The Advent of The Messiah & Mahdi for the Revival of Faith and Shariah (Urdu) | Jalsa Salana UK 2022

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 вер 2024
  • The Advent of The Messiah and Mahdi for the Revival of Faith and Shariah - Urdu Speech by Mr Ataul Mujeeb Rashed Imam of the London Mosque & Naib Amir, UK. Recorded on 7th of August 2022 on the third day of Jalsa Salana UK 2022.
    #JalsaConnect #Jalsa2022 #MTAi #Jalsa #jalsasalanauk

КОМЕНТАРІ • 11

  • @tayyabanasreen4635
    @tayyabanasreen4635 2 роки тому +5

    Excellent speech .

  • @lubnaassad6229
    @lubnaassad6229 2 роки тому +3

    بہت ایمان افروز تقریر بے

  • @rabwian
    @rabwian 2 роки тому +2

    جزاکم اللہ خیرا

  • @nageenasafeena4191
    @nageenasafeena4191 2 роки тому

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تقریر ھے۔اللہ رب العالمین مولانا عطا المجیب راشد صاحب اور تمام عالم احمدیت کے علماء اور واقفین کو صحت و سلامتی سے رکھے۔ان کے کام و کلام میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mujtbaahmed9411
    @mujtbaahmed9411 2 роки тому

    Spiritual speech . May Allah give you long life

  • @sa-dq2bd
    @sa-dq2bd 2 роки тому

    ماشاءاللہ امام صاحب نے حضرت مسیح موعود علیہ صلواۃ واسلام کی کتب کے نہایت دقیق اور پُر معارف نکات کو موضوع تقریر بنایا جو ہر سننے والے کی روحانی اصلاح کے لیے باعثِ اکسیر ہے. آفرین ہے عطاء المجیب راشد صاحب کے جزبہ و ہمت پر بھی کہ جنہوں نے اتنی ضعیف العمری کے باوجود اتنی دیر تک کھڑے ہو کر افرادِ جماعت کی روحانی اصلاح کے لیے بڑی محنت و لگن سے ورق گردانی کر کے ایک خوبصورت تقریر کا تحفہ پیش کیا اللہ تعالیٰ امام صاحب کی اس مخلصانہ کوششوں کو اور عمر بھر خلافت سے اور نظام جماعت سے صدق و وفا کے ساتھ گہری وابستگی کے طفیل اجر عظیم عطا فرمائے آپ کا وجود جماعت کے لئے ایک مثال ہے. ماشاءاللہ میں نے ہمیشہ آپ کی آنکھوں میں خلافت کے لیے چمک دیکھی ہے یہ بات بھی نوٹ کی ہے کہ خلیفہ وقت کا حکم تو کیا اک اشارے پر بھی تعمیل کے لیے فوراً حاضر ہوجاتے ہیں اک لمحے کا توقف کیے بغیر ماشاءاللہ. میں ہمیشہ آپ کے صدق و اخلاص کا معترف رہا ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو آئندہ بھی بھر پور صحت و ہمت کے ساتھ اسی طرح سلسلہ کی بھرپور خدمت کی توفیق عطا کرے. آمین ثم آمین یارب العالمین . جزاک اللہ خیرًا.

  • @smmahmudulhaque5607
    @smmahmudulhaque5607 2 роки тому

    Allah Ham sabku in batupe amal karne ki Tuofiq ata farmaye.

  • @Ecovision.2
    @Ecovision.2 2 роки тому

    Very nice speech

  • @abdulnajam3670
    @abdulnajam3670 2 роки тому

    Ameen.Superb, Deep, Thinkable nd Doable 4 All of us/Relevants.

  • @laiqahmad1742
    @laiqahmad1742 2 роки тому +1

    🌹🌹🤲💗