اولڈ ہاؤس کی DPCکو اونچا کرنےکرنے کا طریقہ بتائیں گھر کے باہر فرنٹ کی دیوار گھر میں سیم بہت ہے اس میں تو اس میں کیا لگوائیں .DPC بہت نیچے چلی گئی ہے کلر کروانے سے بھی اتر جاتا ہے Wpc sheet ? Marbel ? Marbel stone ? Tarvatine stone ? یا کچھ اور ؟ مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں
اگر سولر لگانا ھو تو سولر کی foundation کیسے لگائیں گے اس چھت پر
اولڈ ہاؤس کی DPCکو اونچا کرنےکرنے کا طریقہ بتائیں
گھر کے باہر فرنٹ کی دیوار گھر میں سیم بہت ہے اس میں تو اس میں کیا لگوائیں .DPC بہت نیچے چلی گئی ہے
کلر کروانے سے بھی اتر جاتا ہے
Wpc sheet ?
Marbel ?
Marbel stone ?
Tarvatine stone ?
یا کچھ اور ؟
مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
سر یہ جو ہاتھ میں ہے اسے لگانے کے بعد اسکے اوپر کیسے کیا لگائیں فائینل؟
Sohaib bahi I am using 1 inche jamboloan sheet on roof, but no improvement. I think we should also install these sheets on walls.
جمبو لون کے اوپر فائینل کیا لگائیں گے؟
میرے خیال میں یہ کام پیسے ضائع کرنے کیے علاوہ اور کچھ نہیں
Bhai roof mein to already matti hoti hay for heat proofing, yeh walls mein nai lagana chahiye