Ref. No. 1 : Kia BHAINS & GHORA bhi HALAL hai ??? Fiqah-e-HANAFI ki Engineering ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/elzNpziBWyA/v-deo.html Ref. No. 2 : Online QURBANI & Fiqahi MASA'IL ??? Non_Muslim Countries mein QURBANI ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/iXuI7ftg3A0/v-deo.html Ref. No. 3 : Yaom-e-ARAFAH (09-Zulhijjah) kay ROZAH ki Fazeelat & Saheh AHKAM ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/dZX_Z5sUe7g/v-deo.html Ref. No. 4 : QURBANI Vs Ghareebon ko Charity ??? HAJJ aur UMRAH Vs Sadqah kerna ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/S1iR0y-Qzqc/v-deo.html Ref. No. 5 : EID ki QURBANI main Brailvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith & Shiah ka HISSAH ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/wcMNFJ4sqjU/v-deo.html Ref. No. 6 : KHASSI (Castrated Animal) ki QURBANI peh SUNNI & SHIAH ka Ikhtelaf ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/F09eZ5RUSVA/v-deo.html Ref. No. 7 : Choothay DIN (4th Day) QURBANI ??? Ahle Hadith ULMA ko Dawat-e-HAQ ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/V8ZhcPmiCGw/v-deo.html Ref. No. 8 : NABI ﷺ ki taraf say QURBANI ??? Ummat-e-MUHAMMADI ﷺ ki Responsibility ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/7Qh3jxNXd18/v-deo.html
In Saudi Arabia many animals are taged on ears and a longitudinal cut is seen in almost all cases. Perhaps after removal. In the whole market you will not find otherwise. All people go for sacrificing these animals because there is no other choice. What is your finding. Usulally four defects are not allowed in animals for sacrifice, suffering from desease, blind, without twin teath or less than one year age or lame during walk. Comment pls.
الحمدللہ اللہ نے اپ جیسے عالم سے نوازا ۔ میں بہت بار اپکے حوالوں پر تصدیق کر چکا ۔ قرآن پاک سے 100% درست ماشاءاللہ ۔ اللہ اپکے علم اور عمر میں برکت عطا کرے ۔ امین
This gentleman is a learned scholar, Mufti. He always picks the various topics, having some differences among different sects. He tries to patch up among them.
@@darsuhail2172 misal bahout de sakta hu mai aksar inki vidiyo dekhta hu lekin point pakde jate hai par har chiz yaad nahi rehti Ye hazrat muaviya r.a. ko ghalat kehta hai
صحیح مسلم کتاب: قربانی کا بیان باب: قربانی کے وقت کا بیان حدیث نمبر: 5076 و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ عَنْ الشَّعْبِيِّ حَدَّثَنِي الْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمِ نَحْرٍ فَقَالَ لَا يُضَحِّيَنَّ أَحَدٌ حَتَّی يُصَلِّيَ قَالَ رَجُلٌ عِنْدِي عَنَاقُ لَبَنٍ هِيَ خَيْرٌ مِنْ شَاتَيْ لَحْمٍ قَالَ فَضَحِّ بِهَا وَلَا تَجْزِي جَذَعَةٌ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَکَ ترجمہ: احمد بن سعید دارمی، ابونعمان، عازم بن فضل، عبدالواحد بن زیاد، عاصم احول، شعبی، حضرت براء بن عازب ؓ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں یوم النحر کو خطبہ دیا اور فرمایا کوئی آدمی بھی جب تک نماز نہ پڑھ لے قربانی نہ کرے ایک آدمی نے عرض کیا میرے پاس ایک سال سے کم عمر کی بکری ہے جو گوشت کی دو بکریوں سے بہتر ہے آپ ﷺ نے فرمایا تو اسی کی قربانی کرلے اور تیرے بعد ایک سال سے کم عمر کی قربانی کسی کے لئے جائز نہیں ہوگی۔ Translation: Al-Bara bin Azib (RA) reported: Allahs Messenger ﷺ addressed us on the day of Nahr and said: None should sacrifice the animal unless he has completed the (Id) prayer. A person said: I have a milch goat of less than one year, better than two fat goats. Thereupon he said: Sacrifice it, and no goat of less than a year of age will be accepted as sacrifice after you.
صحیح مسلم کتاب: قربانی کا بیان باب: قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنے اور بسم اللہ اور تکبیر کہنے کے استحباب کے بیان میں حدیث نمبر: 5091 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ قَالَ حَيْوَةُ أَخْبَرَنِي أَبُو صَخْرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِکَبْشٍ أَقْرَنَ يَطَأُ فِي سَوَادٍ وَيَبْرُکُ فِي سَوَادٍ وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ فَأُتِيَ بِهِ لِيُضَحِّيَ بِهِ فَقَالَ لَهَا يَا عَائِشَةُ هَلُمِّي الْمُدْيَةَ ثُمَّ قَالَ اشْحَذِيهَا بِحَجَرٍ فَفَعَلَتْ ثُمَّ أَخَذَهَا وَأَخَذَ الْکَبْشَ فَأَضْجَعَهُ ثُمَّ ذَبَحَهُ ثُمَّ قَالَ بِاسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَمِنْ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ ثُمَّ ضَحَّی بِهِ ترجمہ: ہارون بن معروف، عبداللہ بن وہب، حیوہ، ابوصخر، یزید بن قسیط، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ایسا سینگ والا دنبہ لانے کا حکم فرمایا کہ جو سیاہی میں چلتا ہو اور سیاہی میں باٹھ ہو اور سیاہی میں دیکھتا ہو اور ایسا ہی دنبہ آپ ﷺ کی خدمت میں لایا گیا تاکہ آپ ﷺ اس کی قربانی کریں آپ ﷺ نے حضرت عائشہ ؓ سے فرمایا اے عائشہ چھری لاؤ پھر آپ ﷺ نے چھری پکڑی اور دنبے کو پکڑ کا اسے لٹا دیا پھر اسے ذبح فرما دیا پھر آپ ﷺ نے فرمایا (بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَمِنْ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ ) اے اللہ محمد کی طرف سے اور محمد کی آل کی طرف سے اور محمد کی امت کی طرف سے یہ قربانی قبول فرما پھر آپ ﷺ نے اسی طرح قربانی فرمائی۔ Translation: Aisha reported that Allahs Messenger ﷺ commanded that a ram with black legs, black belly and black (circles) round the eyes should be brought to him, so that he should sacrifice it. He said to Aisha: Give me the large knife, and then said: Sharpen it on a stone. She did that. He then took it (the knife) and then the ram; he placed it on the ground and then sacrificed it, saying: Bismillah, Allah-humma Taqabbal min Muhammadin wa Al-i-Muhammadin, wa min Ummati Muhammadin (In the name of Allah," O Allah, accept [this sacrifice] on behalf of Muhammad and the family of Muhammad and the Umma of Muhammad" ).
