دعوت و تبلیغ میں آج کل جو غلط فہمیاں عام ہے (مولانا احمد)

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 7

  • @aanawab
    @aanawab 3 місяці тому +1

    ماشاءاللہ

  • @vakkugaming5966
    @vakkugaming5966 3 місяці тому +2

    Mashallah

  • @MullahMullah-ll4um
    @MullahMullah-ll4um 3 місяці тому +2

    جناب اس کا علاج بلا قوة نہیں ہو سکتا

    • @makkichenal1180
      @makkichenal1180 3 місяці тому

      جناب بستر بوریا اٹھاؤ اور جماعت میں جاؤ اور امت کےدرمیان جا جاکر صحیح تبلیغ کریں ۔۔۔۔۔ چینل بر بیٹھے اصلاح نہیں ہوگی ۔۔۔۔ آپ کو تبلیغ کی غلطیاں سمجھ آگئی ہیں تو آپ لازم ہے کہ امت میں چل پھر کر ان کی اصلاح کریں ورنہ روزقیامت آپ کا مواخذہ ہوگا۔۔۔۔

    • @Ibn_bilal_official
      @Ibn_bilal_official  3 місяці тому +1

      ​@@makkichenal1180اگر آپ نے جہاد کے طریقہ پڑھے ہوتے تو آپ ایسی بات نہ کرتے آج سوشل میڈیا پر بھی ہم جہاد کر سکتے ہیں اور میرا ماننا ہے کہ اس سے بہتر پلیٹ فارم کوئی نہیں نبی کی حدیث آپ نے شاید نہیں سنی آپ پرسنل مجھے میسیج کرے
      اور رہی بات روز قیامت کی تو میں نے جماعت میں وقت لگا کر لوگوں کو سمجھایا لیکن ان کے دماغ میں بات یقین کی طرح پختہ ہو گیی ہے
      روز قیامت میں اللہ سے میں اتنا تو کہہ سکوں گا کہ اللہ میں نے اس پر کھل کر بات کی آپ تو وہ بھی نہیں کر سکے
      خیر ہم کسی کو ٹارگیٹ نہیں کرتے

    • @Ibn_bilal_official
      @Ibn_bilal_official  3 місяці тому +1

      ہو سکتا ہے ہر چیز کا علاج ممکن ہے جب کہ لوگ غلطیوں کو مان کر اس کی اصلاح کرے

    • @MullahMullah-ll4um
      @MullahMullah-ll4um 3 місяці тому

      @@Ibn_bilal_official بلا قوة نہیں
      ترک جہاد ہر فساد کی بنیاد