Subhan Allah bhai jaan Allah Tala Rasheed shb ko Jannat mn aala mukam ata farmayn or ap ko lambee umar ata farmayn khahish hy kbe ap sy mulakat ho Rasheed sb ke jgha ap k hath choom lu..
کلیام شریف میں فریدی صاحب کو بہت بار سنا ہے سامنے بیٹھ کر ،، کیا خوبصورت انداز تھا ،، ان کی گائیکی بہت خوبصورت تھی ،، اللہ پاک غریقِ رحمت کرے الہی آمین
حسنِ قاتل نے عجب رنگ جما رکھّا ہے بزمِ کونین کو دیوانہ بنا رکھّا ہے نبض ساکت ہوئی دَم کھِچ کے لبوں پر آیا اب جو آؤ بھی تو بیمار میں کیا رکھّا ہے شاید آ پہچیں دمِ نزع بالیں پہ میری ملک الموت کو باتوں میں لگا رکھّا ہے اب تو پردے سے نکل چاند سی صورت والے ! شبِ فرقت نے اک اندھیر مچا رکھّا ہے تیرے اندازِ نظر دیکھنے آ جاتا ہوں ورنہ میرے لئے میخانے میں کیا رکھّا ہے آئینہ حُسن میں تحلیل نہ ہو جائے کہیں تیری تصویر کو سینے سے لگا رکھّا ہے تیرے قُرباں ، تری اُس یاد کے لمحے کے نثار جس نے شب بھر مجھے مصروف دُعا رکھّا ہے کیا نصیرؔ آنکھ اُٹھے ساغر و مینا کی طرف اُن کی آنکھوں نے مجھے مست بنا رکھّا ہے پیر سید نصیرالدین نصیرؔ گیلانیؒ
فریدی صاحب نے کلام کا حق ادا کر دیا ❤
سبحان اللّٰہ کیا لوگ تھے 💯
Esa combination kbi nai dekha . . khuda gawah he ye duniya ki best qawal party he ... Amzing amzing . . without mic speakers very tough job
My Grand father Rasheed Ahmad Afridi
Subhan Allah bhai jaan Allah Tala Rasheed shb ko Jannat mn aala mukam ata farmayn or ap ko lambee umar ata farmayn khahish hy kbe ap sy mulakat ho Rasheed sb ke jgha ap k hath choom lu..
Mere dada abu k father k czn hai yh rasheed saab😊
سبحان اللہ کیا بات ہے ۔۔۔کیا کلام ہے اور کیا گائیکی ہے❤
کیا کہنے جناب رشید فریدی صاحب اور خاں صاحب مجید فریدی صاحب ،، یادگار قوالی ❤ خوبصورت یادگار وقت ❤
شفقت بھائی سلامتی ہوے ❤
Ap b zouq waaly admi lgty hn
کلیام شریف میں فریدی صاحب کو بہت بار سنا ہے سامنے بیٹھ کر ،، کیا خوبصورت انداز تھا ،،
ان کی گائیکی بہت خوبصورت تھی ،، اللہ پاک غریقِ رحمت کرے الہی آمین
جزاک اللہ آپ سلامت رہیں ھمیشہ الہی آمین
Subhanallah Agha rasheed sahib aap jaisa lagend dubara peda ni hi sakta
Love u😘
Kamal hay jnab Faridi saab
Ustad tho sub darbari /aastana sama - e - quawali fankaro ka shahenshah hay❤❤❤
Sufia e Kiram ki kia bat he muhabbat he muhabbat he or sab kiley ye muhabbat kahen or namomkin
سبحان اللہ ماشاء اللہ جی واہ جی کیا بات ہے جی
Wah. Suba-haan-allah ❤
کیا رنگ جما ہے
Subhanallah Kiya bat hay Allah g fareedi sh k mazar par kororon rhemton ka nazool farmay aur AP ko donon jhan ki slamti atta farmay
ایسی روحیں پھر کبھی نہیں آئیں گی ۔ اپنے فن سے لوگوں تک امانتیں اور پیغام پہنچانے والے ۔
Beautiful voice and amazing qwali
شفقت بھائی آپکے لیے بہت دعائیں ہے اللّٰہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
واہ جی واہ
Insaaf Kerry ha apny fun se Allah pak jannt at a farmay a Hameed wah cantt
Subhaan Allah. Great rendition. Allah aap logon ko hamesha khush rakhe. Aameen.
