وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تاریخی واقعات کو کہانی کی شکل دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں جس میں سب سے مقدم پہلو یہ کہ اس کی اصل نا بگڑے ورنہ بہت بڑی بدیانتی ہوسکتی ہے کیونکہ تاریخی واقعات ایک امانت ہے ہیں جو ہر تاریخ دان انے والی نسلوں میں منتقل کرتے ہیں ،کہانی یک دم بغیر کوئی اختتامی مراحل طے کیے بغیر کچھ تشنگی رہی بہرحال آپ کی محنت کی داد دینی چاہیئے شکریہ خوش رہیں آمین 🙌
سر آپ سب سے بہت کچھ سیکھا ہے جب تک کوئی کام کیا نہیں جاتا وہ سیکھا کیسے جاسکتا ہے اور یہاں پر اردو کے کئی ایسے لفظ موجود ہیں جن کے تلفظ بہت سے اردو داں اپنی اپنی مرضی سے بولتے ہیں اس لیے کنفرم کوئی نہیں کہہ سکتا کہ یہ لفظ ایسے ادا ہوگا۔۔😊
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تاریخی واقعات کو کہانی کی شکل دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں جس میں سب سے مقدم پہلو یہ کہ اس کی اصل نا بگڑے ورنہ بہت بڑی بدیانتی ہوسکتی ہے کیونکہ تاریخی واقعات ایک امانت ہے ہیں جو ہر تاریخ دان انے والی نسلوں میں منتقل کرتے ہیں ،کہانی یک دم بغیر کوئی اختتامی مراحل طے کیے بغیر کچھ تشنگی رہی بہرحال آپ کی محنت کی داد دینی چاہیئے شکریہ خوش رہیں آمین 🙌
بہت شکریہ ۔😍
@@sadiakelibrary
🌹💌🌹
Very nice 👍
بہت بہت شکریہ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Nice story ❤
🌹🌹🌹
Lutf aya sadiya ji ❤❤ ap ki choice shandar hay
کہانی سنانے سے بہتر ھے کے تلفظ اگ لہجے کو درست کر لیا جائے ۔

مَعبد✅
مُعبد❌
جی