ایک گروپ میں اس کلام بہت تعریف سنی تو اس کلام کو سننے آگیا. ماشاءاللہ تعریف سے کہیں بالاتر کلام پایا. اجرکم علی اللہ. محمد تصور سہارنپور انڈیا صلی اللہ علیہ والہ و سلم ❤
💦فرض کرو کہ دور ِنبوّت ہم نے تم نے پایا ہوتا فرض کرو تقدیرسےاپنےحصےمیں یہ آیا ہوتا 💦فرض کرو کہ چاند ہمارےسامنےٹکڑےٹکڑےہوتا فرض کروکہ ہر اک ہم سے آپ کا چہرہ تکتارہتا 💦فرض کرومعراج کا قصہ آپ سے سن کر جانا ہوتا فرض کروصدیق کے جیسے ہم نے آپ کومانا ہوتا 💦فرض کرو کہ ثور کے منہ پہ مکڑی کااک جالاہوتے فرض کروکہ آپ کے ہاتھ کا نیزہ ہوتے بھالا ہوتے 💦فرض کرو ہم بادل ہوتےآپ پہ دن بھر سایہ کرتے فرض کروکہ آپ کی دید کو روز برابر آیا کرتے 💦فرض کروکہ طیبہ سے باہرآپ کے استقبال کوآتے فرض کرو کہ بچیوں کے سنگ مل کرہم بھی نغمے گاتے 💦فرض کرو کہ آپ کی اونٹنی طیبہ کی گلیوں میں چلتی فرض کرو کہ اس کے قدم میں اٹکی ہماری جان نکلتی 💦فرض کرو کہ بانگِ بلالی ہم بھی ان کانوں سے سنتے سورہءرحمن کوسن کرہم بھی اپنےسرکودھنتے 💦فرض کروکہ بدر کا اعلاں سن کرہم بھی نکلے ہوتے تین سو تیرہ میں سوچوپھر نام ہمارے لکھے ہوتے 💦فرض کروجبریل ہماری نصرت کو جب اترے ہوتے فرض کروپھرجوشِ ایماں میں ہم کیسے بپھرے ہوتے 💦فرض کرو کہ حمزہ کے ہی سنگ ہمارا مدفن ہوتا فرض کرو کہ حشر تلک پھر اُحَد ہمارا مسکن ہوتا 💦فرض کرو انگُشت سے جاری ہونے والا پانی پیتے فرض کروکہ آپ کو دیکھ کے دن اور رات برابر جیتے 💦فرض کروہم آنے والے قافلے کا اک حصہ ہوتے سیرت میں جو باقی رہتاہم بھی ایسا قصہ ہوتے 💦فرض کروکہ آخری حج میں ہم بھی آپ کے ساتھی ہوتے فرض کرو کہ اس خطبے کے آخرہم بھی راوی ہوتے 💦فرض کرو کہ آپ ہمارےگھرمیں کچھ آرام بھی کرتے پیشانی کے قطروں سے پھر ہم بھی اپنے برتن بھرتے 💦فرض کرو ازواج میں کوئی اپنی پھوپھی خالہ ہوتی آپ سے اپنی نسبت کا وہ اک مضبوط حوالہ ہوتی 💦فرض کروکہ ہم بھی آپ کے چھوٹے سے اک خادم ہوتے یعنی کہ ہم سفر حضرمیں آپ کے ہمراہ لازم ہوتے 💦فرض کرو ہم بچے ہوتے،یادوں کا اک میلہ ہوتا فرض کروحسنین کے ہمراہ گلیوں میں بھی کھیلا ہوتا 🌼🌼🌼 💦اسعدکیاتم پاگل ہو جو الٹی سیدھی بات کہی ہے فرض کرو ہم ایسے ہوتے فرض کروہم ویسے ہوتے 💦دورِ نبوت پالیناکیااتناہی آسان ہواہے؟ اس کی قیمت دینے والوں پر عالم حیران ہواہے 💦حبشی بن کر اپنے جسم پہ کیاتم کوڑے کھاتے رہتے؟ انگاروں پہ جسم جلاکرکیاتم دین پہ قائم رہتے؟ 💦مثلِ سُمیّہ کیا تم نازک جسم کے دو حصے کرواتے؟ یاکہ پھر صدّیق کے جیسے سارامال و زر لٹواتے؟ 💦سارے مال و زر کو چھوڑ کے کیا تم ہجرت کرسکتے تھے؟ یاکہ پھر انصار کے جیسےحکم نبی پرمٹ سکتے تھے؟ 💦یعنی کہ اس دور میں جن جن لوگوں کی تخلیق ہوئی تھی دین حق پر مر مٹنے کی خاص ان کو توفیق ہوئی تھی ۔۔۔ 💦اس پاک جماعت کو دنیا اصحابِ محمد کہتی ہے اسعد کی زباں پر بھی ان کی تعریف رہتی ہے فرض کروکہ دورِ نبوت۔۔۔۔ فرض کروتقدیر سے اپنے۔۔۔
فرض کرتے ھوئے ھم بہت اگے بہت دور نکل گئے۔۔۔۔۔ اللہ ھم سب سے راضی ھو
@@asmashakirusmani4953 آمین ثم آمین ثم آمین یا ربی
ماشاء اللہ بہت عمدہ۔۔۔۔❤
ماشاءاللہ بہت خوب ہے ماشاءاللہ
@@ShirinShaikh-nf2yp شکراً ۔۔۔
❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤ بہت ہی عمدہ نعت ہے
@@zubairManzoor-g2d جزاکم اللہ خیرا ❤️۔۔باقی کلام بھی سنیں
ان شاءاللہ محظوظ ہوں گے
mashaallah ❤
bahut bahut khub
❤❤❤❤❤❤❤
mashaallah❤ mashaallah❤ mashaallah ❤ mashaallah ❤
@@shahanaparveen4193 شکراً 😊
ایک گروپ میں اس کلام بہت تعریف سنی تو اس کلام کو سننے آگیا.
