Democracy Murdered In Pakistan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 1,7 тис.

  • @sameerkhan-j6y
    @sameerkhan-j6y 3 дні тому +66

    جب ایک بندہ نماز پڈھ رہا تھا اور اسکو نیچے گرایا اور وہ نیچے گر گیا اور شہید ہوگیا وہ بھی کسی کا بھاٸ کسی کا باپ یا کسی کا بیٹا تھا۔ یااللہ وہ تو تیری ہی عبادت کر رہا تھا

  • @zawarfatima7089
    @zawarfatima7089 3 дні тому +51

    اس حکومت پہ اعتبار نہیں رھا
    نہ فوج پہ
    نمازی کو کنٹینر سے نیچے گرایا گیا

    • @AbdulHaseeb-rt3ij
      @AbdulHaseeb-rt3ij 2 дні тому +1

      نفرت تا قیامت۔ کم سےکم پشتون قوم تو کرتی رھیگی۔ بدلہ کیسے لینگے ی وقت بتایگا

  • @Shahzaib-y6o
    @Shahzaib-y6o 3 дні тому +173

    جب نمازی کو نیچے گرا تو ہمارے دلوں کو چیر کر رکھا دیا گیا 😢😢😢😢😢😢😢

    • @timepass1679
      @timepass1679 3 дні тому +4

      Right 😭😭😭

    • @asimsayed1174
      @asimsayed1174 3 дні тому +6

      G bilkul..hum awam ko hamari hayseyat bata di

    • @Lofisong885
      @Lofisong885 3 дні тому +4

      Yazeed aur an me koi farak ni raha

    • @sailyousuf
      @sailyousuf 3 дні тому +8

      ایسے تو بھارت کی فوج بھی نہیں کرے گی ہاں صیہونی فلسطینوں پر ایسے مظالم ڈھاتے ہیں کیا خود کو " سید " کہنے والا صیہونی تو نہیں ؟

    • @nusratparveenanwar5994
      @nusratparveenanwar5994 3 дні тому

      Same here

  • @zafarnaqvi8575
    @zafarnaqvi8575 3 дні тому +99

    8 لاکھ فوجی اور 20 لاکھ پولیس اور رینجرز صرف دو خاندانوں کو بچانے کے لئے 24 کروڑ عوام کو مار رہی ہے
    💔

    • @muhammadriaz-tg9kp
      @muhammadriaz-tg9kp 3 дні тому +2

      سلام ھو آپ کو سچ بولا آپ نے ❤

    • @humanityalive77
      @humanityalive77 3 дні тому

      Pakistani kabhi bhi Bangladeshi ke tarah "bahadur aur junooni" nahi ho sakta hai tabhi aaj halaat jahannum ki tarah ban chuka hai aur ab aage namumkin hi hai
      "Punjabi" munafiq jhuta buzdil log pehle ki tarah is baar bhi chhupa raha.

    • @noreenpervaiz6255
      @noreenpervaiz6255 3 дні тому +2

      Inna lilahe wainaalhe rajewoon

    • @haiderabdullah774
      @haiderabdullah774 3 дні тому +6

      2 khandaan nahi, apni corruption ko bachaney k liye ye sb corrupt log hai

    • @MudassirKhan-i6f
      @MudassirKhan-i6f 3 дні тому

      نہیں جی دوخاندانوں کو بچانے کے لے نہیں بلکہ اپنی کرپشن چھپانے کےلے اس عوام کو ماررہے ہیں جن کے پیسوں پر یہ پلتے ہیں

  • @sky30532
    @sky30532 3 дні тому +64

    اس واقعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے 1971 میں بنگالیوں کے ساتھ کیا کیا ہوگا😢😢😢

  • @meerabahmed5077
    @meerabahmed5077 3 дні тому +61

    ابھی پتہ چلا کہ بنگالی ٹھیک کہتے ہیں، ہمیں ساری تاریخ غلط پڑ ھائ جا رہی ہے ۔😢

    • @TariqMahmor
      @TariqMahmor 3 дні тому

      Bngaali hi nhiii blooch b theek keh rahy henn

    • @Hardcore2022-d7z
      @Hardcore2022-d7z 3 дні тому +2

      یس ادھر بھی انڈیا کا ہاتھ تھا ادھر بھی ، ادھر مکتی بانی گورکھا استعمال کیا جو نیپالی تھے ،یہاں عاصم منیر کو ڈالر سے انڈیا نے خریدا

  • @KhangKhang-v6d
    @KhangKhang-v6d 3 дні тому +124

    سہراب بھائی اج الفاظ نہیں ھیں بس انکھوں میں آنسو ھیں ۔بہت ظلم کیا اس حکومت اور فوج نے اپنے ھی نہتے معصوم لوگوں پہ اللہ کی لانت ھو ان پہ 😭

