LIVE | CM GB Khalid Khurshid Khan Press Conference

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 лют 2025
  • Chief Minister Gilgit Baltistan Khalid Khurshid Khan Press Conference (11.04.2023)
    #PTI #ptiofficial
    Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
    For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
    Website:
    Official Facebook: / ptiofficial
    Official Twitter: / ptiofficial
    Official Instagram: / ptiofficial
    Official TikTok: / ptiofficial
    Pakistan Tehreek-e-Insaf Official UA-cam Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

КОМЕНТАРІ • 12

  • @Unknown_0000-m1f
    @Unknown_0000-m1f Рік тому +2

    گریٹ وزیر اعلیٰ خالد خورشید صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Unknown_0000-m1f
    @Unknown_0000-m1f Рік тому +1

    کشمیری سارے پی ٹی آئی کے ساتھ ہے

  • @Unknown_0000-m1f
    @Unknown_0000-m1f Рік тому +1

    ویلڈن خالد خورشید صاحب

  • @aliwarraich6064
    @aliwarraich6064 Рік тому +1

    Khalid sb salute you sir

  • @ShahidHussain-dj1nz
    @ShahidHussain-dj1nz Рік тому +3

    Great CM sab

  • @dfdxfuyfdd
    @dfdxfuyfdd Рік тому

    great cm

  • @ASIFALIali-mb1pt
    @ASIFALIali-mb1pt Рік тому +1

    ✌🏻🏏✌🏻

  • @mandalkhansikandery7692
    @mandalkhansikandery7692 Рік тому +3

    🇮🇳🇮🇳💪

  • @michelhussain426
    @michelhussain426 Рік тому +3

    Banana Republic of Pakistan 🇵🇰no justice in this country 🇵🇰 astaghfirullah

  • @aaansfsata372
    @aaansfsata372 Рік тому +2

    From May 22 to May 24, when India is holding the G-20 meeting in Srinagar. At same time, Pakistan, along with China, Russia and other countries, organized any international level meeting in Azad Kashmir. So that India can be given a resounding reply.
    ◀◀
    22 مٸی سے 24 مٸی کے دورآن جس وقت بھارت سری نگر میں G-20 کا اجلاس کر رہا ہو۔ پاکستان بھی اُس وقت چین روس اور دیگر ممالک سے مل کر آزاد کشمیر میں کوٸی بھی عالمی سطح کا اجلاس منعقد کرواٸے ۔ تاکہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جا سکے ۔
    ◀◀
    باجوہ ڈاکٹراٸین کی باقیات ڈرٹی ہیری جیسے ساٸیکو پیتھ نے ملک کے خزانے کے چوروں کو چھوڑ کر سارے پاکستان کو ہی غدار سمجھ رکھا ھے۔
    ◀◀
    جنرل باجوہ خود بتاٸیں وہ مجھ سے ملنے کیوں آٸے تھے۔حسین حقانی۔
    جس حسین حقانی کو قمر جاوید باجوہ غدار قرار دیتا رہا تھا اس غدار حسین حقانی سے ملنے باجوہ خود چلا گیا؟
    یہ سب کیا کھچڑی پکاٸی گٸی ھے؟
    اب بتاٸیں غدار کون؟
    حسین حقانی یا جنرل باجوہ؟
    ◀◀
    شہباز شریف حکومت کے پاس الیکشن کمیشن آف پاکستان کو الیکشن کوانے کے لیٸے دینے کو 21 ارب روپے نہیں ہیں۔ مگر ترقیاتی منصوبوں کے لیٸے 76 ارب روپے منظور کر لیٸے۔
    ھے نا حکومت کا دوغلہ پن ۔ اور عدالتیں خاموش ہیں۔
    ◀◀
    ایک وزیراعظم عدالتی حکم عدولی کر کے بھی حکمران۔
    دوسرا وزیراعظم مریم صفدر سے کٸی گُنا کم درجہ کا بیان دینے پر بھی نااہل۔
    ڈرٹی ہیری کی طاقت کا خوف ۔
    ◀◀
    جس ملک کے محافظ چوکیدار ہی چور اور لٹیروں کی پشت پناہی کرنے لگے اُس ملک کا اللہ ہی حافظ-
    چور حکومت نامنظور۔
    ◀◀
    ڈرٹی ہیری کے رہتے شہباز شریف کی نااہل ترین حکومت کو عدالتیں تو کیا، امریکہ، روس، چین، سعودی عرب بھی نہیں گروا سکتے۔ اور نا ہی نااہل کروا سکتے ہیں ۔
    ◀◀
    وقت ثابت کر رہا ھے عدالتیں ڈرٹی ہیری جیسے ساٸیکو پیتھ سے ڈرتی ہیں۔ ڈرٹی ہیری جیسے ساٸیکو پیتھ کا خوف ۔
    ایک وزیراعظم کی عدالتی حکم عدولی پر عدالتیں خاموشی
    اور دوسرا وزیراعظم مریم صفدر سے کم درجہ بیان دینے پر بھی نااہل ۔
    بدھ 12 اپریل 2023ء شمسی،
    21 رمضان 1444 ہجری قمری،
    ◀◀
    وفاقی حکومت پر 21 ارب روپے جاری نا کرنے پر عدالت خاموش اور وزیر اعظم آزاد کشمیر مریم صفدر سے کم درجہ کا بیان دینے پر بھی نااہل۔
    ڈرٹی ہیری کا خوف ۔
    ◀◀
    آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو عدالتوں کے خلاف مریم صفدر سے کم درجہ کی بیان بازی کرنے کے جرم میں نا اہل قرار دے دیا گیا ھے۔
    ◀◀
    شہباز شریف بھی نواز شریف جیسا جھوٹا ھے ۔
    نواز شریف عمرہ کرنے سعودی عرب جا سکتا ھے ۔
    عدالتوں کا سامنا کرنے پاکستان نہیں جاتا۔
    اور ڈرٹی ہیری جیسے ساٸیکو پیتھ غدار وطن اور ملک دشمن ان دونوں چوروں کو ملک کے خزانے کو لوٹوانے کے لیٸے اپنی ساری طاقت صرف کر رھے ہیں ۔
    ◀◀
    بدھ 12 اپریل 2023ء شمسی،
    21 رمضان 1444 ہجری قمری،
    ◀◀❤❤❤❤❤