ملک توڑدو،خان کی جیل میں گنڈاپور کو خفیہ ہدایت ریکارڈ ہوگئی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 вер 2024
  • Social Media Talk Show is a first Social Media Program Channel.
    #SocialMediaTalkShow #ImranKhan #MaryamNawazSharif #PoliticalNews #Headlines #GeoNews #dunyanews

КОМЕНТАРІ • 133

  • @WaseemKahnKahnwaseemKahn
    @WaseemKahnKahnwaseemKahn 2 години тому +11

    9مئ والوں کو کبھی معافی نہیں ملے گی ریاست کے غداروں کو ❤

    • @iq2823
      @iq2823 2 години тому

      اس 9 مئی کے پیچھے وہی لوگ ہیں جن کی پوری تاریخ ایسے گھناؤنے جرائم سے بھری پڑی ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ پہ حملہ کروایا، جنہوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کروایا۔ اور جنہوں نے ہمیشہ اپنے مخالفین کو کُچلنے کے لیے ان کی قتل وغارت تک کی۔ سب کو معلوم ہے کہ ن لیگ ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ جرائم پیشہ لوگوں کا ایک مافیا اور گروہ ہے۔ جنہوں نے ججوں، جرنیلوں، اسمبلی اراکین چاھے وہ مرد ہوں یا عورت، اسمبلی کے اندر یا اسمبلی کے باھر ہوں، انہوں نے ہر ایک کو ننگی اور گندی گالیاں دیں ۔ ان کی بے عزتی، بے حُرمتی، توھین اور تضحیک کی۔ اس سیاسی جماعت کی پوری تاریخ ہی اتنی گندی، گھٹیا اور مکروہ ہے۔
      اور سب سے بڑی بات کہ کیا وجہ ہے کہ آج تک اتنے بڑے واقعے کی تفتیش ہی نہیں ہوسکی ۔ اور نہ ہی اس کا چالان کاٹا گیا؟ کیا ہمیں نہیں معلوم کہ رانا ثنااللہ کیوں وزیرداخلہ بنا تھا؟ اس 9 مئی کے سارے ڈانڈے "لندن" سے جا ملتے ہیں۔ اور اس کے پیچھے یہی رانا ثنااللہ، عطاتارڑ، مریم نواز، ناصر بٹ اور بہت سے جرائم پیشہ لوگ شامل ہونگے؟
      اب تو رانا تنویر کی آڈیو ریکارڈنگ بھی منظرِعام پہ آگئی ہے۔ جس میں وہ یہ کہتا سُنا جا سکتا ہے کہ اپنے کچھ بندے 9 مئی کے واقعات میں اپنے بندے بھی ڈال دو ۔۔۔۔ ہم نے ان سے بہت سا سکور سیٹل کرنا ہے۔ اور اس کے علاوہ آئی۔جی پنجاب کے بارے جو انکشافات اور مداخلت سامنے آئی ہے۔ وہ بھی کسی سے ڈھکی چُھپی نہیں ہے۔

  • @MShafi-816
    @MShafi-816 2 години тому +6

    وعلیکم السلام اللہ پاک ہمارے ملک کے اوپر خاص رحم و فضل فرمائے اور ملک کو توڑنے والے انشاءاللہ خود برباد ہوں گے انشاءاللہ

  • @MunirDogar-p1g
    @MunirDogar-p1g 2 години тому +6

    Ameen Pakistan zindabad pak army zindabad

  • @sarwariqbal5765
    @sarwariqbal5765 2 години тому +6

    Pakistan zindabad pak army zindabad ❤❤❤

  • @shafiquekamyana55
    @shafiquekamyana55 2 години тому +10

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جنا ب سانپ کا سر کچلا جا تے *ا نتظا ر نا کیا جا ے*وسلام*

  • @amanullahabbasi8791
    @amanullahabbasi8791 2 години тому +22

    سر جی پاکستان کو توڑنے کی سوچ رکھنے والوں کو اور کو برباد کرنے والوں کو اللہ پاک تباہ اور برباد کرے آمین یارب العالمین

