Electric bikes are actually expensive in Pakistan. If any problem occurs while you are on the go you'll become unable to get any mechanic. Charge finish on the go is another problem. Overall ev bikes are a problem.
یہ ھر لحاظ سے مہنگے پڑتے ھیں بجلی بھی مہنگی ھو گئی ھے اور اوپر سے سال چھ ماہ بعد انکی بیٹریاں فارغ ھو جائیں گی جو اتنی مہنگی ھوں گی بندہ سوچے گا کہ یہ اتنے پیسے اکٹھے بیٹریوں پر لگانے کی بجائے دو تین سو دوسرے تیسرے دن 70 میں ھی پیٹرول ڈلوا لیتا یہ چائنا جیسے ملک میں کامیاب ھیں جہاں بجلی بھی سستی ھے بائیک بھی
میٹرو فروری 2023 سے الیکٹرک سکوٹر فروخت کر رہا ہے- آج تک کسی ایک سکوٹر کی بیٹریوں کا بھی کلیم نہیں آیا- میٹرو الیکٹرک سکوٹر میں جدید ٹیکنالوجی کی گرفین بیٹریاں استعمال ہوتی ہیں جن کی لائف 1000 چارجنگ سائیکلز یعنی 3 سے 4 سال ہے- میٹرو اپنے الیکٹرک سکوٹر کی بیٹریوں کی 18 مہینے کی گارنٹی دیتا ہے-
میٹرو الیکٹرک سکوٹر ایک یونٹ بجلی میں تقریباً 45 سے 50 کلومیٹر چلتا ہے- ایک یونٹ بجلی کی قیمت اس وقت 60 روپے ہے- پٹرول بائیک ایک لیٹر پٹرول میں تقریباً 50 کلومیٹر چلتی ہے- ایک لیٹر پٹرول کی قیمت اس وقت 280 روپے ہے- انجن آئیل، ائیر فلٹر، چین گراری کی سال میں دو مرتبہ تبدیلی کا خرچ الگ ہے- اس طرح میٹرو الیکٹرک سکوٹر کا فی کلومیٹر خرچ صرف ایک روپیہ 25 پیسے ہے جبکہ پٹرول بائیک کا فی کلومیٹر خرچ کم از کم 7 روپے بن جاتا ہے
سر جی میرا سفر ڈیلی تقریباً 65 کلو میٹر کا ہے یعنی کہ میں 32 کلومیٹر جانا ہے اور 32 کلومیٹر آنا ہے تو کیسے آنا جانا ہو گا اگر میں آدھا گھنٹہ چارج کر کے واپس آ سکتا ہو ؟
Scooty k sath umbrella ya roof hony chahya specially for ladies k lya bz rainy seasons mai bht prashani hoty ha nd summer mai dhoop bhi hoty ha .Pakistan mai lazmy ly kr aye aisy umbrella ya roof scooty k lya
Very well said… Log bewaqoof hain, petrol bachanay ke chakar mein pehly hi advance mein 2 lac extra de rahy hain… yahi 2 lac ke 2 aur bikes le lein aur unhain cream par laga den, tou mahinay ka petrol ka kharcha nical aye ga.
