تقلید کے مسلہ پر اس سے بڑ کر اچھا مدلل اور سمجھانے کے اعتبار کوئی اور بیان میری نظر سے نہیں گذرا تقلید کو سمجھنے اور اس پر سارے اشکالات کا جواب حضرت نے بہت ہی بہترین انداز میں کیا ہے اللہ پاک حضرت کی قبر انور پر اپنی خصوصی رحمتیں ۔ازل فرماے امین
Mashallah Laquwwata Illa billah.. Allah is waqt aise log kou paida farmade. Ameen KYa ye bayan Arabi aur deegar languages Mei translate hona aaj ke zamane ki aham zarurat hai
Kay bakwas chal rahi hai 14:50 par zara sune. Aur Sahi Bukhari ki Hadees 739 bhi dekhe zara. Narrated Nafi`: Whenever Ibn `Umar started the prayer with Takbir, he used to raise his hands: whenever he bowed, he used to raise his hands (before bowing) and also used to raise his hands on saying, "Sami`a l-lahu liman hamidah", and he used to do the same on rising from the second rak`a (for the 3rd rak`a). Ibn `Umar said: "The Prophet (ﷺ) used to do the same." Agar ibne Umar keh rahe hai Nabi Raful Yadain karte the to unke walid ʿUmar ibn al-Khaṭṭāb kaise usko tark kar ke namaz padh sakte hai?
Hazrat aap ne khulfa e rashideen se tarke Rafe yadain pesh kiya uska reference pesh kare Otherwise inse puri zindagi Rafe yadain karna apni khilafat k zamane me iska reference mauzud he Lihaza aap ki hawai bate he sirf tarika muhazzab he logo ko gumrah ho rahe he Agar aap sacche ho to reference aur hawale se bat kare
Narrated Nafi`: Whenever Ibn `Umar started the prayer with Takbir, he used to raise his hands: whenever he bowed, he used to raise his hands (before bowing) and also used to raise his hands on saying, "Sami`a l-lahu liman hamidah", and he used to do the same on rising from the second rak`a (for the 3rd rak`a). Ibn `Umar said: "The Prophet (ﷺ) used to do the same." Unhe koi is hadees ke baare me bhi pooche Sara sar jhoot wo bhi Sahab par Allah hifazat kare ummat ki
TirmiZi hadees number 257 Abdullah ibn Masood only Rafayulyadain in starting Nemaz / Tirmizi remarked ,this is the established action of many sahaba ,tabayee and ahlul ilm / Ahle hadees is hadees ko kiyon nahi mante / kiya Bukhari aur Muslim hi hadees ki kitab hai Ibn Shaiba musannaf kiya hawa mei tahleel ho gayee / seedhe bat hai hadees mein ekhtelaf hai Bukhari muslim ke raavi mei Marwan jaisa lanati fasadi makkar hai aise logon ki rawayaat ka kiya bharosa Nuaim jaisa Rafzi Ravi hai jhoota gumrah Bukhari ki sabhi rawayet bilmaani hai lafzi nahi hadees ke alfaz janab Rasullullah Sallalaho Alaihe wasallam ke nahi Jo log hadees ki rat lagate hain woh sab ghatiya darja ke andhe muqullid hain bena dallel ke Bukhari muslim jo teen sau saal ke baad khatm Martabat Janab Rasullullah Sallalaho Alaihe wasallam ke baad likhi gayee ummat ko gumra hn karne ke liye Banu Ummaiyaa ke daur mein in kutub ka kiya eitabaar
