मदरसा हथौरा बांदा jamia arabia hathora banda up جامعہ عربیہ ہتھورا باندہ یوپی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 жов 2024
  • #پیارے_دوست_چینل_کو_سبسکرائب_کردو
    #جا_معہ عربیہ-ہتورا-باندہ-یوپی
    #Hathora_madarsa
    #jamia_arabia_hathora_banada_up
    #qari_habib_ahmad_sahab_bandvi
    #mufti_obaidullah_sahab_al_asadi

КОМЕНТАРІ • 35

  • @masoodalipatel4625
    @masoodalipatel4625 2 роки тому +7

    ماشااللہ۔سبحان اللہ
    اللہ پاک سے دعا ہے ہمارے علمی مراکز کی حفاظت فرمائے اکابر علماء کی سرپرستی مللت پر باقی رکھیں آمین

  • @abutalha7942
    @abutalha7942 2 роки тому +9

    اللہ پاک ہمارے اکابروں کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے جتنے اس دنیائےفانی سے رحلت فرما گئے

  • @mokaleemansariansari1274
    @mokaleemansariansari1274 2 роки тому +3

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ۔
    حضرت مجھے انشاء اللہ جامعہ میں پنج سالہ عالمیت میں داخلہ لینا ہے۔ برائے مہربانی بتایں ایک ویڈیو میں بتائیں کہ داخلہ کیسے لیں

  • @Awazofmuslim
    @Awazofmuslim 3 роки тому +6

    ماشاء اللہ
    میرا مادر علمی....بہت خوبصورت....

  • @saqbinaatandshayari
    @saqbinaatandshayari 3 роки тому +5

    مشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ مادر علمی کو ہمیشہ ہر بلا سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @jiyaburrahman7058
    @jiyaburrahman7058 2 роки тому +2

    Aapka madrasa ki koi number he discretion beja

  • @rohinibeta5235
    @rohinibeta5235 Рік тому +1

    رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین

  • @محمدتبریزعالم
    @محمدتبریزعالم 2 роки тому +3

    ماشااللہ

  • @alamalam3267
    @alamalam3267 2 роки тому +2

    Subhanallah

  • @mataharussalammataharussal7617
    @mataharussalammataharussal7617 2 роки тому +3

    Yha pr qerat ki padhai hoti hai kya

  • @SalmanKhan-ud5hv
    @SalmanKhan-ud5hv 2 роки тому +2

    Masha Allah

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 роки тому

    حج ٢٠٢٢ کے مبارک موقع پر
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کا مشن
    اور امہ مسلمہ
    آدم علیہ السلام کی رحلت کے بعد ان کی اولاد شرک میں مبتلا ہوتی چلی گئی ۔ ان کی اصلاح کے لیے اللہ تعالی وقفہ وقفہ سے انبیاء علیہم السلام کو بھیجتا رہا ۔ یہ انبیاء ایک خاص قوم
    ملک اور ایک خاص مدت کے لیے بھیجے گئے تھے سوائے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور سوائے خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ۔حضرت ابراہیم علیہ السلام یہ خصوصی شرف اور امتیاز حاصل ہے کہ اللہ
    تعالی نے آپ کو دنیا سارے انسانوں کا پیشوا بناکر توحید کے عالمگیر مشن کا آغاز کروایا
    جس کی تکمیل سیدنا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ۔
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ولادت آج سے تقریبا چار ہزار سال قبل حضرت نوح علیہ السلام کی نویں پشت میں عراق کے شہر
    ' ار ' میں ہوئی تھی ۔ آپ علیہ السلام نے مشرکانہ ماحول کی گھٹا ٹوپ تاریکی میں آنکھیں کھولیں ۔ آپ کے والد ایک صنم تراش اور بت ساز تھے اور نمرود بادشاہ کے دربار میں اعلی منصب پر فائز تھے ۔
    حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم تین قسم کے شرک میں مبتلا تھی ۔ ١ - ستارہ پرستی
    ٢- أصنام پرستی ٣ - سياسى شرك . ملک عراق میں تقریبا پانچ ہزار خداؤں کی پرستش کی جاتی تھی ۔ ہرگاؤں اور ہر شہر کا ایک ایک الگ محافظ خدا تھا ۔ شہر ' ار ' کا خدا ' ننار ' یعنی چاند دیوتا تھا ۔ اس کے ماتحت مختلف ضرورتوں اور حاجتوں کے لیے مختلف دیوی دیوتا بنالیے گئے تھے جو زیادہ تر آسمانی سیاروں سے منسوب تھے ۔ ان کی مورتیاں بنائی جاتیں اور ان کے آگے مراسم بندگی ادا کیے جاتے تھے ۔ملک کا اصل بادشاہ چاند دیوتا ' ننار ' تھا ۔ اس کی طرف سے ملک کا بادشاہ حکومت کرتا تھا جس کی نسبت چاند دیوتا کی طرف کی جاتی اور بادشاہ خود بھی معبودوں میں شامل ہوجاتا ۔ اس کی بھی مورتی بناکر پوجا کی جاتی تھی ۔
    ایسے مشرکانہ ù میں اللہ سبحانہ تعالی نے ان کی رہنمائی کی اور حق کی سمجھ عطا کی :
    و لقد أتينا إبراهيم رشده من قبل و كنا به عالمين o ( الانبیاء : ٥١ )
    اس سے بھی پہلے ہم نے ابراہیم کو اس کی سمجھ عطا کی تھی اور ہم اس سے خوب واقف تھے ۔
    حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ان خود ساختہ جھوٹے معبودوں کا انکار کرتے ہوئے اس بات کھل کر اعلان کردیا کہ :
    و إذ قال إبراهيم لأبيه أزر ا تتخذ اصناما آلهة
    إنى اراك و قومك فى ضلال مبين o
    اور جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے کہا " کیا تو بتوں کو خدا بناتا ہے ؟ میں تجھے اور تیری قوم کو کھلی گمراہی میں پاتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ میں ان سب سے بیزار ہوں جنہیں تم خدا شریک ٹھیراتے ہو ، میں نے یکسو ہوکر اپنا رخ اس ہستی کی طرف کرلیا جس نے زمین اور آسمانوں کو پیدا کیا ہے اور میں ہرگز شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں " ۔
    ابراہیم علیہ السلام اس طرح اپنی دعوت کا آغاز کیا ، حقائق کو کھول کر بیان کیا ، بتوں کی بے بسی اور لاچاری کو کھول کر ان کو سمجھایا اور پروردگار عالم کی عظمت اور اس شان و شوکت کو کو بیان کیا ۔
    آپ علیہ السلام کی دعوت کی ضرب نہ صرف بتوں کی پرستش بلکہ شاہی خاندان کی حاکمیت ، پجاریوں اور اعلی طبقوں کے مذہبی ، معاشی اور سیاسی حیثیت اور ملک کے عوام کی اجتماعی زندگی پر براہ راست پرتی تھی ۔ اس لیے بادشاہ ، پجاری اور تاجر
    سبکے سب آپ علیہ السلام کے مخالف اور
    جان کے دشمن ہوگئے ۔
    جاری
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @MdSahil-pu5pz
    @MdSahil-pu5pz 6 місяців тому +1