تقریباً دو لاکھ روپے قیمت ۔۔۔! یہ کہنا آپ کو حلوے کی طرح آسان لگا ، پاکستان میں وہ کون سے طبقے کے لوگوں کی بات کر رہے ہیں ، آپ کی سوچ پر حیرت ہے یہ شاہکار لوگوں کے شوق کا کام ہے شرم نہیں آتی آپ کو ، آپ یہ عام لوگوں کی بات کر رہے ہیں ، عام لوگوں کے پاس روٹی نہیں میسر ، آپ متوسط طبقے کی ضرورت کی کوئی چیز لاکر دکھائیں ۔
میٹرو الیکٹرک سکوٹر ایک یونٹ بجلی میں تقریباً 45 سے 50 کلومیٹر چلتا ہے- ایک یونٹ بجلی کی قیمت اس وقت 60 روپے ہے- پٹرول بائیک ایک لیٹر پٹرول میں تقریباً 50 کلومیٹر چلتی ہے- ایک لیٹر پٹرول کی قیمت اس وقت 280 روپے ہے- انجن آئیل، ائیر فلٹر، چین گراری کی سال میں دو مرتبہ تبدیلی کا خرچ الگ ہے- اس طرح میٹرو الیکٹرک سکوٹر کا فی کلومیٹر خرچ صرف ایک روپیہ 25 پیسے ہے جبکہ پٹرول بائیک کا فی کلومیٹر خرچ کم از کم 7 روپے بن جاتا ہے
@@waqasahmadbutt7795Sir jab 2 saal baad batteries change krwani parti ... Bohot bara kharcha hojata and jo saray paesay bachaey thay (Engine oil , chain , filter etc) ki bachat se .. wo sub ek sath new battery pe lag jatay
کتنی عجیب بات ہے انجن موٹر-سائیکل میں سپئیر پارٹس زیادہ ہے وہ اس سے سستی ہے لیکن یہ اتنی مہنگی ہے جبکہ اس میں بیٹری اور موٹر ہے یعنی دو چیزیں لگا کر یہ پاکستانی عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں 😂
یہ بائیک عوام کی پہنچ سے بہت مہنگے ہیں یہ ہزاروں کی قیمت میں نہیں لاکھوں کی قیمت میں فروخت ہو رہے ان کی قیمت بہت کم ہونی چاہیے لاکھوں روپے کمپنی کو دے کر بعد میں پچھتاتے رہو
Is price me disadvantages ... speed slow, overnight charging, kilometers 60 to 80 or without sitting yeh speed hay sitting speed kam ho jaye gi load ki wajha se
Definitely, they are influencers thats why they keep promoting these expensive bikes. Anyone who things it will save money in the longer wrong would eventually embarrass themselves. But these scooters are great for new learners and girls.
Bike look wise achy hai Khas ker meter ju fancy toy nhe hai chalne wala hai .. Company ne tire ki air bata dy hai rang k leye per gandu itne hain k 24kh k 4 battery daal di hain yani ek extra bandy k weight hamesha carey kerna pary ga
trust me never buy this battery scooter it same plate battery just different chemistry it does not last long and speed drop 50 to 42 km when one person site
میٹرو الیکٹرک سکوٹر ایک یونٹ بجلی میں تقریباً 45 سے 50 کلومیٹر چلتا ہے- ایک یونٹ بجلی کی قیمت اس وقت 60 روپے ہے- پٹرول بائیک ایک لیٹر پٹرول میں تقریباً 50 کلومیٹر چلتی ہے- ایک لیٹر پٹرول کی قیمت اس وقت 280 روپے ہے- انجن آئیل، ائیر فلٹر، چین گراری کی سال میں دو مرتبہ تبدیلی کا خرچ الگ ہے- اس طرح میٹرو الیکٹرک سکوٹر کا فی کلومیٹر خرچ صرف ایک روپیہ 25 پیسے ہے جبکہ پٹرول بائیک کا فی کلومیٹر خرچ کم از کم 7 روپے بن جاتا ہے
Ye ap jesi hight ky bandy ky leye bht chote lag rahe hy.. Bike thore bare hone chaheye cd 70 ki tharha.. Ye sirf singal lady ky leye sahe hy.. Baqe ye bike bikeya walion k leye nahe hy..
میٹرو فروری 2023 سے الیکٹرک سکوٹر فروخت کر رہا ہے- آج تک کسی ایک سکوٹر کی بیٹریوں کا بھی کلیم نہیں آیا- میٹرو الیکٹرک سکوٹر میں جدید ٹیکنالوجی کی گرفین بیٹریاں استعمال ہوتی ہیں جن کی لائف 1000 چارجنگ سائیکلز یعنی 3 سے 4 سال ہے- میٹرو اپنے الیکٹرک سکوٹر کی بیٹریوں کی 18 مہینے کی گارنٹی دیتا ہے-
@@waqasahmadbutt7795sir can you compare it with T9? I want to purchase one of them, thrill or T9. Motor is bit bigger in thrill, but batteries T9 my large ha. Kindly guide. Thanks

یہ چیزیں صرف دیکھنے کے لیے خوبصورت لگتی ہیں جب استعمال کرو تو دو تین ماہ کے اندر ختم ہو جاتی ہیں
مینو فیکچرر نے اگر قیمتیں یہی رکھیں تو پروڈکٹ فیل ہونے کا اندیشہ ضرور ہے پاکستان کا اک عام آدمی اسے شائد ہی afford کر سکے
Electric bikes are actually expensive in Pakistan. If any problem occurs while you are on the go you'll become unable to get any mechanic. Charge finish on the go is another problem. Overall ev bikes are a problem.
