Alhamdulillah Everything Cleared, Today Many So Called Scholars distracting many people and especially youth, Dr Tahir Ul Qadri Is really a gem for us. ❤❤❤❤
Ye issa as ka mojaza hai, musrikin ne makka kon sahirk kiye hain, yehi to wo bhi kahete hain duniya main ye wo denten hain , aaj ye Muslim, wo dusre kare to mushkil, wah wah.
@@ahsanowais12 شِرک اور توحید کا عقیدہ سمجھنا ہے تو اسحاق مدنی صاحب، انجینئر محمد علی مِرزا صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد سے سمجھو توحید اور شِرک طاہر القادری صاحب کا اور ان کے فرقہ کا سبجیکٹ ہی نہیں ہے فضیلتِ اھلِ بیتِ اطہار اور فضائلِ صحابہ میں یہ سچ بولتے ہیں یہ سچی اور کھری رائے ہے جس کو لینی ہو لے جس کو نہ لینی ہو نہ لے.
@@mohammadabdullahproduction2175 یہ سبجیکٹ کسی فرقے کا نہیں ہر مسلمان کا ہے. اور اس کی اصل قرآن و حدیث ہے جس کے دلائل مستند ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں رہی جن شخصیات کی آپ بات کر رہے ہیں تو شخصیات سے مدد لینا تو آپ کے بقول شرک ہے کوئی زندہ یا فوت شدہ تو آپ بھی تو انہیں عقیدہ توحید سمجھنے کے لیے اپنا مشکل کشاء سمجھ رہے ہیں اور ان اشخاص کے تابع ہو کر مقلد بھی ٹھہرے لہذا پہلے خود کو صحیح توحیدی ثابت کرلیں پھر باقیوں کو سبق دے دیجے گا صرف اللہ مدد باقی کسی سے مدد؟
میں نے یہ تقریر مکمل سُنی ہے بڑی جُرات کی ہے طاہر القادری صاحب نے اِس تقریر میں اللہ کریم کی ذات پر اور انبیاء کرام کی ذواتِ مُقدسہ پر بھی. اور پھر مجاز اور حقیقت کے کپڑوں میں ساری اقسام کو چھپانے کی ناکام کوشش بھی کی ہے. حالانکہ انصاف تو یہ تھا کہ تمام 12 اقسام پر فرداً فرداً گُفتگو کرتے لیکن نہیں کی.
Bareilly jahilo ka Sahar kon kahta ilm ka shahar hay bhai ahemad Raza ka sabsey badha Darul itna asan sawal Manzar Islam ustad aur sadar mudarrish aur principal ko bhi nahi pata jo mere double Umar may jo bachpan may fb jawab diya karta tajushsharia ko bhi nahi pata darse Nizami padhi nahi itna asal sawal kodhey assistant duniya ka sabsey badha Alim aur ijtema 300 care pichey tareef kai zhutey full sagey bhai Kiya sab ki geebat sab gustakh yah hal us darmiyani level kai fiqh sawal par gusftagu to door ki baat Urdu jiyada istemal nahi karta warna ahemad Raza jo likhna usskey bhi upar jaye bahut asan aam jaban may insey jiyada usko padha dhadha 1.5 lakh rupiya mahina kamaye kar gaya asjad bhi zahil hay sir Bareilly Bareilly Kiya karte aale Hazrat ka kam abhi bhi chal Raha unki kitabey likhoney ko bharey tatti molvi rakhtey hay bhai yaqin na aaye to samna karwa do agar Tahir piya diwar kood kar bhagey they agar tum sacchey hoto yahi likh par pura jawan do Khwaja Moinuddin raafzi ki rooh se Khali rooh se Kalam ka ilm bhi nahi batein badhi badhi Tahir bhi udhar ka naam akhir kiyo letey Bareilli hatakar hamara naam Lena shuru kardo honest king hagro ko gamand bahut hay freerohanielaag.blogspot.com/2022/01/ilm-ka-dariya-aur-samundar-tajushsharia.html
بھائی جان آپ یہ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ حقیقت میں سب کام اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ کی طرف سے ہی انجام پاتے ہیں مگر وسیلہ کوئی بنتا ہے یہ وسیلہ کی دنیا ہے۔ اور اس کو شرک نہیں کہہ سکتے۔
شِرک اور توحید کا عقیدہ سمجھنا ہے تو اسحاق مدنی اور ڈاکٹر اسرار احمد سے سمجھو توحید اور شِرک طاہر القادری صاحب کا اور ان کے فرقہ کا سبجیکٹ ہی نہیں ہے فضیلتِ اھلِ بیتِ اطہار اور فضائلِ صحابہ میں یہ سچ بولتے ہیں یہ سچی اور کھری رائے ہے جس کو لینی ہو لے جس کو نہ لینی ہو نہ لے.