    • @iq2823
      @iq2823 2 години тому

      تو پھر اللہ نوازشریف اور زرداری کو برباد کرے جو جاگ پنجابی جاگ اور سندھو دیش کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جو امریکی دلے اور غلام ہیں۔۔۔۔۔ ہم عوام ان کو زندہ درگو کردیں گے۔۔۔۔۔۔۔ 8 فروری تو ایک چھوٹی سی جھلک تھی۔۔۔۔۔۔ پوری فلم تو ابھی باقی ہے۔۔۔۔

    • @mshakirsheikh8780
      @mshakirsheikh8780 2 години тому

      Aaaaaaaaaaaaaaaameen summmmmmmmmmma aaaaaaaaaaaaaaaameen

    • @arifsaleem5467
      @arifsaleem5467 Годину тому

      بددعائیں دینے کے نتیجے میں تو یہ بدکردار اور سازشی لوگ بڈھے ھو کر ھی مریں گے, انھیں پھانسی چڑھانے اور لوٹ کا مال برامد کرنے کے لیئے دعاؤں کے ساتھ قوم کو عملی کوششیں بھی کرنی ہڑیں گی۔

    • @KhalidgG-q8r
      @KhalidgG-q8r Годину тому

      یہ کام حافظ کو خود کرنا پڑےگا

  • @kaleemullah2072
    @kaleemullah2072 2 години тому +5

    آمین یا رب العالمین

  • @SalahudDin-db1cf
    @SalahudDin-db1cf 2 години тому +13

    بھائ صاحب اس فتنہ کا ایک ہی علاج ھے خس کم جہاں پاک ورنہ یہ شخص ملک کو مزید نقصان پہنچائے گا

  • @FunnyBoardGame-zn4cygeotv
    @FunnyBoardGame-zn4cygeotv 2 години тому +4

    Allah pAk apni Iman mnh rkhy Pakistan ko

  • @malikgulamabbas8795
    @malikgulamabbas8795 2 години тому +4

    Kameena Israel ka Agent hi is koi Bhlai ki tawqo nhi rhni chahy❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @RayManzoorAhmad-d9f
    @RayManzoorAhmad-d9f 2 години тому +4

    Pakistan Zindabad Army indanad good tabsra

  • @javedarshad1497
    @javedarshad1497 2 години тому +8

    سندھیلہ صاحب اللّٰہ تعالیٰ میرے وطن پاکستان کو محفوظ رکھے اور تا حیات سلامت رکھے پہلے بھی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے لیکر سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال قادیانی تک ان سب نے وطن پاکستان کو نوچ نوچ کر کھایا اور اب موجود سپریم کورٹ کے کچھ جسٹسز صاحبان نے اسی قسم کی کوششیں کی ھے مگر یہ بد عنوان جسٹسز پاکستان کا کچھ نہیں بیگار سکتے یہ وہ لوگ ہیں جو ہر حالت میں اپنا چیف آف آرمی سٹاف دیکھنا چاہتے ہیں مگر ھنوز دلی دور است ھو گا وہی جو میرا رب چاھے گا۔

    • @iq2823
      @iq2823 2 години тому

      پاکستان کا سب سے آسان مسٔلہ اور ہربات کا آسان ترین جواب یہی ہے کہ اگر کسی بات کی کوئی دلیل نہ ہو تو اُسے قادیانی، کافر، مُرتد، یہودی ایجنٹ یا پاگل کہہ دو تمام مسٔلے حل۔
      سرسیداحمدخان بھی قادیانی اور یہودی ایجنٹ، کافر اورمُرتد
      علامہ اقبال بھی زانی، شرابی، مُرتد، کافر
      قائداعظم بھی کافر اعظم، شعیہ، کافر، مُرتد، قادیانی
      زوالفقار علی بھٹو بھی شرابی، زانی، مُرتد، یہودی ایجنٹ
      جنرل مُشرف بھی قادیانی حتی کہ اُسے یہ بات آفیشلی بتانا پڑی کہ وہ سُنی مسلم ہے۔
      جنرل باجوہ بھی قادیانی اور یہودی ایجنٹ
      عمران خان بھی قادیانی، یہودی ایجنٹ
      بلاول بھٹو بھی قادیانی اور یہودی ایجنٹ
      اور تو اور جب مولانا مودودی نے ایک کتاب "اسلام اور ریاست" لکھی تو تمھی لوگوں نے انہیں کہا کہ ’’ایک مودودی سو یہودی‘‘
      کتنا آسان ہے یہ سب کہنا ۔۔۔۔ اور کتنا مشکل ہے ان لوگوں کے پاؤں کے خاک کے برابر بھی ہونا۔۔۔۔۔!!!