یہ ھر لحاظ سے مہنگے پڑتے ھیں بجلی بھی مہنگی ھو گئی ھے اور اوپر سے سال چھ ماہ بعد انکی بیٹریاں فارغ ھو جائیں گی جو اتنی مہنگی ھوں گی بندہ سوچے گا کہ یہ اتنے پیسے اکٹھے بیٹریوں پر لگانے کی بجائے دو تین سو دوسرے تیسرے دن 70 میں ھی پیٹرول ڈلوا لیتا یہ چائنا جیسے ملک میں کامیاب ھیں جہاں بجلی بھی سستی ھے بائیک بھی
میٹرو فروری 2023 سے الیکٹرک سکوٹر فروخت کر رہا ہے- آج تک کسی ایک سکوٹر کی بیٹریوں کا بھی کلیم نہیں آیا- میٹرو الیکٹرک سکوٹر میں جدید ٹیکنالوجی کی گرفین بیٹریاں استعمال ہوتی ہیں جن کی لائف 1000 چارجنگ سائیکلز یعنی 3 سے 4 سال ہے- میٹرو اپنے الیکٹرک سکوٹر کی بیٹریوں کی 18 مہینے کی گارنٹی دیتا ہے-
میٹرو الیکٹرک سکوٹر ایک یونٹ بجلی میں تقریباً 45 سے 50 کلومیٹر چلتا ہے- ایک یونٹ بجلی کی قیمت اس وقت 60 روپے ہے- پٹرول بائیک ایک لیٹر پٹرول میں تقریباً 50 کلومیٹر چلتی ہے- ایک لیٹر پٹرول کی قیمت اس وقت 280 روپے ہے- انجن آئیل، ائیر فلٹر، چین گراری کی سال میں دو مرتبہ تبدیلی کا خرچ الگ ہے- اس طرح میٹرو الیکٹرک سکوٹر کا فی کلومیٹر خرچ صرف ایک روپیہ 25 پیسے ہے جبکہ پٹرول بائیک کا فی کلومیٹر خرچ کم از کم 7 روپے بن جاتا ہے
سر جی میرا سفر ڈیلی تقریباً 65 کلو میٹر کا ہے یعنی کہ میں 32 کلومیٹر جانا ہے اور 32 کلومیٹر آنا ہے تو کیسے آنا جانا ہو گا اگر میں آدھا گھنٹہ چارج کر کے واپس آ سکتا ہو ؟
Speed bohot kam ha minimum 1500 w or speed 70 tak honey chehya
Umer bhai jis ka use kam ho tu wo Kon si bike Rakhy 10-km daily.
Mera Naam hai Khawaja Muhammad Umar aur aap dekh rhy hai Bike Mate PK Welcome back to yet another video...❤❤❤❤❤ LOVE this dialogue
Scooty k sath umbrella ya roof hony chahya specially for ladies k lya bz rainy seasons mai bht prashani hoty ha nd summer mai dhoop bhi hoty ha .Pakistan mai lazmy ly kr aye aisy umbrella ya roof scooty k lya
Meri behan fair and lovely hai na.
baji apko kamra bana dete hain scooty me aram se bed laga k lait k jana
Mujhay nonserious comments nhi chahya mujhay suggestion chahya thy
@@galaxyvlogs321 side mirror utar k usme umbrella fit karwalen serious suggestion
Mini e car honi chye
Wohi 1 lakh ko bike lo aur 2 lakh ka petrol dalwa lo 2 ya 3 saal to nikal jaingay
Very well said…
Log bewaqoof hain, petrol bachanay ke chakar mein pehly hi advance mein 2 lac extra de rahy hain… yahi 2 lac ke 2 aur bikes le lein aur unhain cream par laga den, tou mahinay ka petrol ka kharcha nical aye ga.
