السلام علیکم مرتضی بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں الحمدللہ راولپنڈی میں کل رات سے بارش لگی رہی ہے جو وقفے وقفے سے چلتی رہی ہے صبح 10 بجے کے قریب پھر موسم صاف ہو گیا ہے الحمدللہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے راولپنڈی میں
ضلع چکوال تلہ گنگ ڈوڈیال کلرکہار چوا سیدن شاہ بشارت منڈی بہاوالدین جہلم گجرانوالہ گجرات پنڈ دادن خان گردنواح أج صبح 7:30 سے 9:00 بجے تک شدید گرج چمک کے ساتھ شدید طوفانی بارش ہوئی چکوال بشارت میرے پاس 88 ملی میٹر بارش ریکارڈ ھوئی ویڈیو فیس بک پر موجود
Faisalabad 🌧️🤗
ماشا اللہ بہت خوب ❤❤❤❤
JAZAKALLAH ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
JAZAKALLAH
Very nice update
JAZAKALLAH ❤
❤❤❤
پتوکی میں زبردست بارش ہوئی الحمدللہ ❤
Mashallah ❤
کمال بھائی جان
JAZAKALLAH ❤
وعلیکم اسلام خیر مبارک ہمارے ہاں صبح سے ٹھنڈی ہوا اور بادل موجود ہیں ہلکے پھلکے کبھی دھوپ کبھی بادل ہمارے ہاں کوئی چانس ہیں بارش کے شکریہ
Yes chances
Sukkur mai barish kab hogi
ڈیرہ اسما عیل خان میں بارش ابھی تک نہیں ہوئ
Faisalabad me ak gantah Barish hui
Yes
رحیم یار خان میں ھو گی بارش آج کل اندھی بھائی جان گرمی حبس ھے
Nahe
Peshawer ma abhi tak barish nhi hove...why???
السلام علیکم مرتضی بھائی کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں الحمدللہ راولپنڈی میں کل رات سے بارش لگی رہی ہے جو وقفے وقفے سے چلتی رہی ہے صبح 10 بجے کے قریب پھر موسم صاف ہو گیا ہے الحمدللہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے راولپنڈی میں
ALLAHMDULILLAH me theek hoon
لنڈی کوتل پشاور طرف ابھی تک بارش نہیں ہے
Bhai g ap ne to kaha tha k janubi panjab me khshk kaha tha par idhar to bohat barish hui ha
Yes Rest of South punjab remains dry,,, Koh e suleman sy munslik areas me expected thi or Btaya bhi gya hai 😊
Bhai g ahemadpor sharqiya me bohat barish hui ha
Sahiwal ma barish hoi
😊❤
Please bata khushab main barish hogai
Yes more chance
Tehsil malakwal ka bta do please
Ab mosam khushak hai kal sy isolated chances
Sir me AJ rat b tofani Barish hy map me show ho raha
Where?
@@PakistanWeatherZone lahore me sir AJ rat tofani Barish hogi?
ضلع چکوال تلہ گنگ ڈوڈیال کلرکہار چوا سیدن شاہ بشارت منڈی بہاوالدین جہلم گجرانوالہ گجرات پنڈ دادن خان گردنواح أج صبح 7:30 سے 9:00 بجے تک شدید گرج چمک کے ساتھ شدید طوفانی بارش ہوئی چکوال بشارت میرے پاس 88 ملی میٹر بارش ریکارڈ ھوئی ویڈیو فیس بک پر موجود
😊
ڈیرہ اسماعیل خان میں ختم ہو گیا ہے یہ سلسلہ
Nahe more chances till 24hrs