  • @shamimgoheer1912
    @shamimgoheer1912 3 дні тому +59

    افسوس اس بات پر ھے کہ جو کبھی سوچا بھی نہ تھا وہ ھو گیا "ایک مان تھا کہ ہمارے فوجی اپنے بھائیوں پر کبھی گولی نہیں چلائےگے،،یہ مان ٹوٹ گیا،دل ٹوٹ گیا،سب کچھ ہی ختم ہوگیا

    • @jamilanwar5481
      @jamilanwar5481 3 дні тому +2

      Right 💯 😢😢😢😢😢

    • @humanityalive77
      @humanityalive77 3 дні тому

      Pakistani kabhi bhi Bangladeshi ke tarah "bahadur aur junooni" nahi ho sakta hai tabhi aaj halaat jahannum ki tarah ban chuka hai aur ab aage namumkin hi hai
      "Punjabi" munafiq jhuta buzdil log pehle ki tarah is baar bhi chhupa raha.

    • @zahidmehmood5522
      @zahidmehmood5522 3 дні тому

      ان بزدلوں کا بس صرف نہتے شہریوں پر چلتا ہے۔ 1971 میں 96 ہزار بیغرتوں نے شلواریں اتار دی تھیں۔

    • @Hussainkhan-hy3fb
      @Hussainkhan-hy3fb 3 дні тому

      بھائی 78 سالوں سے اس ناپاک فوج کا کام یہ ہے
      کسی پاکستانی کو شھید کرنا
      کسی کو آغواہ کرنا
      کسی کو لاپتہ کرنا
      کسی کو امریکا کے حوالے کرنا اور وہ بھی ایک چند ڈالرز کی خاطر
      آرمی پبلک سکول ہو
      کورکمانڈر آف کوئیٹہ کا ہلی کاپٹر کو مار گرانا ہو
      وزیرستان
      خیبر
      سوات پر
      جیٹ جہازوں سے اسرائیل فورس کی طرح بمباری کرنا ہو
      عمران خان پر براہ راست گولیاں چلانا
      ارشد شریف کو شھید کرنا
      اور لاکھوں پاکستانیوں کو شھید کرنا
      بلوچوں پختونوں کشمیریوں مھاجروں کو شھید کرنا اسے اغواہ کرنا
      ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کے حوالے کرنا
      یہ سب کچھ یہی لوگ کرتے آر ہے ہے

    • @mazhariqbal9417
      @mazhariqbal9417 2 дні тому +1

      Right

  • @salamatali5336
    @salamatali5336 3 дні тому +160

    آج علم ہوا ہے۔ کہ پاکستان میں عوام کی کتنی عزت ہے۔ پہلے ووٹ کی عزت کا جنازہ نکل گیا۔ اب عوام کی عزت کا جنازہ نکل گیا ہے۔ افسوس۔

    • @matloobkashmiri435
      @matloobkashmiri435 3 дні тому

      عوام نہیں یوتھییے 😅😅😅😅

    • @shahidmahmood1521
      @shahidmahmood1521 3 дні тому

      ​@@matloobkashmiri435lanat Teri soch per

    • @sheebahussain4038
      @sheebahussain4038 3 дні тому +1

      Ap ap logo ko pta Chala k Karachi walon ke sath Kya Kya hoa? Ab ap pr b guzri hy! Ab ap smjh saken shayd.....

    • @rightsidefh
      @rightsidefh 3 дні тому

      ​​@@matloobkashmiri435Tu kitnah bara sharifando hai 😂😂😂

    • @AbdullahKhan-h4i8h
      @AbdullahKhan-h4i8h 3 дні тому

      Tum ko aaj ILM hua..????…agar tum logo nay 71 mai MAZLOOM BANGALAIO ka saath dia hota to yeh GANDU ARMY kab ki theek ho chuki hoti ..ab bhugto us waqt mil kar LARR laitay to PAKISTAN ban jata Lakin jo LARR gy unho nay BANGLADESH baba lia tum raho ab is GANDUSTAN mai …

  • @maidahzzz9461
    @maidahzzz9461 3 дні тому +20

    صرف اسلام آباد ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان میں یہ ہی حال ہے 😢😢😢

  • @muhammadaftab2696
    @muhammadaftab2696 3 дні тому +73

    بہت افسوس ہو رہا ہیں۔۔ ایسا ظلم فلسطین میں بھی نہیں دیکھ ہیں۔۔۔ 😢😢😢😢 الله پاک دیکھ رہا۔۔

    • @ArsalanKhan-jf2pj
      @ArsalanKhan-jf2pj 3 дні тому

      پھر اپ نے تو کراچی کے اندر جو ظلم ہے اس کو بھی نہیں دیکھا کیونکہ اپ لوگوں کو الطاف حسین غدار اور مہاجر قوم دہشت گرد لگتی تھی اب اپ لوگوں کی سمجھ میں ارہا ہے کہ کس طرح سے مہاجروں کو دہشت گرد اور الطاف حسین کو غدار بنایا گیا اس وقت تو اپ لوگ سب اس اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دے رہے ہوتے تھے😭😭😭