تقریباً دو لاکھ روپے قیمت ۔۔۔! یہ کہنا آپ کو حلوے کی طرح آسان لگا ، پاکستان میں وہ کون سے طبقے کے لوگوں کی بات کر رہے ہیں ، آپ کی سوچ پر حیرت ہے یہ شاہکار لوگوں کے شوق کا کام ہے شرم نہیں آتی آپ کو ، آپ یہ عام لوگوں کی بات کر رہے ہیں ، عام لوگوں کے پاس روٹی نہیں میسر ، آپ متوسط طبقے کی ضرورت کی کوئی چیز لاکر دکھائیں ۔
Good ❤
بھائ یہ سب فراڈیۓ ہیں عوام کو سچ نہیں بتاتے ہیں مقصد صرف پیسہ پیسہ اور صرف پیسہ کمانا عوام جاۓ جہنم میں
یہ اقساط پر بھی لے سکتے ہیں بھائی
قیمت مناسب ھے۔
Kitny units lagty full charge py
Electricity Rate average Rs 77 per unit this month😂 hence overall getting expensive than pettol
میٹرو الیکٹرک سکوٹر ایک یونٹ بجلی میں تقریباً 45 سے 50 کلومیٹر چلتا ہے- ایک یونٹ بجلی کی قیمت اس وقت 60 روپے ہے- پٹرول بائیک ایک لیٹر پٹرول میں تقریباً 50 کلومیٹر چلتی ہے- ایک لیٹر پٹرول کی قیمت اس وقت 280 روپے ہے- انجن آئیل، ائیر فلٹر، چین گراری کی سال میں دو مرتبہ تبدیلی کا خرچ الگ ہے- اس طرح میٹرو الیکٹرک سکوٹر کا فی کلومیٹر خرچ صرف ایک روپیہ 25 پیسے ہے جبکہ پٹرول بائیک کا فی کلومیٹر خرچ کم از کم 7 روپے بن جاتا ہے
@@waqasahmadbutt7795Sir jab 2 saal baad batteries change krwani parti ... Bohot bara kharcha hojata and jo saray paesay bachaey thay (Engine oil , chain , filter etc) ki bachat se .. wo sub ek sath new battery pe lag jatay
Mera electric scooter 1 baar charge karne par 190 kilometar chalta he or ghar par charge kane ka kharcha 18 rupiye hota he ....
@@Makrani2812 bhai ap k scooty ki detail batayeñ plz 190 is Impressive
Agr bijli mehngi ho gi to inho ny petrol aur gas b mehngi sath hi krni hai...
Next IMF loan will include free electricity to run these bikes
How tou change power or eco modes
A friend of mine asking if Installment Option is offered by the MetroEV ?
If any third party ... please share markup rate - Thanks
کتنی عجیب بات ہے
انجن موٹر-سائیکل میں سپئیر پارٹس زیادہ ہے وہ اس سے سستی ہے
لیکن یہ اتنی مہنگی ہے جبکہ اس میں بیٹری اور موٹر ہے
یعنی دو چیزیں لگا کر یہ پاکستانی عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں 😂
Do we need to make registration?
Futur is EV vehicals. There is initial investement but return back same solar system installation. EV vehicals main components r battery and motor.
It is a TOY for kids.
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب جنابے محترم خواجہ صاحب
nice
Assalam o alaikum,
Please compare with yj future azaadi model. It has same features and same price range.
3 wheel scooter Mashallah
Bhot passand aai
Kash mere main lay sakta
Installment plan hona chahy har city main
Walikum sallam
We Pakistani people's don't afford about 70 thousands if you are sincere with us
to kia free fund ki chaiye tumko
Outstanding video
I like komaki cat 3.0 type of 3-wheel loader
Excellent video. Sir, EV thrill where to get in rawalpindi and Islamabad. Please guide me.
Thanks
Ali Khan Auto Company
Circular Road Rawalpindi.
