GHAYOOR BUKHARI OLD IS GOLD SERIES

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 65

  • @ejazhusnain251
    @ejazhusnain251 3 роки тому +1

    واہ واہ واہ شاندار سئیں لاجواب ماشاءاللہ جیون ھوون شالا مرشد سرکار غیور بخاری سئیں
    اساں کجھ ڈینھ ایں عمر توں وی پہلے سرکار کوں سنڑیا وی ہا تے زیارتاں وی کیتیاں ھن اساڈی خوش بختی ھ

  • @ejazhusnain251
    @ejazhusnain251 3 роки тому +1

    بہوں وڈا انقلابی انسان
    انتہائی شاندار معتبر انقلابی شاعر

  • @sharkhkhan6290
    @sharkhkhan6290 3 роки тому

    MASHA ALLAH UBHANALLAH ALLAH PAAK SALAMAT RAKHE AMEEN SUMMA AMEEN

  • @Faqeerlog12
    @Faqeerlog12 3 роки тому

    واہ واہ مرشد

  • @PoetImranKawishLayyah
    @PoetImranKawishLayyah Рік тому

    کمال❤❤❤❤

  • @imranshakirmehrvi644
    @imranshakirmehrvi644 2 роки тому

    کمال کمال

  • @ustadriazofficial
    @ustadriazofficial 4 роки тому

    واہ کیا انداز ہے بہت ہی لاجواب

  • @rashidadbisaraikisangat8287
    @rashidadbisaraikisangat8287 3 роки тому

    ماشااللہ سئیں وسدے رھو

  • @Farhan12389
    @Farhan12389 Рік тому

    سرجن پوچھا دس ملنگی منصور ملنگی

  • @abdulrazaq5686
    @abdulrazaq5686 4 роки тому

    واہ واہ بہت خوب زبردست

  • @maliktasawer2857
    @maliktasawer2857 3 роки тому

    geo ghayor bhai

  • @HamidMajeed-tz3rk
    @HamidMajeed-tz3rk 4 роки тому

    حیاتی دراز مرشد جیوو ہزاراں سال

  • @shahidkhanafridi5129
    @shahidkhanafridi5129 3 роки тому

    MashaAllah...kia khoob kalaam hy❣❣❣

  • @hafeezsagar26
    @hafeezsagar26 4 роки тому

    بہت خوووووووب
    لاجواب جناب مرشد

  • @engr.azmat1
    @engr.azmat1 4 роки тому

    90 کی دہائی میں یہ کیسٹ آئی تھی۔ بہت پرانی یاد ہے۔

  • @nadeemqazafi3110
    @nadeemqazafi3110 4 роки тому

    واہ جی واہ۔ ۔۔
    اس سے بھی پہلے 96/ 97 میں غیور کے ساتھ بابا غریب شاہ دربار رحیم یار خان پہ مشاعرہ پڑھا میں نے

  • @SajjadHussain-wk8wx
    @SajjadHussain-wk8wx 4 роки тому

    Zabardast...

  • @lovelykhanu
    @lovelykhanu 4 роки тому

    Nice ghayoor bhai...

