"Curse the government” | Keep Gandapur out of reach of children | ISI and MI in court
Вставка
- Опубліковано 23 тра 2024
- #MansoorAliKhan #AliAminGandapur #ISI
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
UA-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
یہ انتشاری تھے ہیں اور رھیں گے۔ خاص طور پر گنڈاپور کے سوفٹویئر کی اپ ڈیشن بہت ضروری ھے۔ پاک فوج ژندہ باد
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر ❤
Beshak❤❤❤❤❤
آسٹریلیا
منصور بھائی بہترین ٹیم ہے اس سے بہتر ٹیم نہیں ہو سکتی تھی اب نصیب کی بات ہے لیکن انشاءاللہ یہ ورلڈ کپ پاکستان کا ہے انشاءاللہ
لالت ہر اس شخص پر ہے جس نے پاکستان کے اور پاکستان عوام کے خلاف سازش کی ہے
نواز شریف کی حکومت ختم کرنے والے کردار میں جو جج شامل تھے
جج اپنی کار کردگی بھی بتایں۔اس کو لایف دیکھایں
nawaz sharif jo corrupt tha , uska hisab koch nhi?
@@alltimemassti5123 220b se 360b gdp krne wala corrupt or 360b se 310b kr dene wala emandar?
@@alltimemassti5123Kia corruption ki NS ne? Tosha khana ko becha IK ki tarah? Pakistan ka 190 million pound kha gya IK ki tarah?
وہ تو سب ریٹائر ہوگئے ہیں
@@rehmatnabiraees6268 زندہ ہیں ان کو سزا ہو سکتی ہے عبرت کا نشان
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سنڌ جو بھادر صحافي نصرالله گڏاڻي اسان کان ھميشہ لاءِ وڇوڙو ڪري ويو 😭😭😭😭😭
Allah nasir bhai k maghfirat farmaye
انشاء اللہ تعالیٰ ہمارا پیارا ملک پاکستان جیتے گا
انشااللہ پاکستان ہی جیتے گا
ملک ریاض جب بھی مشکل میں آیا اسکو اس مشکل سے نکالنے کے لئے عدلیہ ۔ وکلاء اور سیاسی جماعتیں اور دیگر اکٹھے ہوئے ۔ اس پے اپنے وی لاگ میں روشنی ڈالیں۔
West indies
منصور صاحب ھمیں آ پ سے گلہ ھے کہ آ پ نے اپنے وی لاگ میں فلسطین میں ھونے والے اس صدی کے سب سے بھیانک اور غیر انسانی مظالم کو بہت ھی کم جگہ دی ھے۔
Mansoor Bhai NY Khabar hi suna di ye bari BAAT hai phalsteen Sy mutaliq..
khan k bary me bol ne se pahely apne follower chek kr lo
Mansoor plays safe game. I kind of adore his dimlomatic games
@@Imrankhanfan818 فالورز کم رکھنے والے کو کیا بولنے کا حق نہیں ھوتا۔ یا کم فالوورز رکھنے والی کی بات بھی ھمیشہ غلط ھوتی ھے۔ یہ تو کوئی پیمانہ نہ ھوا۔ بیس سال تک عمران خان کی قومی اسمبلی میں یا تو کوئی سیٹ نہیں تھی یا صرف ایک سیٹ ھوتی تھی۔ آ پ کے نزدیک کیا عمران خان اسوقت غلط تھا؟
شاباش منصور بھائی سچ بیان کیا ہے آ پ نے
KPK ki awam ka bhi wahi Haq hay Jo dusrey Pakistani awam ka hay.