صحیح بخاری کتاب: گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان باب: باب: بکریوں کو انصاف کے ساتھ تقسیم کرنا۔ حدیث نمبر: 2500 حدیث نمبر: 2500 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ ضَحَايَا، فَبَقِيَ عَتُودٌ، فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: ضَحِّ بِهِ أَنْتَ. ترجمہ: ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے یزید بن ابی حبیب نے، ان سے ابوالخیر نے اور ان سے عقبہ بن عامر ؓ نے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں بکریاں دی تھیں کہ قربانی کے لیے ان کو صحابہ میں تقسیم کردیں۔ پھر ایک سال کا بکری کا بچہ بچ گیا تو انہوں نے آپ ﷺ سے اس کا ذکر کیا۔ آپ ﷺ نے عقبہ سے فرمایا تو اس کی قربانی کرلے۔ Translation: Narrated Uqba bin Amir (RA): that Allahs Apostle ﷺ gave him some sheep to distribute among his companions in order to sacrifice them and a kid was left. He told the Prophet ﷺ about it and the Prophet ﷺ said to him, "Sacrifice it on your behalf."
عہد نبوت سے ہی لوگ بڑے علماء اور فقہاء سے علم حاصل کرتے چلے آئے ہیں۔ مگر ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب کم فہم ، کم علم اور چھوٹے لوگ اس منصب پر قابض ہو جائیں گے۔ لوگ انہی سے فتویٰ طلب کریں گے اور وہ فتوے جاری کریں گے۔علماء کی قلت ہو جائے گی یہاں تک کہ چھوٹے اور جاہل لوگوں سے علم حاصل کیا جائے گا۔ وہ فتوے دیں گے، خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے أَخْبَرَكُمْ أَبُو عُمَرَ بْنُ حَيَوَيْهِ، وَأَبُو بَكْرٍ الْوَرَّاقُ قَالَا: أَخْبَرَنَا يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِي أُمَيَّةَ اللَّخْمِيِّ، أَوْ قَالَ: الْجُمَحِيِّ، وَالصَّوَابُ هُوَ الْجُمَحِيُّ، هَذَا قَوْلُ ابْنِ صَاعِدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ ثَلَاثًا: إِحْدَاهُنَّ أَنْ يُلْتَمَسَ الْعِلْمُ عِنْدَ الْأَصَاغِرِ " سیدنا ابو امیہ جمحی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’قیامت کی نشانیوں میں سے تین ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ: علم اصاغر(بونوں) کے ہاں ڈھونڈا جائے گا
بھائ اس سے کوئی پوچھے کہ گاے میں بھیس کھا سے شامل ھوگئ اس سے کھو کی بھیس تو بابوں کے قیاس کرنے سے ثابت ھوئ یہ تو بابوں یعنی ائمہ مجتہدین کو گالیاں بکتا ھے اور ان کے اجتھادات سے چوری کرکے مسئلہ بتارھا رھا ھے
زبردست علی بھائی... Zilhijjah ka Maheena Aalaam e Islam ko Mubaarak ho..!!! Allah Paak Apne Habeeb ke Sadqe is Muqaddas Mahine ki Yaadgaar Qurbani ke roohe rawaan Hazrat Ibraheem Alaihis Salam aur Hazrat Ismail Alaihis salam ke waseele Musalmaanaane Aalam ki Jaan Maal Izzat o Aabru ki Hifaazat farmaiye aur tamaam pareshaaniyon se najaat ata farmaye.... Aameen...
یہی سوال تو کفار نے سود کے بارے میں بھی اٹھایا تھا کہ بیع بھی تو سود کی مانند ہے یعنی اس پر بھی زائد رقم لی جاتی ہےتو پھر اللہ پاک نے فرمایا کہ ’’اللہ پاک نے بیع کو حلال کیا جبکہ سود کو حرام‘‘۔ بس بات ہی ختم۔ اب جس جانور کو اللہ پاک نے شمار میں نہیں لیا تو اس کوکیونکر میں اور آپ قربانی کیلئے جائز قرار دے سکتے ہیں۔ اور جب قربانی کیلئے فٹ جانوروں سے منڈیاں بھری رہتی ہیں تو پر شک کے پردے میں لپٹے ہوئے جانور پر ضد کیوں؟ صرف یہ کہنا کہ اس کو اسلاف نے جائز قرار دیا ہے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ کفار بھی تو یہی کہا کرتے تھے کہ انہوں نے باپ دادا کو بھی اسی طرح پایا ہے جس طرح وہ کرتے رہے ہیں۔ واللہ اعلم۔
علی بھائ ویسے قربانی کا سب سے زیادہ حکم. اس لیئے آیا کہ وہ لوگ جو گوشت نہیں کھا سکتے تو عید پر کھا لیں.. بیل سے کہیں زیادہ لذیذ گوشت بھینسے کا ہوتا... اگر اسی کنٹیکسٹ میں دیکھیں تو بھینسے کی قربانی بھی ٹھیک
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَذْبَحُوا إِلَّا مُسِنَّةً إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْكُمْ فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً مِنْ الضَّأْنِ حضرت جا بر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : صرف مسنہ ( دودانتا ) جا نور کی قربانی کرو ہاں ! اگر تم کو دشوار ہو تو ایک سالہ دنبہ یا مینڈھا ذبح کر دو ۔ مسلم شریف حدیث 5082
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِى حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ قَالَ قُتَيْبَةُ عَلَى صَحَابَتِهِ قتیبہ بن سعید اور محمد بن رمح نے لیث سے انھوں نے یزید بن ابی حبیب سے انھوں نے ابو خیر سے انھوں نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں کچھ بکریاں عطا کیں کہ وہ ان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں میں قربانی کے لیے تقسیم کر دیں ۔ آخر میں بکری کا ایک سالہ بچہ رہ گیا انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرما یا : اس کی قربانی تم کر لو ۔ قتیبہ نے ( اصحابہ کے بجا ئے ) علي صحابتہ آپ کے صحابہ میں ( تقسیم کردیں ۔ ) کے الفاظ کہے ۔ مسلم شریف حدیث 5084
ہشام دستوائی نے یحییٰ بن ابی کیثر سے انھوں نے بعجہ جہنی سے انھوں نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے درمیان قربانی کے کچھ جا نور بانٹے تو مجھے ایک سالہ بھیڑ یا بکری ملی ۔ میں نے عرض کی : اللہ کے رسول اللہ ! میرے حصے میں ایک سالہ بھیڑ یا بکری آئی ہے آپ نے فرما یا : اسی کی قربانی کردو ۔ مسلم شریف حدیث 5085
یہ تین احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی عُمر کے متعلق بکری، دنبہ ایک سال، گائے بھینس دو سال اور اونٹ 5 سال پر جو دلائل پائے جاتے ہیں اُن کا استدال بالکل جائز ہے۔۔۔۔۔۔۔ حدیث نمبر5082 میں مسنہ (دودانتا) کے بیان کے ساتھ اگلا جُملہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے، اس سے بکری اور دنبے کے ایک سال کی سہولت عطا فرمائی گئی ہے، جبکہ اگلی دو احادیث میں تو صرف ایک سال عمر کا ہی ذکر فرمایا گیا ہے۔۔ لیکن محمد علی مرزا جہلمی نے نہ یہ کہ پہلی حدیث آدھی پیش کی اور باقی دو احادیث کا سرے سے ذکر ہی کرنے کی ضرورت نہیں سمجھی۔ رہی بات بھینس کی بجائے بھینسے کی قربانی کا نام لینا،تو مرزا صاحب نے کہا کہ چونکہ بھینس دودھ دیتی ہے، اس لیئے اس کی قربانی نہیں کی جاتی، تو جناب عرض ہے کہ کیا گائے دودھ کی بجائے پانی دیتی ہے۔۔۔؟؟ اصل بات تو استطاعت اور شوق کی ہے، جس نے بھینس کی قربانی کرنی ہوتی ہے، وہ یہ نہیں دیکھتا کہ بھینس دودھ دیتی ہے یا نہیں دیتی۔۔ کے پی کے میں تو کئی لوگ بھینس کی قربانی کرتے ہیں، بھینسے کی تعداد تو ویسے بھی بہت تھوڑی ہوتی ہے۔۔ اب کوئی اگر صرف اندھی تقلید کرے تو اس کی مرضی، احادیث پر عمل کرے تو اس کی مرضی