  • @malikgulamabbas8795
    @malikgulamabbas8795 2 години тому +3

    Pakistan zindabad pak Army zindabad ISI zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadfarooq4540
    @muhammadfarooq4540 Годину тому +1

    سندیسہ صاحب، ، عمران کی جیل کو صرف جیل بنا دیں، ناجائز سہولتیں، ملاقاتیں ختم کردیں، ایک ہفتہ کے بعد رزلٹ پھر میرے ذمہ،

  • @raufwazir9449
    @raufwazir9449 2 години тому +2

    Allah taalah onko nist wa nabod karey Jo Pakistan ke khilaf sochthey hey

  • @zafariqbal2435
    @zafariqbal2435 Годину тому +3

    ٹائم۔دیکھو۔جوں۔ھی۔علان۔ھوا۔کہ۔صدر۔چین۔رورہ۔کر۔رھا۔ھے۔اور۔منصوبے۔پر۔کام۔شروع۔ھو۔رھا۔ھے۔۔تو۔عمران۔نے۔جلسے۔اور۔دھرنے۔کا۔علان۔کر۔دیا۔یہ۔کسی۔غءر۔ملکی۔ایجنڈے۔پر۔کام۔کر۔رھا۔ھے

  • @MPervaz-z6s
    @MPervaz-z6s 2 години тому +4

    ❤i❤am❤narowal❤god❤news❤

  • @hanifAhmad-dm5tv
    @hanifAhmad-dm5tv 2 години тому +2

    App ki duaon ka shukria lekun app agar aesa karien k mukhtsar

  • @sajidshagexport2424
    @sajidshagexport2424 2 години тому +9

    سندھیلہ صاحب اگر یہ معلومات حقیقت پر مبنی ہے تو کارروائی کیوں نہیں کی جاتی کس چیز کا انتظار ہے ھماری ریاست ایسے سانپوں کا سر کیوں نہیں کچلا جا رہا

    • @iq2823
      @iq2823 Годину тому

      ہماری ریاست نے نوازشریف جیسے سانپ کو بھی تین بار وزیراعظم بنایا تھا۔۔۔ وگرنہ اس کی حیثیت تو کونسلر بننے کی بھی نہیں تھی اور آج بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔

    • @sajidshagexport2424
      @sajidshagexport2424 Годину тому

      @@iq2823 آنکھیں کھولوں بستر جھوڈو موں ھاتھ دھو لو سچائی کا سامنا کرو بغض نواز شریف سے باھر نکلو

  • @sajjadbhatti3797
    @sajjadbhatti3797 2 години тому +3

    Excellent

  • @malikjafar6813
    @malikjafar6813 2 години тому +9

    گڈ بھت زبردست

  • @mateenahmad7716
    @mateenahmad7716 2 години тому +3

    Ameen ❤ good 👍❤❤

  • @MurtazaKazmi-yv2tx
    @MurtazaKazmi-yv2tx 2 години тому +4

    ❤❤❤❤❤

  • @تحریروآواز
    @تحریروآواز 2 години тому +1

    ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو ! ـــــ براہ کرم تصحیح کر لیجئے گا ۔

  • @ghulamsadaq1506
    @ghulamsadaq1506 Годину тому

    اسلام وعلیکم سندھیلہ صاحب پاکستان زندہ دل دل پاکستان جان جان پاکستان پاک فوج زندہ آ باد