منصور صاحب جج صاحبان سب سے حساب مانگتے ہیں ان کو بھی حساب دینا چاہیے ۔دوسرا یہ جج صاحبان اپنے حقوق کا نوٹس لیتے ہیں مگر کبھی غریبوں کے حقوق کا ان خیال نہیں آتا ۔
پاکستان جیت گے انشاءاللہ دیکھ لینا ❤❤❤❤❤❤❤❤
سکندر فرید
insha'Allah
ان شاءاللہ تعالیٰ پاکستان جیتے گا
منصور ، عدلیہ کے ساتھ تعلیمی اداروں اور امتحانی مراکز کو بھی لائیو دکھایا جائے ، سبھی کے یو ٹیوب چینل ہوں ۔ میں کیمبرج سسٹم میں او لیول ٹیچر ہوں ، تمام بڑے اسکولز اور ہر سسٹم میں پڑھایا ہوا ہے ، وکالت بھی کر چکی ہوں ۔ عدالتی نظام کا تو بیڑا غرق ہے ہی ۔ لیکن اگر تعلیمی نظام اور اساتذہ بہتر ہو جائیں تو پورا معاشرا سدھر جائے ۔ انصاف اور علم کی درست ترویج ہی معاشرے میں انقلاب کا سکتی ہے ۔
آپ کے لیے دعا
لفظ ہے "معاشرہ"
سچ بات
انشاءاللہ پاکستان پکا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ 🕌🕋👁️👁️🤲🤲🤲
السلام علیکم منصور علی خان صاحب اج میں نے اپ کا بلاگ سنا اپ نے صحافی ہونے کا حق ادا کر دیا جو لوگ صحافت کے نام پر پروٹوکول میں جاتے ہیں کن کن اداروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اپ نے حق ادا کر دیا صحافت کا
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 انشاءاللہ میرا پیارا ملک پاکستان جیتے گا انشاءاللہ
Kuch karo gai tou jeeto gae
Insallha pakistan
Insallha pakistan
Whata joke
bhai jaan umeed lagana acha hy par Apni team ko bhy dekh len zara ghor sy dosri teams ko bhy
انشاءاللہ پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا۔۔۔
منصور صاحب گڈ صحافت سیاست سے ہٹ کر شکریہ آپ کے لئے 🌹🌹🌹
آپ سے میرا یہی سوال ھے کہ جیل میں جو سہولیات عمران کو مئیسر ہیں وہ تمام سہولیات جیل میں قید تمام قیدیوں کو بھی دی جائیں۔ یہاں فرق کیوں رکھا گیا ھے۔ اگر سب برابر ہیں تو پھر عمران کو جیل میں پروٹوکول کیوں دیا جارہا ھے۔
Baba g tu ap b paisa day do جیل walo ko imran khan apne pocket se khrcha day rha hai
Ya sawal ap jub nawaz sharif r ap ki baji maryam thi to us waqt kue nai kya
O Greeb to tu dede paise unko 😂Kall hee ho jaiga kisne mana krna h😂
Bhai sher HAI USKO KESEE Ka parwa Nahi.Absoutly not bolnai Kai Leya hiemmat Hona chayeh.
Bhai wo ex P.M ha..or sth main paisy do Tum main jail main sb Kuch ly lo
INSHA ALLAH INSHA ALLAH MANSOOR BHAI PAKISTAN JEETAY GA MERAY ALLAH SONAY NE PAKISTAN TEAM KI HAR HAR LAMHA MADAD KAR DENI HAI INSHA ALLAH❤M. RAMZAN FSD
اسلام و علیکم
کاش آپ جیسی سوچ باقی میڈیا والوں کی بھی ہو جائے
اللہ آپ کی حفاظت کرے آمین
انشاءاللہ پاکستان ہی جیتے گا
InshAllah Pakistan win
انشاءاللہ میرا پاکستان جیتے گا منصور بھائی اپ کے لیے ہماری دعائیں
Mansoor ali Khan Allah Pak aap ki Hifazat karay
Insha Pakistan hi jeety ga
کون ان انٹیلیجینس سول ملٹری اداروں کو سمجھائے۔۔۔کہ اگر تمہاری سول معاملات محکموں میں مداخلت کی نیت ذاتی مفاد ہے تو یہ غلط فعل ہے ۔۔۔اور اگر تمہاری نیت اچھی ملکی مفاد ہے تو اسکا سب سے بہتر طریقہ تعلیمی نظام تعلیمی نصاب اور تعلیمی ادارے ہیں۔۔مثبت مانیٹرنگ و طلبہ ملازمین ڈیٹا اکھٹا کریں اور تعلیمی نظام کی گندگی صاف کریں۔۔۔۔۔تاکہ مستقبل کا نوجوان آپکو اور فوج کو گالی دینے والا نہیں بلکہ دعا دینے والا بن جائے
اس دفعہ ورلڈ کپ پاکستان کی ٹیم جیتے گی انشا اللہ انشا اللہ انشا اللّہ ،،،،
عوام کو ہی پوری پوری زندگی گزرنے کے بعد انصاف ملتا ہے ہمارے ہاں سیاسی لوگوں کو تو چھ مہینے کے اندر انصاف مل جاتا ہے خود دیکھ لیں آج کل سپیشل کورٹ ہائی کورٹ سپریم کورٹ سب جگہ سیاسی مقدمے ہی سنے جا رہے ہیں جیسے عوام تو اس ملک کے باسی ہی نہیں ہیں
پی ٹی آئی کا یہی کمال ہے کہ جو بھی اس میں شامل ہو جاتا ہے اس کی زبان غلیظ ہو جاتی ہے۔
Aur jo Baki parties join karta hai us k wajood main darindagi, chori, jhoot aur kai buraiyan panapti hain.