Yes Sir... Im veterinary student... Buffalo cattle m e ati h... Bovine m aur is m almost saari e general... characteristics cow wali hn... But they can't interbreed 😍😎
جو لوگ فارم پے بچھڑے تیار کرتے ہیں ان کے سینگ کو کاٹ کے پھر خاص طریقے سے جلایا جاتا ہے تاکہ ایک دوسرے کو نقصان نہ پہنچائیں اور اس سے ان کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوتا ہے لیکن اس کی قربانی پے سوالیہ نشان ہے وضاحت کر دیں
Kangaroo is Halal brother. I have been in Australia and based on th research and discussing with Ulema here, it is declared as a halal animal but doing a zibiha is not easy. Strong animal masha Allah. Like a big rabbit has fingers Meat is tough. Good for BBQ I thought Horse was Makrooh and Donkey is Haram. Water baffalo (bheins) is halal. We used to eat male and female animal in Quetta and Peshawar when we lived in Pakiatan Jazaak Allah for your efforts
Hamara channel Ke Vachan news, Hamara channel Ke Vachan news musalmanon se Hamara Sawal hai, sabhi dharmon ka ek Mana jata hai, Kuran ko Sar visheshta Mana jata hai, Tumse Hamara Sawal hai question hai, Hari Hamare video mein upload ho chuka hai, aap Dekhe aur support kijiye, aur uska answer Mange
Interest lene ke ki baat nahin kar rahe hain, Hamen to sikhana aur Janna hai, Hamara bhi question hai, UA-cam per upload hai uska Hamen answer chahie, jawab chahie
BAKRE KE SIVA DOOSRE KISI JANWAR KI QURBANI GALAT HAI. ! AGAR BAKRA. DASTIYAB NA HO TO KOI QURBANI DENE KI ZAROORAT NAHI HAI. KYOONKE QURBANI KOI. FARZ. NAHI HAI. !!!
JazakAllah al khair @Engr. Muhammad Ali Mirza bhai. Baraye mehrbani "khassi" bakray ya deeger janwer ke mutalliq bhi bayan ferma dein ke yeh ma'yoob janwer mein daakhil hai?
@@tahiriqbal9264 Please consult veterinary doctor..... Its not different its exactly the same.... Both belong to same family (Bovidae)...... If you are not satisfied then don't sacrifice... We are not imposing you to do this.... WASSALAM 💐
màshallah banas ke qurbani sb musliman kary rahy hean v good speech beautiful attractive speech marza good talk about qurbani banas katta qurbani krty hen gahy be karty hean
Dear Muhammad Ali bhai. In India, especially in Delhi & UP cow slaughter has been banned since 1948. Since the time I was born I only see buffalo qurbani is happening in our family. Aapki ittila ke liye "bhains" ki qurbani is very common in India (hum bhains (female) ki baat kar rahe hain jo healthy, young aur fully fit hoti hai). Doodh wali bhains qurban nahi karte. Balki Qurbani ke jaanwar ke liye special farming ki jaati hai India ke Punjab mein jiska gosht roz marra aur Eid Al Adha ko khaya jaata hai. Ye isliye likha hai ke aapne farmaya "female bhains ki qurbani kaun karta hai, wo to doodh deti hai". Ye jumla to cow ke liye bhi kaha ja sakta hai lekin uski qurbani khoob aksariyat ke saath hoti hai. Isliye aap india ka reference de sakte hain jab bhains ki qurbani ka zikr karein to.....
Bro idher pakitan mei b bhens ki qurbaani ki jaati hai peshwar quetta side par zayada tar pathan log qurbani krty hei behnsoo ki hum ny bohat baar ki ha behns ki qurbani.
BAKRE KE SIVA. DOOSRE KISI BHI JANWAR KI QURBANI GALAT HAI. ! AGAR BAKRE. KI QURBANI. DENE MEIN MAJBOORI. HAI TO. KOI QURBANI. DENE KI ZAROORAT NAHI HAI. ! KYOONKE. AGAR. QURBANI. KI RASAM. ADA NA KI. JAYE. TO. ASMAN. NAHI GIR PADE GA. AUR ZAMEEN. NAHI. PHAT JAYE GI. ???
علی بھائی جیسے کہ ہم ایک گھر میں چار بھائی اور ان کی بیویاں اور بچے اور ماں باپ رہتے ہیں تو ہم پر کتنی قربانیاں لگیں گی کیا 1 خاندان کرکے 1 یہ ہم چار بھائی اور ایک ماں باپ 5 برائے مہربانی معلومات فراہم کردیں بہت بہت شکریہ
Muhammad Ali bhai. I live in UK 🇬🇧 and normally its very difficult to do Qurbani in illegal. We normally send money to charity organisations to do Qurbani in different countries. We do Qurbani in India 🇮🇳 where it cost me £100 for 7 shares. Again my preference is to do more shares then 1 expensive share. Please express your concerns. Jazak Allah Khair
I am here in UK for the last 46 years It is allowed to do qurbani but you have to follow the Public health and safety guidelines. I do my qurbani I Penzance slaughter house
Hajrat Aap K Bayan Sunke Meto Itna Confused Ho Gaya Hu Ki Ab Pata Hi Nahi Chal Raha Islam Par Kese Chalna Hai kon Sahi H Kon Galat Hai Beard Thi Meri Wobhi Hata Di Mene 1 Year Se Pagal Ho Raha Tha Par Ab First Purani Zindagi Me Aa Gaya Jo Hoga Ab Dekha Jayega
Bhai beard apne kis k kahne par hatai hai??? Or ap confuse hain he ku?? Ap islam me beeech k tareeqy na talash krain. Ap Namaz ada krain, beard rakhy sunnat k mutabik, zukaaat dain, rozy rakhy, or quran e Pak pharhay simple
pahle mai deobandi tha alhamdulillah allah ne mujhe hidayat di. aur alhamdulillah allah ne mujhe ali bhai ke zariye itni hidayat de di hai ki ab ali bhai bhi koi be ilmi baat kar dein to mai unhe bhi ghalat bolunga alhamdulillah mera imaan allah ka kalam (quran) aur sunnate rasool(sahi hadees) hai. sallallahu alaihi wasallam ...
