واضح رہے کہ ساقی نامہ مثنوی نہیں ہے بلکہ اسے مثنوی کی ہئت میں لکھا گیا ہے۔ میں نے مذکورہ مثنوی کو ویڈیو میں مثنویوں کے زمرے میں اس لئے رکھا ہے کیونکہ میرا مقصد بحر سے اشعار کی شناخت کرنا سکھانا تھا۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ محترم اشتیاق بھائی میں محترم حافظ عشرت بونجواہی کا شاگردِ خاص ہوں انہوں نے لنک بھیجا تھا میں نے جوائن کر کے سبسکرائب کر لیا۔
سر بہت ہی بہترین اور کارآمد ویڈیو بناۓ ہیں آپ، جزاک اللہ قافیہ ردیف یاد کر کے شاعر کا نام بتا سکتے ہیں👍، لیکن شعراء کے مجموعہ کلام کو زمانی ترتیب میں یاد کرنے کی ٹرک بھی بتائیں تو اچھا رہے گا۔ جو بتائیں ہیں وہ بھی بہت ہے، الله آپکو جزاۓ خیر دے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ دیکھئے نیٹ کی تیاری کے دوران ہم کچھ بنیادی چیزیں بھول جاتے ہیں ۔ پہلی بات یہ کہ ہم نصاب میں شامل کتابوں کے بجاۓ محض ضیاۓ اردو یا اس جیسی دوسری کتابوں کو پڑھنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ ہرباب کو پڑھنے کے بعد دوہرانا کرنا ضروری ہے۔خاص طور پہ امتحان سے کچھ روز قبل۔اس کے بعد ہی ٹرکس کام آسکتی ہیں۔ صرف ٹرکس پر منحصر رہنا صحیح بات نہیں ہے۔ شعرا یا نثر نگار وں کے ناموں سے ان کی کتابوں کےنام ترتیب کے ساتھ جوڑکر کوئی جملہ یا کہانی بنائیں۔اور اس کو یاد کریں ۔ جونہی امتحان میں اس حوالے سے کوئی سوال آۓ آپ کے ذہن میں مصنف یا کتابوں کے نام پر مبنی جملہ یا کہانی ترتیب کے ساتھ یاد آجاۓ۔ میں آج مصروف ہوں ورنہ مزید ٹرکس بنانے کی کوشش کرتا۔ نوٹ : نصاب میں شامل کتب کا مطالعہ ایک طالب کے لیے لازمی ہے صرف نوٹس پڑھنے پر ہی اکتفا نہ کریں۔
Agar Net nahi hai tu fr Phd k lye Entrance dena hoga. Net jrf aur Mphil waloon klye reserve seaten feb ya march me .....aur Non net waloon klye july august me seaten aayenge.
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ دیکھئے نیٹ کی تیاری کے دوران ہم کچھ بنیادی چیزیں بھول جاتے ہیں ۔ پہلی بات یہ کہ ہم نصاب میں شامل کتابوں کے بجاۓ محض ضیاۓ اردو یا اس جیسی دوسری کتابوں کو پڑھنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ ہرباب کو پڑھنے کے بعد اعادہ کرنا ضروری ہے۔خاص طور پہ امتحان سے کچھ روز قبل۔اس کے بعد ہی ٹرکس کام آسکتی ہیں۔ صرف ٹرکس پر منحصر رہنا صحیح بات نہیں ہے۔ مصنفین کے ناموں سے ان کی کتابوں کےنام جوڑکر کوئی جملہ یا کہانی بنائیں۔ اور اس کو یاد کریں ۔ جونہی امتحان میں اس حوالے سے کوئی سوال آۓ آپ کے ذہن میں مصنف یا کتابوں کے نام پر مبنی جملہ یا کہانی یاد آجاۓ۔ میں آج مصروف ہوں ورنہ مزید ٹرکس بنانے کی کوشش کرتا۔ نوٹ : نصاب میں شامل کتب کا مطالعہ ایک طالب کے لیے لازمی ہے صرف نوٹس پڑھنے پر ہی اکتفا نہ کریں۔
JazakAllahukhair, Waseem ahmad alimi ko dekha tha first time fir aapko aap 2no ne behtreen kaam kiya hae.
Keep rising and shining, Stay blessed!!!
Assamualaikum bhai ....bahot hi umda...MAASHALLAH
Bahut zbrdst h sir
Marhaba, marhaba, ❤ shaad kr diya jb professor sb
بہت بہت شکریہ ❤❤❤❤❤
Bhut achha aur bhi video bnate rhiye
Bahut motivecion mili hi sar
Mashallah dr sb ... Almighty bless you
Mashallah bahut khoob shukriya sir
واضح رہے کہ ساقی نامہ مثنوی نہیں ہے بلکہ اسے مثنوی کی ہئت میں لکھا گیا ہے۔ میں نے مذکورہ مثنوی کو ویڈیو میں مثنویوں کے زمرے میں اس لئے رکھا ہے کیونکہ میرا مقصد بحر سے اشعار کی شناخت کرنا سکھانا تھا۔
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
وعلیکم السلام
👌
Sir or video bnav Tricks ka sath
Bahot bhaot shukriya bhai ❤
Ameen
Sir VERY thankful to you ❤️
Inshaalha jarur yha tricks kam aayega
Informative video
Jzakallah sir
شکریہ اب پیدائش ka شورٹ trick bhi bna dijiye
Very nice
Sir,
Paper 1 ko kese padha jae?
Please guide us
Shukriya A Lots Of Bhai ....
