@26:19... یہ بات علامہ طالب جوہری نے خوب کہی، اور اس سے بہت سارے مسئلوں کو حل بھی کر دیا ۔۔۔ کہ جب تک صاحب معجزہ زندہ رہے، تب تک معجزہ رہے۔۔۔ اس سے ایک بات کلیئر ہوگئی، کہ قبروں پر جاکر مانگنا بے عقلی ہے، کیونکہ "صاحب" اب معجزہ نہیں دکھا سکتے۔۔۔ "جب تک صاحب معجزہ زندہ ہے، معجزہ رہے۔" باقی قرآن والی بات پر میں علامہ صاحب سے تھوڑا علمی اختلاف کروں گا۔۔۔ کہ قرآن کا آج تک زندہ ہونا "اللہ کا کلام" ہونے کی وجہ سے ہے۔۔۔ جس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ نے اٹھایا بھی ہے۔ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَـٰفِظُونَ (حجر،15:9) یقیناً ہم نے ہی یہ ذکر نازل کیا ہے اور بلاشبہ ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔ دوسری بات۔۔۔ دوسرے معجزوں میں معجزے خود صاحب معجزہ اطاعت کیا کرتے تھے۔ صاحب معجزہ چاہے تو ہو، چاہے تو نہ ہو۔ جبکہ قرآن کے معاملے میں، یہ بات الٹی ہے۔۔۔ یہاں نبی اکرمﷺ کی ذات خود قرآن کی اطاعت پر مامور ہے۔۔۔ قُلۡ مَا كُنۡتُ بِدۡعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَاۤ اَدۡرِىۡ مَا يُفۡعَلُ بِىۡ وَلَا بِكُمۡؕ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا يُوۡحٰٓى اِلَىَّ وَمَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌ ٩ (احقاف، 46:9) (اے نبی ﷺ ! ان سے یہ بھی) کہیے کہ میں کوئی نیا رسول تو نہیں ہوں اور مجھے یہ معلوم نہیں کہ میرے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا اور نہ یہ کہ تمہارے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا } میں تو بس اسی کی پیروی کر رہا ہوں جو میری طرف وحی کی جا رہی ہے اور میں نہیں ہوں مگر ایک کھلا خبردار کردینے والا۔- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)
Jazak allah
SubhanAllah
Ilm ka samandar hain johri sb marhoom
Subhan Allah... Allah allama jahab ko janat ma. Awla mokam. Ata kra ameen sum ameen ya rab ul alameen ❤️
آمین یا ربلآلمین
AMEEN.
Masaallah apne mere nabi ki hayat par kya mishal diya hai allah se dua karta hun ke jannat me ala se ala maqam ata farmye aur magfirat kare ameen
Msshaallah
Subhan Allah May Allah bless Marhoom Allama Talib Johri and Blessings from Allah to all marhumeen and momnat. Aameen.
Jazakallah SubhanAllah
RIP
He is a legend, insha Allah he never died he would stay in our heart in our thoughts
Allah talib johri ko jannath naseeb karein
آمین یا ربلآلمین
AMEEN.
Subhanallah
Khuda maghferat farmaye ghareeqe rahmat farmaye
Mashallah parwardigar maghfirat farmaye
Mashaallah
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
بہت اچھا بیان ہے شکریہ
Sallallahoalehewaalehewasallam.
Masha Allah
Allah akber
Ilm ka samdar hain agha aap ,we missed you ,per aaap saay hum humesha ilm hasil karty rahin gay,moula aap ky darjat ko bulanad karay
MashaAllah
Rehmatullah aleh.
Ya Arhamarrahemen.
Mola darjat Boland kre Ameen soma ameen
خدا مغفرت فرمائے جوارح رحمت میں جگہ عطا فرمائے بجاہ محمد وآلہ الطاھرین
آمین یا ربلآلمین
Very nice
Mashaallah
Bht khoob.....main ne aap k.channels ki allama sahab ki ptv ki taqreeren dekhin.Kya aap k pas mazeed. Ptv ki videos hain?
Ali mola.
For those who dont know Allama Talib Johri Sahab, THE TEEN BATA CHAAR point is a taunt on Umar Ibn AL Khattab!
Acha😮
DUSHMANAN E-AHLEBAIT PAR LANAT LANAT LANAT BESHAMAR TA QIYAMAT.AMEEN
@26:19... یہ بات علامہ طالب جوہری نے خوب کہی، اور اس سے بہت سارے مسئلوں کو حل بھی کر دیا ۔۔۔ کہ جب تک صاحب معجزہ زندہ رہے، تب تک معجزہ رہے۔۔۔ اس سے ایک بات کلیئر ہوگئی، کہ قبروں پر جاکر مانگنا بے عقلی ہے، کیونکہ "صاحب" اب معجزہ نہیں دکھا سکتے۔۔۔ "جب تک صاحب معجزہ زندہ ہے، معجزہ رہے۔"
باقی قرآن والی بات پر میں علامہ صاحب سے تھوڑا علمی اختلاف کروں گا۔۔۔ کہ قرآن کا آج تک زندہ ہونا "اللہ کا کلام" ہونے کی وجہ سے ہے۔۔۔ جس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ نے اٹھایا بھی ہے۔
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَـٰفِظُونَ (حجر،15:9)
یقیناً ہم نے ہی یہ ذکر نازل کیا ہے اور بلاشبہ ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔
دوسری بات۔۔۔ دوسرے معجزوں میں معجزے خود صاحب معجزہ اطاعت کیا کرتے تھے۔ صاحب معجزہ چاہے تو ہو، چاہے تو نہ ہو۔
جبکہ قرآن کے معاملے میں، یہ بات الٹی ہے۔۔۔ یہاں نبی اکرمﷺ کی ذات خود قرآن کی اطاعت پر مامور ہے۔۔۔
قُلۡ مَا كُنۡتُ بِدۡعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَمَاۤ اَدۡرِىۡ مَا يُفۡعَلُ بِىۡ وَلَا بِكُمۡؕ اِنۡ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا يُوۡحٰٓى اِلَىَّ وَمَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌ ٩ (احقاف، 46:9)
(اے نبی ﷺ ! ان سے یہ بھی) کہیے کہ میں کوئی نیا رسول تو نہیں ہوں اور مجھے یہ معلوم نہیں کہ میرے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا اور نہ یہ کہ تمہارے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا } میں تو بس اسی کی پیروی کر رہا ہوں جو میری طرف وحی کی جا رہی ہے اور میں نہیں ہوں مگر ایک کھلا خبردار کردینے والا۔- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)
SubhanAllah