Ref. No. 1 : Kia BHAINS & GHORA bhi HALAL hai ??? Fiqah-e-HANAFI ki Engineering ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/elzNpziBWyA/v-deo.html
Ref. No. 2 : Online QURBANI & Fiqahi MASA'IL ??? Non_Muslim Countries mein QURBANI ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/iXuI7ftg3A0/v-deo.html
Ref. No. 3 : Yaom-e-ARAFAH (09-Zulhijjah) kay ROZAH ki Fazeelat & Saheh AHKAM ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/dZX_Z5sUe7g/v-deo.html
Ref. No. 4 : QURBANI Vs Ghareebon ko Charity ??? HAJJ aur UMRAH Vs Sadqah kerna ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/S1iR0y-Qzqc/v-deo.html
Ref. No. 5 : EID ki QURBANI main Brailvi, Deobandi, Ahl-e-Hadith & Shiah ka HISSAH ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/wcMNFJ4sqjU/v-deo.html
Ref. No. 6 : KHASSI (Castrated Animal) ki QURBANI peh SUNNI & SHIAH ka Ikhtelaf ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/F09eZ5RUSVA/v-deo.html
Ref. No. 7 : Choothay DIN (4th Day) QURBANI ??? Ahle Hadith ULMA ko Dawat-e-HAQ ??? (Engineer Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/V8ZhcPmiCGw/v-deo.html
Ref. No. 8 : NABI ﷺ ki taraf say QURBANI ??? Ummat-e-MUHAMMADI ﷺ ki Responsibility ??? (Engr. Muhammad Ali Mirza) : ua-cam.com/video/7Qh3jxNXd18/v-deo.html
Agar bakre ke kapure ko kaat diya gaya ho to WO bhi aib hoga ya nahi?
Means andu ko khassi bana diya gaya ho
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اب ہم تسلی بخش جواب مل گیا شکرا جزاك اللهُ
In Saudi Arabia many animals are taged on ears and a longitudinal cut is seen in almost all cases. Perhaps after removal. In the whole market you will not find otherwise. All people go for sacrificing these animals because there is no other choice. What is your finding. Usulally four defects are not allowed in animals for sacrifice, suffering from desease, blind, without twin teath or less than one year age or lame during walk. Comment pls.
حق تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے بہت جیئیں آپ
الحمدللہ اللہ نے اپ جیسے عالم سے نوازا ۔ میں بہت بار اپکے حوالوں پر تصدیق کر چکا ۔ قرآن پاک سے 100% درست ماشاءاللہ ۔ اللہ اپکے علم اور عمر میں برکت عطا کرے ۔ امین
Allah ne hame ek aur engineer dediya jo ki deen ka parcham buland krrha he alhumdulilha engr salman aftab youtube par india se
😂
ameen
This gentleman is a learned scholar, Mufti. He always picks the various topics, having some differences among different sects. He tries to patch up among them.
قربانی کیلئے سب سے بڑی شرط یہ ہے کہ حلال کی کمائی سے خریدا ہوا جانور ہو.
Engr sahib ki kia bt hy, jis ny din may mushkil ko aasan aur assan ko mushkil bna dia. Keep it up,
جزاک اللہ خیر
Team EMAM
الحمداللہ مشآ اللہ
Allah ne hame ek aur engineer dediya jo ki deen ka parcham buland krrha he alhumdulilha engr salman aftab youtube par india se
Allah ap k ilam aor umer mn barkat ata farmaye. Tanqeed ki parwah kiye bagair deen ki khidmat jari rakhen. Thanks
Allah Mirza Sahab ka saya ummat pr ta der salamat rakhein aameen
Ameen
میرے بیٹے آپ پر اللہ کی رحمتیں ھوں اپنی سیکیورٹی کا بے حد خیال رکھیں۔اللہ پاک آپ کو ہر ایک کے شر سے محفوظ رکھے۔۔
Ye plumber kam tha ek or plumber salman aftab krke agya youtube par
Aamin
لو کر لو کیا کروگے اب تو انجینئر کی ماں بھی آگئ😀😂😁
آمین
جَزَاكَ اللّٰہُ خَیْرًا کَثِیْرًا علی بھائی
بھینس پانی کا جانور ہے اور گائے خشکی کا. یہ دونوں ایک قسم نہیں
Very helpful video JazakAllah everybody listen to Ali mirza engineer change your life JazakAllah from London.
I am big fan of u sir from shia. Allah ap ko hamasha salamat rakha.i am from ladakh kashmir
now you are in india ? Or in china brother ???
@@balochsb3356 India for sure
@@balochsb3356 india
Ali Bhai to Ya Ali madad tak nahi ponchay, keya ap thora pachlay qadeemoo ho leye hain ya kuch or...
@@syedmurtazaabbasnaqvi8810 Bhai research krna aur opinion qaim krna har kisi ka haq hai.
MA SHA ALLAH Ali Bhai Keep It Up You Are Doing A Wonderful Job For Youth ❣️
One of the best Scholar of the current who presented us the True Deen Of our Beloved Prophet.
Thoda zyada hogaya bhai kuch chizo me ye shakhs ghalati par hai
@@ssjeelani398 misaal du
@@darsuhail2172 jaise ki Qur'an khani ko ye shakhs jayaz kehta hai
@@darsuhail2172 misal bahout de sakta hu mai aksar inki vidiyo dekhta hu lekin point pakde jate hai par har chiz yaad nahi rehti
Ye hazrat muaviya r.a. ko ghalat kehta hai
@@ssjeelani398 Agr ye apne alfaaz kahe tu ye galt hai..... Warna agr hadees se sabit kare tu ye galt nhi hai
Weldon Mira sb. Allah so ko jaza e khair de.
شکریہ مرزا بھائی آپنے کٹٹے کی قربانی کا صحیح جواب دے دیا 🌹
Alhamdullliah bohot say shaq aur sawal thy sub clear ho ghy... Allah ajjar dy aap ko
Good lecture Ali bhai. jazak ALLAH hu khaira.
