Jihad Aur Dahshatgardi Islam Ke Pasemanzar Mein - Dr. Zakir Naik | Mumbai

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 231

  • @tanweerqureshi220
    @tanweerqureshi220 Рік тому +8

    MashaAllah Dr. Naik Sahib is such a knowledgeable scholar,May Allah SWT rewards him for his good deeds and achievements Aameen

  • @SadiahasanOnika-vi1mx
    @SadiahasanOnika-vi1mx 6 місяців тому +1

    Allah Huakber❤️.he change my life from Bangladesh 🇧🇩

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 2 роки тому +2

    Mashalla dil khush ho gia jazakalla ho khairan kaseeran kaseera 👍👍👍👍👍👍👍

  • @pakistaninews1823
    @pakistaninews1823 Рік тому

    دین اسلام زندہ باد
    بیشک تمام انسانیت کی فلاح اور آخرت کی کامیابی صرف اور صرف دین اسلام میں ہے
    تمام پڑھنے سننے والوں سے گزارش ہے کہ دین اسلام میں پورے پورے داخل ہوں

  • @MohammedArif-gq3nc
    @MohammedArif-gq3nc 2 роки тому +4

    DR.SAAB ALLAHA PAK AP KO HAR DUSHMAN SE MEHFOOZ RAKHY.AMEEN.

  • @Ponderofdepth
    @Ponderofdepth 11 місяців тому +2

    Kisike Quraani Alfaaz ke galat tarajum ki wajese isse duniya may zyada uchala gaya😢mager jaddojahad yahi lafz sahi hai❤

  • @MD.ABBAS.ALI.
    @MD.ABBAS.ALI. Рік тому +3

    Dr. Zakir naik powerful lectures

  • @mirsbking3109
    @mirsbking3109 3 роки тому +3

    *السلام علیکم* 🖐💞💓💗💞
    _ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه_ ماشاءاللّٰه 👐 جزاك اللّٰه خيرًا ☝

  • @sameersameer-zd6un
    @sameersameer-zd6un 4 місяці тому +1

    I Love You Dr Zaki Naik 0K

  • @amarmostwanted1259
    @amarmostwanted1259 Рік тому

    Bhut bahut bahut thanku Dr zaakir Nayak

  • @izharansari7237
    @izharansari7237 11 місяців тому +1

    I Love you❤❤❤❤ Islam ❤❤❤

  • @Mohsin-4u
    @Mohsin-4u 3 роки тому +2

    Mashaallah bohat s log musalman Ho rahy hn inshallah asy hi hoty rahy gy Mashaallah bohat khushi hoti h

  • @nitulahmed9857
    @nitulahmed9857 2 роки тому +8

    Subhanallah

  • @sayedalisheikh3051
    @sayedalisheikh3051 3 роки тому +8

    Mashallah

  • @mushtaqahmedmansuri7156
    @mushtaqahmedmansuri7156 Рік тому +10

    Thank you DANISH SIR FOR UPLOADING THIS VDO.

  • @KINGGAMER-ct9pe
    @KINGGAMER-ct9pe Рік тому

    I am fan of zakir naik and I am 11 years

  • @md.khairulislam9047
    @md.khairulislam9047 2 роки тому +2

    Allahu Akbar
    Allah sabse bada hai .
    Alhamdu Lillah .

  • @Gamer91-t6l
    @Gamer91-t6l Рік тому +2

    I ❤❤❤ love ❤❤❤ you❤❤❤ islam❤❤❤ masa allha 💜

  • @kazifoysal1571
    @kazifoysal1571 8 місяців тому

    I love You Islam,😊❤️🇧🇩

  • @MeraDost-e5t
    @MeraDost-e5t 7 місяців тому

    I really love of islam❤

  • @muktharshaik1796
    @muktharshaik1796 3 роки тому +6

    Jazakallahu Khair.