    • @ArsalanKhan-jf2pj
      @ArsalanKhan-jf2pj 3 дні тому

      ابھی بھی اپ نے جو زون کراچی میں وہ ہے اس کا 10 پرسنٹ بھی نہیں دیکھا ابھی اپ کی عورتوں نے یہاں نماز جنازہ نہیں پڑھائی اور جنازوں کو دفنایا نہیں ہے کراچی نے اسلام کی 1400 سالہ تاریخ بدلی یا کراچی میں عورتوں نے نماز جنازہ بھی پڑھائی ہیں اور مردوں کو دفنایا بھی ہے ہے😭😭😭

    • @BilalAhmad-x4v
      @BilalAhmad-x4v 3 дні тому

      اللّٰہ کا سے ڈر ظالم انسان وہاں ان کے بچوں کو ذیبح کیا جارہاہے یہاں کیا ہوا ہے

    • @humanityalive77
      @humanityalive77 3 дні тому

      Pakistani kabhi bhi Bangladeshi ke tarah "bahadur aur junooni" nahi ho sakta hai tabhi aaj halaat jahannum ki tarah ban chuka hai aur ab aage namumkin hi hai
      "Punjabi" munafiq jhuta buzdil log pehle ki tarah is baar bhi chhupa raha.

  • @SallarHussain-jm4bu
    @SallarHussain-jm4bu 3 дні тому +33

    نہتے لوگوں کے شھید ہونے والے افراد کو سلام پیش کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ سب کارکنوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین یارب العالمین

    • @kss1049
      @kss1049 3 дні тому

      Lekin General Dyer ka jb tk ilaaj nhi tbh tk ye zalim aesey hee awaam per zulmositam dhatey rheingey.

  • @therunners9994
    @therunners9994 3 дні тому +62

    فوج نے پہلے گلے لگایا پھر رات کے اندھیرے میں نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں اور جشن منایا۔۔۔Today here in UK we are heart broken even though we are from Azad kashmir,we know the views of the home minster Mohsin Naqvi

    • @MudassirKhan-i6f
      @MudassirKhan-i6f 3 дні тому +1

      ناپاک آرمی اورISI نے شہید کیا ہے لوگوں کو

    • @zahidmehmood5522
      @zahidmehmood5522 3 дні тому +3

      پاکستان مقبوضہ کشمیر

  • @abdulsaboor9755
    @abdulsaboor9755 3 дні тому +26

    برطانوی فوج نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دھرادی ۔

  • @DawoodAli-b9n
    @DawoodAli-b9n 3 дні тому +108

    وہ جو کہتے تھیں مر جائیں گے وہ مر گئے 💔😭

    • @rahilanaz8170
      @rahilanaz8170 3 дні тому +6

      کل ہی ایک بچے کو سنا تھا
      "ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا،،
      پھر آنسوؤں سے رونے لگا😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @lahoreaskari2651
      @lahoreaskari2651 3 дні тому +7

      وہ مرے نہیں ہیں بلکہ شہید ہیں اور شہید ھمیشہ زندہ رھتے ہیں-

    • @shadowofjannah5559
      @shadowofjannah5559 3 дні тому +5

      😭😭😭😭 نہیں وہ نہیں ھم سب مر گئے وہ تو شہید ہوئے حق کے اوپر ھمُمر گئے

    • @AliAhmed-kc6xm
      @AliAhmed-kc6xm 3 дні тому

      😢😢😢

    • @SadiaNour-j6l
      @SadiaNour-j6l 3 дні тому

      ہمارا لیڈر ابھی بھی جیل میں ہے۔۔۔۔۔😢

  • @mohammadalishaikhji6142
    @mohammadalishaikhji6142 3 дні тому +3

    آج کے واقعے نے ثابت کر دیا کہ
    حق مانگنا جُرم ہے حق چھین لیا جائے

  • @HanifKhan-fj7pt
    @HanifKhan-fj7pt 3 дні тому +48

    سہرب یہی سب کچھ ہم نے 71 میں مشرقی پاکستان میں آنکھوں سے دیکھا تھا ( حنیف راولاکوت سابقہ فوجی)

    • @furqanaltaf8570
      @furqanaltaf8570 3 дні тому +10

      Shokar wo azad or alag hogaye Pakistan say

  • @imtiazkhan7267
    @imtiazkhan7267 3 дні тому +9

    دل کی گہرائیوں سے بد دعائیں ہیں..... دل خون کے آنسو رو رہا ہے.....