  • @MuhammadameerkhanBali
    @MuhammadameerkhanBali 2 години тому +6

    FORIEGN FUNDED FITTNE KA AB MOKAMAL KHATMA
    KIYA JAI GA,,

    • @iq2823
      @iq2823 Годину тому

      تم فکر نہ کرو ہم نے لندن والوں کو زندہ درگو کرنے کا فیصلہ 8 فروری کو سٗنا دیا تھا اگلے الیکشن میں زمین سے 6 فٹ نہیں بلکہ 6000 فٹ نیچے پھینکیں گے۔۔۔۔ جہاں سے آئے تھے وہیں پھینک دیں گے۔۔۔۔۔

  • @sanuhazrokkalan
    @sanuhazrokkalan Годину тому

    سر میں کبھی بھی فوج کا حامی نہیں رہا ۔۔۔۔۔ لیکن جب سے عمران نے فوج اور پاکستان کو نقصان پہنچایا میرے دل میں فوج سے محبت انتہائی درجے پہ پہنچ چکی ہے۔۔۔۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @abidsaleemsandila2949
    @abidsaleemsandila2949 2 години тому +3

    good wishes for u ch sb

  • @maqureshi4297
    @maqureshi4297 Годину тому

    Very informative analysis

  • @yasmeenbashir2665
    @yasmeenbashir2665 5 хвилин тому

    Pak army zindabad. Pakistan zindabad. Pmln zindabaf

  • @hafeezabro2736
    @hafeezabro2736 2 години тому +6

    Afsos aap ghadare wattan ko Khan Sb kahte ho.

  • @abidsaleemsandila2949
    @abidsaleemsandila2949 2 години тому +3

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

  • @ShakoorLohar-ff1ly
    @ShakoorLohar-ff1ly 14 хвилин тому

    ہنوز ہست دلی دور است

  • @Pattola_47
    @Pattola_47 2 години тому +2

    Mra kesy tha mujeeb ur rhman

  • @sayedg4477
    @sayedg4477 Годину тому

    ہوئے تم دوست جسکے دشمن اُس کا آسماں کیوں

  • @abidqazi1973
    @abidqazi1973 2 години тому +1

    Niazi 3 saal hukumat ker chuka hay...ab mujeeb wala doosra anjaam baqi hay...

  • @mussaratnazir6098
    @mussaratnazir6098 Годину тому

    God. Bless u. With. Eman. And. Health

  • @74kcc
    @74kcc 2 години тому +3

    آپ کو کیا پتہ
    علی امین گنڈاپور حقیقی جانشیں ہے خاں ساب کا
    شاید پی ٹی آئی حقیقتی بھی بن جائے تو
    آمین گنڈاپور ہی صدر ہو گا

  • @Pattola_47
    @Pattola_47 2 години тому +2

    Nasl kon si ha bap bhi too aysa he tha

  • @alikhankhattak3336
    @alikhankhattak3336 2 години тому +2

    Sandhela sahib awaz tura buland rakha karen shukria

  • @TariqMahmood-ue1lz
    @TariqMahmood-ue1lz Годину тому

    They are must doing in future

  • @AbidHussain-rc5hq
    @AbidHussain-rc5hq 2 години тому +2

    PLEASE DANGEROUS HEAD LINES NA LAGAAYA KARAIN

  • @azmatnigah715
    @azmatnigah715 Годину тому

    یہ مجیب پارٹ ٹو ھے خدا اسکا انجام بھی دنیا و آخرت میں اسی کے ساتھ کرے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲

  • @azizahmed5381
    @azizahmed5381 2 години тому +7

    Bhai agar bat is had tuk a ghi ha Tu is beghrat ko ub tuk keyun pal rhey Han

  • @Syedazaida
    @Syedazaida 44 хвилини тому

    Thanks bhai awaz thik kardi

  • @muneebbahadurani7877
    @muneebbahadurani7877 Годину тому

    Yai bat Sahi hai aisy admi ko Pakistan me rehny ka haq he nahi hai

  • @asifsajjad6085
    @asifsajjad6085 2 години тому +2

    Jo b recording ha wo awam k samny laid jay

  • @naeemtahir1988
    @naeemtahir1988 Годину тому +1

    Houey tum dost jis ke. Dushman uss ka assman kyun ho .