  • @alisefi3073
    @alisefi3073 2 роки тому +4

    MashaaAllah

  • @NoLoveBaharulIslam
    @NoLoveBaharulIslam 3 місяці тому

    SubhanAllah❤❤

  • @tabrezsalmani5209
    @tabrezsalmani5209 8 місяців тому

    Great Scolar zakir naik

  • @MDATIQ-eb4fj
    @MDATIQ-eb4fj 11 місяців тому

    I love you Islam ❤❤❤❤❤

  • @shirullahhabibi
    @shirullahhabibi Рік тому

    جزاک الله خیر داکتر ذاکر نایک ❤

  • @safdarrazamirza
    @safdarrazamirza Рік тому

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ الحَمْدُ ِلله

  • @dikkiespringer
    @dikkiespringer 2 роки тому +2

    Subh'aan Allah
    Zaakir sahib

  • @niyamatali6935
    @niyamatali6935 Рік тому +1

    Allah sbhi bhie ko zannat aata kare

  • @mdsaiyob1474
    @mdsaiyob1474 10 місяців тому

    I love Islam 🇮🇳

  • @tanweerqureshi220
    @tanweerqureshi220 Рік тому

    MashaAllah beautiful gathering

  • @chandankumarsharma7752
    @chandankumarsharma7752 2 роки тому +2

    Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barkatuh

    • @mdashik2811
      @mdashik2811 Рік тому

      Walaikum assalam wa rahmatullahi wa brakatuh

  • @Deepakyadav-vp8xx
    @Deepakyadav-vp8xx Рік тому +2

    All humanity is equal Dr Zakir Nayak is distinguished on the basis of religion

  • @MdSamimAkhtar-kg8rr
    @MdSamimAkhtar-kg8rr 6 місяців тому

    Masallah ❤

  • @tfrtabishreyaz3521
    @tfrtabishreyaz3521 2 роки тому +31

    I love you Islam 🇵🇰

  • @jsmsekh5900
    @jsmsekh5900 2 роки тому +11

    Janab Digvijay sing ek bahat achche insaan hai.good personalities.love you sir ji.islam respect those people's who wants peace and humanities.salute to those people's.jau hind🇮🇳🇮🇳🇮🇳🙏

  • @tanweerqureshi220
    @tanweerqureshi220 Рік тому

    May Allah help the Palestinians to get their occupied land back where they can live with dignity and peace Aameen

  • @shahzad8239
    @shahzad8239 Рік тому

    Assalamualaikum sabhi logo se gujaris mere ankho me dard hota h dua kijiyega Aap log

