Engr. Muhammad Ali Mirza Ko Suna Kesa ! Mufti Abdul Wahid Qureshi | ilyas qadri
Вставка
- Опубліковано 1 тра 2024
- #engineermuhammadalimirza
#ilyasqadri
#muftiabdulwahidqureshi
Video Title : Engr. Muhammad Ali Mirza Ko Suna Kesa ! Mufti Abdul Wahid Qureshi | ilyas qadri
Engr Ali Mirza Bayan
Engr Ali Mirza New Videos
Ilyas Qadri Vs engr ali mirza
Deobandi Vs Barelvi
firqa wariyat
deobandi vs wahabi
Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
مسلمان کے لئے علم حاصل کرنا بہت زیادہ ضروری ہے۔ مسلمان کے لئے سب سے ضروری یہ ہے کہ وہ اسے قرآن کو سمجھنا اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا اسی وقت ممکن ہو گا جب فرقے کا علم نہیں بلکہ اللّٰہ اور رسول کے بتائے ہوئے دین کا علم ہو۔
I am Muslim Indian
ہائے ہائے ہائے جتنا انجینئر کو سننے سے روکو گے۔ہم اتنا زیادہ سنیں گے۔ہر روز ہر وقت سنیں گے۔ اللہ کے فضل سے۔۔۔
Jan munazare is waqt ayega toh engineer ke sath bhag ke chopja
ہمارا پورا خاندان تقریبا 300 افراد پہلے بریلوی تھے الحمدللہ انجینئر بھائی کی باتیں سن کر سب کلمہ پڑھ کے مسلمان ہو گئے او دعوت اسلامی کو چندہ دینا بھی بند کر دیا ۔
@@MohammedUmarFarooq-ue7hwمناظرے سے کیا ہوتا ہے ساری زندگی کرتے رہے ہو نا بریلوی اور دیوبند اپس میں مناظرہ کیا رزلٹ نکلا ایک دوسرے کو کافر کہتے رہے ہو اور صحیح کہتے ہو تم لوگ ہو ہی کافر جو اللہ کی کتاب قران پاک اپ کو کھول کھول کر سمجھا رہا ہے اس کی بات سمجھ میں نہیں اتی تو پھر کافر ہی ہو اپ لوگ او بھائی فرقہ واریت سے ہٹ کر اپنی اخرت کی سوچ نا اس بپا نے تجھے لے کے جانا ہے نہ غوث نے جنت میں اس وقت انبیاء کرام بھی نفسی نفسی کر رہے ہوں گے تیرے غوث اور بپا کا کیا حال ہوگا چشتی رسول اللہ کا جنہوں نے کلمہ تم لوگوں کو پڑھایا اور تم پڑھتے رہے ہو ان کتابوں کو ابھی بھی وقت ہے سانس باقی ہے توبہ کرلو اور اپنے اپ کو اللہ کے تعالی کے حضور معافی مانگ لو۔
اپ کے باپ دادا پردادا انجینئر سے پہلے کس کو سنتے تھے
بریلوی تھا سارا خاندان ابا کے سوا ابا اسرار احمد صاحب کو سنتے تھے باقی تو سب درگاہوں کو مانے والے افراد تھے
Engineer Muhammad Ali haq ki awaz alhumdulliah ❤
Pahle main deobandi tha ab Muslim Indian boy
Kaha se ho India me
I like and love ❤Ali bhai ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت اچھی درس دے رہیں جزاک جزاک اللّہ خیر ا
Mirza sahab Allah bless you
Good job, aap k video bhot achi hoti hai, God bless you, kaam chuk k rekho, im from India Kashmir
Maula Ali ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😂 ماشاءاللہ بہت ہی خوب
One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤❤
سوشل میڈیا نے سب کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے
Engineer Muhammad Ali Mirza zindabad 🏴❤️👑☪️👆
Ali mirza is great 👍🏻 Ali bhai best teacher hai
Ali Bhai hamara EmaM haen
Ali ap ka immam hay to ali ka bat mano ali nay kaha sahaba ko bura kaho haiz kay duran bibi say hum bistare karo allah sahaba say razi hay mirza razi nae
AKI BHAI HAQQ KI AWAZ..✌️✌️✌️
मोहम्मद अली साहब जिंदाबाद
Hum tu sone ge
MASH ALLAH TAHALA
Ali bahi well done.
Ali is the best
❤❤EMAM ❤❤
🖤
انجنیئر صاحب نے ان سب کی دکانیں بند کی ہوئی ہے، ویلڈن علی بھائ
حضرت اس میں اچھا ءیا ں دیکھو تو سب سچ دکھاتا ہے
ALI BHAI ZINDA ABAD..ALI BHAI IS A GREAT & TRUE LOVER OF ALLAH,RASOOL( S. A.W)& ISLAM..ALLAH PAK ALI BHAI KO SALAMAT RKKHE..AAMEEN..🤲👍👍👍
Engineer pls rectify all wrong thoughts having in different sects .