  • @yasiraleem9993
    @yasiraleem9993 4 роки тому +1

    Very good and very nice kalam

  • @mubeengurmani3469
    @mubeengurmani3469 3 роки тому

    Bht Khob Shah g

  • @yasiraleem9993
    @yasiraleem9993 4 роки тому

    جند جیوں

  • @aadiaadi8235
    @aadiaadi8235 4 роки тому

    Supr supr supr yar

  • @saeedbalouch8839
    @saeedbalouch8839 3 роки тому

    mashaallah bahut khub

  • @ShoaibKhan-wv5yk
    @ShoaibKhan-wv5yk 4 роки тому

    کمال

  • @AbdulSattar-wk5ty
    @AbdulSattar-wk5ty 4 роки тому +1

    Wah nice

  • @jaskaniejaz0076
    @jaskaniejaz0076 4 роки тому

    WAH WAH VERY NICE

  • @aadiaadi8235
    @aadiaadi8235 4 роки тому

    Zabardast

  • @saimakamal477
    @saimakamal477 4 роки тому

    واہ 💕💕🌷🌷💜💕💜🌷

  • @saimakamal477
    @saimakamal477 4 роки тому

    دل گداز اور دل سوز 🌷💕💕🌷🌷💜

  • @Hunt514
    @Hunt514 2 роки тому

    ہم نے دیکھا جناب گوہر والے مشاعرہ ہیں

  • @saraikisambhal5463
    @saraikisambhal5463 4 роки тому

    Mashallah

  • @daniyalchannar8678
    @daniyalchannar8678 3 роки тому

    لاجواب مرشد

  • @maalikkhosa7270
    @maalikkhosa7270 4 роки тому

    Geo Syed

  • @saraikisambhal5463
    @saraikisambhal5463 4 роки тому

    Bhoot khob

  • @faqeerehussaina.s4370
    @faqeerehussaina.s4370 4 роки тому

    خیلی قشنگ ای

  • @saimakamal477
    @saimakamal477 4 роки тому

    ریسپیکٹ🌷💕💕🌷🌷

  • @yasiraleem9993
    @yasiraleem9993 4 роки тому

    Very nice

  • @yasiraleem9993
    @yasiraleem9993 4 роки тому

  • @KhanKhan-jo8nq
    @KhanKhan-jo8nq 3 роки тому

    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @asifgurmani1259
    @asifgurmani1259 4 роки тому