میں مفتی صاحب کا دل احترام کرتا ہوں۔۔۔مفتی صاحب بہت پرہیزگار انسان تھے۔۔۔۔بڑے مخلص انسان تھے۔۔۔امت کے لیے بڑے فکرمند انسان تھے۔۔۔۔۔ ان کی خواہش بھی تھی اور کوشش بھی تھی کہ امت پھر سے ایک امت بن جائے کیونکہ اسی میں مسلمانوں کی بھلائی اور نجات ھے۔۔۔۔مگر میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ وہ اس چیز کے وکیل کیوں بن گئے کہ جو چیز امت کی وحدت کو توڑنے والی ھے یعنی " تقلید " ۔ ۔۔۔۔ تقلید کی وجہ سے امت میں ایسی تفرقہ بازی بڑی کہ جس قوم کو حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جسم واحد قرار دیا تھا اور ایک دوسرے سے محبت کو ایمان کی بنیاد بیان فرمایا تھا آج وہ ایک دوسرے کی دشمن بن گئی۔۔۔۔۔ مفتی صاحب نے جو تقلید کو جائز قرار دینے کے لیے مسائل بیان فرمائے ان میں ائمہ کرام کا جو علمی اختلاف بیان فرمایا اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ھم آنکھیں بند کر کے صرف ایک انسان کی بات مانتے جائیں بلکہ عام آدمی کی مثال ایک جج کی سی ھے کیونکہ جب اس کے سامنے سب آرا رکھی جائیں گی تو وہ ان سب کا جائزہ لے گا اور ان میں سے جسے وہ اپنے حالات کے مطابق قابل عمل سمجھے گا اختیار کرے گا۔۔۔۔۔اس سے دو فائدے حاصل ہوں گے کہ ۔۔۔ایک۔۔۔۔ تو ھم فرقہ واریت سے بچ جائیں گے اور پھر سے ایک امت واحد بن جائیں گے اور ۔۔۔۔۔دوسرا۔۔۔۔اس حدیث پر بھی عمل ہو جائے گا جس حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسل نے فرمایا تھا کہ اگر تمہارے سامنے دو آپشن رکھے جائیں تو ان میں سے آسان کو چن لو۔۔۔۔۔ ہمارے مفتیان صاحبان کا مسئلہ یہ ھے کہ وہ سمجھتے ہیں اگر امت ایک ہو گئی تو شاید ان کی مذہبی اجارہ داری ختم ہو جائے گی۔۔ ۔ مفتی صاحب نے جو چار خلفآء راشدین کی بات کی ھے معزرت کے ساتھ یہ صحیح نہیں ھے۔۔۔۔ یہ ہی تقلید کا پرابلم ھے کہ جب ھم ایک طرف ھو جاتے ہیں تو پھر ایسی ایسی نہ ہوئی باتیں بھی کر جاتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔۔۔۔۔ اسے لیے گذارش ھے کہ تقلید چھوڑیں۔۔۔۔۔۔ ہر معاملہ میں چاروں ائمہ کی بات پڑہیں ۔۔۔۔ سمجھیں اور جس پر عمل کرنا آسان نظر آئے اسے اخیتار کریں۔۔۔ اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ ہمیں پھر سے امت واحد بنادے ۔۔۔۔۔ آمین
تاکہ شریعت اسلامیہ کھلواڑ بن جائے، بھائی اپنے نظریات سے ماوراء سوچیئے اور پھر فیصلہ کیجئے دیکھیں کیا نتیجہ برآمد ہوتا ہے، رہی بات خلفاء راشدین کے متعلق حدیث کی تو بھائی اگر کہو تو میں ثبوت مہیا کر سکتا ہوں کے غیر مقلدین بھائی جو صرف یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے عمل کی بنیاد صرف اور صرف قرآن اور احادیث صحیحہ ہی ہیں وہ کتنی شان سے بیان کرتے ہیں، بھائی اگر آپ تشهی کا مطلب سمجھتے ہیں تو جان لیجئے کہ اُمت تشھی میں مبتلاء ہو جائے گی
تقلید کے مسلہ پر اس سے بڑ کر اچھا مدلل اور سمجھانے کے اعتبار کوئی اور بیان میری نظر سے نہیں گذرا تقلید کو سمجھنے اور اس پر سارے اشکالات کا جواب حضرت نے بہت ہی بہترین انداز میں کیا ہے اللہ پاک حضرت کی قبر انور پر اپنی خصوصی رحمتیں ۔ازل فرماے امین
بہت ہی اعلی۔ الحدیث حضرات سے گزارش ہے کہ اس بیان کو کھلے دل سے سنیں اور اپنی اصلاح کریں۔
اللہ پاک حضرت الاستاذ کی بخشش و مغفرت فرمائے آخرت کی تمام منزلوں کو آسان فرمائے اور جملہ خدمات کو شرف قبولیت سے نواز کر صدقۂ جاریہ بنائے آمین ثم آمین
آمین
تقلید کے مسئلہ آج مجھے سمجھ میں آ گیا ھے الحمد للہ
⁰0⁰0⁹
La jwab tashreh.
Allah Hajrt ko jannatul Frda.. Ata kre.
اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے آمین اور اللہ ہم کوبھی انکے جیسا بناےآمین
Allah mufte sahb ka darajat buland kara mjtahidana bat karta han
subhanAllah. bahut shukriya mufti sb.. Allah aapke darzaat buland farmaye.. ameen
بہت خوب بہت زبردست ماشاء اللہ مفتی صاحب بہت ہی اچھی وضاحت سارے شبہات ختم ہو گٔے اہل حدیث حضرات اس ویڈیو کو سنے انشاءاللہ صراط مستقیم پر آ جاؤ گے
i love u Mifti Saeed Shab
even a layman can understand this brilliant explanation by the sheikh
Absolutely right
Brilliant explained but without any reference
Haq aur batil k liye dalil se bat ho
@@ayubmemon3787 what were you listening to? the whole bayaan was a reference
اللہ پاک حضرت الاستاذ مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری رح کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
Ocean of knowledge Allah give him high stages in Jannah.
Mera ustaad Allah Aap ko Jannat ma Aala maqam ata farmaya
Ameen ...Intiha Jame Or Ala Tareen Akhlak Ky Admi Ty Love him
Aamin
Allah pak hazrat ki magfirat kare.......aameen
from indian occupied kashmir.
AllahPak Hazrat ki magfirat kare. Aameen.
Ameen
Summa Aameen
Ameen
ما شاء اللہ مفتی صاحب
ماشاءالله سبحان اللهالحَمْد للهْالله اكبر
May Allah show us the right path, Jazakallah for uploading...
Mashallah Laquwwata Illa billah.. Allah is waqt aise log kou paida farmade. Ameen
KYa ye bayan Arabi aur deegar languages Mei translate hona aaj ke zamane ki aham zarurat hai
Great explanation
MashaAllah...Kash hamare sare akabir shuru se video par hote
Jazakallah bohot khoob
Allahu Akbar
There needs to be english subtitles
I dont understand why dislikes.
Mashallah
آپ کو یہ ویڈیو کہاں ملی ہے ؟
کیا حضرت نے بنوائی ہے یا آپ نے چھپ کر بنا لیا ہے ؟
حضرت تو اس کے بہت خلاف تھے
Masha..
یہ مجھے چین کیون نہین پڑتا
اک ہی شخص تھا جہان میں کیا
Zakir naik jaison ko in ulama kay samnay shagirdi ikhtiar kerni chaheay.
Kay bakwas chal rahi hai 14:50 par zara sune.
Aur Sahi Bukhari ki Hadees 739 bhi dekhe zara.
Narrated Nafi`:
Whenever Ibn `Umar started the prayer with Takbir, he used to raise his hands: whenever he bowed, he used to raise his hands (before bowing) and also used to raise his hands on saying, "Sami`a l-lahu liman hamidah", and he used to do the same on rising from the second rak`a (for the 3rd rak`a). Ibn `Umar said: "The Prophet (ﷺ) used to do the same."
Agar ibne Umar keh rahe hai Nabi Raful Yadain karte the to unke walid ʿUmar ibn al-Khaṭṭāb kaise usko tark kar ke namaz padh sakte hai?
Hazrat aap ne khulfa e rashideen se tarke Rafe yadain pesh kiya uska reference pesh kare
Otherwise inse puri zindagi Rafe yadain karna apni khilafat k zamane me iska reference mauzud he
Lihaza aap ki hawai bate he sirf tarika muhazzab he logo ko gumrah ho rahe he
Agar aap sacche ho to reference aur hawale se bat kare
Aur kaha likha he imam Malik ye kehte he ki Rafe yadain mansukh he iska hawala pesh kare
Narrated Nafi`:
Whenever Ibn `Umar started the prayer with Takbir, he used to raise his hands: whenever he bowed, he used to raise his hands (before bowing) and also used to raise his hands on saying, "Sami`a l-lahu liman hamidah", and he used to do the same on rising from the second rak`a (for the 3rd rak`a). Ibn `Umar said: "The Prophet (ﷺ) used to do the same."
