Mashhoor jhoot Exposed || Kia shimr maloon imam Ali as ki lashkr me sipahi tha?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 сер 2024

КОМЕНТАРІ • 72

  • @roshanhaqaiq3730
    @roshanhaqaiq3730 Місяць тому +1

    بہت خوب

  • @aliwaqar7557
    @aliwaqar7557 Місяць тому +1

    Wo Nasbi hi Nahi jo Jhoota na ho .. Dunya or Akhirat me ye hi log ruswa hongy Inshallah

  • @user-gc1nj3qb1n
    @user-gc1nj3qb1n Місяць тому +1

    ماشاءاللہ

  • @ik.makwal960
    @ik.makwal960 Місяць тому

    You are a precious gem of this era 💖💖😊

  • @ik.makwal960
    @ik.makwal960 Місяць тому

    Well done 👍✅✅

  • @qamarabbas1527
    @qamarabbas1527 Місяць тому +1

    بہت خوب
    محتر۔م
    بہت خوب

  • @TheShaikaleem
    @TheShaikaleem Місяць тому +1

    MashaAllah

  • @ik.makwal960
    @ik.makwal960 Місяць тому

    ❤❤❤😊

  • @SyedtajammulHussainrizvi
    @SyedtajammulHussainrizvi Місяць тому +3

    بہت سے لوگ مولا علی کے ساتھ اس لیے تھے کیونکہ وہ ان کو 4 خلیفہ مانتے تھے نہ کہ یہ کہ وہ عقیدہ امامت کے قائل تھے اور مولا علی کو پہلا امام تصور کرتے تھے شیان علی اسے کہتے ہیں جو 12 اماموں کی امامت کا قائل ہو اج کے دور میں

  • @Jaffiry14
    @Jaffiry14 Місяць тому +3

    تہذیب الاحکام زیادہ معتبر کتاب ہے یا اختصاص ؟

  • @Ali14950
    @Ali14950 Місяць тому +1

    good

  • @kumail122
    @kumail122 Місяць тому +1

    Good info but even in Iran famous speakers mention that he was commander, though it changes nothing.

  • @wordspower7115
    @wordspower7115 Місяць тому +1

    Well done bro 👍

  • @Alishah-l4r
    @Alishah-l4r Місяць тому +1

    اختصاص کتاب کی نسبت بہت سے شیعہ علماء کی نظر نیں ثابت نہیں ۔ پھر جو تاریخی بات اس سے پڑھی گئی ہے کیا وہ سندی طور پر ٹابت ہے ؟ مہربانی فرما کر جواب دیجیے گا۔

  • @user-gc1nj3qb1n
    @user-gc1nj3qb1n Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-cu3xf2oq3y
    @user-cu3xf2oq3y Місяць тому +1

    اختصاص
    شیخ مفید کی طرف منسوب کرنے میں شکوک و شبہات زیادہ ہیں۔ یہ کتاب جسے شیعہ مذہب کی قدیم ترین تصانیف میں شمار کیا جاتا ہے، بعض نے ان کی طرف منسوب کیا ہے، جب کہ بعض نے اس کی تردید کی ہے اور بعض نے اس تصنیف کے مصنف کے انتساب کے بارے میں خاموشی اختیار کی ہے۔

  • @Jaffiry14
    @Jaffiry14 Місяць тому +1

    اختصاص کتاب اکثر شیعہ محدثین کی نظر میں تو ثابت ہی نہیں ۔

  • @user-mp2ux8iz5h
    @user-mp2ux8iz5h Місяць тому +2

    Ye Jwad Naqli Shiya Lbady m Mi 6 ka Ejant h

    • @helohy8395
      @helohy8395 Місяць тому

      Saudia esy indirectly fund karta hy

  • @zishanhaider7358
    @zishanhaider7358 Місяць тому

    تاریخ میں بہت سے واقعات بالخصوص کربلا کے کئی واقعات مخالف گروہ کے لشکر میں موجود افراد سے معلوم ہوئے ہیں۔ نیز یہ تعجب کی بات نہیں ہے کہ امام علی علیہ السلام کے لشکر میں شمر تھا کیونکہ امام علی علیہ السلام کی سرکاری فوج تھی جس میں گزشتہ خلفاء کو ماننے والے ایک بڑی تعداد میں تھے۔

  • @alihasanabidi5127
    @alihasanabidi5127 Місяць тому +4

    Jawad Naqvi to waqt ka muaviya hai

  • @SHAHID92660
    @SHAHID92660 Місяць тому +2

    Ye log jetna jhooth boltay Hain utnay hi expose hotay Hain,,,

  • @Jaffiry14
    @Jaffiry14 Місяць тому +1

    نفرتیں ڈالنے اور تصویریں لگا کر کینہ و بغض ظاہر کرنے جی بجائے حقیقی حسینیت کو متعارف کرواتے تو کچھ دین کا دفاع اور دین کی تبلیغ ہوتی۔