    Madrsa ka nambar chahiye

  • @MuslihuddinSpeaks
    @MuslihuddinSpeaks Рік тому +1

    Mein. Ne. Suna. Hai. Ke. Koi. Bachha. Bager. Dakhila. Wapas nahi. Jata hai. Kiya. Ye. Bat. Sach. Hai

    • @MuslihuddinSpeaks
      @MuslihuddinSpeaks Рік тому +1

      G me. Bhi. Aaraha hu mere dost. Aap. Ko allah.ka. wasta. Ahi. Aap. Jarur mera helf kijiyega. Please
      Aap apna namvar bhej dijyye

  • @ishaqdarbar4029
    @ishaqdarbar4029 2 роки тому +1

    ماشاء اللهُ 🌹 🌹 🌹

  • @ShaikhZiyauddinShaikhziy-qc5ko

    اللہ تعالیٰ جامعہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی سے مالا مال فرمائے آمین

  • @sallambhai6141
    @sallambhai6141 3 роки тому +1

    M̤a̤s̤h̤a̤ a̤l̤l̤a̤h̤

  • @siddeequali8996
    @siddeequali8996 2 роки тому +1

    Masha Allah 🌹🌹

  • @rohinibeta5235
    @rohinibeta5235 Рік тому

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت

  • @gumnamnew2698
    @gumnamnew2698 2 роки тому

    💓💓💓

  • @hafizmukhtarsaqibi6851
    @hafizmukhtarsaqibi6851 2 роки тому

    Masha allaah mera jamya

  • @Nooralam-rt7bl
    @Nooralam-rt7bl Рік тому

    On 11th pic Russell

  • @abulhasanji5660
    @abulhasanji5660 Рік тому

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @abdulkalik4904
    @abdulkalik4904 Рік тому

    ماشاءاللہ

  • @InamullaPathan-qq1wo
    @InamullaPathan-qq1wo Рік тому

    ماشآء اللہ

  • @shasushmsuddin4271
    @shasushmsuddin4271 Рік тому

    Mashaallah

  • @UsmanKhan-iq3br
    @UsmanKhan-iq3br 2 роки тому

    Mashallah

  • @alamalam3267
    @alamalam3267 2 роки тому

    Allah huakbar

  • @qarimukhtarsohagpur3599
    @qarimukhtarsohagpur3599 2 роки тому

    Masha allaah
    Bohat shandar

  • @bashirhussain5902
    @bashirhussain5902 2 роки тому

    Mashaallah