Aap aise hi Pyar Karte Rahe Allah aapko Khush Rakhe
Very good explanation Ali bhai
صحیح مسلم
کتاب: قربانی کا بیان
باب: قربانی کے وقت کا بیان
حدیث نمبر: 5076
و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ عَنْ الشَّعْبِيِّ حَدَّثَنِي الْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمِ نَحْرٍ فَقَالَ لَا يُضَحِّيَنَّ أَحَدٌ حَتَّی يُصَلِّيَ قَالَ رَجُلٌ عِنْدِي عَنَاقُ لَبَنٍ هِيَ خَيْرٌ مِنْ شَاتَيْ لَحْمٍ قَالَ فَضَحِّ بِهَا وَلَا تَجْزِي جَذَعَةٌ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَکَ
ترجمہ:
احمد بن سعید دارمی، ابونعمان، عازم بن فضل، عبدالواحد بن زیاد، عاصم احول، شعبی، حضرت براء بن عازب ؓ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں یوم النحر کو خطبہ دیا اور فرمایا کوئی آدمی بھی جب تک نماز نہ پڑھ لے قربانی نہ کرے ایک آدمی نے عرض کیا میرے پاس ایک سال سے کم عمر کی بکری ہے جو گوشت کی دو بکریوں سے بہتر ہے آپ ﷺ نے فرمایا تو اسی کی قربانی کرلے اور تیرے بعد ایک سال سے کم عمر کی قربانی کسی کے لئے جائز نہیں ہوگی۔
Translation:
Al-Bara bin Azib (RA) reported: Allahs Messenger ﷺ addressed us on the day of Nahr and said: None should sacrifice the animal unless he has completed the (Id) prayer. A person said: I have a milch goat of less than one year, better than two fat goats. Thereupon he said: Sacrifice it, and no goat of less than a year of age will be accepted as sacrifice after you.
MashAllah SubhanAllah Beshak Alhamdulillah JAZAKALLAH I LOVE ALLAH SWT AND PROPHET SAWW ♥️♥️♥️😍
صحیح مسلم
کتاب: قربانی کا بیان
باب: قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنے اور بسم اللہ اور تکبیر کہنے کے استحباب کے بیان میں
حدیث نمبر: 5091
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ قَالَ حَيْوَةُ أَخْبَرَنِي أَبُو صَخْرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِکَبْشٍ أَقْرَنَ يَطَأُ فِي سَوَادٍ وَيَبْرُکُ فِي سَوَادٍ وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ فَأُتِيَ بِهِ لِيُضَحِّيَ بِهِ فَقَالَ لَهَا يَا عَائِشَةُ هَلُمِّي الْمُدْيَةَ ثُمَّ قَالَ اشْحَذِيهَا بِحَجَرٍ فَفَعَلَتْ ثُمَّ أَخَذَهَا وَأَخَذَ الْکَبْشَ فَأَضْجَعَهُ ثُمَّ ذَبَحَهُ ثُمَّ قَالَ بِاسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَمِنْ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ ثُمَّ ضَحَّی بِهِ
ترجمہ:
ہارون بن معروف، عبداللہ بن وہب، حیوہ، ابوصخر، یزید بن قسیط، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ایسا سینگ والا دنبہ لانے کا حکم فرمایا کہ جو سیاہی میں چلتا ہو اور سیاہی میں باٹھ ہو اور سیاہی میں دیکھتا ہو اور ایسا ہی دنبہ آپ ﷺ کی خدمت میں لایا گیا تاکہ آپ ﷺ اس کی قربانی کریں آپ ﷺ نے حضرت عائشہ ؓ سے فرمایا اے عائشہ چھری لاؤ پھر آپ ﷺ نے چھری پکڑی اور دنبے کو پکڑ کا اسے لٹا دیا پھر اسے ذبح فرما دیا پھر آپ ﷺ نے فرمایا (بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَمِنْ أُمَّةِ مُحَمَّدٍ ) اے اللہ محمد کی طرف سے اور محمد کی آل کی طرف سے اور محمد کی امت کی طرف سے یہ قربانی قبول فرما پھر آپ ﷺ نے اسی طرح قربانی فرمائی۔
Translation:
Aisha reported that Allahs Messenger ﷺ commanded that a ram with black legs, black belly and black (circles) round the eyes should be brought to him, so that he should sacrifice it. He said to Aisha: Give me the large knife, and then said: Sharpen it on a stone. She did that. He then took it (the knife) and then the ram; he placed it on the ground and then sacrificed it, saying: Bismillah, Allah-humma Taqabbal min Muhammadin wa Al-i-Muhammadin, wa min Ummati Muhammadin (In the name of Allah," O Allah, accept [this sacrifice] on behalf of Muhammad and the family of Muhammad and the Umma of Muhammad" ).
Mashalllah love from Shia caste...
Shia isn't a caste, it is a sect.
میرےگاوں کےشیعہ 72 حصے رکھتے تھے یہ کیساعمل ہے؟
@@balochsb3356 khuda lanat kre tafarka phellane walu pay.mohtram ap un se he puchen Jo 72 hissy rkhty thy.ham main asa rawaj nai
@@balochsb3356 Ghalat hai.
انجینئر صاحب خوبصورت بیان کرنے کا شکریہ❤
ماشاءالله :
علی بھائی :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی جزاک اللّہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
Jazakallah Mr. Ali sahab You are genius in solving complicated masleys
صحیح بخاری
کتاب: گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
باب: باب: بکریوں کو انصاف کے ساتھ تقسیم کرنا۔
حدیث نمبر: 2500
حدیث نمبر: 2500
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ ضَحَايَا، فَبَقِيَ عَتُودٌ، فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: ضَحِّ بِهِ أَنْتَ.
ترجمہ:
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے یزید بن ابی حبیب نے، ان سے ابوالخیر نے اور ان سے عقبہ بن عامر ؓ نے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں بکریاں دی تھیں کہ قربانی کے لیے ان کو صحابہ میں تقسیم کردیں۔ پھر ایک سال کا بکری کا بچہ بچ گیا تو انہوں نے آپ ﷺ سے اس کا ذکر کیا۔ آپ ﷺ نے عقبہ سے فرمایا تو اس کی قربانی کرلے۔
Translation:
Narrated Uqba bin Amir (RA):
that Allahs Apostle ﷺ gave him some sheep to distribute among his companions in order to sacrifice them and a kid was left. He told the Prophet ﷺ about it and the Prophet ﷺ said to him, "Sacrifice it on your behalf."
Jazakallah khaera engeenar sahab 🌹🇮🇳
sahi kaha..... bhains ki qurbani mere hajrat ji to kab se ise bata chuke h.. ki... bhais jayaz hai.
Ali Bhai my best teacher....❤❤
Bhot zulm he who bhi female par Allah in logo ko aqal de
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ !
جزاك الله خيرا !
Sir, Allah aap ki umar me barkat ata kare aur isi trah aap ham sab ko ilmi baat batate rahein.
Ali bhai ALLAH tumhe salamat rakhe. aameen.