  • @zahedabegum7485
    @zahedabegum7485 Рік тому

    Jazakallah subhan Allah aamin

  • @shahzebkhanzada5707
    @shahzebkhanzada5707 2 роки тому +3

    excellent bayan

  • @AslamShaikh-gz6st
    @AslamShaikh-gz6st 4 місяці тому

    Assalamualikum Warahmatull burkatu

  • @azankhan-ph9jr
    @azankhan-ph9jr 2 роки тому +4

    Dr Zakir Naik you are in zillion one Allah bless you

  • @hkhan2380
    @hkhan2380 3 роки тому +2

    Mashallah zindabad zakir nik

  • @SayeedHasan-l8h
    @SayeedHasan-l8h 8 місяців тому

    Allah u akbar
    Islam zindabad

  • @Muhammadafzal-nl1vy
    @Muhammadafzal-nl1vy 2 роки тому

    Good job

  • @RaeesJamadar-jx4ne
    @RaeesJamadar-jx4ne Рік тому +1

    subhanAllah

  • @najminsultana6496
    @najminsultana6496 2 роки тому

    Assalamu alaikum everyone

  • @rockon1108
    @rockon1108 3 роки тому +1

    Nice vdeo

  • @zameerannigeri5975
    @zameerannigeri5975 Рік тому +1

    Mashallah Allah aap ko salamat rakhe

  • @farzanasafi1537
    @farzanasafi1537 Рік тому

    ماشاالله ماشاالله ماشاالله

  • @viralvlogs1108
    @viralvlogs1108 3 роки тому +10

    আলহামদুলিল্লাহ 🥰🥰🥰🥰

  • @Angel66662
    @Angel66662 Рік тому +1

    Concerted to islam soon inshallah

  • @ishratali3281
    @ishratali3281 3 роки тому +4

    Mashallah mashallah

  • @munnawarfaruqifanclub6227
    @munnawarfaruqifanclub6227 3 роки тому +5

    Masah allah

  • @mobilemobile2967
    @mobilemobile2967 2 роки тому +5

    Allah bless 🙏 you

  • @MuhammadWaseem-fq5px
    @MuhammadWaseem-fq5px 9 місяців тому

    🥰🌜💯🤲🏼🌹 love Islam ❤

  • @muhammadtoqeer7721
    @muhammadtoqeer7721 3 роки тому +2

    Good

  • @IslamicWord7717
    @IslamicWord7717 Рік тому

  • @AhmadKhan-gk7eo
    @AhmadKhan-gk7eo 2 роки тому

    Assalam walekum

  • @yusufsk3
    @yusufsk3 2 роки тому +3

    Allah humsab ko aamalde ameen👍🌹💚💙🤝

  • @mdshah858
    @mdshah858 3 роки тому +3

    Masha Allah

  • @sanahoque9321
    @sanahoque9321 3 роки тому +4

    Alhamdulillah

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    قرآن و سنت کا سائنسی اعجاز
    Qur'an and Emberiology
    قرآن مجید میں رحم مادر میں بچے کی نشؤ ونما اور تشکیل کے مختلف مراحل کو اللہ جل شانہ نے نہایت باریکی سے بیان کیا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ رب العالمین کی ربوبیت پوری طرح رحم مادر میں جلوہ گر نظر آتی ہے ۔