Siyasi parties koi sahi nahi hai
Siyasi parties sirf parhay likhay logo se nahi banti, un main badmash, aur achay log dono shamil kiyay jatay hain.
Agree
Bilkul sahee.
عدالتوں کوسیاسی پارٹی میں شامل ھو جانا چاہیے
Phr toh Pmln ki mojein hen sabsy zada aj tk relief pm;n aur shareef khandan ko mila ha aj tk bhi adalat sy sab cases khtm karva k sakoon sy baray mian bahir phieer raha hai uski beti cm bani hvi hai aagy bhai pm aur sabko he adalto sy relief mila hai
Ye aap ki suggestion bohot achi hey
Tera Terror military per Article - 6 Laga Chahee.
User-rp5/ tere Liya tofa 🩴🩴🩴🥾🥾🥾🩴👠🩴🥾🩴👠👟
Political judges in robes.
میری رائے یہ ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم اس دفعہ ورلڈ کپ جیتے گی۔
منظور رحمانی مانسہرہ
انشاءاللہ منصور بھائی ایک دن حقیقی ازادی ہمیں ملے گی وہ بھی لال انقلاب سے
السلام علیکم!
اللہ آپکو صحت دے
اللہ آپکی عمر لمبی کرے
انشاء اللہ پاکستان
پاکستان کى ٹیم تو نهین جیتے گی یے میرا آپ سے شرط ے منصور بهاٸ
The way indian cricketers r in form ,INDIA will be the champion of world cup 2024 .
Bijli chori tou pakri ni jati KPK hakoomat sy .phr inko puri bijli kesay milay
منصور علی خان جب اپنا حق نھی ملے گا تو اپنا حق لینے کے لیے تو لڑنا پڑے گا۔
Kon sa haq hae tumara?
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌹 ان شاءاللہ پاکستان جیتے گا🌹
اسلام علیکم منصور بھائی جان انشاءاللہ ھم امید لگائے بیٹھے ہیں کہ ھماری ٹیم ولڈ کپ لئے کر آئی گئی
دل تو ساتھ نہیں دے رہا لیکن دماغ کہہ رہا ہے کہ آسٹریلیا یہ ورلڈکپ جیتے گا۔
محمد لقمان لغاری۔رکن پور، رحیم یار خان۔
Nahi ab India jetaiga
1992کاورلڈکپ پاکستان کےگوڈوں میں بیٹھ گیاھےاس سےجان نہیں چھوٹ رھاھےپاکستان ایک اورورلڈکپ کامتحمل نہیں ھوسکتا
People like you who are khawaja sara and the one who attacked Rauf Hassan give statements like this...😂😂😂😂 long live Imran Khan ❤❤❤❤ PTI Zindabaad ❤❤❤❤❤
Good one 👌🏻👌🏻👍🏻
Absolutely true. IK apnay aap ko duniya ka wahid sportsman samajta jis ne WC jeeta, ke os ke badlay mae mulk tabah kar dia.
@@mahnoorqureshi3281 😂😂😂😂mulk to khawaja Sara PMLN party ne Kiya Jo ki poori duniya jaanti hai...