عہد نبوت سے ہی لوگ بڑے علماء اور فقہاء سے علم حاصل کرتے چلے آئے ہیں۔ مگر ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب کم فہم ، کم علم اور چھوٹے لوگ اس منصب پر قابض ہو جائیں گے۔ لوگ انہی سے فتویٰ طلب کریں گے اور وہ فتوے جاری کریں گے۔علماء کی قلت ہو جائے گی یہاں تک کہ چھوٹے اور جاہل لوگوں سے علم حاصل کیا جائے گا۔ وہ فتوے دیں گے، خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے
أَخْبَرَكُمْ أَبُو عُمَرَ بْنُ حَيَوَيْهِ، وَأَبُو بَكْرٍ الْوَرَّاقُ قَالَا: أَخْبَرَنَا يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ لَهِيعَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي بَكْرُ بْنُ سَوَادَةَ، عَنْ أَبِي أُمَيَّةَ اللَّخْمِيِّ، أَوْ قَالَ: الْجُمَحِيِّ،
وَالصَّوَابُ هُوَ الْجُمَحِيُّ، هَذَا قَوْلُ ابْنِ صَاعِدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ ثَلَاثًا: إِحْدَاهُنَّ أَنْ يُلْتَمَسَ الْعِلْمُ عِنْدَ الْأَصَاغِرِ "
سیدنا ابو امیہ جمحی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’قیامت کی نشانیوں میں سے تین ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ: علم اصاغر(بونوں) کے ہاں ڈھونڈا جائے گا
Maasha Allah ENGINEER MUHAMMAD ALI MIRZA THE GREAT Love From INDIA
Jaja kalla khair Ali bhai mera ak saak tha bhaise ke bare me jo aap ne clear kar diya
جزاک اللہ خیر, بھت سیکھنے اور سمجھنے کو ملا .
Masha Allah
03217278034
کیوں گمراہ ہو رہی ہو ؛
Jazak Allah Ali Bhai to clear my concept about katta qurbani
Assalam o alikum!
4th paray ki phli ayat Sura Al e Imran ki hai. Kindly correction krlen!
16:15
Thanks !
Na maien wahbi.....🙏
Na maien babbi.....🙏
Maien hoon Muslim ilme kitabi...📚🌹❣
Great video mA. @16:20, Surah Nisaa Ni, Surah Al e Imran. Jazak Allah for the video
ہرن حلال تو ھےمگر وہ انسان پیسو تو نئیں خریدےگا۔۔وہ جنگل کا جانور۔۔۔۔۔اس لحاظ سے وہ قربانی نئیں ھوسگدی
علی صاحب سورہ الانعام کی وہ ایت جس میں اٹھ جانوروں کا ذکر ہے ، یہ ایت قربانی سے مترلق ہے ہی نہیں، نیز عدم ذکرعدم وجود کو مستلزم نہیں
Jnb ab ap he pato halaal janwar jis ko qorbani bhi nahe dy sakty yee chukra hy lanati hy
Zabardust
حضرت آپ نے صحیح کہا
بھائ اس سے کوئی پوچھے کہ گاے میں بھیس کھا سے شامل ھوگئ اس سے کھو کی بھیس تو بابوں کے قیاس کرنے سے ثابت ھوئ یہ تو بابوں یعنی ائمہ مجتہدین کو گالیاں بکتا ھے اور ان کے اجتھادات سے چوری کرکے مسئلہ بتارھا رھا ھے
Allah pak ali bhai ko lambi umar or ajary azeem day...amieen.....🤲🌹❣
JazaakAllah khair 🥰
زبردست علی بھائی...
Zilhijjah ka Maheena Aalaam e Islam ko Mubaarak ho..!!!
Allah Paak Apne Habeeb ke Sadqe is Muqaddas Mahine ki Yaadgaar Qurbani ke roohe rawaan Hazrat Ibraheem Alaihis Salam aur Hazrat Ismail Alaihis salam ke waseele Musalmaanaane Aalam ki Jaan Maal Izzat o Aabru ki Hifaazat farmaiye aur tamaam pareshaaniyon se najaat ata farmaye....
Aameen...
Love U Alii Bhai From Balochistan. Khuzdar ❤❤❤❤❤❤
6:51;
Fiqah e hanafi mein jab qol ke ahwat hone ki baat ho to tumhein takleef hotti hai!
بھینس کی قربانی بھی لوگ دیتے ہیں جو جوان ہونے کے بعد بچے نہیں دیتی کسان پھر اسے بیچ دیتے ہیں
Allah ne hame ek aur engineer dediya jo ki deen ka parcham buland krrha he alhumdulilha engr salman aftab youtube par india se
ہمارے پختونخوا میں میں تو زیادہ تر مج کا قربانی کرتا ہے
Bhai aap Masha Allah bohat intelligent hain jo sabhki engining karty hain koi aur itna ntelligent nahi k seengho ki engining karay
جزاک اللہ خیراً استاد محترم♥️♥️
Bhai Nagar kahan se ho?
@@truehuman6553 Pakistan!
@@munfaridthoughts5971 voh pata hai mujhe bhai. Maine isliye pocha kyunki apki caste "Nagar" hai kya?? Mere bohot se dost mittr Nagar hain yahan.
@@truehuman6553 nahi jnaab , ریختہ نگر Mera channel hai , Mtlb Urdu ka nagar /Jahan
@@munfaridthoughts5971 Nagar Hindi /Sanskrit derived word hai jiska matlab City hota hai English me.
Behtreen
Jazak Allah Khair Wa Ahsanal Jaza...❤️
Ali sab bans ki qurbai jaiz hai y masala b ap n ahnaf s he lia hai
Ap in masail p bahas k liy mujy taim dain m ap ko ap ki elme hasiyat zahir kar dun waqat r jaga ty kain
@@moulanasab4974 Marne Se Pehle Aye Musalman Karle Ispe Gaur Kitabon Ka Khuda Aur Hai Babon Ka Khuda Aur...
@@moulanasab4974 Sahih masla tu ap kahi se b le skty hn.