    یہ چھ مراحل یہ ہیں :
    ١ - نطفہ ٢- علقہ ٣- مضغہ ٤- عظام ٥ - لحم اور ٦ - خلق آخر
    قرآن و حدیث میں اسے قدر تفصیل اور نہایت باریکی سے بیان کیا گیا ہے کہ حیرت ہوتی ہے کہ بغیر آلہ خورد بین (Microscopic camera) کے بغیر نہیں دیکھا جاسکتا ہے ۔
    یہ بات پوری دنیا جانتی ہے کہ خورد بین آلہ حالیہ ایجاد ہے ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
    ساتویں صدی کے آغاز میں جب آلہ خورد بین
    کے بغیر کیسے بیان کیا گیا ؟ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ قرآن انسان کا کلام نہیں ہے بلکہ یہ اس ذاتی بابرکات کی کتاب ہے جس نے انسان کو پیدا کیا ہے اور وہ کائنات کی باریک سے باریک باتوں کو جانتا ہے ۔
    یہ مراحل ہیں ١ - نطفہ ٢- علقہ ٣- مضغہ
    ٤- عظام ٥ - لحم اور ٦- خلق آخر ۔
    آخری مرحلہ میں پچھلے مراحل کے برخلاف یہ جنین مکمل انسانی شکل و صورت اختیار کرلیتا ہے اور تمام اعضاء اور جوارح مکمل ہو کر وہ کامل الخلقت انسانی بچہ بن جاتا ہے
    فتبارك الله أحسن الخالقين
    (المؤمنون : ١٤)
    پس بڑا ہی بابرکت ہے اللہ سب سب سے بہتر خالق
    رحم مادر کے آخری وہ " خلق آخر " بن جاتا ہے ۔
    وہ چیز کچھ اور ہی جاتا ہے جو پہلے مراحل سے بالکل مختلف ہوتا ہے ۔ اب اس کے اندر سارے اعلی انسانی صفات اور صلاحیتیں پیدا ہوجاتی ہیں ۔
    یہ قرآن و حدیث میں اسے قدر تفصیل اور نہایت باریکی سے بیان کیا گیا ہے کہ حیرت ہوتی ہے کہ بغیر آلہ خورد بین کے کیسے بیان کیا گیا ہے؟ یقینا یہ اس ذات با برکات کی تخلیق کا کرشمہ جو آسمانون اور زمین کا موجد اور رب العالمین ہے ۔
    جدید میڈیکل سائنس اس سلسلے جو تصاویر شائع کی ہیں ان ان مراحل کو اچھی طرح سمجھ جاسکتا ہے ۔ جدید میڈیکل سائنس نے
    رحم مادر میں تخلیق کے ان مختلف مراحل کو
    1875 یعنی انیسویں صدی کے آخر میں جانا ۔
    اس بارے ڈاکٹر کیتھ مور جو اس وقت اس موضوع کے سب سے بڑے ماہر تھے کہا کہ اگر آپ یہ سوال مجھ سے آج سے تیس سال پہلے پوچھتے تو میں اس کا جواب نہیں دے پاتا ۔
    یہ بالکل جدید تحقیق ہے ۔ قرآن کا اسے اس قدر باریک سے بیان کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ کسی انسان کا کلام نہیں ہوسکتا ہے !
    علماء نے اس موضوع کو بہت تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ یہاں میں نے اسے آختصار کے ساتھ پیش کیا ہے ۔
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
    ڈائرکٹر
    آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس
    A Global and Universal Research Institute
    nadvilaeeaue@gmail.com

