BA,ADP,islamyat lazmi lec 40 بی اے ،اے ڈی پی،اسلامیات لازمی ۔۔۔۔۔

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 вер 2024
  • #PU,#ADP,#BA#Islamya lazmi#BSc islamiat lazmi ,
    our fb:www.facebook.c...
    (1)
    ’’بنی آدم اعضائے یک دیگر اند
    کہ در آفرنیش ز یک جوہر اند
    چو عضوِ بہ درد آورد روزگار
    دگر عضوہا را۔۔۔۔۔۔۔ نماند قرار‘‘
    ترجمہ :
    بنی نوع انسان باہم ایک دوسرے کے اعضا ہیں۔ ان کی تخلیق ایک ہی جوہر سے ہوئی ہے۔ اگر جسم کے کسی ایک عضو کو تکلیف پہنچے تو دوسرے اعضا بھی بے قرار ہو جاتے ہیں ۔
    (2)
    اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر
    خاص ہے ترکیب میں قوم رسولِ ہاشمی
    ان کی جمعیت کا ہے ملک و نسب پر انحصار
    قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تیری
    (3)
    اک عمر میں نہ سمجھے اس کو زمین والے
    جو بات پاگئے ہم تھوڑی سی زندگی میں
    ہیں جذب باہمی سے قائم نظام سارے
    پوشیدہ ہے یہ نکتہ تاروں کی زندگی میں
    (4)
    منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
    ایک ہی سب کا نبیﷺ، دین بھی ایمان بھی ایک
    حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
    کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
    فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
    کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
    (5)
    یہی مقصود فطرت ہے، یہی رمز مسلمانی
    اخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
    تبان رنگ و خون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا
    نہ تو رانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
    ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
    اخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہوجا

КОМЕНТАРІ •