Aap ny pakistan ko bohat nice explore kerna Hy Jis jaga ka vlog bnain Kuch maloomaat ilaqy ki or udher k foods & fruits price Hostels and logon ki thori bohat maloomaat dain Thanks 😊
جی بالکل، ہمارا مقصد ہی یہی ہے کہ دنیا کو پاکستان کا خوبصورت چہرہ دکھائیں اور باقی پوری کوشش یہی ہوتی ہے کہ جس جگہ جاتے ہیں وہاں کی پوری معلومات لے کر اپنے وی لاگز میں لوگوں کو بتائیں تاکہ وی لاگز کا مقصد بھی پورا ہو۔ اسی طرح اپنی تجاویز سے نوازتے رہیں تاکہ ہمارے وی لاگز اچھے اور مثبت بنیں۔ خوش رہیں، آباد رہیں
It is the 2nd largest steel bridge in Asia. It was engineered in collaboration with Japan, Japan International Cooperation Agency (JICA). Steel Bridge is the part of 32 kilometre portion of N-70 starting from Bahawalpur Chowk in Multan to Kila Saifullah in Balochistan
واہ
بہت اعلیٰ
Awesome ❤
Thanks 🤗
wow
Bahut mazay ka din tha😊❤
واقعی بہت مزہ آیا تھا اس دن
کب گئے تھے
@@jaanmuhammad8758
مارچ 2024 میں گئے تھے
@@Travelwithsahrai وہ تو یہی مہینہ ہے
کب کی بات ہے صحرائی صاحب
جولائی 2024
@@Travelwithsahrai جولائی تو آئی نہیں ابھی 2024 کی
23 فروری 2024 کو جب چولستان چیپ ریلی پر جا رہے تھے تو فورٹ منرو بھی گئے تھے۔
قسط نمبر 1 سے دیکھیں تو ساری کہانی سمجھ آئے گی۔❤❤❤
❤❤❤❤❤
Masha Allah bahot achy Kush rahu
بہت شکریہ
Nice vlog ❤
Please don't mind watching
Wildlins by ibrar vlog
Your vlog is so good ❤
Thank you very much bro, and secondly I am subscribed to Abrar bhai's channel and keep watching his videos.
Aap ny pakistan ko bohat nice explore kerna Hy
Jis jaga ka vlog bnain Kuch maloomaat ilaqy ki or udher k foods & fruits price
Hostels and logon ki thori bohat maloomaat dain
Thanks 😊
جی بالکل، ہمارا مقصد ہی یہی ہے کہ دنیا کو پاکستان کا خوبصورت چہرہ دکھائیں اور باقی پوری کوشش یہی ہوتی ہے کہ جس جگہ جاتے ہیں وہاں کی پوری معلومات لے کر اپنے وی لاگز میں لوگوں کو بتائیں تاکہ وی لاگز کا مقصد بھی پورا ہو۔
اسی طرح اپنی تجاویز سے نوازتے رہیں تاکہ ہمارے وی لاگز اچھے اور مثبت بنیں۔
خوش رہیں، آباد رہیں
Main gujranwala sy fort munru bike py gya but land sliding ki wjha sy bridge tk nahi pohnch ska😢
کوئی بات نہیں، زندگی رہی تو پھر چلے جائیں ۔ہم بھی کئی دفعہ اپنی منزل پر نہیں پہنچ پاتے تو پھر دوبارہ چلے جاتے ہیں
@@Travelwithsahrai insha allah g jb pakistan aya to zroor visit kru ga.
Great work of u.
ان شاءاللہ ۔
بہت شکریہ بھائی جان
این سیکلت چه نام داره
Bhai ye china ne banaya hy
جی یہ چاپان نے بنایا تھا
Bhai Jan phir se kahin se confirm kr len china ne cpec k tahat banaya aur china pul banane me duniya me 1st nbr p count hota hy
It is the 2nd largest steel bridge in Asia. It was engineered in collaboration with Japan, Japan International Cooperation Agency (JICA). Steel Bridge is the part of 32 kilometre portion of N-70 starting from Bahawalpur Chowk in Multan to Kila Saifullah in Balochistan
Japan na banaya ha.or 100 saal ke warranty b de ha...
❤❤❤
این سیکلت چه نام داره
نام این چرخه Power Cheetah است