  • @user-cx1bp1ch9g
    @user-cx1bp1ch9g 3 дні тому +61

    آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے 😭😭😭😭😭😭

  • @farhanahussain8905
    @farhanahussain8905 3 дні тому +44

    ‏Pakistan is in mourning and in shock 😭
    کربلا کی یاد تازہ ہو گئ
    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد 😡😭
    دل خون کے آنسو رو رہا ہے

    • @Chillie_AK
      @Chillie_AK 3 дні тому +2

      Karbala ki yaad taaza hu gae, really? Tu ye yaad bhi taaza hu gae hu ge kay awaam nai bhi kufiyun wala role play kya hai.

    • @natashali2345
      @natashali2345 3 дні тому

      Allah in yazeedion pr apna azab nazil kr

  • @user-cx1bp1ch9g
    @user-cx1bp1ch9g 3 дні тому +69

    اللہ تعالٰی عمران خان کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثمہ آمین 😭😭😭😭😭😭😭

  • @Gumnam3834
    @Gumnam3834 3 дні тому +9

    لیکن یہ فوج تو ہندوستان کی ہے... پاکستان کی ہر گز نہیں

  • @hasanabbas9165
    @hasanabbas9165 3 дні тому +28

    پہلے کراچی کہتا تھا کہ یہ ظالم ہے 19 سال سے ظلم کر رہے ہیں ۔اج پورا پاکستان نے دیکھ لیا ہے یہ کتنے ظالم ہیں ۔۔😢😢عوام اللہ ہم سب کو ایک دوسرے سے متفق رکھے اتحاد رکھے ۔کر بلہ جیسی خاموشی ہے ۔۔عوام کسی بھی صورت میں یہ احتجاج ختم نہ کریں

  • @ZulfiBechara
    @ZulfiBechara 3 дні тому +15

    احتجاج جاری رہنا چاہیے 😡😡😡

  • @sardarazharkashmiresardara9407
    @sardarazharkashmiresardara9407 3 дні тому +44

    انتہائی افسوسناک واقعہ ہوا ہے میں ایز کشمیری اس کی پر زور مزمت کرتا ہو😢

  • @TayyabAli-su3ds
    @TayyabAli-su3ds 3 дні тому +10

    :پاکستانی قانون آنالِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @HoorabJunaid
    @HoorabJunaid 3 дні тому +38

    یار دل عرش پر گیا جب اس ویڈیو کو دیکھا جو نماز پڑھ رہا تھا😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @fine-art001
    @fine-art001 3 дні тому +10

    ظلم جب بڑھتا ہے تو ختم ہو جاتا ہے، اور اللّٰہ رب العزت کو ظالم پسند نہیں

  • @JunaidAlee-k4h
    @JunaidAlee-k4h 3 дні тому +41

    یا اللہ تو انصاف کر اے میرے رب تو انصاف کر مولا تجھے شھیدان کربلا کا واسطہ مظلوم ننہے علی اصغر کا واسطہ مولا تو مدد فرما اے میرے رب ہم مظلوموں کےلئے ابابیل بھیج دے اے پاک پروردگار ہم اپنے ہی ملک میں ایک ژندہ لاش بن کر رہ گئے ہیں 😢

  • @AzraAwan-yq2uk
    @AzraAwan-yq2uk 3 дні тому +11

    بہت بہت بہت ظلم 😢اللہ پاک شہیدوں کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور ان شہیدوں کے خوں کو سرخرو فرمائیں آمین ثم آمین 😢😢😢😢🤲🤲🤲

  • @SaimXhaikh
    @SaimXhaikh 3 дні тому +37

    ‏سنتے تھے جامعہ حفصہ کی معصوم بچیوں پر فاسفورس بم گرائے گئے تاکہ انکی لاشیں گل سڑ جائیں، ہم نہیں مانتے تھے
    ‏سنتے تھے قبائلی علاقوں میں بےگناہ شہری مارے جاتے ہیں ہم نہیں مانتے تھے
    ‏سنتے تھے بلوچ نوجوانوں کو غائب کر کے انکی مسخ شدہ لاشیں پھینکی جاتی ہیں ہم نہیں مانتے تھے
    ‏مان گئے آج۔۔۔
    ‏اللہ ان تمام اہل خانہ کو صبر دے جن کے پیارے شہید ہوئے آمین۔۔

    • @ArsalanKhan-jf2pj
      @ArsalanKhan-jf2pj 3 дні тому +5

      بھائی جان اپ نے کراچی کا ذکر نہیں کیا اس میں جو مہاجروں کے ساتھ ان لوگوں نے کیا ہماری عورتوں نے نماز جنازہ میں پڑھائی ہیں یہاں پہ مردوں کی اور ان کو دفنایا ہے اسلام کی 1400 سالہ تاریخ بدلی ہے کراچی نے

    • @ArsalanKhan-jf2pj
      @ArsalanKhan-jf2pj 3 дні тому +4

      ہم کراچی اور حیدراباد والے لوگ کب سے یہ چلا رہے ہیں کہ سب جگہ نہتے لوگوں کو شہید کیا جا رہا ہے ہمیں یہ سب مناظر دیکھتے ہوئے 40 سالوں میں اور ہماری پچھلی نسل بھی یہ مناظر دیکھتی چلی ا رہی ہے لیکن اپ لوگوں کو تو ہم مہاجر غدار اور الطاف سے غدار لگتا ہے شاید اب اپ لوگوں کی سمجھ میں ائے کہ کراچی نے کیا ظلم ہوا ہے

