There is none worthy of worship except ALLAH and Muhammad ﷺ is the Messenger of ALLAH. Sir Syed Abul A'la Maududi was a great Muslim scholar May her soul rest in peace Ameen.. You will be always in our heart. I am listening to Qur'an for the third time.27.12.2022 Reply
د ابوالاعلیٰ مودودی کی تفہیم القرآن کو غور سے سنو جو بڑی ہی آسان اردو میں بیان کرتے ہیں ۔ جو ہر کوئی سمجھ سکتا ہے ۔ چاہیے وہ پڑھا لکھا ہو ان پڑھ ہو یا جائل ہو سید ابوالاعلیٰ مودودی تفہیم القرآن سُن کرپاکستان کے مسلمانوں یہ نہیں کہنا کہ وہ وہابی ہے یا سُنی ہم اس کو نہیں مانتے ۔ ایک بات یاد رکھنا فرقہ چاہے شیعہ ہو، سُنی ہو دیوبندی ہو بریلوی ہو وہابی ہو یہ قرآن مجید کے بارے میں کبھی جھوٹ نہیں بولیں گے ۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی کو ہر روز دس منٹ سُن لیا کرو۔ قرآن مجید کو اردو میں دو تین بار سُنے سے آپ کو پتہ چل جائے گا کے یہ اللہ کی طرف سے ایک قانون کی کتاب ہے۔ پاکستان میں سو فی صد لوگ قرآن مجید پر عمل نہیں کرتے ۔ قاسم یہ ہی ہماری تمہاری اور پاکستان کی بد قسمتی ہے 27.12.2022
There is none worthy of worship except ALLAH and Muhammad ﷺ is the Messenger of ALLAH.
Sir Syed Abul A'la Maududi was a great Muslim scholar May her soul rest in peace Ameen.. You will be always in our heart. I am listening to Qur'an for the third time.27.12.2022
Reply
❤❤
👌
د ابوالاعلیٰ مودودی کی تفہیم القرآن کو غور سے سنو جو بڑی ہی آسان اردو میں بیان کرتے ہیں ۔ جو ہر کوئی سمجھ سکتا ہے ۔ چاہیے وہ پڑھا لکھا ہو ان پڑھ ہو یا جائل ہو سید ابوالاعلیٰ مودودی تفہیم القرآن سُن کرپاکستان کے مسلمانوں یہ نہیں کہنا کہ وہ وہابی ہے یا سُنی ہم اس کو نہیں مانتے ۔ ایک بات یاد رکھنا فرقہ چاہے شیعہ ہو، سُنی ہو دیوبندی ہو بریلوی ہو وہابی ہو یہ قرآن مجید کے بارے میں کبھی جھوٹ نہیں بولیں گے ۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی کو ہر روز دس منٹ سُن لیا کرو۔ قرآن مجید کو اردو میں دو تین بار سُنے سے آپ کو پتہ چل جائے گا کے یہ اللہ کی طرف سے ایک قانون کی کتاب ہے۔ پاکستان میں سو فی صد لوگ قرآن مجید پر عمل نہیں کرتے ۔ قاسم یہ ہی ہماری تمہاری اور پاکستان کی بد قسمتی ہے 27.12.2022
26-1-2022
Wednesday
7:00 pm
Pakistan
220
Bani Israel r yet the same,
they are still using the same tactics they used to do at those times
still same tactics