  • @Jaffiry14
    @Jaffiry14 Місяць тому +1

    اس قدر بڑھ چڑھ کر جو آنجناب نے شیعہ و سنی سب پر نقد دی ہیں اور شیعہ علماء پر غضبناک ہوئے تو کیا آپ نے جو شیخ مفید کی طرف منسوب کتاب سے حدیث پیش کی کیا اس کی سند پیش کر سکتے ہیں ؟!

  • @syedhusainimamimamsh3045
    @syedhusainimamimamsh3045 Місяць тому

    Shimr Rasoolallah ke sahabi ka ladka tha

  • @Jaffiry14
    @Jaffiry14 Місяць тому +1

    موصوف ابو عمار کا کہنا ہے کہ وہ آغا جواد نقوی صاحب کے شاگرد ہیں !! علمی جواب دینے سے گھبرا گئے ہیں !!
    جامعہ عروہ کا طالب علم ہو کر نمک کی قدر دانی فراموش کر گئے !! استاد پر نقد ہو سکتی ہے ، اس لیے حضرت شاگرد علمی نقد کرتے تو بھی بات تھی ، یہ تو تہمت لگا کر شخصیت گرانا چاہتے ہیں ، اور جو اعتراض کیا وہی عمل خود انجام دے رہے ہیں کہ اگر ان کے استاد نے بغیر سند کے ایک بات کو نقل کیا ہے تو موصوف ابو عمار صاحب محقق دوراں بھی بغیر سند کے مشکوک کتاب سے امام معصوم ع کی بجائے طرماح کی بات نقل کر کے غیر مستند بات پیش کر رہے ہیں ۔

    • @SyedAbuimadOfficial
      @SyedAbuimadOfficial  Місяць тому +1

      اللہ آپ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @syedhusainimamimamsh3045
    @syedhusainimamimamsh3045 Місяць тому +1

    Shimr siffon mein hazrat Aki ki janib tha۔shimr jaise bahut the ibn muljim bhi tha۔ lekin yahi log نہروان mein hazrat ali ke khilaf lade۔ siffon mein hi muaviya in jaise logon ki wajeh se hi buch gaya۔ werna malik ashter kasm tamam kerne wale the۔ jinlogon ne waheen mukhalifat ker di hazrat Ali ki woh Shia kaise hue۔؟؟yeah waise hi thr jaise ibn zyad imam Husain jaisa libas pahan koofa mein dakhil hua۔ waise ji jaise Aaj ke Sadat jo kahte to Sadat hei apne ko lekin lashkare muaviya ke sipahi hein۔aur shaitano ko apne rahbar banaye baithe hein

    • @user-dw4fc3qr4r
      @user-dw4fc3qr4r Місяць тому

      Syed Shia nahi ho sakta Jo Shia Syed kehlwatay Hain yeh hargiz Syed nahi balkay yeh mushrik sabbai bhangi malang hain kuchh to bilkul ghatiya qism kay log hain Jin ko apna zat biyan krna sharm ati hai woh Syed bnay hooaiy Hain mukhtasar Shia ko na Syed samjho aur na kaho

  • @syedmunawaralishah4946
    @syedmunawaralishah4946 Місяць тому +2

    Jawad Naqvi sasti shuhrat ke Liye ratb o yabis aur pata nahi kia kia soshay chhortey rahtey hn

    • @Alishah-l4r
      @Alishah-l4r Місяць тому

      آغا جواد نقوی صاحب کی تصویر ڈال کر موصوف نے بدنیتی کا ثبوت دیا ہے، کیونکہ اس بحث کا ان سے کوئی تعلق نہیں ۔ وڈیو میں سنی مولوی اور تصویر میں شیعہ علماء کی تصویر !! کیا بیان کرنا چاہا ہے واضح نہیں

    • @SyedAbuimadOfficial
      @SyedAbuimadOfficial  Місяць тому +1

      محترم
      میں خود آقا جواد نقوی صاحب کا شاگرد رہا ہوں، اگر علامہ صاحب نے کوئی کمزور بات کی ہے تو اس سے اختلاف رکھنا ہم سب کا حق ہے۔ آقا جواد نقوی کا کلیپ لگایا ہے میں نے اس حوالے سے۔
      باقی آپ نے مجھے بدنیت کہا اس پر آپ کے لئے اللہ تعالیٰ سے بخشش کی دعا کرتا ہوں۔ کیوں کہ میں بدنیت نہیں ہوں