  • @tanveerathar-h5d
    @tanveerathar-h5d 3 дні тому +10

    جس دھج کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے خدا کی قسم شہید اپنی جان دے کر ثابت کر گئے ہیں کہ وہ وفادار تھے اور درس دے گئے ہیں کہ ذلت کی زندگی سے شہادت کی موت ہزار درجے بہتر ہے اللہ تعالٰی قبول فرمائے آمین

  • @user-cx1bp1ch9g
    @user-cx1bp1ch9g 3 дні тому +253

    لاشیں ڈی چوک پر رکھ کر احتجاج کریں یزید عاصم منیر اور یزید شہباز شریف سے استعفی مانگیں

    • @SobiaNoor-ui5og
      @SobiaNoor-ui5og 3 дні тому +7

      Ab in zalmo kay khilaf larna paray ga

    • @biapakistanivloggerinsaudiarab
      @biapakistanivloggerinsaudiarab 3 дні тому +1

      Ta k un ke b lashay bn jain jo phir jain 😢😢

    • @MuhammadAsif-jj3ig
      @MuhammadAsif-jj3ig 3 дні тому +1

      یہ مطالبہ نہیں کرو ورنہ اپنے بندے لاشوں میں تبدیل کرنا پڑیں گے کیونکہ کوئی ایک بھی قتل نہیں ہوا

    • @MuhammadAsif-jj3ig
      @MuhammadAsif-jj3ig 3 дні тому

      قتل کئے گئے پولیس اور رینجرز والے کیا ہندوستانی تھے بھڑوے

    • @mrhaider2419
      @mrhaider2419 3 дні тому

      آپ کی بھی اصل میں کچھ گڑ بڑ ہے شائد ​@@MuhammadAsif-jj3ig

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 2 дні тому +5

    اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @khuwajausman9345
    @khuwajausman9345 3 дні тому +34

    اللہ الحق ہے
    اللہ تعالیٰ سج کے ساتھ ہے اور جھوٹ اور ظلم پر پر غضب کرتا ہے
    یا اللہ مدد کر اور اپنی قدرت دکھا دے

  • @seemamalik2993
    @seemamalik2993 3 дні тому +14

    محسن نقوی کو اور اس کے بچوں کو اس ظلم کا جواب دینا ھوگا قدرت کا انصاف ضرور ھوگا

    • @muhammedtalha3974
      @muhammedtalha3974 2 дні тому

      محسن نقوی نہیں آرمی چیف عاصم منیر اس سب کا زمیدار ہے ❤

    • @faizuddin8546
      @faizuddin8546 2 дні тому

      😪😪😪🤲🏻🤲🏻🤲🏻⭐⭐🇧🇫🇧🇫🇧🇫💚❤💚❤👍👍✌✌✌❤💚❤💚

    • @abrarhassan7770
      @abrarhassan7770 2 дні тому

      عاصم منیر اور محسن نقوی کا انجام مشرف سے بھی بدتر ھو گا ! انشاء اللہ !!!

  • @farkhandakazmi5731
    @farkhandakazmi5731 3 дні тому +34

    بہت اچھا تجزیہ ،اللہ اپ کو سلامت رکھے ،عمران خان زندہ باد

  • @AbdulSamad-gj1nk
    @AbdulSamad-gj1nk 3 дні тому +9

    إِنَا لِلَهِ وَإِنَآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ😢

  • @nargissaeed252
    @nargissaeed252 3 дні тому +26

    ایک نیا جلیانوالہ باغ 2024 کا اور جنرل ڈاٸیر عاصم منیر

  • @bachakhan9621
    @bachakhan9621 3 дні тому +26

    سہراب بھائی میں تو اللہ پاک سے یہ دعا کرتا ہے کہ یہ اللہ پاک آپ ان ظالموں کو قوم عاد کی طرح نشان عبرت بنائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @farahilyas7326
    @farahilyas7326 3 дні тому +4

    اللہ پاک اس حکومت کو غرق کر دے آمین ثم آمین

  • @HaseebShah-vf4ft
    @HaseebShah-vf4ft 3 дні тому +10

    سن 2000 سے یہ پنجابی طاقتور لوگ پختون قوم کو پاکستانی نہیں مانتی. اس واقعہ کے بعد اب زیادہ پختون قوم اپنے لیے ایک آزاد ملک کے لیے کوششیں شروع کریں گے

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 2 дні тому +4

    لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ
    ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم)
    روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔

  • @AbubakarKhan-vv6sf
    @AbubakarKhan-vv6sf 3 дні тому +12

    جیو مرشد عمران خان نیازی 😘♥️

  • @muhammedtoheed2829
    @muhammedtoheed2829 3 дні тому +19

    آج مولانا محمد علی جوہر کی بات یاد دہرانے کو دل چاہا رہا ہے کے میں کسی آزاد ملک میں دفن ہونا چاہتا ہوں بجائے اس غلام میں زندہ رہنے سے ۔۔۔۔۔ 😢 😢😢😢

  • @shabanaarshiazeemi3901
    @shabanaarshiazeemi3901 3 дні тому +9

    Ibrat ka nishan Allah bnaey ga InshaAllah 😢

  • @HashimKhan-cl7qr
    @HashimKhan-cl7qr 3 дні тому +21

    بہت ظلم کیا گیا ھے میرے پاکستانیوں 😭😭😭😭😭😭😭

  • @muhammaddanyal2948
    @muhammaddanyal2948 3 дні тому +8

    پی ڈی ایم حکومت اور کمپنی چور ھے
    اب ڈالر کمپنی کو سلام اور دعا دینے کو دل نہیں کرتا
    اللّٰہ پاک خان کی حفاظت فرما
    آ مین

  • @hakeemmuhammadramzankhan7437
    @hakeemmuhammadramzankhan7437 3 дні тому +10

    آج تو حد کر دی سہراب بھائی
    لیڈر شپ کو رگڑ دیا👍

  • @MuhammadShakeel-nr5vq
    @MuhammadShakeel-nr5vq 3 дні тому +9

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😂😂😂😂😂😂

  • @tefee2758
    @tefee2758 3 дні тому +62

    آج دل بہت ٹوثا یو ا ھے ۔یقین نھیں آ رہا۔پاکستان میں اتنا ظلم

    • @HuzaifaRauf-o7h
      @HuzaifaRauf-o7h 3 дні тому +1

      😔😔😭😭😭💔💔💔alfazz khatam ho gaye

  • @rehanamaqbool839
    @rehanamaqbool839 3 дні тому +11

    برکت اس لیڈر شپ نے بے گناہ لوگوں کو مروا دیا

    • @sohailakhtaraadil-humkalaa4881
      @sohailakhtaraadil-humkalaa4881 3 дні тому

      jinnhon ne maara unki koi ghalati nahin?Kiss haq se baithhey hain hukumat main jab kissinay vote hi nahin dee?

  • @HaseebShah-vf4ft
    @HaseebShah-vf4ft 3 дні тому +14

    اب پختون قوم کے لئے ایک آزاد ملک پختونستان ضروری ہو گیا ہے

  • @mex9521
    @mex9521 3 дні тому +8

    Brother, I salute your courage.may allah keep you under his protection ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Shahzaib-y6o
    @Shahzaib-y6o 3 дні тому +17

    دل خون کے آنسوں رو رہا ہے نوکر نے مالکان کو مار کر ہلاک کر دیا 😢😢😢😢😢

  • @parveenakhter4807
    @parveenakhter4807 3 дні тому +13

    ظلم اور وہ بھی رات کے اندھیرے میں استغفر الله

  • @naseemabbaskhan8581
    @naseemabbaskhan8581 3 дні тому +7

    Zulm hai Allah insaf Karee ga.

  • @seemanihal1701
    @seemanihal1701 3 дні тому +13

    محبت گولیوں سے بو رہے ہو
    وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
    گماں تمہیں کہ رستہ کٹ رہا ہے
    یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو 😢😢😢😢😢😢😢

  • @samiullahyousufzai8728
    @samiullahyousufzai8728 3 дні тому +9

    نفرتوں میں اضافے ہمارے لئے نیک شگون ہے

  • @sajidafridi8115
    @sajidafridi8115 3 дні тому +10

    بھائی جان عمران خان کی رہائی سے پہلے یہ پی ٹی ائی کے جتنا لیڈرشپ ہے نا عوام کو چاہیے کہ ان کو کرش کر دیں

  • @samiedits9132
    @samiedits9132 3 дні тому +11

    زندگی میں عمران خان کو ایک دفعہ پھر وزیر عزم دیکھنا چاہتا ہو

  • @amna359
    @amna359 3 дні тому +1

    پاکستان میں ہم سب حیوان ہیں جس نے انسان بننا ھے وہ فوجی بن جائے کیونکہ فوجی مرے تو ریاست کو تکلیف ھوتی ھے مگر پاکستان کےغریب😢😢😢 حیون مرتے ہیں تو کوئی بات نہیں کیونکہ وہ انسان تو نہیں کیونکہ وہ فوجی نہیں ھے نا😢😢😢

  • @KhangKhang-v6d
    @KhangKhang-v6d 3 дні тому +47

    اج دل زخمی ھے بھائی کوئی نھیں اللہ کے سوا جو درد سنے۔ یزید جیت گئے اللہ ان کو تباہ برباد کرے اللہ نشانہ عبرت بنائے ان کو زلیل خوار کرے 🕋🤲😭🤲

    • @sarajhan7481
      @sarajhan7481 3 дні тому +1

      آمین آمین

    • @Chillie_AK
      @Chillie_AK 3 дні тому

      ALLAH sirf zalim per azaab nazil nahi kere ga, bulkay iss awaam per bhi kehr nazil kere ga jo khamoosh reh kay tamasha dekhti rahi, Aameen!