اہل حق کون سے علماء ہیں یہ بھی بتا دیں مفتی صاحب ؟
ہمارے نزدیک تو مولانا مودودی ، ڈاکٹر اسرار احمد ، ڈاکٹر ذاکر نائیک ، مولانا اسحاق اور اب انجینیئر محمد علی مرزا استاد محترم ہیں اور ہم کیا پوری سمجھدار امت مسلمہ ان کو سنتی اور پڑھتی ہے ۔
Well done engineer sb
Yeh log olmao Haque nahi olmao e soo hain.quran o hadees ki daleel sunne dena nahi chahte
Ilyas qadri sahi kahe rahe hai isliye main Ilyas qadri ka video nahin dekhta ❤❤EMAM ❤❤
Love you engineer Muhammed Ali mirza ❤❤❤❤ The all babay and mulhid Mr 420 dajjal 😂😂😂
BUL K SRF O SRF ENJINEER ALI BHAI KO HE SUNO..ALI BHAI HAQ KI AWAZ HN..BAQI SB JAHIL HN..I BHAI ROSHAN CHEHRAY OR ROSHAN DIL WALY HN..YE SB MANHOOS JALTAY HN ALI BHAI SE..THE DAMAGE HAS BEEN DONE..✌️
O Baba jani tera boriya bistara taiyar rakh.😢
Great scaler enjnear muhammad ali mirza
Knowledge is power. Stories are not Islam. These tell stories.
Salam engineer
Hath kia jurdta hay agar pawon bhi pardhay ga tab bhi log haqq go Engineer ko sunay hay.
Kahanikaro sharam Karo budbukhto.
Tum logun nay jhuti kahanian karwa kay logun ko gumrah kia hay.
Jehannam ki taraf to kabarparast he lay jatay hain.
Ye Ilyas kabarparast kehta hay k gair e aalim ko sunana haram hay to fir ye Ilyas kon sa aalim.hay.
Is nay 8th tak sirf pardha hay.
Haqq go Engineer he hay.
بلکل درست فرمایا آپ نے۔ انجینئر مرزا محمد علی کو ہر گز ہر گز نا سنیں۔ کہیں ایسا نہ ہو آپ حق اور سچ جان جائیں۔ بس ان دروغگو کہانی باز مشرکوں کو سنیں اللہ اللہ خیر صلا۔
اگر انجینئر مرزا محمد علی سچا نا ہوتا تو یہ دروغگو کہانی باز مشرک کبھی اس سے خوفزدہ نا ہوتے۔ اس نے تو ان کے چھاپے ہی الٹا دئے ہیں
👍👍👍
Wa mun akhsanon qu lump min da a Lula a WA ah Mila sa lay ha WA qala Inna ni main nul muslaymeen
EMAM is inviting towards Islam it is obligatory for all Muslims to miltee him
کسی کو سننا اس کے حق ہونے کی دلیل نہی ہے
Belkul hamarey baroon ney Abdul Wahid qureshi jaisey sey molvion ke barey nahi socha ho ga
Mam.good
Molvion ki mout hone wali h. Engineer SB zinda Abad.
Bhagoda hai tere engineer mirza Ahmed irani ka bhai
Is babe se koi ye puche jab tumhe ilm nahi halal haram ka phir kisne haq diya tumhe ye bakwas karne ka jab baba hi jahil ho to followers ne deen kahan se seekhna
Ye kabhi bolta hai engineer Mohammed Ali mirza ko na suno.. Kbhi bolta hai quraan direct mat padho gumraah ho Jaao ge.. Ye aalim hai ya jahil
inka matlb he bs hmre trikon pr chalo
جاہل مطلق
Aur ab hamko pata chal gaya hai ke bas aqeeda kon, bad mazhab kon hai, sahih ul aqeeda kon hai aur ghalat kon!
Ab jhoote molvio ki koi nahi manta!
Koda k lyee firqaprast molana se darkhwast hy k firqawariat k bara ayat chopana mat karay. Or kofar k fitwa eak dusry or joht kahany akaber k peachy band kary.