Awesome, keep it up
Thanks 👍
Masha Allah
Assalamu alaikum sir
Zabardast sir
Plze make one more vedio on tricks
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
محترم اشتیاق بھائی میں محترم حافظ عشرت بونجواہی کا شاگردِ خاص ہوں انہوں نے لنک بھیجا تھا میں نے جوائن کر کے سبسکرائب کر لیا۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
آپ کا تہہ دل سے مشکوروممنون ہوں۔انشاءاللہ مستقبل میں مزید ویڈیوز ڈالتے رہیں گے۔
need more video sir
Chashme Bad door☺️
سر بہت ہی بہترین اور کارآمد ویڈیو بناۓ ہیں آپ، جزاک اللہ
قافیہ ردیف یاد کر کے شاعر کا نام بتا سکتے ہیں👍، لیکن شعراء کے مجموعہ کلام کو زمانی ترتیب میں یاد کرنے کی ٹرک بھی بتائیں تو اچھا رہے گا۔
جو بتائیں ہیں وہ بھی بہت ہے، الله آپکو جزاۓ خیر دے
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
دیکھئے نیٹ کی تیاری کے دوران ہم کچھ بنیادی چیزیں بھول جاتے ہیں ۔
پہلی بات یہ کہ ہم نصاب میں شامل کتابوں کے بجاۓ محض ضیاۓ اردو یا اس جیسی دوسری کتابوں کو پڑھنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔
دوسری بات یہ کہ ہرباب کو پڑھنے کے بعد دوہرانا کرنا ضروری ہے۔خاص طور پہ امتحان سے کچھ روز قبل۔اس کے بعد ہی ٹرکس کام آسکتی ہیں۔ صرف ٹرکس پر منحصر رہنا صحیح بات نہیں ہے۔
شعرا یا نثر نگار وں کے ناموں سے ان کی کتابوں کےنام ترتیب کے ساتھ جوڑکر کوئی جملہ یا کہانی بنائیں۔اور اس کو یاد کریں ۔ جونہی امتحان میں اس حوالے سے کوئی سوال آۓ آپ کے ذہن میں مصنف یا کتابوں کے نام پر مبنی جملہ یا کہانی ترتیب کے ساتھ یاد آجاۓ۔
میں آج مصروف ہوں ورنہ مزید ٹرکس بنانے کی کوشش کرتا۔
نوٹ : نصاب میں شامل کتب کا مطالعہ ایک طالب کے لیے لازمی ہے صرف نوٹس پڑھنے پر ہی اکتفا نہ کریں۔
❤🎉🎉
Assalamu alaikum sir, subject urdu me kitne marks lane se jrf clear hoga?
❤️
Sir can you tell me the benefit of the test and who can give this test ???
NET / National Eligibility Test is an Exam conducted by UGC that makes you eligible for the job Assistant Professor and junior research fellowship.
Sir
Notes mil sakta hai
Subscribed
Sir phd bina Net ke kr skte hai kya
Phd entrece ab kb hoga
Agar Net nahi hai tu fr Phd k lye Entrance dena hoga.
Net jrf aur Mphil waloon klye reserve seaten feb ya march me .....aur Non net waloon klye july august me seaten aayenge.
السلام علیکم
سر ناقدین اور محققین کی تصانیف بہت زیادہ ہیں کتنا یاد کر رہی ہوں یاد ہی نہیں ہو رہے، کوئی ٹرک ہے تو پلیز بتایے ۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
دیکھئے نیٹ کی تیاری کے دوران ہم کچھ بنیادی چیزیں بھول جاتے ہیں ۔
پہلی بات یہ کہ ہم نصاب میں شامل کتابوں کے بجاۓ محض ضیاۓ اردو یا اس جیسی دوسری کتابوں کو پڑھنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔
دوسری بات یہ کہ ہرباب کو پڑھنے کے بعد اعادہ کرنا ضروری ہے۔خاص طور پہ امتحان سے کچھ روز قبل۔اس کے بعد ہی ٹرکس کام آسکتی ہیں۔ صرف ٹرکس پر منحصر رہنا صحیح بات نہیں ہے۔
مصنفین کے ناموں سے ان کی کتابوں کےنام جوڑکر کوئی جملہ یا کہانی بنائیں۔ اور اس کو یاد کریں ۔ جونہی امتحان میں اس حوالے سے کوئی سوال آۓ آپ کے ذہن میں مصنف یا کتابوں کے نام پر مبنی جملہ یا کہانی یاد آجاۓ۔
میں آج مصروف ہوں ورنہ مزید ٹرکس بنانے کی کوشش کرتا۔
نوٹ : نصاب میں شامل کتب کا مطالعہ ایک طالب کے لیے لازمی ہے صرف نوٹس پڑھنے پر ہی اکتفا نہ کریں۔
@@fikronazaraajizibnehaider بہت بہت شکریہ سر رہنمائی کے لئے، جزاک اللہ خیر
Sir please drop ur contact no sir I m preparing fr dh same exam n I need ur guidance....
6006512876
بھائی آپ کی ریسرچ کا موضوع کیا ہے؟
Naseer Ahmad khan ki Lisani aur adabi khidmaat.
@@fikronazaraajizibnehaider جموں یوج میں ابھی کوئی جدید غزل کے کسی موضوع پر ریسرچ کر رہا ہے؟
Aap k sath saja ki hai. Mtlb.
اسلام علیکم حضرت سبسکرائب ائیکن ہاییڈ کریں
محترم ہائیڈ نہیں۔۔۔۔اوپن رکھا ہے