1-علم منطق کی تعریف، غرض و غایت اور وجہ تسمیہ
Вставка
- Опубліковано 10 лют 2025
- علمِ منطق کی تعریف:
منطق کالغوی معنی گفتگو کرنا ہے جبکہ اصطلاح میں اس کی تعریف یہ ہے: ''عِلْمٌ بِقَوَانِیْنَ تَعْصِمُ مُرَاعَاتُھَا الذِّھْنَ عَنِ الْخَطَاءِ فِی الْفِکْرِ'' یعنی ایسے قوانین کا جاننا جن کا لحاظ ذہن کوغوروفکرمیں غلطی سے بچالے۔
موضوع:
وہ معلومات تصوریہ اور معلومات تصدیقیہ جو مجہول تصوری اور مجہول تصدیقی تک پہنچا دیں۔
غرض وغایت:
کسی چیز میں غوروفکر کرتے وقت ذہن کو غلطی سے بچانا۔
واضع:
علم منطق کو سب سے پہلے ارسطو نے سکندر رومی کے حکم سے وضع کیا۔
وجہ تسمیہ:
منطق مصدرمیمی ہے جس کا معنی ہے گفتگو کرنا ۔کیونکہ یہ علم ،ظاہری اور باطِنِی نُطْقْ میں نکھار پیدا کرتا ہے اس لئے اسے منطق کہتے ہیں۔ نطقِ ظاہری(تکلّم) میں نکھار سے مرادیہ ہے کہ اس علم کا جاننے والا دوسروں کے مقابلے میں اچھے انداز سے گفتگو کر سکتاہے۔اور نطق باطنی(ادراک) میں نکھارسے مراد یہ ہے کہ اس علم کا جاننے والا اشیاء کے حقائق یعنی ان کی اجناس اورفصول وغیرہ سے واقف ہو جاتاہے۔
نوٹ:
اس علم کو'' علم میزان'' (ترازو) بھی کہتے ہیں کیونکہ اس علم کے ذریعے عقل ،صحیح اور غلط فکروں میں موازنہ کرتی ہے۔ اسی طرح اس علم کو'' علم آلی'' بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ دوسرے علوم کوحاصل کرنے کیلئے آلہ(ذریعہ) کی حیثیت رکھتاہے۔
ماشاءاللہ! آپ کے قیمتی الفاظ دل و دماغ کو روشنی بخشتے ہیں۔ دعاگو ہوں کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی علم بانٹتے رہیں۔"
علم کی روشنی سے دل کو جلا دیا
استاد محترم نے ہمیں راستہ دکھا دیا
"استاد محترم! آپ کی ویڈیوز نے دل کو علم کی روشنی سے منور کر دیا۔ اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔"
2.
"استاد محترم! آپ کی ویڈیوز نے میری زندگی میں علم کا چراغ روشن کیا ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔"
@@HafizRizwanAhmedSaifi ameen
"آپ کی ویڈیوز علم اور حکمت کا خزانہ ہیں۔ ہمیشہ آپ کے بہترین درس کا انتظار رہتا ہے۔ جزاک اللہ خیر!"
@@HafizRizwanAhmedSaifi ameen
ماشاءاللہ عزوجل ❤❤❤❤
اللہ پاک پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین 431
Aye Masha Allah 🥰336
❤❤❤ ماشاءاللہ❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤Gr no 450❤❤❤
ماشاءاللہ
"آپ کا علم اور اندازِ بیان دل کو سکون دیتا ہے۔ دعا ہے کہ آپ کا سایہ ہمیشہ ہم پر قائم رہے۔"
@@HafizRizwanAhmedSaifi ameen
ماشا الله تبارك
Aasalam aalaikum
جزاک اللہ خیرا سر
MashAllah sir ❤❤❤❤
MashaAllah ❤❤❤
MashaAllah❤
Jazak Allah
Is k sary lecture share kr dijeay ga...
کمال است
Ma Sha Allah jzakallah ustad g 440
Mashallah gr 424 ❤️
❤❤❤❤
Mashallah mashallah
446
Mashallah ❤❤❤❤9331
ماشاء اللہ 🕊
Great mashallah
mashallah
wonderful
307
Ma Sha Allah qibla
4058
MashaAllah❤ 419
❤
Ma Sha Allah 354
Masha Allah ❤❤❤458
Ma Sha Allah 8971
جزاکم الله خیر الجزاء۔۔
Gr 345
Masha ALLAH 465
جزاكم الله خير الجزاء { GR 420} 🤲
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu Allah aapki khidamat ko qabul kare our ummat ke liye hidayat ka jariya banaye our apki our Puri ummat ki har fitnese hifazat farmaye ameen
MashaAllah 422
416🎉🎉
Ma sha Allah
MashaAllah ❤❤❤ 3220
ماشاءاللہ استاد محترم بہترین رول نمبر 447
MashaAllah 3259
MashaAllah470
استاد کا مقام ہے سب سے بلند
ان کے بغیر ہے علم کا سفر چند
MAA Shaa Allah
GR
468*****
ماشاء اللّٰہ
Roll no 423
ماشاء اللہ
Roll no 451
Rol no 415
312❤
458❤❤❤❤❤
Gr-467
محترم استاد ہیں علم کے مینار
آپ کی تعلیم سے روشن ہے یہ دیار
Hafiz Rizwan Ahmed Saifi Naqshbandi 8229
Ma Shaa Allah
Roll number 441
375
328
GR-8121
362
8285
Roll no 474
472
348
369
425
358
475
428
455