    • @shaziarais52
      @shaziarais52 3 дні тому

      Aameen summa Aameen 🤲🏻 😢

    • @humanityalive77
      @humanityalive77 3 дні тому

      Pakistani kabhi bhi Bangladeshi ke tarah "bahadur aur junooni" nahi ho sakta hai tabhi aaj halaat jahannum ki tarah ban chuka hai aur ab aage namumkin hi hai
      "Punjabi" munafiq jhuta buzdil log pehle ki tarah is baar bhi chhupa raha.

  • @rashdarehman6396
    @rashdarehman6396 3 дні тому +5

    Allah garat karay in ko ya Allah raham kar salute you PTI worker Allah bless you

  • @humerasyed6036
    @humerasyed6036 3 дні тому +9

    Allah pak shaheed honi walou bhaiou k ghar walou ko sabre e jameel atta karein
    Ameen summa Ameen Ameen Ameen

  • @mrhaider2419
    @mrhaider2419 3 дні тому +15

    تمام زخمیوں اور لاشوں کو عوام کے سامنے لایا جائے

    • @s.tareen9937
      @s.tareen9937 2 дні тому

      Kon laay ga ?.raat k andharay mein dafna dia ho ga

  • @KhangKhang-v6d
    @KhangKhang-v6d 3 дні тому +27

    عمران خان کے ورکرز بہت بہادر ھیں انھوں نے خان کا مان رکھا انکی کال پہ لبیک کیا۔ احتجاج کرنا جمہوری اور آئینی حق ھے کوئی جرم نھیں کیا ان کا قصور ان کی خان کے ساتھ وفاداری تھی بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس 😭😭😭

  • @utubetrends8125
    @utubetrends8125 3 дні тому +19

    سب دوست احباب ایک بار درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا بھائی جان 🎉🎉❤❤

    • @Farzy12480
      @Farzy12480 3 дні тому

      تم ااسلامی ٹچ دیتے رہو اگلوں تو گولیاں پار کر دیں گولیوں کے آگے درود وااہ

  • @jung-kookbunnie3762
    @jung-kookbunnie3762 3 дні тому +4

    Awam imran khan k sath ❤❤

  • @shaziasiddiqui4801
    @shaziasiddiqui4801 3 дні тому +9

    انا لله وانا اليه راجعون اللهم اجرني في مصيبتي واخلف لي خيراً منها
    Allah bahtreen hisab laynay wala hai

  • @mrhaider2419
    @mrhaider2419 3 дні тому +20

    غیرت اور ایمان کی شدید کمی ہے حکمرانوں میں

  • @shakeelsirjee4067
    @shakeelsirjee4067 3 дні тому +14

    Allah Al haq hae imran khan zindabad

  • @LubnaAziz-x1k
    @LubnaAziz-x1k 3 дні тому

    سہراب سلامت رہو بہت افسوس ہے کہ ہم پرامن کی گردان کر رہے ہیں اور وہ لاشوں پر لاشیں گرا رہے ہیں بہت سی لاشیں اٹھانے کی بجاۓ دو تین غداروں کی لاشیں گرا دیں تو حقیقی آزادی مل جاۓ گی انشااللہ

  • @SaNasir321
    @SaNasir321 3 дні тому +11

    So heartbreaking
    So disappointing
    So heartbreaking 💔💔💔
    Allah
    insha'Allah insha'Allah in KO Nahin choray GA....
    insha'Allah Allah zulm Ka badla ly GA...

  • @SaBa-k4b
    @SaBa-k4b 3 дні тому

    شاہ چلتے ہیں جب بھی چال نئی
    گود غریب ماؤں کی کیوں اُجڑتی ہے؟😢😢

  • @btslove3412
    @btslove3412 3 дні тому +10

    ‏انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @OQT193
    @OQT193 3 дні тому +1

    آج دل بہت غمزدہ ہے اللہ کریم ملک پاکستان کو نیک اور غمخوار حکمران عطاء اور ظالموں کے عبرت کا نشان بنا امین

  • @khurramnaveed5748
    @khurramnaveed5748 3 дні тому +11

    😢😢😢😢😢😢 Pakistan ki Napak fooj ne boht bari zyadti ki hai

  • @alishaikh579
    @alishaikh579 3 дні тому

    دل خون کے آنسو رو رہا ھے کل سے 😭😭🙏🏻
    کاش ایسے گولیاں کسی دشمن پر برساتے تو آج ہم بھی سینہ چوڑا کرتے 🙏🏻

