Bhai jaan zee leather to sirf hydri market mein hai ye hashtag mein zee leather likha hua Kia arena design waale zyada mutasir hogsye hai zee leather se😂😂
جو دوکاندار ویڈیو میں ریٹ نہیں بتانے وہ وٹس ایپ پر رابطہ کرنے پر زیادہ قیمت بتاتے ہیں۔ عام طور آن لاٸن لین دین کرنے والا گاہگ ان لوگوں سے خریداری نہیں کرتا۔
ہر چیز کا ریٹ ویڈیو میں واضع کیا کریں۔ یہ کیا طریقہ ہے کہ تقریبا اتنے سے قیمت شروع ہو رہی ہے۔ ایسے دوکاندار بعد میں لوگوں سے من مانی قیمت مانگتے ہیں۔ ویڈیو میں سب واضع کیا کریں۔ نہیں تو اپنا اور عوام کا وقت ضاٸع نہ کیا کریں مختلف اشیا کی ویڈیوز یوٹیوب پہ بے شمار ہے۔ عام طور گاہگ ویڈیو ریٹ اور وراٸٹی کے لیے دیکھتا ہے۔
Bhai jaan zee leather to sirf hydri market mein hai ye hashtag mein zee leather likha hua
Kia arena design waale zyada mutasir hogsye hai zee leather se😂😂
Yeh Original Leather hai ya Regzeen ka bana ky detay hain..
Pray for me 😣🙏
Can you delivery in kuwait pls
bht high prices hen bhai inki baki market se.
Sir ap sath ma price lazmi poacho or online k bara ma poach lia kary okay
جو دوکاندار ویڈیو میں ریٹ نہیں بتانے وہ وٹس ایپ پر رابطہ کرنے پر زیادہ قیمت بتاتے ہیں۔ عام طور آن لاٸن لین دین کرنے والا گاہگ ان لوگوں سے خریداری نہیں کرتا۔
I went to their shop inki prices bht high hai market say. Norml lather jacket ky 7k bolty hn, ek dm bekar jacket
ua-cam.com/video/AuEauV_d8oo/v-deo.html ... es link py ja k dekho unki price b achi hen qualty b
ہر چیز کا ریٹ ویڈیو میں واضع کیا کریں۔ یہ کیا طریقہ ہے کہ تقریبا اتنے سے قیمت شروع ہو رہی ہے۔ ایسے دوکاندار بعد میں لوگوں سے من مانی قیمت مانگتے ہیں۔ ویڈیو میں سب واضع کیا کریں۔ نہیں تو اپنا اور عوام کا وقت ضاٸع نہ کیا کریں
مختلف اشیا کی ویڈیوز یوٹیوب پہ بے شمار ہے۔ عام طور گاہگ ویڈیو ریٹ اور وراٸٹی کے لیے دیکھتا ہے۔