💞جھوٹی محبت وفا کے وعدے اقرار کی قسمیں.. 💞 💞کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ کسی کو برباد کرنے کے لئے... 💞 عاشقوں کو جائز نہیں کٙفن دٙفن۔ وه مریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ💔 وه دن جو گُزرے تیرے ساتھ ۔ کاش زندگی اُتنی ہی ہوتی۔ 😟😟😟 محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے یہ بارگاہِ مُحـبّت ھے، شــور و غُل نہ کرو مُجھے نہ روکو، مُجھے یار کی اِجازت ھے ھَمارے شِہر میں ھے منع عِشّق کا اِظہار یہ اور بات کہ____اَشعار کی اِجازت ھے
ماشاء اللہ بہت خوب بہت ہی خوبصورت
Masha Allaha khubsurat Kalam nd nice voice ❤❤❤❤
ماشاالله بہت خوبصورت کلام اور اچھی آواز اللہ پاک جنت نسیب کرے
ماشااللہ بہت خوبصورت اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو آپ ہماری شان ہو 🤲🤲🤲🤲
بہت شکریہ آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے
Allha tala app ko salamat rakha Mashaallha beautiful place
بہت خوب
Masallaha
khubsurat video nd awaz ❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Mashaallha app bhout achhi video dalta hou
Amazing 😍😍
Masha Allaha great ❤❤❤🎉🎉🎉🎉
Really great work
Beautiful place ❤❤
❤❤❤❤
❤
Masha Allah
❤❤❤❤Excellent🎉🎉🎉
💞جھوٹی محبت وفا کے وعدے اقرار کی قسمیں.. 💞
💞کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ کسی کو برباد کرنے کے لئے... 💞
عاشقوں کو جائز نہیں کٙفن دٙفن۔
وه مریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ💔
وه دن جو گُزرے تیرے ساتھ ۔
کاش
زندگی اُتنی ہی ہوتی۔ 😟😟😟
محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے
کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے
یہ بارگاہِ مُحـبّت ھے، شــور و غُل نہ کرو
مُجھے نہ روکو، مُجھے یار کی اِجازت ھے
ھَمارے شِہر میں ھے منع عِشّق کا اِظہار
یہ اور بات کہ____اَشعار کی اِجازت ھے
❤❤