia.

  • @tallatishaq9395
    @tallatishaq9395 Місяць тому +1

    Hammad hasan great journalist

  • @waheedali7924
    @waheedali7924 Місяць тому +1

    Why is the government not interested in foreign funding cases

  • @dr.saifuddin7096
    @dr.saifuddin7096 Місяць тому +2

    Article 6 me 2 Saal ki delay ka jawab ye hai ke Zulfiqar Ali Bhutto Marhoom ka case bhi issi Supreme Court ne 45 Saal ki takheer se hi suna.

  • @lminternational8846
    @lminternational8846 Місяць тому

    کسی حد تک حماد بھائی ٹھیک کہہ رہا ہے۔جو غیر قانونی،غیرآئینی کام دانستہ طور پر pti نے کئے ہیں۔اس پر تو سوال اٹھے گا۔نا۔

  • @lawyerpower720
    @lawyerpower720 Місяць тому

    Good very good point

  • @naveed-ur-rahmanshamsi363
    @naveed-ur-rahmanshamsi363 Місяць тому +1

    They should have banned after may 9.

  • @muhammadqasim8224
    @muhammadqasim8224 Місяць тому +1

    Salam, Umda vlog, guftagu ala
    Purmagz tabsara.

  • @zahidhussain4789
    @zahidhussain4789 Місяць тому

    صدیقی صاحب۔یہ پاکستان کی تاریخ عدالتوں کے فیصلے غلط تھے اور پسند اور نہ پسند کی بنیاد پے تھے اس سے بہتر ہے ماشل لا لگادیاجاے کم سے کم عوام انصاف کے معملے مہں گلہ تو نہی ہو گا

  • @muhammadusama7976
    @muhammadusama7976 Місяць тому

    ' Lets judges give further unconstitutional orders like reserve seats case. Political parties will defend constitution & cases in courts. Parliament will not accept unconstitutional orders and those judges will back track or go to their home. Parliament will not allow judges to play with pakistani constitution as in past. This final round is important for the stability in Pakistan. Parliament should impose Article 6 on those judges who give unconstitutional orders.

  • @faisalrabbani9109
    @faisalrabbani9109 Місяць тому

    Top gathering and class show

  • @saswagryk
    @saswagryk Місяць тому +1

    میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
    اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

  • @faisalrabbani9109
    @faisalrabbani9109 Місяць тому

    JA raised a nice point

  • @tahirmir7483
    @tahirmir7483 Місяць тому

    Your Good logic ❤

  • @naye123zaib7
    @naye123zaib7 Місяць тому +1

    Justice is fail justice is down facilitator are up

  • @ZafarIqbal-lv5gm
    @ZafarIqbal-lv5gm Місяць тому

    ❤ ماشاء اللّٰہُ
    چار بہترین تجزیہ نگار