سو سال سے مدینہ کے ترکی ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ریل کا انجن! یہ سو سال سے کیوں کھڑا ہے؟ خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے وقت کے بہت بڑے شاعر اور عاشق رسولﷺ گزرے ہیں... آپ کے دورِ خلافت میں استنبول سے مدینہ شریف جانے کے لئے ٹرین سروس شروع کی گئی.... آج بھی وہ ریلوے لائن مدینہ شریف میں بچھی ھوئی ھے۔ اور ترکی ریلوےاسٹیشن کے نام سے مشہور ھے.... اُس زمانے میں ٹرین کا انجن کوئلہ کا ھوا کرتا تھا، مکمل تیاریاں ھونے کے بعد مدینہ شریف میں ترکی اسٹیشن پر سلطان عبدالحمید ثانی کو اوپنگ (افتتاح) کے لیے بلایا گیا تو سلطان نے دیکھا۔ کہ کوئلہ والا انجن بھڑ بھڑ آوازیں نکال رہا ھے۔ تو سلطان عبدالحمید غضبناک ھوگئے۔ اور کچرا اٹھا کر انجن کو مارنا شروع کر دیا۔ اور کہا۔ حضور ﷺ کے شہر میں اتنی تیز آواز تیری....؟ *ادب گاہسیت زیر آسماں از عرش نازک تر* *نفس گم کردہ می آید جنیدؓ و بایزیدؓ اینجا* تقریباؔؔ 100 سال کا عرصہ ھونے کو آیا، اس وقت جو انجن بند ھوا تھا۔ وہ آج بھی ایسے ھی مدینہ شریف میں رکھا ھوا ھے. جو ترکی اسٹیشن سے مشہور ھے، اس قدر ادب کہ وہ انجن کی بلند آواز کو بھی شہرِ رسولﷺ میں پسند نہیں کرتے تھے تو سوچو وہ اپنے محبوب سے کس قدر محبت فرماتے ھوں گے..!! یہ عشق تھا۔ یہ ادب تھا۔ جو ان کے سینوں میں موجزن تھا، اللہ تعالی ہمیں بھی ایسا عشق و ادب اور شہر رسولﷺ کی باادب حاضری نصیب کرے..۔۔۔۔ امین یا رب العالمین میری تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب کر دینا اور بیل کی گھنٹی کو بتا دینا شکریہ 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Najmi sahib. Bht bht shukria ap ka.... ap ne jhangvi zuban ki is saqafat ko ujagar kia.
ماشاءاللہ بہت اچھی محفل کی مزہ آگیا بھائی ظفر نجمی صاحب
Jioo shahbaz e pakistan jevan khan zindgi hovi
geo najmi sahb
Najmi sb tussi great ho
Saudi Arabia say Ap ko
dekh rhaa houn or Like kr
Rhaa houn
Zafar Najmi sb
God bless you
جیون خان زندہ باد جیو نجمی صاحب
Bahut Khoob Janab
Allah bless you najmi Shaib
nice
callmy
Great😅
Shabaz epakistan jivan kha good very nice
Boht khubsurat
Zabardst
Nice video
Good
Najmi Sb Wasdy Raho
Mashallah ❤️
Nice
بہت
۔پسندایا
Shahbaz e Pakistan jevan khan jatoi
Shahbaz e Pakistan jevan jatoi hayaty hovy
سرائیکی سونگ 👆👆🌹🌹👆
سو سال سے مدینہ کے ترکی ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ریل کا انجن!
یہ سو سال سے کیوں کھڑا ہے؟
خلافت عثمانیہ کے 34ویں خلیفہ عبدالحمید ثانی اپنے وقت کے بہت بڑے شاعر اور عاشق رسولﷺ گزرے ہیں...
آپ کے دورِ خلافت میں استنبول سے مدینہ شریف جانے کے لئے ٹرین سروس شروع کی گئی....
آج بھی وہ ریلوے لائن مدینہ شریف میں بچھی ھوئی ھے۔ اور ترکی ریلوےاسٹیشن کے نام سے مشہور ھے....
اُس زمانے میں ٹرین کا انجن کوئلہ کا ھوا کرتا تھا، مکمل تیاریاں ھونے کے بعد مدینہ شریف میں ترکی اسٹیشن پر سلطان عبدالحمید ثانی کو اوپنگ (افتتاح) کے لیے بلایا گیا تو سلطان نے دیکھا۔
کہ کوئلہ والا انجن بھڑ بھڑ آوازیں نکال رہا ھے۔ تو
سلطان عبدالحمید غضبناک ھوگئے۔ اور کچرا اٹھا کر انجن
کو مارنا شروع کر دیا۔
اور کہا۔
حضور ﷺ کے شہر میں اتنی تیز آواز تیری....؟
*ادب گاہسیت زیر آسماں از عرش نازک تر*
*نفس گم کردہ می آید جنیدؓ و بایزیدؓ اینجا*
تقریباؔؔ 100 سال کا عرصہ ھونے کو آیا،
اس وقت جو انجن بند ھوا تھا۔
وہ آج بھی ایسے ھی مدینہ شریف میں رکھا ھوا ھے.
جو ترکی اسٹیشن سے مشہور ھے،
اس قدر ادب کہ وہ انجن کی بلند آواز کو بھی شہرِ رسولﷺ میں پسند نہیں کرتے تھے تو سوچو
وہ اپنے محبوب سے کس قدر محبت فرماتے ھوں گے..!!
یہ عشق تھا۔ یہ ادب تھا۔ جو ان کے سینوں میں موجزن تھا،
اللہ تعالی ہمیں بھی ایسا عشق و ادب اور شہر رسولﷺ کی باادب حاضری نصیب کرے..۔۔۔۔
امین یا رب العالمین میری تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب کر دینا اور بیل کی گھنٹی کو بتا دینا شکریہ 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
اب کدھر ہے منظور کرلو
Jhang ki.pachan.jiven.khan
عبرالرو
آپ نے صحیح ڈرامہ کھلا ہوا ہے بعد میں حاجی منظور کو کوئی پوچھتا ہی نہیں
najmy sab khaby ab bhi narhal jata hy
Sir apna number ghallya j
Lanat fr Najmi sb noo likhee hoi c
Good
Nice
nice
thanks ok