Metro Capital EVs
Service Road East, Islamabad Expy, Koral Chowk, Islamabad
Wat about kotli azad Kashmir
Sir iski price kiya ha.
Regen charging option?
یہ بائیک عوام کی پہنچ سے بہت مہنگے ہیں یہ ہزاروں کی قیمت میں نہیں لاکھوں کی قیمت میں فروخت ہو رہے ان کی قیمت بہت کم ہونی چاہیے لاکھوں روپے کمپنی کو دے کر بعد میں پچھتاتے رہو
Battery kitne k he is k
Karachi may nai hy koi showroom?
Its also very hi price we r poor country wr as u see in India there is almost 30000 only
Ye bike sabzi ghost bazar tk jaane k liye sahi he.long distance forget it
Is price me disadvantages ... speed slow, overnight charging, kilometers 60 to 80 or without sitting yeh speed hay sitting speed kam ho jaye gi load ki wajha se
Asal mai na lene g waja ye hai k parts ka issue hai aur to ap ki aik he branch hai hala k ap har city mai showroom kholna chaheye with parts k sath
اس میں کار کی طرح چارجنگ میگنیٹ وغیرہ لگانا چاہیے
بھائی ، آپ مکمل غلط انگریزی بول رہے ہیں سننے کے بعد خوب ہنسا ۔ پھر احساس ہوا کہ آپ کو بتا دوں ۔
Bike lo english choro😂😂 pocket mai 2 lakh nae, chly hmari english check krny
grey and white
👍👍👍👍
فور بتایے گا بھائی
Are you getting paid to boast about Metro EVs? Too expensive not a value for money.
Definitely, they are influencers thats why they keep promoting these expensive bikes. Anyone who things it will save money in the longer wrong would eventually embarrass themselves.
But these scooters are great for new learners and girls.
Sasta konsa hy?
👌
Reverse mood hr evee bikee mainn hai inho ny abhi dea hai
Ap bike chalate or kisi or ko camera dete takay bike chalte huwe dekhte
ملتان میں بھی آپ کا یونٹ ھے؟
بڑے بڑے لوگوں نے تو خریدا ہے چھوٹے چھوٹے لوگوں نے تو نہیں
Grey
Installment plan be Lana chiay
EV ko acha samjha jata hai lekin price 1 aam bande k liye boht hai !
پرائس کتنی ھے
Must be a big not so smoll
Very heavy battery
Sir apki branch Hyderabad sindh me ha.
battery ka masla bas 3 manya tak pear 60 hazeer kei
Bike look wise achy hai
Khas ker meter ju fancy toy nhe hai chalne wala hai ..
Company ne tire ki air bata dy hai rang k leye per gandu itne hain k 24kh k 4 battery daal di hain yani ek extra bandy k weight hamesha carey kerna pary ga
trust me never buy this battery scooter it same plate battery just different chemistry it does not last long and speed drop 50 to 42 km when one person site
Jin logu ny soler lagya hy un kly hy baqi door rahu qk per unit rate apku mry sy acha pta hy 😂
میٹرو الیکٹرک سکوٹر ایک یونٹ بجلی میں تقریباً 45 سے 50 کلومیٹر چلتا ہے- ایک یونٹ بجلی کی قیمت اس وقت 60 روپے ہے- پٹرول بائیک ایک لیٹر پٹرول میں تقریباً 50 کلومیٹر چلتی ہے- ایک لیٹر پٹرول کی قیمت اس وقت 280 روپے ہے- انجن آئیل، ائیر فلٹر، چین گراری کی سال میں دو مرتبہ تبدیلی کا خرچ الگ ہے- اس طرح میٹرو الیکٹرک سکوٹر کا فی کلومیٹر خرچ صرف ایک روپیہ 25 پیسے ہے جبکہ پٹرول بائیک کا فی کلومیٹر خرچ کم از کم 7 روپے بن جاتا ہے
Pakistan me bijli petrol both r expensive forget it
Aur pakistam me kabi be warenty claim ni hoti yeh warenty wali bat pe mat jana hazar bahany bana lety hain claim ke time
Bekar itni mehngi bike topi drame
itneeeeee mhngi 😱😱😱😱😱😱😱😱3lac ma hm greeb shdi kr lty hn
Khradney say pahlay souch layn.ye banda salesman hay.