Engineer & mufti dono ek hi h .mufti hatdharm ,bedati h
Ali bhai ne Inka chande ki dukan band kar diye
The damage has been done
Bpaa jani khud b to ger e alim hy is ky pas konsi alim ki diggree hy
Damage has been done 😂😂
انجنئیر صاحب بھی جو صحیح بات ہوگی اس کو سر آنکھوں پر رکھیں گے باقی غلط بات انجنئیر صاحب کرے یا دیوبندی اہل حدیث یا کوئی بھی کرے وہ بات جوتے کی نوک پر رکھیں گے
Mgr Ye firke wale asa B nahi man rhe unka kehna he hmre firke me Jo he chup kr ke folo kroo
ایسا تو نہیں ہوگا😂😂
انجینئرعلی کا علمی آپریشن مفتی عمران صاحب نے کی
مولانا پوڈکاسٹ پر دیکھ لیں
اور ابھی تازہ آپریشن مولانا مصعب عمیر الحسینی نے کی ہے وہ بھی دیکھ
اگر انصاف پسند ہیں تو سمجھ لیں گے اور اگر اندھ بھگت ہیں تو کبھی نہی سمجھ سکتے
اندھ بھگت آپ ہیں 101 فیصد مجھے یقین ہے انکی بات سن کر آنکھیں بند کر کے تو نے تسلیم کیا خود تحقیق نہیں کی علی مرزا کا موقف نہیں سنا۔۔ میں ان تیرے دونوں بابوں کو بھی یہاں ننگا کرونگا منافقوں کو
@@MainMuslim انجینئرعلی نے چھوٹامرزاہونے کا پروف دیاہے اور کس کےلئے کام کررہے ہیں وہ بھی سامنے آگیا ہے جب اسرائیل کی تعریف کی
@@iftekharahmad1780 اگر کوئی کافر کی تعریف کرے کسی بات میں تو وہ بندہ کافر کے موقف پر آجاتا ہے۔۔ ؟؟
نام نہاد اسکالرز یوٹیوب پر فالورز بڑھانے کےلئے قرآن وسنت کے نام پر اپنی رائےاور نظریات کو پھیلارہےہیں منجن بیچ رہے ہیں
ثبوت یہ ہے کہ جب آیات وآحادیث کی تقدیم وتاخیر، ناسخ ومنسوخ اور تطبیق کا علم نہیں ہوتا ہے تو ایسے موقع پر اپنی رائے تھوپتے ہیں یاکہتے ہیں کہ اس مسئلے میں ہم فلاں امام کے ساتھ ساتھ ہیں جن کو یہ فرقہ کہتے ہیں اوراسطرح یہ بیچارے خود فرقہ بناتے جارہے ہیں
ہاں بھائی دوسرے باباؤں سے ہٹے مگر پھرنئے انجینئر بابا کی گود میں جاگرے جو قرآن وسنت کا لیبل لگاکر خود کی رائےاور نظریات کی باباگری کررہے ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ
انجینئرعلی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا کہتا ہے
کوئی شخص نہی گمراہی میں
نہیں برا کہتا بھائی صرف اختلاف رکھا ہوا ہے شیعہ کی طرح برا نہیں کہتا اور آپ اپنے مولوی سے جاکر پوچھیں ملا علی قاری نہیں کیوں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف لکھا ہے ؟
ذرا اشرف رسول اللہ اور چشتی رسول اللہ کی طرف بھی نظر ڈالو
@@user-tf5le1jy6z وہاں ان کے منہ نہیں کھولتے کیونکہ وہ انکے فرقے کے ہیں
Molvi saib ‘ it’s too late now ‘ your khata chinda box is closed
Yaha Mufti sahab ne hath isliye nahi jode ke MAE ko na suno balke isliye jode ke mobile ka istemaal sahi karo. Dusri baat jo Mufti sahab ne ki ke isne bahot se ghar ujaade us se muraad mobile tha naki MAE.
G, ap thik se vid dekhte to apko smj ajati mene yhi bola he mobile me islami content ke ilawa ka jo mufti sahba ne bola he wo thik bola he.. or vid me mene ye ni bola he hath is liye jory ke ali mirza ko na sunoo.. thumbnail trfc actric ki waja se thora hato bacho lagte hn taky vid ziyda se zidya logon tak jay
mirze ne he Tom ko kheek karna he bag deobandyo
AP tu firqon ki BAAT kartey hain...shukr hay k Ali Bhai Quran o Hadith (Islam) ki BAAT kartey hain...