  • @AhmadKhan-gk7eo
    @AhmadKhan-gk7eo 2 роки тому

    Assalam walekum doctor sahab ठीक-ठाक ho tabiyat tabiyat theek hai assalam walekum

  • @kmehmood4284
    @kmehmood4284 3 роки тому +2

    ma shallah

  • @ismailshah8591
    @ismailshah8591 2 роки тому

    Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad1

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    حج ٢٠٢٢ کے مبارک موقع پر
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مشن
    اور امہ مسلمہ
    آدم علیہ السلام کی رحلت کے بعد ان کی اولاد شرک میں مبتلا ہوتی چلی گئی ۔ ان کی اصلاح کے لیے اللہ تعالی وقفہ وقفہ سے انبیاء علیہم السلام کو بھیجتا رہا ۔ یہ انبیاء ایک خاص قوم
    ملک اور ایک خاص مدت کے لیے بھیجے گئے تھے سوائے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور سوائے خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ۔حضرت ابراہیم علیہ السلام یہ خصوصی شرف اور امتیاز حاصل ہے کہ اللہ
    تعالی نے آپ کو دنیا سارے انسانوں کا پیشوا بناکر توحید کے عالمگیر مشن کا آغاز کروایا
    جس کی تکمیل سیدنا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ۔
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ولادت آج سے تقریبا چار ہزار سال قبل حضرت نوح علیہ السلام کی نویں پشت میں عراق کے شہر
    ' ار ' میں ہوئی تھی ۔ آپ علیہ السلام نے مشرکانہ ماحول کی گھٹا ٹوپ تاریکی میں آنکھیں کھولیں ۔ آپ کے والد ایک صنم تراش اور بت ساز تھے اور نمرود بادشاہ کے دربار میں اعلی منصب پر فائز تھے ۔
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم تین قسم کے شرک میں مبتلا تھی ۔ ١ - ستارہ پرستی
    ٢- أصنام پرستی ٣ - سياسى شرك . ملک عراق میں تقریبا پانچ ہزار خداؤں کی پرستش کی جاتی تھی ۔ ہرگاؤں اور ہر شہر کا ایک ایک الگ محافظ خدا تھا ۔ شہر ' ار ' کا خدا ' ننار ' یعنی چاند دیوتا تھا ۔ اس کے ماتحت مختلف ضرورتوں اور حاجتوں کے لیے مختلف دیوی دیوتا بنالیے گئے تھے جو زیادہ تر آسمانی سیاروں سے منسوب تھے ۔ ان کی مورتیاں بنائی جاتیں اور ان کے آگے مراسم بندگی ادا کیے جاتے تھے ۔ملک کا اصل بادشاہ چاند دیوتا ' ننار ' تھا ۔ اس کی طرف سے ملک کا بادشاہ حکومت کرتا تھا جس کی نسبت چاند دیوتا کی طرف کی جاتی اور بادشاہ خود بھی معبودوں میں شامل ہوجاتا ۔ اس کی بھی مورتی بناکر پوجا کی جاتی تھی ۔
    ایسے مشرکانہ ù میں اللہ سبحانہ تعالی نے ان کی رہنمائی کی اور حق کی سمجھ عطا کی :
    و لقد أتينا إبراهيم رشده من قبل و كنا به عالمين o ( الانبیاء : ٥١ )
    اس سے بھی پہلے ہم نے ابراہیم کو اس کی سمجھ عطا کی تھی اور ہم اس سے خوب واقف تھے ۔
    حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ان خود ساختہ جھوٹے معبودوں کا انکار کرتے ہوئے اس بات کھل کر اعلان کردیا کہ :
    و إذ قال إبراهيم لأبيه أزر ا تتخذ اصناما آلهة
    إنى اراك و قومك فى ضلال مبين o
    اور جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے کہا " کیا تو بتوں کو خدا بناتا ہے ؟ میں تجھے اور تیری قوم کو کھلی گمراہی میں پاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ میں ان سب سے بیزار ہوں جنہیں تم خدا شریک ٹھیراتے ہو ، میں نے یکسو ہوکر اپنا رخ اس ہستی کی طرف کرلیا جس نے زمین اور آسمانوں کو پیدا کیا ہے اور میں ہرگز شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں " ۔
    ابراہیم علیہ السلام اس طرح اپنی دعوت کا آغاز کیا ، حقائق کو کھول کر بیان کیا ، بتوں کی بے بسی اور لاچاری کو کھول کر ان کو سمجھایا اور پروردگار عالم کی عظمت اور اس شان و شوکت کو کو بیان کیا ۔
    آپ علیہ السلام کی دعوت کی ضرب نہ صرف بتوں کی پرستش بلکہ شاہی خاندان کی حاکمیت ، پجاریوں اور اعلی طبقوں کے مذہبی ، معاشی اور سیاسی حیثیت اور ملک کے عوام کی اجتماعی زندگی پر براہ راست پرتی تھی ۔ اس لیے بادشاہ ، پجاری اور تاجر
    سبکے سب آپ علیہ السلام کے مخالف اور
    جان کے دشمن ہوگئے ۔
    جاری
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @Jamal-js8up
    @Jamal-js8up 4 місяці тому

    Kya baat hai

  • @hafizghulamrasool7915
    @hafizghulamrasool7915 2 роки тому +1

    Mashaallahmashaallahmashaallahmashaallahmashaallahmashaallahmashaallahmashaallahmashaallahmashaallahmashaallahmashaallahmashsallahmashaallahmashaallahmashaallah

  • @yusufsk3
    @yusufsk3 2 роки тому +2

    👍

  • @sadiksk6958
    @sadiksk6958 2 роки тому +3

    Mashallah ❤️❤️
    Miss you zarir sir 😔😔

  • @naveenn998
    @naveenn998 2 роки тому

    Dr.naik ki original videos h kese pta lgega??