میں نے ان کو بھی سنا ہو ہے زاکر نائیک اور شیخ احمد دیدات کو بھی سنا۔ مگر جو اللّٰہ تعالیٰ نے سمجھانے کی صلاحیت ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو دی ہے وہ کسی اور کو نہیں۔۔۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب ❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب نے بڑے احسن انداز میں توحید اور شرک کا فرق واضح کیا ہے
This lecture is very important for wahhabi people as well as for new generation
Alhamdulillah Everything Cleared, Today Many So Called Scholars distracting many people and especially youth, Dr Tahir Ul Qadri Is really a gem for us. ❤❤❤❤
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین
Subhan Allah ❤️❤️💜🧡💞 Mashaa Allah 🧡💞💜🧡💞 jazak Allah o Khaira ❤️💜🧡💞❤️💜🧡 Bahut khoob ♥️♥️💓💚💓💚
Mashallah subanallah
masha allah .allah ap ko umre khizri va sehat kamela ata farmaye.
Very good thanks ❤
حق 🙂🙂🙂
Jazak ALLAH 🌹
MA SHA ALLAH. NICE BAYAAN
JazakAllah ul khaira
I m watching all ur bayan. Walla really very good. Mashallah.
Please bayan about shirk aur jaadu thona karna mandir mein galat hai.?
Ye issa as ka mojaza hai, musrikin ne makka kon sahirk kiye hain, yehi to wo bhi kahete hain duniya main ye wo denten hain , aaj ye Muslim, wo dusre kare to mushkil, wah wah.
Assalamu alaikum. Please tell us muslim jaadu karna shirk hai.
najadi qilab unar kabhi baaz nhi ayain he
میں شرک و توحید کی اس سے بہتر وضاحت نہیں سنی
استغفراللہ العظیم 🙏
کوئی حال نہیں تواڈا
وہابیوں کے بُغض نے آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑا
Apny suna ha yeh bayyan
یہاں تو کسی کے بغض پر نہیں قرآن و حدیث بیان کیا گیا ہے
@@ahsanowais12
شِرک اور توحید
کا عقیدہ سمجھنا ہے تو
اسحاق مدنی صاحب،
انجینئر محمد علی مِرزا صاحب
اور
ڈاکٹر اسرار احمد
سے سمجھو
توحید اور شِرک طاہر القادری صاحب کا اور ان کے فرقہ کا سبجیکٹ ہی نہیں ہے
فضیلتِ اھلِ بیتِ اطہار اور فضائلِ صحابہ میں یہ سچ بولتے ہیں
یہ سچی اور کھری رائے ہے
جس کو لینی ہو
لے
جس کو نہ لینی ہو
نہ لے.
@@mohammadabdullahproduction2175
یہ سبجیکٹ کسی فرقے کا نہیں ہر مسلمان کا ہے. اور اس کی اصل قرآن و حدیث ہے جس کے دلائل مستند ہیں وہ آپ کے سامنے ہیں رہی جن شخصیات کی آپ بات کر رہے ہیں تو شخصیات سے مدد لینا تو آپ کے بقول شرک ہے کوئی زندہ یا فوت شدہ تو آپ بھی تو انہیں عقیدہ توحید سمجھنے کے لیے اپنا مشکل کشاء سمجھ رہے ہیں اور ان اشخاص کے تابع ہو کر مقلد بھی ٹھہرے لہذا پہلے خود کو صحیح توحیدی ثابت کرلیں پھر باقیوں کو سبق دے دیجے گا
صرف اللہ مدد باقی کسی سے مدد؟
@@mohammadabdullahproduction2175 کیا آپ نے مکمل سن لیا اور کیا ان کی دو جلدوں پر مشتمل کتاب "کتاب التوحید" کا مطالعہ کر لیا؟
میں نے یہ تقریر مکمل سُنی ہے
بڑی جُرات کی ہے طاہر القادری صاحب نے اِس تقریر میں
اللہ کریم کی ذات پر
اور
انبیاء کرام کی ذواتِ مُقدسہ پر بھی.