🕋मुहम्मद ﷺ ऐसे टीचर है जिनकी बातों पर लोग आज भी अमल करते है.🌴
💐Happy_Teachers_Day🌺
Bhens start 7:55
JAZAKALLAH
for good point
Allah pak AP ki umer draz kry
Jazak Allah khair
یہی سوال تو کفار نے سود کے بارے میں بھی اٹھایا تھا کہ بیع بھی تو سود کی مانند ہے یعنی اس پر بھی زائد رقم لی جاتی ہےتو پھر اللہ پاک نے فرمایا کہ ’’اللہ پاک نے بیع کو حلال کیا جبکہ سود کو حرام‘‘۔ بس بات ہی ختم۔ اب جس جانور کو اللہ پاک نے شمار میں نہیں لیا تو اس کوکیونکر میں اور آپ قربانی کیلئے جائز قرار دے سکتے ہیں۔ اور جب قربانی کیلئے فٹ جانوروں سے منڈیاں بھری رہتی ہیں تو پر شک کے پردے میں لپٹے ہوئے جانور پر ضد کیوں؟ صرف یہ کہنا کہ اس کو اسلاف نے جائز قرار دیا ہے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ کفار بھی تو یہی کہا کرتے تھے کہ انہوں نے باپ دادا کو بھی اسی طرح پایا ہے جس طرح وہ کرتے رہے
ہیں۔ واللہ اعلم۔
علی بھائ ویسے قربانی کا سب سے زیادہ حکم. اس لیئے آیا کہ وہ لوگ جو گوشت نہیں کھا سکتے تو عید پر کھا لیں.. بیل سے کہیں زیادہ لذیذ گوشت بھینسے کا ہوتا... اگر اسی کنٹیکسٹ میں دیکھیں تو بھینسے کی قربانی بھی ٹھیک
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَذْبَحُوا إِلَّا مُسِنَّةً إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْكُمْ فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً مِنْ الضَّأْنِ
حضرت جا بر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : صرف مسنہ ( دودانتا ) جا نور کی قربانی کرو ہاں ! اگر تم کو دشوار ہو تو ایک سالہ دنبہ یا مینڈھا ذبح کر دو ۔
مسلم شریف
حدیث 5082
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِى حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ قَالَ قُتَيْبَةُ عَلَى صَحَابَتِهِ
قتیبہ بن سعید اور محمد بن رمح نے لیث سے انھوں نے یزید بن ابی حبیب سے انھوں نے ابو خیر سے انھوں نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں کچھ بکریاں عطا کیں کہ وہ ان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں میں قربانی کے لیے تقسیم کر دیں ۔ آخر میں بکری کا ایک سالہ بچہ رہ گیا انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرما یا : اس کی قربانی تم کر لو ۔ قتیبہ نے ( اصحابہ کے بجا ئے ) علي صحابتہ آپ کے صحابہ میں ( تقسیم کردیں ۔ ) کے الفاظ کہے ۔
مسلم شریف
حدیث 5084
ہشام دستوائی نے یحییٰ بن ابی کیثر سے انھوں نے بعجہ جہنی سے انھوں نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے درمیان قربانی کے کچھ جا نور بانٹے تو مجھے ایک سالہ بھیڑ یا بکری ملی ۔ میں نے عرض کی : اللہ کے رسول اللہ ! میرے حصے میں ایک سالہ بھیڑ یا بکری آئی ہے آپ نے فرما یا : اسی کی قربانی کردو ۔
مسلم شریف
حدیث 5085
یہ تین احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی عُمر کے متعلق بکری، دنبہ ایک سال، گائے بھینس دو سال اور اونٹ 5 سال پر جو دلائل پائے جاتے ہیں اُن کا استدال بالکل جائز ہے۔۔۔۔۔۔۔ حدیث نمبر5082 میں مسنہ (دودانتا) کے بیان کے ساتھ اگلا جُملہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے، اس سے بکری اور دنبے کے ایک سال کی سہولت عطا فرمائی گئی ہے، جبکہ اگلی دو احادیث میں تو صرف ایک سال عمر کا ہی ذکر فرمایا گیا ہے۔۔ لیکن محمد علی مرزا جہلمی نے نہ یہ کہ پہلی حدیث آدھی پیش کی اور باقی دو احادیث کا سرے سے ذکر ہی کرنے کی ضرورت نہیں سمجھی۔ رہی بات بھینس کی بجائے بھینسے کی قربانی کا نام لینا،تو مرزا صاحب نے کہا کہ چونکہ بھینس دودھ دیتی ہے، اس لیئے اس کی قربانی نہیں کی جاتی، تو جناب عرض ہے کہ کیا گائے دودھ کی بجائے پانی دیتی ہے۔۔۔؟؟ اصل بات تو استطاعت اور شوق کی ہے، جس نے بھینس کی قربانی کرنی ہوتی ہے، وہ یہ نہیں دیکھتا کہ بھینس دودھ دیتی ہے یا نہیں دیتی۔۔ کے پی کے میں تو کئی لوگ بھینس کی قربانی کرتے ہیں، بھینسے کی تعداد تو ویسے بھی بہت تھوڑی ہوتی ہے۔۔
اب کوئی اگر صرف اندھی تقلید کرے تو اس کی مرضی، احادیث پر عمل کرے تو اس کی مرضی
Yes Sir... Im veterinary student... Buffalo cattle m e ati h... Bovine m aur is m almost saari e general... characteristics cow wali hn... But they can't interbreed 😍😎
But they can't intercourse each other just like horse and donkey
Plz lemme know horse is halal or haram
Bcz in this video mufti Mirza said horse is halal..
Um confused..
@@khushikhan1682 it's halal as per point of hadith but i watched from him E.A.Mirza... i never counter verified
Agar ye interbreed ni kr skty to aik specie me kaisy fall krty hain?
@@zohaibahmed9185 m ny kb kaha ek spp h???
جو لوگ فارم پے بچھڑے تیار کرتے ہیں ان کے سینگ کو کاٹ کے پھر خاص طریقے سے جلایا جاتا ہے تاکہ ایک دوسرے کو نقصان نہ پہنچائیں اور اس سے ان کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوتا ہے لیکن اس کی قربانی پے سوالیہ نشان ہے
وضاحت کر دیں
Kangaroo is Halal brother. I have been in Australia and based on th research and discussing with Ulema here, it is declared as a halal animal but doing a zibiha is not easy. Strong animal masha Allah. Like a big rabbit has fingers
Meat is tough. Good for BBQ
I thought Horse was Makrooh and Donkey is Haram.
Water baffalo (bheins) is halal. We used to eat male and female animal in Quetta and Peshawar when we lived in Pakiatan
Jazaak Allah for your efforts
مصالحے ڈال کر پکنے والی چیز ھلال ھے
@@ehsanullah7489
واہ مفتی صاحب !
منڈھ کے رکھ -
@@ehsanullah7489 🤣🤣
MashAllah bht hi kamal byan ali bhai Allah apko khush rahkye
7:55 bhains ki qurbani
Shukriya
Hamara channel Ke Vachan news, Hamara channel Ke Vachan news musalmanon se Hamara Sawal hai, sabhi dharmon ka ek Mana jata hai, Kuran ko Sar visheshta Mana jata hai, Tumse Hamara Sawal hai question hai, Hari Hamare video mein upload ho chuka hai, aap Dekhe aur support kijiye, aur uska answer Mange
@@Deepakcontractorpenter not interested
Interest lene ke ki baat nahin kar rahe hain, Hamen to sikhana aur Janna hai, Hamara bhi question hai, UA-cam per upload hai uska Hamen answer chahie, jawab chahie
Bhains ki Bali Dena jayaj haiJaaye,????? thanks Kaise aur kyon?????
بکرا ارسال کے بعد دوندا ہوتا ہے اور بھیڑ یا دمبہ 6 ماہ کے بعد ہو جاتا ہے ۔۔۔ 1،2 ماہ زیادہ ہو جائے تو وہ الگ بات ہے ۔۔ 😊
I am from kpk or hum yahan bht log bhains ki he qurbani karty hain...
Idher Balochistan main bhens hoti hi nhi. To idher gae kartay hain
BAKRE KE SIVA DOOSRE KISI JANWAR KI QURBANI GALAT HAI. !
AGAR BAKRA. DASTIYAB NA HO TO KOI QURBANI DENE KI ZAROORAT NAHI HAI. KYOONKE QURBANI KOI. FARZ. NAHI HAI. !!!
@@jameelfaruqi632 jahil. Quran ka inkar karahe ho
@@jameelfaruqi632 bhai tune ye kaha se laya hai??? Zara refrence do
JazakAllah al khair @Engr. Muhammad Ali Mirza bhai. Baraye mehrbani "khassi" bakray ya deeger janwer ke mutalliq bhi bayan ferma dein ke yeh ma'yoob janwer mein daakhil hai?