  • @monstergamerz9331
    @monstergamerz9331 10 місяців тому

    Aameen

  • @alfiyakasimpatelalfiyakasi2128
    @alfiyakasimpatelalfiyakasi2128 2 роки тому

    Mashaallah mashaallah 🥰🥰🥰🥰🥰❣️❤️❤️❤️ Allah taala hume bhi deen failane ki tohfik de aamin sumaamin 🤲🏻🥰😊❣️

  • @nasibakhatoon7640
    @nasibakhatoon7640 Рік тому

    Loveislam

  • @KhanbabaKhanbaba-j6k
    @KhanbabaKhanbaba-j6k 2 місяці тому

    Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah ameen ameen ameen ameen ameen ameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen aameen Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah ameen ameen

  • @moabbas8414
    @moabbas8414 3 роки тому +10

    Dr Zakir Naik good he

  • @gulahmadfaizi6572
    @gulahmadfaizi6572 Рік тому +1

    2:46:45

  • @mobilemobile2967
    @mobilemobile2967 2 роки тому

    Best

  • @MasoodAhmad-u2h
    @MasoodAhmad-u2h 10 місяців тому

    Allah..Akbar..pk

  • @shahfahad155
    @shahfahad155 2 роки тому +1

    i proud u

  • @shumparak178
    @shumparak178 Рік тому

    الحمدلله

  • @tfrtabishreyaz3521
    @tfrtabishreyaz3521 2 роки тому +2

    ♥️♥️♥️♥️♥️

  • @religionislamicproduction4147
    @religionislamicproduction4147 Рік тому +1

    Pure real daawat

  • @md.khairulislam9047
    @md.khairulislam9047 2 роки тому +16

    Allah humsab ko aur aisi organization chalane ki taufeek de Insha Allah Ameen .

  • @morstofakamal7746
    @morstofakamal7746 2 роки тому

    WOW

  • @SunitaKumari-f7k
    @SunitaKumari-f7k 4 місяці тому

    Allah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @noorahamedsavanur6256
    @noorahamedsavanur6256 Рік тому

    Allatalaname ilmsemslamal kare

  • @sajjadhassan325
    @sajjadhassan325 2 роки тому

    Ap k one man vs one woman wala point aap k liye theek ho ga but islam pori insaniat ka sochta hay.quran pak sari sunya k liye hay to usool bhe aisa h hona tha.scince bhe isay support karti ha waisay bhe 2 ratio 3 ka fark h

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    EXPANDING UNIVERSE.MENTIONED
    IN HOLY QUR'AN 1500 YEARS AGO
    ALMIGHTY ALLAH THE ORIGINATOR TO THE UNIVERSE AND CREATOR OF THE MANKIND
    Who can claim 1350 years ago that the universe is expending?
    والسماء بنينها بايد و انا لموسعون o
    " And the heaven We built it with power, and indeed, We are the expander "
    (And We it is Who make the vast extent, thereof )
    (Qur'an, 51:47)
    Until 1931, physicist Albert Einstein believed that the universe was static. An urban legend attributes this change of perspective to when American astronomer Edwin Hubble showed Einstein his observations of redshift in the light emitted by far away nebulae - today known as galaxies.
    After Hubble discovered that the universe was expanding, Einstein called the cosmological constant his "greatest blunder."
    At around the same time, larger telescopes were being built that were able to accurately measure the spectra, or the intensity of light as a function of wavelength, of faint objects.
    Almighty Allah is the Creator of the whole universe.He says:
    Should He not know what He created? And He is the Subtile, the Aware.
    The knowledge of scientists is very limited and insufficient to understand the universe! ! Recently NASA launched JWST. This telescope will see the beginning of the universe and how it evolved. Today the scientists accepted that they know very little about the universe.
    DR.MOHAMMAD LAEEQUE NADVI
    Ph.D. (Arabic Lit.) M.A. Arabic Lit.
    Director
    Amena Institute of Islamic Studies
    & Analysis
    A Global & Universal Research Institute
    Donate to promote this Institute
    SBI A/C30029616117
    Kolkata,Park Circus Branch
    nadvilaeeque@gmail.com
    Thanks

