پنجاب میں گندم کی فصل کی کمی کی اصل وجہ یہی تھی کہ دو مرد تو لڑکی کے ساتھ ھر وقت رھتے تھے ایک بھائی بن کر اور دوسرا محبوب بن کر چلو یہ تو گئے واھی بیجی سے گندم کہاں سے آئے ۔۔تیسرے کا کام یہ تھا کہ کبھی محبوب بھائی کے ساتھ مشوروں کےلئے رھنا وہ کبھی کبھی کامیڈی بھی کرلیتا تھا وہ بھی واھی بیجی سے گیا۔۔ایک اور گروپ بھی تھا مردوں کا مگر وہ بھی مردار گروپ ثابت ھوتا تھا ان میں ایک مرد نامراد کا کام یہ تھا کہ ماچے پر بیٹھا لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کرتے رھنا اور اس نامراد کے ساتھ بیس اوارہ بیکار اکٹھے ھوئے رھتے تھے ۔ جو اس نامراد ماچے والے کو لڑکی اغوا کرنے کی ترکیبیں بتاتے رھتے تھے ۔ وہ فارغ وقت میں لگتا ھے ٹام اینڈ جیری کارٹون سے آئیڈیا لاتے تھے جو سارے ناکام ھو جاتے تھے۔ وہ بھی واھی بیجی سے گریز کرتے تھے ۔۔ تو گندم کی فصل کم تو ھونی تھی۔۔ یقین نا ائے تو ھر پنجابی فلم دیکھ لیں ایک ھی کہانی اور ایک ھی انجام۔ نتیجہ گندم کی فصل کی کمی
Purani punjabi films lajwab hoti thein.firdus naghma ijaz sudhir u khan sawan lajwab log thhey os k bad sultan rahi ki bekar khoon kgrabey walri filmon ne idustry ko burbad kia aur fahshi phelaie
Robin from USA
Lovely film 🎥 beautiful Firdous and Zamora’s both looks so pretty god bless both of them.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
فلم اپ لوڈ کرنے کا بہت بہت شکریہ
بھائ جان کدی ادھر وی کرو دھیان فلم دھیاں نما نیاں اپلوڈ کردو مھر بانی نوازش کرم ھوگی🎉🎉🎉🎉🎉🎉
آپ کے چینل کی بات ہے بہت اچھی فلمیں اپ لوڈ کرتے ہو آپ کا بہت بہت شکریہ بھائی جان
Very nice Bhai film yaar da sehra up load Karin bahot shukria
Zabardast🎉🎉🎉❤❤❤❤
Akhri Medan, Hasan askri wali ho tu upload ker dien
Yaar lalkara movie upload karo sultan rahi
Very good movie
السلام علیکم جی جناب سلطان فلم اپ لوڈ کریں❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
پنجاب میں گندم کی فصل کی کمی کی اصل وجہ یہی تھی کہ دو مرد تو لڑکی کے ساتھ ھر وقت رھتے تھے ایک بھائی بن کر اور دوسرا محبوب بن کر چلو یہ تو گئے واھی بیجی سے گندم کہاں سے آئے ۔۔تیسرے کا کام یہ تھا کہ کبھی محبوب بھائی کے ساتھ مشوروں کےلئے رھنا وہ کبھی کبھی کامیڈی بھی کرلیتا تھا وہ بھی واھی بیجی سے گیا۔۔ایک اور گروپ بھی تھا مردوں کا مگر وہ بھی مردار گروپ ثابت ھوتا تھا ان میں ایک مرد نامراد کا کام یہ تھا کہ ماچے پر بیٹھا لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کرتے رھنا اور اس نامراد کے ساتھ بیس اوارہ بیکار اکٹھے ھوئے رھتے تھے ۔ جو اس نامراد ماچے والے کو لڑکی اغوا کرنے کی ترکیبیں بتاتے رھتے تھے ۔ وہ فارغ وقت میں لگتا ھے ٹام اینڈ جیری کارٹون سے آئیڈیا لاتے تھے جو سارے ناکام ھو جاتے تھے۔ وہ بھی واھی بیجی سے گریز کرتے تھے ۔۔
تو گندم کی فصل کم تو ھونی تھی۔۔
یقین نا ائے تو ھر پنجابی فلم دیکھ لیں ایک ھی کہانی اور ایک ھی انجام۔ نتیجہ گندم کی فصل کی کمی
Book
مہربانی فرما کر فلم چن سجناں اپ لوڈ کریں شکریہ
People like only old Punjabi movies black and white naghma Habibi and Firdous only thank-you
Pagri sambal jatta film apload kren
Madam Farida in her full swing says ranaYasin from chiniot.
Yousf khan great actor
Mastani mehbooba Pakistan film upload kare Waheed Murad munawar zareef
Ji janab sultan film upload Karen thank u❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Please Pakistani all movies Urdu Punjabi upload kare plz plz plz plzz plzzz please
Vadera movie rilez kr dain pliz
Iste hari mausam movie Iqbal
Purani punjabi films lajwab hoti thein.firdus naghma ijaz sudhir u khan sawan lajwab log thhey os k bad sultan rahi ki bekar khoon kgrabey walri filmon ne idustry ko burbad kia aur fahshi phelaie
good sir