میرا تعلق بھی سلسلہ چشتیہ صابریہ سے ہے قوالی کو بہت پسند کرتا ہوں لیکن جناب رشید احمد فریدی صاحب کی ہو تو مزا ہی کجھ اور ہے
شفقت بھائی ایک بار پھر میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ ہمیں فریدی صاحب کی آواز سناتے رہتے ہیں
Subhanallahi Bihamdihi Subhanallahi Azeem.
راگ پہاڑی۔۔۔ 😍
Nice Thanks For Uploading
Wah ji wah
Assalamualaikum Masha Allah jazzakaAllah kherran feddarren aameen
Jazak Allah.. Kamal...
wah wah
اور فریدی صاحب ہمارے پاس آیا کرتے تھے آستانہ عالیہ چشتیہ آباد شریف کامونکی میں
Sharing,...
Awesome......who is poet of this kalaam
Peer naseer ud din naseer of Golrha sharif
Bray meharbani,Koi hme btayga ,in sab me,kitne log hayat hain. 😢
🙏😘🥰
Could stop listening to them ❤ does anyone know how old is this qawali??
About 40 years old
Sir, this video was already uploaded by someone else. Would your goodself like to explain what is special about it, please?
جناب یہ اور کس نے اپلوڈ کی ہہ۔۔لنک بھیج کر شکریہ کا موقع دیجیئے۔۔مشکور
🙏🙏🙏🙏🙏
شفقت صاحب اخیر ہو گئ
Bhaijan, ye Jo lead singer ke bagal me harmonium par Jo shaksh hai ye to Mubarak Ali Niaz Ali group ke sath bhi dikhte hai, aisa kyun????
Brother yeh ustad Majeed Hain Jo Rashid ki death k baad kabhi kisi kabhi ksi Kay sath gatay they...rozi roti k liay
@@rafiquegill3143 👍 abhi jinda hai kya
Ustad Mubarak ali (Makha Leelan waly) kya Qawwal the
Inhone Mubarak Ali Khan and fateh ali khan ko copy kia hai
شاگرد تھے استاد فتح علی مبارک علی اسی لئے اُن کے انداز میں گاتے تھے رشید احمد فریدی قوال
K
Inke samne koi bhi tick nahi sakta, bahut bade log hain
Lyrics ager comment ma mal jay to maza a jay
حسنِ قاتل نے عجب رنگ جما رکھّا ہے
بزمِ کونین کو دیوانہ بنا رکھّا ہے
نبض ساکت ہوئی دَم کھِچ کے لبوں پر آیا
اب جو آؤ بھی تو بیمار میں کیا رکھّا ہے
شاید آ پہچیں دمِ نزع بالیں پہ میری
ملک الموت کو باتوں میں لگا رکھّا ہے
اب تو پردے سے نکل چاند سی صورت والے !
شبِ فرقت نے اک اندھیر مچا رکھّا ہے
تیرے اندازِ نظر دیکھنے آ جاتا ہوں
ورنہ میرے لئے میخانے میں کیا رکھّا ہے
آئینہ حُسن میں تحلیل نہ ہو جائے کہیں
تیری تصویر کو سینے سے لگا رکھّا ہے
تیرے قُرباں ، تری اُس یاد کے لمحے کے نثار
جس نے شب بھر مجھے مصروف دُعا رکھّا ہے
کیا نصیرؔ آنکھ اُٹھے ساغر و مینا کی طرف
اُن کی آنکھوں نے مجھے مست بنا رکھّا ہے
پیر سید نصیرالدین نصیرؔ گیلانیؒ
@@imranketamashay
اے روہے یار تیرے حسن پہ مر مٹنے کے لیے دل بے تاب ہنگامہ مچا رکھا ہے
@@imranketamashay
Thanks