  • @abdulwahid-qe8uz
    @abdulwahid-qe8uz Годину тому

    جلسہ مویشی منڈی میں کیا
    اگلہ جلسہ ہیرامندی میں ہوگا

  • @arshadkamal999
    @arshadkamal999 Годину тому

    You are great

  • @aftabahmad783
    @aftabahmad783 2 години тому

    Imran khan ko mojeb smjho fetna hy

  • @shas539
    @shas539 Годину тому

    سندھیلا صاحب ۔۔یہ بات عام آدمی کو سمجھ آ گئی ہے کہ عمران خان کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے ۔۔پاکستان میں افراتفری اور انتشار ۔۔

  • @syedkhalidshubbirbukhari9516
    @syedkhalidshubbirbukhari9516 Годину тому

    😮

  • @SaBaDoll967
    @SaBaDoll967 Годину тому

    Ye log mulk ko khatam krna chah rhe hen plz serf ye log jaloos jalse krete hen galyan de kr mulk Dushman ko khush krte hen Allah pak mulk ki pak foj ki Hefazat farmai aameen

  • @love4allinmyheart
    @love4allinmyheart Годину тому

    I don't know why we are this much weak and helpless about this FITNA. Still we need more proves that he is a FITNA

  • @syedkhalidshubbirbukhari9516
    @syedkhalidshubbirbukhari9516 Годину тому

    Impossibal

  • @spicyredhotchillies4896
    @spicyredhotchillies4896 2 години тому +2

    Shehbaz Sharif ka vision bhe koi vision hay! Vision to hota hay bhensen, kattay, murghiyan, anday

    • @iq2823
      @iq2823 2 години тому

      سچ یہ ہے کہ جنتا معشیت کا بیڑہ غرق اس کے دور میں ہوتا ہے کبھی بھی کسی دور میں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔
      جیسے 2016 میں نوازشریف نے آئی۔ایم۔ایف سے پاکستان کی تاریخ کا بلند ترین قرضہ لیا اور پاکستان کا قرضہ 25 ارب سے بڑھ کر 95 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔۔۔۔ اور پھر اسی قرضے سے اس نے تاجروں کو سبسڈیاں دیکر دونمبر طریقے سے مہنگائی کم کردی اور مہنگائی کی شرح کو قرض کے پیسوں سے 4-5 فیصد تک محدود رکھا لیکن اس سے
      * پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے
      * ایکسپورٹ کم ہوکر صرف 12 ارب رہ گئی
      * امپورٹ 18 فیصد سے بڑھ کر 39 فیصد تک پہنچ گئی
      * تجارتی خسارہ 19 ارب سے بڑھ کر 42 ارب تک پہنچ گئی۔
      * سوا کروڑ لوگ بیروزگار ہوگئے۔۔۔۔
      * ٹیکس کولیکشن صرف 3800 ارب تھی
      اس کے علاوہ زراعت، توانائی، مینوفیکچرنگ اور بہت سے شعبوں کی ابھی میں نے بات نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ کریں گے تو پھر آپ کے پاس دفاع مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوجائے گا۔۔۔۔۔
      لیکن نوازشریف اور اسحاق ڈار تم جیسے بیوقوفوں اور جاھلوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بناتا اور پھُدو لگاتا رہا کہ ڈالر 100 کے نیچے اور پاکستان کی معشیت 24 ویں بڑی معشیت بننے جارہی ہے۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 2 години тому