    • @Alishah-l4r
      @Alishah-l4r Місяць тому

      ​@@SyedAbuimadOfficial
      آپ کی وڈیوز کمزور اور قابل اعتراض باتوں سے بھری پڑی ہے اور صرف مناظرانہ لوگوں کی تسکین کا باعث ہے ۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کی شخصیت کا مجرمین کی تصویروں کے ساتھ چسپاں کر کے تنقید کی جائے !!
      خود جو دلیل آپ نے پیش کی ہے اور غصہ غضب اس وڈیو میں ہوئے ہیں وہ اس سے بھی کمزور ہے جس پر آپ نے اعتراض کیا ہے ۔ شمر لعین کا امام علی ع کی فوج میں ہونا وقعۃ صفین کتاب میں آیا ہے جو تاریخی کتاب ہے اور جو آپ نے بغیر سند کے طرماح نامی مجہول الحال راوی کی بات مشکوک نسبت والی کتاب سے پیش کی ہے یہ کونسی بہت قوی دلیل ہے !! پورے کلپ میں ایک جاندار بات موجود نہیں ۔ ناصبی تو قرآن و کتب اربعہ سے باتیں لا لا کر پروپیگنڈہ کرتے ہیں تو کیا ہم اس کی وجہ سے اپنے علماء پر چڑھ دوڑیں !!
      آئمہ ع نے جو شیعہ کی بعض احادیث میں مذمت کی ہے کیا اس پر ہم آئمہ ع پر ہی اعتراض کرنے لگ جائیں یا حقیقت قبول کریں کہ امت اور معاشرہ بہت سی قباحتوں کا شکار ہوا !!

    • @Alishah-l4r
      @Alishah-l4r Місяць тому

      ​@@SyedAbuimadOfficial
      اگر آپ کی نیت بد نہیں تھی تو یہ لفظ بدنیت آپ کو گراں گزرا لیکن کیا کیا جملے اس ویڈیو
      میں آپ نے بہت آسانی سے بولے ہیں جبکہ خود آپ جانتے ہیں جو آپ بیان کر رہے ہیں وہ تحقیقی نہیں بلکہ اصلا علمی نہیں ہے۔ طرماح کی باتیں فورا قبول جس کا کچھ اتا پتہ نہیں!! اور اس نے بے ترتیب جو نام لیے ہیں اس سے آپ سمجھیں ہیں کہ ان بے ترتیب ناموں سے معاویہ کی فوج میں شمر کا ہونا سمجھ آتا ہے !! پھر طرماح کی بات کو حدیث کہہ دیا !!

    • @Jaffiry14
      @Jaffiry14 Місяць тому

      @@syedmunawaralishah4946
      موصوف گھبرا گئے ہیں اس لیے علمی باتوں کا جواب نہیں دے سکتے ۔
      جامعہ عروہ کا طالب علم ہو کر نمک کی قدر دانی فراموش کر گئے !! استاد پر نقد ہو سکتی ہے ، اس لیے یہ شاگرد علمی نقد کرتے تو بھی بات تھی ، یہ تو تہمت لگا کر شخصیت گرانا چاہتے ہیں ، اور جو اعتراض کیا وہی عمل خود انجام دے رہے ہیں کہ اگر ان کے استاد نے بغیر سند کے ایک بات کو نقل کیا ہے تو موصوف ابو عمار صاحب محقق دوراں بھی بغیر سند کے مشکوک کتاب سے امام معصوم ع کی بجائے طرماح کی بات نقل کر کے غیر مستند بات پیش کر رہے ہیں ۔

  • @Jaffiry14
    @Jaffiry14 Місяць тому +1

    شیخ مفید کی تاریخی تحقیقات پر اس کے بزرگ شیعہ علماء نے سخت نقد کی ہے، اس کیے شیخ مفید ہر بات حوالہ نہیں ہوتی ۔۔ محقق کو قواعد کا سہارا لینا چاہیے شخصیات کا نہیں

    • @SyedtajammulHussainrizvi
      @SyedtajammulHussainrizvi Місяць тому +1

      Konse buzurg hajn

    • @Jaffiry14
      @Jaffiry14 Місяць тому

      @@SyedtajammulHussainrizvi
      شیخ طوسی اور ابن ادریس حلی

  • @AliRaza-q5c
    @AliRaza-q5c Місяць тому +1

    أغا جواد نے صحیح کہا ھے تو جھوٹ بول رھا ھے

  • @mudaserali1862
    @mudaserali1862 Місяць тому +1

    JazakAllah I think app ko ab Jawad Naqvi ki videos per be behas kerni para gee....!!