@@user-eo7wi5zn3x Puri duniya jaanti hae ke Pakistan mae ju taraki hoi Pml n ke dour mae hoi. China praised SS speed as the Shahbaz speed. Motorways jin ki quality west ne maani, Indian ne kaha un ki highways se better quality hae. Metros, orange train kis ne banai? Power plants kis ne lagwaye? CNG lines kis ne khatam ki? Kis ne US ko asal Absolutely not keh ke Pakistan ko nuclear state banaya.
Ab batao IK ne kia kia.
بہت خوب کاش یہ باتیں حکومتی عہدے داروں کو پنہچ جاھیں۔
پاکستان ولڈکپ جیت جایے گا
Long Live Imran Khan! Imran Khan Zindabad! ✊ Pakistan Paindabad! 🇵🇰
اچھی سلکشن ہے انشإاللہ پاکستان جیتے گا ilove u pakistan
ilove u mansoor Ali khan
پاک فوج زندہ باد۔نفرت کی سیاست مردہ باد
😂😂😂
judges ne sahafi ka case bohat bigardiya warna ab tak manzrr aam pai aa chuka hota bechara sahafi
Love you Mansoor bhai baqi Gandapur ka naam aj se noori nath hai 😂
آسٹریلیا ون کرے گا
وایسے ہماری دعا ہے کے پاکستان ہی جیتے
Banana Republic of Pakistan where agencies does not care for law or courts😮
Our army is the the 7th strongest in the world. Our judiciary is lowest in the world at 140. Political judges work for their master IK, changing law and constitution in his favour. These are saasu maa courts, giving judgements to make their families happy for their favourite political leader. No fair judgement can be expected from them.
Do judges care. Do beauracrats care. Do business man care????
Shame on you. You can blame individuals not pakistan
Mansoor sb jab Hawa khilaf chal Rahe ho to aise he HOTA Hy aaj Kal har dosra Banda 12 4 ka moo Nikal Kar army chief or army k hasas idaro k khilaf baten karta Hy army Jo mulk k Leye apni jany qurban Kar Rahe keya ye sab bekar Hy keya es mulk ka difa Karna Ghalat Hy ye Jo seyasi jamaty Hy en logo NY mulk k Leye kon c qurbania di Hy bas mulk ka Berra ghark he keya Hy.🤫🤫🤫🤫
پاکستان T20 ورلڈ کپ جیتے گا انشاءاللہ
پاکستان جیتے گا انشاءاللہ
MAK... Ali Amin Gandapur & Sher Afzal Marwat are your old friends 😂😂😂😂😂 long live Imran Khan ❤❤❤❤ PTI Zindabaad ❤❤❤❤❤
منصور بھائی اگر آپ نے نام نہیں لے سکتے ہیں تو آپ کی اس بات کا کوئ فائیدہ نہیں ہمت کریں یہ کیا بات ہوئی کہ مفت کی تقریر جھاڑنا
Yes right ❤
Bhai Mansoor ko aise kisi baat say koi farq nahi parta uska Vlog chal raha hai uska paisa ban raha hai, woh andha hua wa hai iss time Bughz-e-Imran mein.
Kisi bhi mulk ki media us mulk ko badalen ki takat rakhta hai media bilkul imandaar aor unbiased hona cahiye. Aor agar imandaar nahi hai to usko sabak bhi sikhaya jana chahiye.🖐️
منصور بھائی انشاء اللہ انشاء اللہ پاکستان ون کرے گا
میری ارمی چیف سے ریکویسٹ ہے کہ سب سے پہلے یوٹیوب کو بند کریں👍
UA-cam army chief ke abu he kya😂
Now it is too late.
Army ko seasat se Door rahna chayea
Putwari ko dekho 😂or request kiss se karraha hai 😅
@@tanveerdfs3531Ur youthia judges ko?