      نوازشریف کے دور میں ہمیشہ ہی پاکستان پستی اور تنزلی کے گڑھوں میں ہی گرا ہے۔۔۔ کبھی ترقی نہیں کی۔۔۔۔۔ ہمیشہ پاکستان کا بیڑہ غرق کیا۔۔۔۔
      کھلا چیلنج ہے کہ کوئی ایک سال بتا دیں جب نوازشریف حکومت میں آیا ہو اور پاکستان نے ترقی کی ہو۔۔۔۔ اگر آپ 1990 سے لیکر 2018 تک کوئی ایک سال ۔۔۔۔ صرف ایک سال (ہم زیادہ سالوں کے بارے بات نہیں کریں گے کیونکہ اس سے آپ کو شرمندگی ہوگی اور ہم نہیں چاھتے کہ ایسا ہو) بتائیں جب پاکستان نے ترقی کی ہو۔۔۔۔ ؟
      نوازشریف کی پوری معشیت صرف اس کے خاندان یا اس کے اردگرد کے حلقے کے لوگ جن میں زیادہ تر لاہور، گوجرنوالہ، فیصل آباد ڈویژن کے وہ کرپٹ، چور، مافیا کاروباری لوگ شامل تھے جو نوازشریف سے بجلی چوری، گیس چوری، ٹیکس چوری، اور امپورٹ ایکسپورٹ بلوں پہ چوریاں کروا کر اپنے کاروباری مفادات کا تحفظ کرتا ہے، کے اردگرد ہی گھومتی تھی۔
      اور جب ان چوروں، ڈاکوؤں مافیا کے کاروباروں کو تحفظ ملتا تھا تو یہ لوگ کہتے تھے کہ جب بھی نوازشریف آتا ہے توکاروبار بڑھتا ہے۔۔۔ اب ہم نے 1990 سے لیکر 2018 تک جب بھی نوازشریف حکومت میں آیا۔۔۔۔۔ ہم نے جب ساری معشیت کی رپورٹس اور ریکارڑ دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ سب بکواس اور جھوٹ تھا۔۔۔
      یہ ظاھری ترقی صرف اور صرف لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں ہی ملتی تھی۔۔۔۔ کیونکہ نوازشریف نے کبھی پاکستان پہ حکومت کرنے کا سوچا ہی نہیں ۔۔۔ اس نے ہمیشہ پنجاب پہ ہی حکومت کرنے کا سوچا۔۔۔۔۔۔
      مثلاً 2013-2008 تک زرداری کا دور جو پاکستان کی معشیت کا تاریک ترین دور۔۔۔ جس میں 22-20 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ ہوتی رہی ہے۔ اس دور میں بھی پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر تھے ۔ ایکسپورٹ 22 ارب ڈالر تھی۔۔ اور جب نوازشریف نے 2018 میں حکومت چھوڑی تو زرمبادلہ کے ذخائر صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے تھے اور ایکسپورٹ کم ہوکر صرف 12 ارب ڈالر رہ گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک چھوٹی سی جھلک تھی۔۔۔ ورنہ ہم پوری معشیت کو یہاں کھول کررکھیں تو کوئی ن لیگی یا نواز لیگی یہاں منہ دکھانے کے قابل نہیں رھے گا۔۔۔۔۔
      www.sbp.org.pk/ecodata/FER/index.asp
      لیکن نوازشریف اور اسحاق ڈار تم جیسے بیوقوفوں اور جاھلوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بناتا اور پھُدو لگاتا رہا کہ ڈالر 100 کے نیچے اور پاکستان کی معشیت 24 ویں بڑی معشیت بننے جارہی ہے۔۔۔۔
      لیکن آپ جیسے عقل اور شعور کے اندھوں جاھلوں اور بیوقوفوں کو بآسانی پُھدو لگایا جاسکتا ہے۔ کیا آپ میں سے کبھی کسی ایک پٹواری نے اس سے یہ سوال پوچھا کہ تم کس بنیاد پہ انتا بڑی دعوی کررھے ہو کہ جو ملک گھنٹوں تک قرضوں میں ڈوبا ہو وہ کیسے 24 ویں بڑی معشیت بننے جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔؟
      آپ شائد بھول گئے ہیں کہ یہ اسحاق ڈار وہی دونمبر فراڈایا، دھوکے باز شخص ہے جس کی وجہ سے آئی۔ایم۔ایف نے پاکستان کو دو بار اس کی دونمبریوں، جھوٹ، فراڈ، غلط اعداد وشمار پیش کرنے اور ھیرپھیر کرنے کیوجہ سے جرمانہ کیا۔۔۔۔
      اور اس جھوٹے دونمبر، فراڈیے اور دھوکے باز شخص اسحاق ڈار نے تو ایک بار ایک اور جھوٹ اور بکواس کیا تھا جس میں اس نے ایک خودساختہ دعوی کیا کہ وہ نعوذُ باللہ ایشیا کا بہترین معشیت دان ہے۔۔۔۔ اور بعد میں آئی۔ایم۔ایف نے کہا کہ ہم تو کوئی ایسی رینکنگ ہی نہیں کرتے۔۔۔۔۔ تو پھر یہ ایشیا کا بہترین معشیت دان کیسے بن گیا۔۔۔ جس کو معشیت کی الف ب بھی معلوم نہیں ۔۔۔۔۔
      en.dailypakistan.com.pk/14-Oct-2016/ishaq-dar-s-best-finance-minister-of-south-asia-fake-shocking-reality-behind-pml-n-s-claim
      tribune.com.pk/story/1198623/state-owned-firms-funded-emerging-markets-edition
      یہ ہے اصل حقیقت تمھارے دونمبر اسحاق ڈار اور نوازشریف کی جنہوں نے پاکستان کو لوٹ کر کھا لیا۔۔۔ اور آپ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے چند پُل، سٹرکیں، میٹرو بنا دی اور آپ واہ واہ واہ کرتے نہیں تھکتے۔۔۔۔۔۔
      کیا صرف ڈالر کو 100 یا 200 تک ٹھہرانا ہی ساری معشیت ہوتی ہے۔۔۔۔؟ کیا معشیت میں امپورٹ، ایکسپورٹ، زراعت، توانائی، فارن انوسٹمینٹ کچھ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ جیسے پٹواری صرف یہی بات کہہ کر فارغ ہوجاتے ہو کہ اب نوازشریف آیا ہے اور اب معشیت ٹھیک ہوگی ۔۔۔ گھنٹہ ٹھیک ہوئی یا ہوگی ۔۔۔۔ پاکستان کی معشیت کا بیڑہ غرق کرنے میں اسی نواشریف اور اس کے لیے منی لانڈرنگ کرنے والے اسحاق ڈار کا ہاتھ ہے۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 Годину тому