  • @payamekarbala7220
    @payamekarbala7220 Місяць тому

    سید عبید میرا آپکو نصیخت ہے کہ شہریار عابدی کی راہ اختیار نہ کرو کیونکہ اسکی روزی روٹی اب صادق شیرازی کی جیب سے ہیں۔ باقی استاد مخترم کوئی معصوم نہیں ہے۔ غلطی ہو سکتی ہے۔ مگر مجھے شہید حسینی کے بعد اسمیں مکتب اہبیت کے لئیے درد نظر آرہا ہے۔ باقی علماء جو پاکستان میں انکے خلاف ہیں اسکی کی بھی بذات خود قدر کررا ہوں۔

    • @aaycue8103
      @aaycue8103 Місяць тому

      Ustad mohtaram koi masoom tu nai hain bhai galti ksi sy b ho sakti hai... Tasheeh krny sy ksi ki mumalsat kaisy hujati ha

    • @payamekarbala7220
      @payamekarbala7220 Місяць тому

      @@aaycue8103 100% وہ معصوم نہیں غلطی ہو سکتی ہے۔ مگر پلیز برطانوی تشیع پر سٹڈی ضرور کرنا۔ آغا جان

    • @aaycue8103
      @aaycue8103 Місяць тому

      @@payamekarbala7220 mein janta hn shirazi group ko lekin yahan uska koi amal dakhal nai ha

  • @iqbalsh5088
    @iqbalsh5088 Місяць тому +2

    شمر حضرت علی کا برادر نسبتی، ام البنین کا بھائی حضرت عباس کا ماموں تھا ۔ شمر شیعان علی میں سے تھآ اور جنگ صفین میں حضرت علی کا کمانڈر تھا ۔

    • @SyedAbuimadOfficial
      @SyedAbuimadOfficial  Місяць тому +3

      جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہو جناب

    • @aqibhadrey5842
      @aqibhadrey5842 Місяць тому +1

      Jhout bas jhout ye bat Kisi motbar kitaab min nai likhi

    • @arceus51214
      @arceus51214 Місяць тому

      اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا

    • @suhailhaider5569
      @suhailhaider5569 Місяць тому

      ابوجہل حضرت عمر کا ماموں تھا😂

    • @suhailhaider5569
      @suhailhaider5569 Місяць тому

      ابولہب لعین
      نبی کریم ص کا چاچا تھا😅

  • @Jaffiry14
    @Jaffiry14 Місяць тому

    اختصاص سے جو پڑھا ہے اگر وہ حدیث ہے تو بتا سکتے ہیں کہ کس معصوم سے یہ حدیث ہے ؟!
    حدیث تو اس کو کہتے ہیں جو معصوم سے نقل ہو ، کیا آپ نے اتنا بڑا سچ بولا ہے اس کا انتہائی معتبر حوالہ دیا ہے وہ کس امام ع سے ہے اور سند کے راوی کون کون ہیں ؟

    • @kohatibraheem2175
      @kohatibraheem2175 Місяць тому

      پہلے تم سند اس سے مانگ لوں جس نے شمر ملعون کو شیعہ ثابت کیا ہے
      پھر اس سے سند مانگنا جو شمر جیسے ملعون قاتل وشارب الخمر کو علی علیہ السلام کا شیعہ ہونے سے انکار کر رہا ہے
      کل اگر کوئی کہے کہ یزید بھی پہلے شیعہ تھا تو تم اس سے اس بات یا حدیث کی سند مانگنے کے بجائے اس سے سند مانگنا شروع کرو گے جو یزید لعین کو دشمن اھل البیت سمجھتا ہوں
      ایک شخص کی غلط بات کو غلط کہنا مشکل ہونے کی وجہ سے شمر کے شیعہ نہ ہونے کی دلیل مانگنے لگے ؟
      افسوس

  • @user-og5ym1kp5p
    @user-og5ym1kp5p Місяць тому +1

    Jawad naqvi ki batoon se aisa lagta hai. K mohjooda door main yazeed ka haqiqi nomaida hai.

  • @adnansayedsayed
    @adnansayedsayed Місяць тому

    Molvi jawad naqli ko ab apne ajdad k din pe palat jana chahiye. Jawad naqvi ka parda fash ho gaya hai. Shiya toh ye naqli jawad kahin se nahi hai.

  • @ik.makwal960
    @ik.makwal960 Місяць тому

    You are a precious gem of this era 💖💖😊

  • @ik.makwal960
    @ik.makwal960 Місяць тому

    ❤❤❤😊