جناب قبلہ مولوی صاحب آپ مدرسہ سے فارغ التحصیل ہیں مستند ہیں
مدارس میں عام طور پر کند ذھن بچوں کو داخل کرایا جاتا ہے ۔
@@nazeerpasha2075
پاکستان میں کالج اور یونیورسٹی dropage rate 50% سے زیادہ ہے اور تعلیمی معیار انتہائ پست اور نقل کا رجہان بہت ہے ایسے میں مدارس کی پڑھائ بہت عمدہ اور معیاری ہے جسے تمام یونیورسٹیز تسلیم کرتی ہیں لوگ وہاں سے نکل کر پی ایچ ڈی تک کر لیتے ہیں
Mirza ka fatwa haij kay halat may hum bistare kar sakta hay ya hay ibliss ka naya fatws
Khania sunaty Jio aur logo ko pagal banty jo tota G
You tube se kamai katna AP k Liye halal hay frame Baz deobandi Kahan se Haq pr hogye
اچھا طاہر القادری صاحب سے بندا پوچھے چلو ہم اوردو بولتے ہیں کیونکہ ہماری زبان اوردو ھے اور ان آیات کو عربی میں ترجمہ نہ پڑھا جائے تو اس کا مطلب ھے عربی لوگوں کو تو یہ آیات پڑھنی ہی نہیں چاہئیے استغفرلہ استغفرلہ استغفرلہ پھر ہم کیوں نہ کہیں میرے نبی سا ھے ہی کوئی نئی تیرے بابے تے شے ی کوئی نہیں
Engineer tell more false babaz store
Engr KO duno FRADIYA MOLVI HAZRAAT SEY BACHO
Aap mufti nahi ho
Acha Mera beta
Hazrat Muhammad saw na farmaya.
Ilm hasil krna har mard auraat par Faraz hai......beta
Bapa Jani Ilyas Qadri bhi Alim nahi hain 😂
عالم نہیں ہے درست مگر مفت کے مفتی نہیں الحمدللہ
@@user-tf5le1jy6z 😂 kash ky Quran bhi Free na hota kiyon ky ap kabhi Free chizen nahi letyna.
Ek fitna ye mufti wahab Qureshi ha...
پیسے کمانے ہیں تو کچھ اور یوتوب پر کرلیں لوگوں کو گمراہ نہ کریں بچپن سے جس کاروبار میں لگے ہوئے ہیں اس کاروبار میں دھیان دیں پوری زندگی دنیا داری میں اور پھر دین کی اصلاح کرنے چلتے ہیں اپ جیسے لوگ
Islam mera he me islam ki bat kr skta hon tm thekdsr ni ho. Or tmy jo takleef he wo bta dain
Mufti Sirf apny farka ka goolkeeper ha bus 😮
Ulma tu theek hai pr haq pr hI ya nai eska faisla koi nai kar sKta q k eh sB aik dosre ki nazar main bure hain .mirza engineer fitna hai tu tum konsa pak daman ho
Kiun ? Woh tumary jahilana kartoot zahir kr ta h. Is liy.
Kitni asani se Keh dete h Jo Quran o ahadees m.ali mirza byan krahy h woh gumrah h namalon yelog musalman kab hongy... Ilyas qadri, mufti tariq, taqi usmani mjhy tu kuch samjh ni aaty. Jo Sach h osko fitna kehrahy h .
Papi Jani Shirk band karo Engineer ko suno dozaki moulvi mat bano
Engineer ibliss sahaba kobura khata hay allah sahaba say razi hay mirza razi nae hay
Link do jis me sahba ko bura bola ho ? Sun sun ke suni tunii
@@MainMuslim link ki jarurat nai hona chaeay pakka tu apnay babay engineer ka sab vidio dekhna chaeay sahaba kay sat sat hazarat mohammad s a ko chokra kaha us nay
@@GS_Malik_Shorts astagfirullah.. bhia kia bol rhe ho ye tmre darolm deobnt ka ilzami fatwa he jo tm ne ankhan band kr ke taslem kia.. ali mirza ne ye kaha kafir asa kaha krte the.. Jb Nabi saw ne deen ki dawt shoro ki kafr kethe the ye majnon he dewana he to ali mirza ne awam ko smny ke liye kfr ke refr se bola ke chokra or .. is trha ke muhwrtn ilfaz ulma bhi bolty hn kfr ke refer se... ap yahan to ilzam lagao ge allah ke han apke pas koi jawab he?
@@GS_Malik_Shorts yhi wo iljami jotha fatwa tha jis pr tehkek ke bad me doeband se door hua.. sirf firky ko bachny ke chkr me ilzam laga dia..
Engineer mohd ali ka 5 gustakhana jhoot. Is thamnal ko kelik karo
14sadi.me.mirza.jaese.shaetan.ka.hi.sunega.ye.to.peshangoi.hae.
Kuyn na sune Ali bhai,
Ye bewaqoof molvi ha Kiya, Ali bhai zindabad
Damage has been done, hahahahaaaa, Ilyas padri aur woh konsa Qureshi hai salo ab tak owlo banaya tha magar jab se Engr ko sunna shuru kara hain hamara aqida theek hogaya hai aur tum logon se najat mili hai
oye dar gya e dlil ka be taj badsha
Salam engineer
Story start with tota G 😮