اللہ پاک کا شکر ھے عدلیہ میں پہلی بار اردو کو پزیرائ ملی اب عدلیہ کی لاہیو کاروئ بھی اردو میں ھونی چائیے تاکہ بات ساری عوام کی سمجھ میں آجائے اردو ھماری قومی زبان ھے ہر دفتر قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ میں اور یر ھائ کورٹ کی کاروائ اردو میں ھونی چائیے
انشاء اللہ پاکستان ❤
ALWALYS PAKISTAN ZINDA BAD AND IN SHAA ALLAH WILLBE THE WORLD CHAMPION.....
پاکستان جیتے۔إن شاءالله
منصور سر پاکستان تو بلکل بھی نہیں جیت سکتا ٹی 20 ولڈ کپ یہ ٹیم کھیلنے کے قابل ہی نہیں ہے یہ دن اور یہ تاریخ یاد رکھیں سب
ورلڈ کپ انشا اللہ پاکستان جیتے گا۔
❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️
ہم گنڈاپور کیساتھ ❤❤❤
انشاءاللہ پاکستان جیتےگا
ٹھیک ھے پاکستانی ھونے کے ناطے کس پاکستانی کی یہ خواہش نہیں ھو گی کہ میرا ملک جیتے ۔۔۔۔۔لیکن کھنے کو یہ خیال اچھا ھے ۔اور ھاں ایک بات یاد رکھنا ھم ھارتے نہیں ھمیں ھرایا جاتا ھے ۔
##
Inshallah pakistan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Mansoor bai
Insha Allah Pakistan will be the winner of World cup.
Pakistan zindabaad o payinda baad
Wa alikum Salam
اینکرز کے حوالے سے بہترین تجاویز دی ہیں عمل کرنا چاہیے
وعلیکم السلام منصور علی خان
انشاءاللہ پاکستان جیتے گا منصور علی خان صاحب اپ بھی بتاؤ اور اپنی ٹیم کو بھی بولو وہ بھی بتائیں برائے مہربانی اس میسج پے تھوڑا سا فوکس کریں پلیز مہربانی ہوگی
IN SHA ALLAH
PAKISTAN WIN KRY GA.
Ali Ameeen is great leader ,
اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم نے محنت کی تو انشاء اللہ پاکستان ہی جیتے گا
السلام علیکم منصور بھائی جیسے امیر غریب میں فرق ہوتا ہے نا ایسے ہی اداروں میں اور عام ادمی میں فرق ہوتا ہے یہ صحافیوں کو چاہیے اپنی اوقات میں رہ کے بات کریں
پاکستان میں فٹ بال کے اچھے اچھے پلیئر موجود ہیں جس طرح پاکستان میں کرکٹ پر توجہ دی جاتی ہے حکومت کو فٹبال پر بھی توجہ دینی چاہئے
پاکستان کے سب میچ ٹف ہوں گے مگر میں امید کرتا ہوں کہ پاکستانی ٹیم سمیی فاینل کھیلے گی ان شاء اللہ
حسبي الله ونعم الوكيل ونعم المولا ونعم النصير
very good journalism. keep up the good work
اسلام علیکم منصور بھای اللہ آپ کو بہت ساری عزتیں عطاء فرماے اس بار کپ افریقہ یا نیوزی لینڈ جیتے گا
Ask Mansoor Ali Khan # awam inshallah jajo ke sath kara huna chahay
جب سے فلسطین میں جنگ شروع ہوئی ہے آج پہلی بار آپکے وی لاگ میں فلسطین کا ذکر سننا ہے میں روز آپکا وی لاگ سنتا ہوں
PAKISTAN INN SHA ALLAH
Mansoor bhai#
Bijli banti kp mai hai our Jati panjab ko hai.
Idhr kp waly load shedding sy mar rahy hai.
Is MNA ny bilkul sahi bat ki hai.
In sha Allah ❤❤❤
Mera Pyara Pakistan ❤❤❤
mohsin akhter kiyani zindabad finally kisi ne stand liya and love you Mansoor sahab apka point of view sab braber hen ❤
Mansoor sb v good ap ki her bat Sachi Hoti
The rest are with our prayers, may Allah Taala make them successful and take them to the finals and top the finals.
Mind blowing expertise you have. GREAT .
انشاللہ ورلڈکپ پاکستان جیتنے والا ہے
IN SHAA ALLAH PaKistan jeetay ga World Cup ❤