      ظاھر ہے جب ایک شہبازشریف جیسا کلرک وزیراعظم بنے گا تو یہی سب ہوگا۔۔ جو کچھ ہورہا ہے۔۔۔ ایک کوڑی کا اس شخص کو نہ کوئی علم ہے نہ کوئی سوچ، نہ کوئی منصوبہ بندی، نہ کوئی نظریہ، نہ کوئی بیانیہ۔۔۔۔ بس بوٹ چاٹ اور اب بوٹ چٗوس پالیسی۔۔۔۔۔۔۔۔
      یہ نوازشریف، شہبازشریف اور زرداری کی سوچ ان کے ناک سے آگے جاتی ہی نہیں۔۔۔۔ اور نہ ہی ان میں کوئی صلاحیت یا قابلیت یا استعداد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی پوری صلاحیت صرف جاتی امرا اور بلاول ہاؤس کے کچن چلانا اور جو کچھ باقی بچے اس سے اپنے اردگرد کے چوروں، ڈاکوؤں، مافیا کو کچھ دینا ہے۔۔۔۔ ان کی پوری معیشت ہی بس یہی ہے۔۔۔۔۔۔ چوری، ڈاکے، مافیا، بھتہ خوری، منی لانڈرنگ، جعلی ٹی۔ٹی۔ جعلی بنک اکاؤنٹس۔۔۔۔ لانچوں اور جہازوں سے دوسرے ممالک میں پیسے بھجوانا۔۔۔۔۔۔
      یہ انڈے، کٹے، مّرغیاں کم از کم پاکستانیوں کا پیٹ تو بھرتی تھیں۔۔۔۔۔۔ اب تو مٗرغی بھی 650 روپے کلو ہوگئی ہے اور دوسری طرف دونمبر، فراڈ، جھوٹی حکومت مہنگائی کی شرح 9 فیصد بتا رہی ہے جو سراسر جھوٹ بکواس، بے بنیاد اور من گھڑت بات ہے۔۔۔۔ سچ یہ ہے کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان نے یہ لکھا تھا کہ مہنگائی کی شرح کم ہونے کی رفتار صرف 9 فیصد ہے نہ کہ یہ کہ مہنگائی کی شرح 22 فیصد سے کم ہوکر 9 فیصد رہ گئی ہے۔۔۔ لیکن ن لیگ جو ہمیشہ الفاظ کیساتھ کھلواڑ کرکے عوام کو چوتیا اور بیوقوف بناتی ہے۔۔۔۔۔ اس بار بھی یہی کرنے کی کوشش کی لیکن عوام نے سچ ان کے منہ پہ مارا۔۔۔
      کہ کیسے ڈالر کی قیمت 280، پٹرول 270، تجارتی خسارے، ٹیکس جو کہ 1100 ارب کم ٹارگٹ سے حاصل ہوا۔۔۔۔۔ اور ایک روپے کی انوسٹمنٹ نہیں آئی۔۔۔۔ اور یہ کہ ایکسپورٹ کم ہوکر صرف 9 فیصد پہ آگئی ہے۔۔۔۔ تو کیسے مہنگائی 9 فیصد پہ اگئی جبکہ ملک میں ڈالر کے ذخائر صرف 6 بلین ڈالر ہیں۔۔۔۔ یہ سب بکواس اور جھوٹ اور اس کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔

  • @purrpaws
    @purrpaws Годину тому

    گنڈاپُر کو ڈنڈاپُر ! 😂

  • @qudratali375
    @qudratali375 55 хвилин тому +1

    سندیلا صاحب آپ کون سے شہر سے ویلاگ کر رہے ھو

  • @anjumbarlas4103
    @anjumbarlas4103 2 години тому +2

    Whatsapp update

  • @mariaanbreen8715
    @mariaanbreen8715 Годину тому

    Allah apko hidayat de aur kia keh sakty hn

  • @GhulamAbbas-rj7bh
    @GhulamAbbas-rj7bh Годину тому

    Resolve the issue of price hike,only.please ???

  • @sarwarnadeem879
    @sarwarnadeem879 Годину тому

    Sandhela sb the great....Pak Army zindabad.Pakisyan paindabad.

  • @TariqHaral381
    @TariqHaral381 2 години тому

    😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮

  • @AdilKhan-id6vc
    @AdilKhan-id6vc 18 хвилин тому

    Imran Khan koi Pagal wagal nhi Hy y yahudion k Sath muhayda kr k Aya Hy.

  • @gameingking1498
    @gameingking1498 Годину тому

    Ghul khora kazia .

  • @MuhammadameerkhanBali
    @MuhammadameerkhanBali 2 години тому +2

    BOTH AUR CERTIFIED LIER,

    • @iq2823
      @iq2823 Годину тому

      کون؟ نوازشریف اور زرداری؟؟؟ یا پھر نوازشریف اور مریم؟؟؟؟

  • @HifsaKhan-t5x
    @HifsaKhan-t5x Годину тому

    Tum Imran khan K bare mien pakwas kr reh ho

  • @SahilKhan-y6r
    @SahilKhan-y6r 2 години тому

    سندلہ کی بہین جنرل کیساتھ سو گی تھ اور یہ خبر لیکر آیا یہ دلہ سندیلہ خوش ہںوجاتا ہںے کہتا ہںے لوگ میری بہن کی بہت عزت کرتے ہیںاسکاکوس کا خبر نہیں لیتا ہںے

  • @Pattola_47
    @Pattola_47 2 години тому +3

    ❤❤❤❤

  • @AkmalShah-b1t
    @AkmalShah-b1t Годину тому

    Pak army zinda bad Pakistan paindabad

  • @ayeshabibi1553
    @ayeshabibi1553 2 години тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAziz-xy4cs
    @MuhammadAziz-xy4cs Годину тому

    Pakistan Zindabad Army indanad good tabsra

  • @khawarrana5027
    @khawarrana5027 2 години тому

    ہوئے تم دوست جس کے اس کا دشمن آسماں کیوں ہو

  • @yahmainlodhi2148
    @yahmainlodhi2148 2 години тому +4

    Pakistan and pak Army zidabad

  • @SanaHamid-l2c
    @SanaHamid-l2c 2 години тому +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShahzadMehar-kx4nt
    @ShahzadMehar-kx4nt 2 години тому +2

    ❤❤❤❤❤❤

  • @AsadSMirza1
    @AsadSMirza1 Годину тому

    ❤❤❤❤❤