Quran- Surah Al-Balad ayaat number 8,9,10,11,12 ....In Good Vice

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 вер 2024
  • کیا ہم نے اسے دو آنکھیں نہیں دیں؟اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟اور ہم نے اس کو دونوں راستے بتا دیئے ہیں ۔ ( ٦ )تفسیر
    : اِنسان کو اللہ تعالیٰ نے نیکی اور بدی کے دونوں راستے دِکھادئے ہیں، اور اختیار دیا ہے کہ اپنی مرضی سے جو راستہ چاہو اِختیار کرسکتے ہو، لیکن بدی کا راستہ اختیار کروگے تو سزا ہوگی۔
    اور تمہیں کیا پتہ کہ وہ گھاٹی کیا ہے ؟
    تفسیر
    گھاٹی دو پہاڑوں کے درمیانی راستے کو کہتے ہیں۔ عام طور سے جنگ کے دوران ایسے راستے کو دُشمن سے بچنے کے لئے اِختیار کیا جاتا ہے، اور یہاں گھاٹی میں داخل ہونے سے مراد ثواب کے کام کرنا ہے، جیسے کہ اگلی آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے خود تشریح فرما دی ہے۔ ان کو گھاٹی میں داخل ہونا اس لئے کہا گیا ہے کہ یہ اِنسان کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔

КОМЕНТАРІ • 12