اور پھر مجاز اور حقیقت کے کپڑوں میں ساری اقسام کو چھپانے کی ناکام کوشش بھی کی ہے.
حالانکہ انصاف تو یہ تھا کہ
تمام 12 اقسام پر فرداً فرداً گُفتگو کرتے لیکن نہیں کی.
اس تفصیل کے لیے کتاب التوحید کا مطالعہ کریں
1600 Pages Book Kitabutowheed in Two Volumes padiye phir Comment kariye aur aph new book About Towheed likhiye so that Ummath aph se ilm sikhe
@@IshfaqAhmadLone-dv5ru مجھے کتاب لکھنے کی کیا ضرورت ہے جب میرے پاس الله کی کتاب موجود ہے.
کتابیں لکھنے والوں نے ہی تو کام ڈالا ہے 😊
Ye shirk ki factory🏭 hai , ya Allah hidayat de surat e Mustaqim ki
Bareilly jahilo ka Sahar kon kahta ilm ka shahar hay bhai ahemad Raza ka sabsey badha Darul itna asan sawal Manzar Islam ustad aur sadar mudarrish aur principal ko bhi nahi pata jo mere double Umar may jo bachpan may fb jawab diya karta tajushsharia ko bhi nahi pata darse Nizami padhi nahi itna asal sawal kodhey assistant duniya ka sabsey badha Alim aur ijtema 300 care pichey tareef kai zhutey full sagey bhai Kiya sab ki geebat sab gustakh yah hal us darmiyani level kai fiqh sawal par gusftagu to door ki baat Urdu jiyada istemal nahi karta warna ahemad Raza jo likhna usskey bhi upar jaye bahut asan aam jaban may insey jiyada usko padha dhadha 1.5 lakh rupiya mahina kamaye kar gaya asjad bhi zahil hay sir Bareilly Bareilly Kiya karte aale Hazrat ka kam abhi bhi chal Raha unki kitabey likhoney ko bharey tatti molvi rakhtey hay bhai yaqin na aaye to samna karwa do agar Tahir piya diwar kood kar bhagey they agar tum sacchey hoto yahi likh par pura jawan do Khwaja Moinuddin raafzi ki rooh se Khali rooh se Kalam ka ilm bhi nahi batein badhi badhi Tahir bhi udhar ka naam akhir kiyo letey Bareilli hatakar hamara naam Lena shuru kardo honest king hagro ko gamand bahut hay freerohanielaag.blogspot.com/2022/01/ilm-ka-dariya-aur-samundar-tajushsharia.html
سوال یہ نہیں ہے کہ عیسی علیہ السلام کا یہ عمل کیا تھا؟؟؟؟ ؟
سوال یہ ہے کہ کیا آپ بینائی اللہ کریم سے مانگیں گے یا عیسی علیہ السلام سے؟؟؟؟ ؟
BAHI PEHLY SUN TOU LOU... GHOR SY...
بھائی جان آپ یہ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ حقیقت میں سب کام اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ کی طرف سے ہی انجام پاتے ہیں مگر وسیلہ کوئی بنتا ہے یہ وسیلہ کی دنیا ہے۔ اور اس کو شرک نہیں کہہ سکتے۔
شِرک اور توحید
کا عقیدہ سمجھنا ہے تو
اسحاق مدنی
اور
ڈاکٹر اسرار احمد
سے سمجھو
توحید اور شِرک طاہر القادری صاحب کا اور ان کے فرقہ کا سبجیکٹ ہی نہیں ہے
فضیلتِ اھلِ بیتِ اطہار اور فضائلِ صحابہ میں یہ سچ بولتے ہیں
یہ سچی اور کھری رائے ہے
جس کو لینی ہو
لے
جس کو نہ لینی ہو
نہ لے.
میں نے ان کو بھی سنا ہو ہے زاکر نائیک اور شیخ احمد دیدات کو بھی سنا۔ مگر جو اللّٰہ تعالیٰ نے سمجھانے کی صلاحیت ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو دی ہے وہ کسی اور کو نہیں۔۔۔
@@saroor789wahabiyon ko abhi yahi nhi pta ki tauheed kya hai