Unhe koi is hadees ke baare me bhi pooche
Sara sar jhoot wo bhi Sahab par Allah hifazat kare ummat ki
TirmiZi hadees number 257 Abdullah ibn Masood only Rafayulyadain in starting Nemaz / Tirmizi remarked ,this is the established action of many sahaba ,tabayee and ahlul ilm / Ahle hadees is hadees ko kiyon nahi mante / kiya Bukhari aur Muslim hi hadees ki kitab hai Ibn Shaiba musannaf kiya hawa mei tahleel ho gayee / seedhe bat hai hadees mein ekhtelaf hai Bukhari muslim ke raavi mei Marwan jaisa lanati fasadi makkar hai aise logon ki rawayaat ka kiya bharosa Nuaim jaisa Rafzi Ravi hai jhoota gumrah Bukhari ki sabhi rawayet bilmaani hai lafzi nahi hadees ke alfaz janab Rasullullah Sallalaho Alaihe wasallam ke nahi Jo log hadees ki rat lagate hain woh sab ghatiya darja ke andhe muqullid hain bena dallel ke Bukhari muslim jo teen sau saal ke baad khatm Martabat Janab Rasullullah Sallalaho Alaihe wasallam ke baad likhi gayee ummat ko gumra hn karne ke liye Banu Ummaiyaa ke daur mein in kutub ka kiya eitabaar
مفتی صاحب !علمی زبان میں اس کو (مغالطہ )اور عام زبان میں (گھپلہ)کہتے ھیں۔ اگر آپ اس کو جانتے ھیں تو آپ آپ مضل ھیں ۔ اپنی عاقبت صحیح کرلیں۔
میں مفتی صاحب کا دل احترام کرتا ہوں۔۔۔مفتی صاحب بہت پرہیزگار انسان تھے۔۔۔۔بڑے مخلص انسان تھے۔۔۔امت کے لیے بڑے فکرمند انسان تھے۔۔۔۔۔
ان کی خواہش بھی تھی اور کوشش بھی تھی کہ امت پھر سے ایک امت بن جائے کیونکہ اسی میں مسلمانوں کی بھلائی اور نجات ھے۔۔۔۔مگر میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ وہ اس چیز کے وکیل کیوں بن گئے کہ جو چیز امت کی وحدت کو توڑنے والی ھے یعنی " تقلید " ۔ ۔۔۔۔ تقلید کی وجہ سے امت میں ایسی تفرقہ بازی بڑی کہ جس قوم کو حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جسم واحد قرار دیا تھا اور ایک دوسرے سے محبت کو ایمان کی بنیاد بیان فرمایا تھا آج وہ ایک دوسرے کی دشمن بن گئی۔۔۔۔۔
مفتی صاحب نے جو تقلید کو جائز قرار دینے کے لیے مسائل بیان فرمائے ان میں ائمہ کرام کا جو علمی اختلاف بیان فرمایا اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ھم آنکھیں بند کر کے صرف ایک انسان کی بات مانتے جائیں بلکہ عام آدمی کی مثال ایک جج کی سی ھے کیونکہ جب اس کے سامنے سب آرا رکھی جائیں گی تو وہ ان سب کا جائزہ لے گا اور ان میں سے جسے وہ اپنے حالات کے مطابق قابل عمل سمجھے گا اختیار کرے گا۔۔۔۔۔اس سے دو فائدے حاصل ہوں گے کہ ۔۔۔ایک۔۔۔۔ تو ھم فرقہ واریت سے بچ جائیں گے اور پھر سے ایک امت واحد بن جائیں گے اور ۔۔۔۔۔دوسرا۔۔۔۔اس حدیث پر بھی عمل ہو جائے گا جس حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسل نے فرمایا تھا کہ اگر تمہارے سامنے دو آپشن رکھے جائیں تو ان میں سے آسان کو چن لو۔۔۔۔۔
ہمارے مفتیان صاحبان کا مسئلہ یہ ھے کہ وہ سمجھتے ہیں اگر امت ایک ہو گئی تو شاید ان کی مذہبی اجارہ داری ختم ہو جائے گی۔۔ ۔
مفتی صاحب نے جو چار خلفآء راشدین کی بات کی ھے معزرت کے ساتھ یہ صحیح نہیں ھے۔۔۔۔ یہ ہی تقلید کا پرابلم ھے کہ جب ھم ایک طرف ھو جاتے ہیں تو پھر ایسی ایسی نہ ہوئی باتیں بھی کر جاتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔۔۔۔۔
اسے لیے گذارش ھے کہ تقلید چھوڑیں۔۔۔۔۔۔ ہر معاملہ میں چاروں ائمہ کی بات پڑہیں ۔۔۔۔ سمجھیں اور جس پر عمل کرنا آسان نظر آئے اسے اخیتار کریں۔۔۔
اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ ہمیں پھر سے امت واحد بنادے ۔۔۔۔۔ آمین
Nawaz Muhammad right bro
چار خلفاء والی صحیح بات کیا ہے دلیل کے ساتھ بتائیں مہربانی ہوگی
Sab apni apni soch chalayenge to kya hoga
tm konsy Mufti ho k Hum Apny Akbir ki bat ko chory or tm pe amal kry kon hoty ho??? Ye btao.or kaha hy tery pas dalil..Ye btao