زبردست درس شریف آج سارے مقتدیوں پر خوب جلال کا اظہار فرمایا، صدقے آپ کی پکڑ اور حاضر جوابی پر ایک دم حیران کر دیتے ہیں جیسے حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے واقعے کی آڑ میں مولویوں سے حساب لینے والوں کو جواب دیا کہ حساب لینا ہے تو ایس پی سے لو نہ کہ مولوی سے ۔۔۔ لوگوں کے ساتھ امام کے رویہ کی خوب تصویر کھینچی ، مدارس کے پیچھے حکمرانوں کا مقصد اللہ کی پناہ ۔۔۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ کہنے کے انداز میں مزہ آ گیا کہ الحمدللہ پاکستان کی ایک بھی یونیورسٹی ٹاپ پر نہیں۔۔۔ نیکی پر طعن کرنے والوں کی زبردست اصلاح فرمائی لاجواب درس شریف کل کا انتظار
ماشاء اللہ
ما شاء اللہ
اہل حق عالم دین ❤
مولوی و امام ہمارے سر کا تاج
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤❤❤❤
ماشاءاللہ لاجواب گفتگو فرمائی
حق فرمایا حضرت صاحب آ پ نے سچ میں ایسا یی ہے بلکل انتہائی اہم درس ہے یہ مقتدیوں اور انتطامیہ کی اچھی طبیعت صاف کی آ پ نے
ہر جگہ ائمہ کرام کے ساتھ ایسا رویہ رکھا جاتا ہے
behtreen guftugo
Masha allah ❤
یہ بیان تمام مقتدیوں کو سنانا چاہہے
اللہ اکبر 😥😥
کاش ہمیں عقل آ جائے😭
ماشاءاللہ
سبحان الله ۔۔۔
کیا بات ہے حضرت ۔۔
الله پاک سلامت رکھے ۔۔
شکریہ ۔۔
❤❤❤❤❤
زبردست درس شریف آج سارے مقتدیوں پر خوب جلال کا اظہار فرمایا، صدقے آپ کی پکڑ اور حاضر جوابی پر ایک دم حیران کر دیتے ہیں جیسے حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے واقعے کی آڑ میں مولویوں سے حساب لینے والوں کو جواب دیا کہ حساب لینا ہے تو ایس پی سے لو نہ کہ مولوی سے ۔۔۔ لوگوں کے ساتھ امام کے رویہ کی خوب تصویر کھینچی ، مدارس کے پیچھے حکمرانوں کا مقصد اللہ کی پناہ ۔۔۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ کہنے کے انداز میں مزہ آ گیا کہ الحمدللہ پاکستان کی ایک بھی یونیورسٹی ٹاپ پر نہیں۔۔۔ نیکی پر طعن کرنے والوں کی زبردست اصلاح فرمائی لاجواب درس شریف کل کا انتظار
علماء حقہ کی یہ ہی نشانی ہے ❤❤❤❤❤❤
❤