Sir koi asi bike dikhao jo 1 lakh ki range me ho jo garib bhi lesake.
Metar na h koi baat nhi.
Very expensive more expensive then in America
SIRF CITY ME USED K 500"6"3000KM ME BETRAY KHATAM 70000 KE APBTAO KHAWAJA SAHAB PETROL KITNA KHURCH ATA 3000KM PER 125CG 45KM PER LETTER DETE HE
Kya bta rahy han ap, kindly explain karen gy? Thanks
Ye ap jesi hight ky bandy ky leye bht chote lag rahe hy.. Bike thore bare hone chaheye cd 70 ki tharha.. Ye sirf singal lady ky leye sahe hy.. Baqe ye bike bikeya walion k leye nahe hy..
Karachi mein iska showroom kahan hai
Opp Aisha Bawany School. Shara e Faisal road
Very very expense, buy a regular petrol bike.
Resale ha ya nahi ?
👎👎🏻
Battery skin not bad bahut kharab battery hai 8 mahine Mein iski battery phulne lagi
Iska meter 😂😂😂😂 boht advanced lg rha hy.
Comparison should be realistic which 70cc bike takes 2 Litres of fuel for 80 km
170 me evee mil rhi
Not cheaper than that
Correct yourself
Rps 186,000 thrill
bhai jan it's scooter not motorcycle
Designe is not acretive
1.89 lakhs
Drum breaks 😅
Ganga again
V log le kar
Price is to high
Speed hanhi
6 months me dead hone wali battery k sath ho ga lazmi ye scooter
میٹرو فروری 2023 سے الیکٹرک سکوٹر فروخت کر رہا ہے- آج تک کسی ایک سکوٹر کی بیٹریوں کا بھی کلیم نہیں آیا- میٹرو الیکٹرک سکوٹر میں جدید ٹیکنالوجی کی گرفین بیٹریاں استعمال ہوتی ہیں جن کی لائف 1000 چارجنگ سائیکلز یعنی 3 سے 4 سال ہے- میٹرو اپنے الیکٹرک سکوٹر کی بیٹریوں کی 18 مہینے کی گارنٹی دیتا ہے-
@@waqasahmadbutt7795sir can you compare it with T9? I want to purchase one of them, thrill or T9. Motor is bit bigger in thrill, but batteries T9 my large ha. Kindly guide. Thanks
Is say 100 time bater ha M6 Thora passia zayada do magar M6 laa loo
Oski price kya ha or difference kya ha? Kindly tell my
Very low range on single charge
Benling Roshni plus is better scooter than this one
Price bato
Rang ,led ko chodo.
Ye ghareb admi k lia nai hy.mamy dady k lia hy.or pakistan bhi ghareb kà nai mamy dady ka h
Not enough speed
50 ki bhe bhot manghy hi bhi
YADAN K BETRAY HOSKTA 18 MAH CHLEN
It is all plastic body it is not strong as engine bikes,and a common poor person can watch only its😢 video
مینے کرأیٔون ایلیکٹرک اسکوٹر لیا اور 6 ماہ م بیٹری ایوریج ختم
میٹرو فروری 2023 سے الیکٹرک سکوٹر فروخت کر رہا ہے- آج تک کسی ایک سکوٹر کی بیٹریوں کا بھی کلیم نہیں آیا- میٹرو الیکٹرک سکوٹر میں جدید ٹیکنالوجی کی گرفین بیٹریاں استعمال ہوتی ہیں جن کی لائف 1000 چارجنگ سائیکلز یعنی 3 سے 4 سال ہے- میٹرو اپنے الیکٹرک سکوٹر کی بیٹریوں کی 18 مہینے کی گارنٹی دیتا ہے-
Jaa oye maama ek he coment bar bar copy paste intehai ghatiya bike koi na ghalti kary@@waqasahmadbutt7795
India me electric scooter 150 se 240 kilometar ke milte he or 120 ki speed hoti he
3 3 lakh 😅😅😅