    #saraikichannel5

  • @bakhtangra2212
    @bakhtangra2212 4 роки тому

    Zindgyan

  • @muhammadkamran6085
    @muhammadkamran6085 4 роки тому

    intahi fazol channel bn jay ga agr add ko control na kia to

  • @swailsaraiki9936
    @swailsaraiki9936 4 роки тому

    Zalim asghar

    • @ASGHAR2325
      @ASGHAR2325  4 роки тому

      ہاہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ مرشد سوہنڑاں تاں ہانویں

    • @ASGHAR2325
      @ASGHAR2325  4 роки тому

      دل کوں نا لانویں ہنڑ وی سوہنڑاں ہیں

  • @zekre_shayari333
    @zekre_shayari333 4 роки тому +1

    سرائیکی سمجھ نہیں آتی😭😭😭

    • @saimakamal477
      @saimakamal477 4 роки тому

      آپ جب پنجابی کو سٹڈی کریں گے تو ضرور آپ سرائیکی کو بھی انشاللہ سمجھنا شروع ھو جائیں گے سرائیکی سمجھنی بلکل مشکل نہیں ھے صرف توجہ دینا شروع کریں
      اگر آپ کو پنجابی سمجھ آ جائے تو سرائیکی بلکل کوئ مشکل نہیں ھے آپ حیران ھونگے جب تک میں نے سرائیکی سنی۔ ھی نہیں تھی لیکن پنجابی سے کچھ نہ کچھ واقفیت میں رکھتی تھی اور اس کے بعد میں نے سرائیکی اور انڈیا کے پنجاب کی پنجابی جسے گور مکھی بھی کہا جاتا ھے وہ بھی سننی اور سمجھنی شروع کی لیکن ایک حیرت ناک تبدیلی مجھ میں آ ئ ممکن ھے میرا اندازہ آپ کی سوچ سے یا خیال سے نہ ملتا ھو لیکن عین ممکن ھے مل بھی جائے
      مجھے پنجابی کے بعد سرائیکی سننے کا موقع ملا تو سب سے پہلے قابل صد احترام سرائیکی شاعر اصغر گرمانی صاحب کو سنا تو
      مجھے بلکل نہیں لگا کہ میں نے پہلی مرتبہ سرائیکی سن رھی ھوں بلکہ مجھے بلکل ایسے محسوس ھوا کہ یہ تو میری اپنی ھی ھے سرائیکی یہ کسی دوسرے کی نہیں ھے۔۔۔ اپنی گفتگو کے دوران عجیب عادت ھے میری دل اور دماغ میں ایک دم سے کوئ خیال بھی سر اٹھانے لگتے ھیں میری بات کو سمجھئیے گا برا نہ مانیے گا ھم پاکستانیوں کو کم از کم ھمیں ھمارے ھم وطنوں کی بولی تو سمجھ آنی چاہیے دنیا کے ہر ملک کے باغوں میں مختلف قسم کے میٹھے پھل اور خوشبودار خوبصورت پھول پائے جاتے ھیں لیکن ھم اپنے ملک کے بعض اوقات ہر پھل کو چکھنے اور ھر پھول کی خوشبو کا مزا لینے کی کوشش ھی نہیں کرتے یہ ھماری اپنی ذاتی بد نصیبی ھے ظاھر ھے ھم پاکستانی ھیں تو پاکستان کی ھر چیز ھماری ھے اسی طرح سرائیکی بھی ھماری۔ ھی ھے
      اور ھم بھی اپنے وطن کے بہت سے پھلو ں کی مٹھاس اور مزا۔ لینے سے رہ جاتے ھیں ایسے ھی سرائیکی بھی ھمارے وطن کا ایک انتہائ خوبصورت خوشبو سے بھرپور پھول اور میٹھاس سے بھرا شہد نماں۔ پھل ھے کبھی کوشش کیجئیے گا اس پھل کو چکھنے کی تو آپ کی روح تک اس سرائیکی زبان پھل کی خوشبو اور مٹھاس ضرور جائے گی انتہائ میٹھے اور خوبصورت جذبات و احساسات سے بھرپور ھے سرائیکی۔۔۔۔۔۔ بلکہ میں محسوس کرتی ھوں سرائیکی زبان وہ میٹھا پھل ھے جس کا مزہ جو بھی لے گا وہ خود ایک میٹھے پھل کی طرح ھو جائے گا لیکن یہ شرط لازمی ھے اس کو توجہ سے سنا جائے اس کو محسوس کیا جائے لیکن میرے نزدیک جو صرف میری اور صرف میری رائے ھے کہ سرائیکی کا مزا صرف اور صرف وہ انسان اپنی روح کی گہرائیوں میں لے جا سکتا ھے جو اپنے ضمیر میں انسانیت کے لئیے کسی بھی رنگ میں کسی بھی طرح سے بھرپور
      خلوص وعقیدت اور وفا اور ادب اور احترام کا جزبہ اور خوبصورت احساس اپنے دل میں۔ رکھتا ھو چاھے دعا کی صورت میں چاھے نیک تمنا کی صورت چاھے ادب اور احترام کی صورت میں یہ سرائیکی کا تقاضا ھے اور شرط ھے جو میرا تجربہ سرائیکی کو سٹڈی کرنے کے بعد مجھے بتا رہا ھے باقی ہر ایک کا اپنا اپنا تجربہ اور سوچ ھے اور ھرایک انسان کی اپنی اپنی رائے اور خیال۔ ھے میں کسی دوسرے انسان کی سوچ اور خیال کی پابند نہیں ھوں یہ صرف میرا تجربہ ھے اور میری سوچ ھے اور میرا خیال ھے غور کیجیے گا توجہ دیجیے گا ضرور ضرور آپ سمجھ پائیں۔ گے انشاللہ لیکن آ خر پر ایک بات ضرور کہونگی کہ اکثر خوبصورت احساسات اور خوبصورت جذبوں اور خوبصورت محبتوں کی زبان نہیں ھوا کرتی یہ سچ ھے انسان کسی بھی کلچر کا ھو اس کا عمل اور اسکی ادائیں بھی دلوں کو فتح کرتی ھیں اور اس خوبصورت محبت اور احساس اور جذبے کا ایک نام سرائیکی بھی ھے غور کیجیے گا

  • @AsimSajjadChohan404
    @AsimSajjadChohan404 3 роки тому

    Kmalllll

  • @jaskaniejaz0076
    @jaskaniejaz0076 4 роки тому

    WAH WAH VERY NICE