  • @taimataima6423
    @taimataima6423 3 дні тому +10

    وحشیوں نے بے گناہوں کو مار دیا 😢 جرم یہ تھا پُرامن احتجاج تھا

  • @mattiullahkhan6613
    @mattiullahkhan6613 3 дні тому +8

    یہ ہماری فوج نہیں ہے

  • @allaswellofficially5724
    @allaswellofficially5724 3 дні тому +13

    *سپریم کورٹ بار کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ*

  • @seeratmalik7941
    @seeratmalik7941 2 дні тому +1

    اسلام آباد میں شام غریباں ہے 😢😢

  • @bilalabbas9528
    @bilalabbas9528 3 дні тому +7

    ایسا نہ ہو جس طرح کوئی پولیس والا مر جاتا ہے تو لوگ زیادہ افسوس نہیں کرتے اسی طرح ہماری رینجر اور فوج کے ساتھ ہو۔ یہ جو لوگ احتجاج کے لیے آ ے تھے یقیناً ان کے رشتے دار فوج اور رینجرز میں بھی ہونگے۔ یہ کوئی انڈیا سے تو آ ے نہیں تھے

  • @MuhammadUmar-m2l8q
    @MuhammadUmar-m2l8q 2 дні тому +1

    Kal is time sab shaheed zinda thay but aj😢

  • @khurshidchatha7759
    @khurshidchatha7759 3 дні тому +10

    یہ جو لاشوں پر جشن منا رہے ہیں ۔ انکو شرم و حیا نہیں ہے ۔ یہ لاشیں کسی کی بھی کی ہو سکتی ہیں ۔

  • @RanaAbdulBari-e3y
    @RanaAbdulBari-e3y 3 дні тому +1

    یہ فوج دشمن سے کیا لڑے گی جو اپنی عوام پے ہی چڑھ دوڑی

  • @rashidmirza9564
    @rashidmirza9564 3 дні тому +7

    You r write sir ye leader ship mily huye thi govt ke sath

    • @Guggu2018
      @Guggu2018 3 дні тому +1

      No not with Govt. with Establishment.
      Only bushra bibi was not engaged wd establishment.
      But who can handle open fire?
      When establishment opened the fire thats it thy showed what thy think of us “Awaam”

  • @shoaibkhan5659
    @shoaibkhan5659 3 дні тому +1

    Walaikum Assalam jazakallah khair

  • @HoorabJunaid
    @HoorabJunaid 3 дні тому +8

    *_‏1:-آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے_*
    *_2:ـ کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے_*
    *_تاریخ کے دو بڑے دھوکے_*

  • @naureenirshad8067
    @naureenirshad8067 3 дні тому +2

    کچھ وقت گذرنے کے بعد یہ واقعی بھی بھول جاے اور پھر فوجی ھمارے بھائ ہیں ڈی چوک پر ان سے گلے ملے۔ہمیں اندازہ تھا کہ رات کے وقت یہی ہو گا ۔ 4:43

  • @MuhammadAmjad-m9q
    @MuhammadAmjad-m9q 3 дні тому +1

    😢😅😂 sohra Bhai hamare Dil ro Rahe hn allha zalmono jald pakre zalam ki waqti Jeet h Haq hamesha jeeta h uar jeete ga Imran Khan zindabad

  • @SaimXhaikh
    @SaimXhaikh 3 дні тому +4

    پنجاب کی تمام لیڈر شپ کو مستعفی ہوجا چاہیئے ۔کوئ نہیں نکلا ۔24 تاریخ کی کال تھی اور اب تک انکا کچھ پتہ نہیں۔سب اس کے زمےدار ہیں

  • @Azaadar_110
    @Azaadar_110 3 дні тому +1

    اج ساری قوم کو ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا درد سمجھ میں ا چکا ہوگا

  • @WidadUlhaq
    @WidadUlhaq 3 дні тому +12

    Pakistan zindabad🇵🇰

  • @khadijamalik8966
    @khadijamalik8966 2 дні тому +1

    نہ فوج میری نہ ملک میرا

  • @nazsajjad684
    @nazsajjad684 3 дні тому +2

    Aj is bat ka pata chla ham to azad hi nhi hn

  • @roheekhan1570
    @roheekhan1570 3 дні тому +2

    Mujy tu us old man ki eyes yaad a rahi hain jin k sath un ka beta tha 17 saal ka beta shaheed ho gya aansoo bhari aankhain kbi nhi bholain gi mujy😢

  • @ROSE-on8sx
    @ROSE-on8sx 3 дні тому +5

    Abb Allah ki pakar aeegi. Aur Allah ka insaaf behtreen insaaf hai

  • @ayaztaiyeb4855
    @ayaztaiyeb4855 3 дні тому

    جیسنے بھی ظلم تشدد کیا گیا اللہ تبارک تعالٰی تباہ برباد کر نیست نابود کرے آمین ثم آمین