ساری حمد اور سارے سجدے ہمارے خدائے ثالوث کی ہے۔ الہی حکمت جو ہمارے نجات دہندہ یسوع مسیح کے جلالی نام کے وسیلے سے الہی مدد گار خدائے روح القدس نے اپنے خادم متحرم پاسٹر آئزک عنایت صاحب کو دی ہے جس سے کلام مقدس کے شاندار اور بہت بابرکت مخفی پہلووں کو افشاں کرتے ہیں۔ کمال بابرکت تعلیمی پیغام کےیے زندہ خدا کے زندہ کلام مقدس کے لیے شکر گزاری ہو۔ hallelujah 🙏🙏🙏
Khudawand ka Hath humesha apko sambhalye rakhe. Sir, I'm one of your subscribers. I always love to watch your sermons. I feel blessed to hear the Word of God as you narrates. 🙏 Stay blessed 🙌 Amen❤
خداوند یسوع مسیح کے عظیم بابرکت نام میں اپ کو سلام پاسٹر صاحب کیا حال ہیں سر اپ کیوں نہیں اس نالائق کو جواب دیتے ہیں اپ بھی اپنا کوئی ویڈیو بیان جاری کریں اس کو جواب دیں بہت شکریہ❤❤❤
@@ashrafgill4998 جو کسی کی بات سننے اور سمجھنے سے انکاری ہو اور جسے تمیز سے بات کرنا ہی نہ آتا ہو اس سے بحث کرنا فضول ہے۔ جہاں تک اس کے سوالات کا تعلق ہے ان کی بابت پیغامات کی ویڈیوز چینل پر موجود ہیں۔
ساری حمد اور سارے سجدے ہمارے خدائے ثالوث کی ہے۔
الہی حکمت جو ہمارے نجات دہندہ یسوع مسیح کے جلالی نام کے وسیلے سے الہی مدد گار خدائے روح القدس نے اپنے خادم متحرم پاسٹر آئزک عنایت صاحب کو دی ہے جس سے کلام مقدس کے شاندار اور بہت بابرکت مخفی پہلووں کو افشاں کرتے ہیں۔
کمال بابرکت تعلیمی پیغام کےیے زندہ خدا کے زندہ کلام مقدس کے لیے شکر گزاری ہو۔
hallelujah 🙏🙏🙏
praise the lord. its 5 am in pakistan and Lord guided me to worship n your video came up❤
Glory be to lord Jesus Christ.
Great massage Praise the Lord.
Praise the Lord 🙏
Amen
❤ nice message praise the lord God 🙌 🙏
All Glory to the Lord
God bless you all
Blessed sermon sir
Blessings
🙌🙌🙌✝️✝️✝️👍👍🙏🙏
Many Blessings 🙌🏻
Very nice. God bless you my dear.
🙏
❤
Khudawand ka Hath humesha apko sambhalye rakhe.
Sir, I'm one of your subscribers. I always love to watch your sermons. I feel blessed to hear the Word of God as you narrates. 🙏 Stay blessed 🙌
Amen❤

🙏🙏🙏