Buffalo(Jamos) falls in catagory of Cow....
So its permissible to slaughter it on EID UL ADHA as a sacrifice animal....❤💐👍
No its not. Totally different.
@@tahiriqbal9264 Please consult veterinary doctor.....
Its not different its exactly the same....
Both belong to same family (Bovidae)......
If you are not satisfied then don't sacrifice...
We are not imposing you to do this....
WASSALAM 💐
@@tahiriqbal9264
Tahir bhai Aap SAW nay qurbani nahi ki uski wajah yay hai Arab me bhains hoti he nahi thi
if buffalo and cow can intercourse then they are same .....buffalo or cow sexully intercourse nhi kr skty is liy ye same nhi hain
@@muhammadtanveerghumman bhai yeh baat prove hai buffalo aur cow intercourse karte hai aap reports wagairah padh sakte hain agar yaqeen naaho toh...
Mujadad e Islam Engg Ali bhai
لیکن بھنس جب جوان ہوتی ہے مطلب کہ وہ پہلے سے ماں نہ بنی ہو تو اسکی قربانی میں ہر سال دو تین دیکتھا ہوں۔
màshallah banas ke qurbani sb musliman kary rahy hean v good speech beautiful attractive speech marza good talk about qurbani banas katta qurbani krty hen gahy be karty hean
ماشاءالله ماشاءالله
Thanks sir ap nay bth eham masla clear kia,,
JazahkAllah khair Ali bhai & team ☝️👌🤲👍👂
آپ کا موزوں اچھا ہے ہمارے نبی کریم بے کے قربانی کا گوشت غریبوں اور مظلوموں اور اورکو ٹاڈ نا جائز ہے
Mashallah
Salamti ho app pe. Darood wal nabi pbuh
جزاک اللہ خیرا
Masha Allah.
Dear Muhammad Ali bhai. In India, especially in Delhi & UP cow slaughter has been banned since 1948. Since the time I was born I only see buffalo qurbani is happening in our family. Aapki ittila ke liye "bhains" ki qurbani is very common in India (hum bhains (female) ki baat kar rahe hain jo healthy, young aur fully fit hoti hai). Doodh wali bhains qurban nahi karte. Balki Qurbani ke jaanwar ke liye special farming ki jaati hai India ke Punjab mein jiska gosht roz marra aur Eid Al Adha ko khaya jaata hai.
Ye isliye likha hai ke aapne farmaya "female bhains ki qurbani kaun karta hai, wo to doodh deti hai". Ye jumla to cow ke liye bhi kaha ja sakta hai lekin uski qurbani khoob aksariyat ke saath hoti hai. Isliye aap india ka reference de sakte hain jab bhains ki qurbani ka zikr karein to.....
Bro idher pakitan mei b bhens ki qurbaani ki jaati hai peshwar quetta side par zayada tar pathan log qurbani krty hei behnsoo ki hum ny bohat baar ki ha behns ki qurbani.
Bufallo and cow fall in the same specie but with a different family
Yes !
BAKRE KE SIVA. DOOSRE KISI BHI JANWAR KI QURBANI GALAT HAI. !
AGAR BAKRE. KI QURBANI. DENE MEIN MAJBOORI. HAI TO. KOI QURBANI. DENE KI ZAROORAT NAHI HAI. !
KYOONKE. AGAR. QURBANI. KI RASAM. ADA NA KI. JAYE. TO. ASMAN. NAHI GIR PADE GA. AUR ZAMEEN. NAHI. PHAT JAYE GI. ???
@@jameelfaruqi632 yeh kis ka moaqif hai? Jab Quran main 4 ka zikr aya hai to aap phir kis liye baqi janwaron ki qurbani ko haram keh rahe ho
@@jameelfaruqi632 Jahil Insan
They are different species.
ماشاءاللہ ،علی بھائی زندہ باد
Give me heart 2nd comment
Ma sha Allah booht khub ali bhai...👍🌹❣
GREAT PERSONALITY 👌❣️❣️ MUHAMMAD ALI MIRZA
GREAT HIJDA. PERSONALITY. !
My best teacher Ali bahi zaberdast
India me cow allow ni h...hmlog buffalo ki qurbani krte isiliy
Mene kahi suna hai k according to islam me buffalo ki qurbani jaiz nahi hain. Mujhe pata nahin jaiz hai ya nahi par mene suna hai.
Bhai jaiz hai woh bi gai ke category mei hai
علی بھائی جیسے کہ ہم ایک گھر میں چار بھائی اور ان کی بیویاں اور بچے اور ماں باپ رہتے ہیں تو ہم پر کتنی قربانیاں لگیں گی کیا 1 خاندان کرکے 1 یہ ہم چار بھائی اور ایک ماں باپ 5 برائے مہربانی معلومات فراہم کردیں بہت بہت شکریہ
Muhammad Ali bhai. I live in UK 🇬🇧 and normally its very difficult to do Qurbani in illegal.
We normally send money to charity organisations to do Qurbani in different countries.
We do Qurbani in India 🇮🇳 where it cost me £100 for 7 shares.
Again my preference is to do more shares then 1 expensive share.
Please express your concerns.
Jazak Allah Khair
I am here in UK for the last 46 years
It is allowed to do qurbani but you have to follow the
Public health and safety guidelines.
I do my qurbani I Penzance slaughter house
Brother we also do qurbani in shares, you can message me if you want to connect with me
چیریٹی والے اپنے فریج تو بھر لیتے ہیں
راز راز ھی رھے
علی بھائ کیا ہم قربانی والا جانور بدل سکتا ہے۔۔۔ مہربانی کر کے اس پے روشنی ڈالیے۔ love u Ali buie.
جی۔
Hajrat Aap K Bayan Sunke Meto Itna Confused Ho Gaya Hu Ki Ab Pata Hi Nahi Chal Raha Islam Par Kese Chalna Hai kon Sahi H Kon Galat Hai Beard Thi Meri Wobhi Hata Di Mene 1 Year Se Pagal Ho Raha Tha Par Ab First Purani Zindagi Me Aa Gaya Jo Hoga Ab Dekha Jayega
Bhai beard apne kis k kahne par hatai hai??? Or ap confuse hain he ku??
Ap islam me beeech k tareeqy na talash krain. Ap Namaz ada krain, beard rakhy sunnat k mutabik, zukaaat dain, rozy rakhy, or quran e Pak pharhay simple
جزاك الله خيرا❤️🇮🇳
Thanks
Ali is 100%wrong about the sacrificing of Buffalo.
MashALLAH mry Mohsin❤️
pahle mai deobandi tha alhamdulillah allah ne mujhe hidayat di. aur alhamdulillah allah ne mujhe ali bhai ke zariye itni hidayat de di hai ki ab ali bhai bhi koi be ilmi baat kar dein to mai unhe bhi ghalat bolunga alhamdulillah
mera imaan allah ka kalam (quran) aur sunnate rasool(sahi hadees) hai. sallallahu alaihi wasallam ...
Ye plumber kam tha ek or plumber salman aftab krke agya youtube par