  • @alanabikhan7715
    @alanabikhan7715 10 місяців тому

    My love my life my Islam

  • @mobilemobile2967
    @mobilemobile2967 2 роки тому

    Exactly 💯😊

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому +1

    THEORY OF EVOLUTION
    VS
    QUR'ANIC ACCOUNT OF CREATION
    (11)
    To Him is due
    The primal origin
    Of the heavens and the earth:
    When He decreeth a matter,
    He saith to it:" Be,"
    And it is.
    (Qur'an,2:117)
    Adam was taught to speak after creation as miracle. It must be born in mind that education or learning presupposes power of speech. It only goes to prove that prophet Adam was not merely endowed with power to speak but had a excellent mental power which enabled him to perceive things in nature and those on the earth.
    و علم ادم الاسما کلہا (2:31 ,Qur'an)
    And He taught Adam the names of all things.
    Which commentators take to mean the the inner nature and charactreristics of things, and things here would include feelings. The whole passage is charged with mystic meaning. Prophet Adam was put potentially by Almighty Allah all sciences which his children will be inherited in future and far-future.
    Prophet Adam being the خلیفہ (vicegeret) of Allah on the earth, was taught all about the nature and
    universe in order that he could make proper use of all elements of nature.
    Obviously, any person put in charge of a new post is briefed about every aspect of the responsibilities. It is why Adam was taught about use of everything. Therefore the interpretation of Adam can not be streched to mean any kind of creatures were eitther dumb or who used sighn language. The prophet Adam knew how to read and write. A few of verses throw some light on this aspect:
    " Proclaim! and thy Lord is most bountiful, He Who taught (the writing) by the pen,--
    Taught man that which he knew not.
    (Qur'an, 96: 3 - 5 )
    The first literate man was prophet Adam (24).
    Ibne Qutiaba is of the opinion that Adam knew to read or write (25). Written language is clearly a much more recent human accusation, with no good evidence for it before 5,500 years ago. (26)
    The holy Qur'an says in absolute terms:--
    " We have indeed created man in the best of moulds".
    (Qur'an, 95:4)
    Prophet Adam's personality comes out in a crystal clear manner from the accounts related by the Qur'an.
    Prophet Adam was not only a dignified, cultured and civilized man,
    but was a highly learned, graceful and debonair personality. It certainly does not apply to a chimpanzee, ape man or a sub-man.
    The explicit verses of Qur'an and Hadith portray Adam not merely as the father of the humanity but as the first man and as the first prophet.
    Continue:

  • @monstergamerz9331
    @monstergamerz9331 10 місяців тому

    Almeen

  • @malikmoni2645
    @malikmoni2645 3 роки тому +1

    Dr zakar Nak Tha good man

  • @mdkurban3560
    @mdkurban3560 Рік тому

    MD kurban India Bihar araria and Jobs Bangladesh

  • @imrantalpur2837
    @imrantalpur2837 11 місяців тому

    😮

  • @Deepakyadav-vp8xx
    @Deepakyadav-vp8xx Рік тому

    If your wife says for phonography you are Impotinal what is answer your wife to stop phonography

  • @arfan8730
    @arfan8730 Рік тому

    Dr Zachary Neal you always say that a messenger peace be upon them by the last Messenger it's God's world not yours Allah says in Quran Surah 7 verse number 35 Adam says messages will come from us Moses in Surah number 5 Medina verse number 20 the same message will come from Among Us prophets Moses al-hajj Surah number 22 race number 75 to 78 God Almighty says messengers will be picked from us people and whether says the last messenger was Muhammad sallallahu alayhi salam is that transgressor if you read number Surah 40 verse number 34 to 35 tell you about signs and people who say the last messenger is a transgressor so I hope you Muslims out there listen to the Quran and follow it thank you very much as salam alaikum

  • @hasinakhan2676
    @hasinakhan2676 Рік тому +1

    Allhaapperhe. Matkare