ماشاءاللہ تعریف سے کہیں بالاتر کلام پایا.
اجرکم علی اللہ.
محمد تصور سہارنپور انڈیا
صلی اللہ علیہ والہ و سلم ❤
@@ALFURQANOfficialTV جزاکم اللہ خیرا 🥲۔۔۔۔دیگر کلام بھی سنیں ۔۔ان شاءاللہ ایمانی لطف محسوس کریں گے ۔۔خصوصا۔۔سنبھل اے دل۔۔
ماشاءاللہ بہت اچھا کلام دل کو سکون آگیا❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊
ایسی نظم جو روح میں اتر گئ ۔۔۔۔فرض کرو میں بہت دور تک چلے گئے
@@hsiddiquehsiddique209 جزاکم اللہ خیرا ❤️
MashAllah
بہت خوب ❤
@@TayyabaKhadija jazkillah khairan
Mashallah bahut behtreen
@@ummehassan30 شکراً 😊
آج تک سب سے پسندیدہ نظم؛
ماشاءاللہ کمال کردیا لکھنے والے اور پڑھنے والے نے
@@mdkhalidkhalid537 شکریہ۔۔۔آپ باقی کلام بھی سنیں ان شاءاللہ مزہ آئیگا 🥰
ان شاء اللہ تعالیٰ @@MoazAhmed.
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
اللہ آپکو جزائے خیر دے بہت عمدہ
رلا دیا اس کلام نے
پتا نہیں کتنی مرتبہ سن چکا میں اس کو
ہر دفعہ رونا آجاتا
شاعر کے تخیل کو میرا سلام
@@Cricket_is_an_Addiction
جزاکم اللہ خیرا ❤️۔۔
باقی کلام بھی سنیں ۔۔ان شاءاللہ لطف آئیگا 🥰
ماشاءاللّٰه 💞💞💞💞💞
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
❤❤maxa agya sunke
@@mrs.zainasir جزاک اللہ خیرا ❤️۔۔ہمارے باقی کلام بھی سنیں ان شاءاللہ لطف آئیگا ۔۔خصوصا سنبھل اے دل
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاء اللہ
ماشاء اللّٰہ بہت ہی عمدہ انداز میں کلام پڑھا❤ الله تعالیٰ جزاے خیر عطا فرمائے ۔۔
Mashallah bhout hi piyari wording hai ❤❤❤🧿🧿🥹🥹🥹❤️🌎🌎❤️❤️
@@muslim_shazadi ہمارے باقی کلام بھی سنیں۔۔ان شاءاللہ مزہ آئیگا
mashaallah
واہ سبحان اللہ 💯😘😘
ایک اسٹوری پر سن کر یہاں آنا پڑا ماشاءاللہ بہت خوبصورت بہت پیاری نعت۔۔۔۔۔ بہت اچھے انداز میں آپ نے ہمارے اندر کے اس کاش کو باہر نکالا۔۔۔۔ ❤🎐ﷺﷺﷺ
Ji shukriya vo story mere hi or mene hi reels aplod ki hai is naat ki waqi dil ko bhout sukoon mila hai naat ko sunke ❤❤
@@muslim_shazadi کیا نام ہے آئڈی کا.؟؟؟
@@muslim_shazadi آپکی قیمتی سماعتوں کا بہت شکریہ 🍀🌷
@@ashi_qe_qalam جزاک اللہ خیرا ❤️
@@MoazAhmed. Jazakallah ❤️🧿
ماشاءاللہ بہت ہی کمال ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام اللّٰہ تعالیٰ کامیابی سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب ❤🎉
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کمممال تخیل ماشاءاللہ ایمان
ماشاءاللہ
MaShaAllah❤❤❤
Masha allah
ماشاء اللہ بہت خوب
استاد جی ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام ایمان تازہ ہوگیا
Mashallah mashallah
Mashallah mashallah❤
Mashallah ❤❤❤
Mashallah
اللہ اکبر کبیرا استاد جی بہت خوبصورت کلام دینے کا شکریہ۔
❤❤❤
Mashallah hmary class k stera maaz ahmad sahb
Mashaallah 🌷
ماشاء اللہ بہت خوب انداز میں پیارا کلام پڑھا ❤
JzkaAllah khairan
Great Sir... ❤
mashallah mashallah taref k liay alfaz nhi allah hr buri nazr se bachayen
Ameen.. JzkaAllah khairan 💕
❣❣❣mashaallah
💗💗
❤
❤ mashaallaha allaha ap ki mehnat ko kobol kara dil hush ho ghaya❤. Ustad g❤
سب کچھ فرض کرتے رھے سوچتے رھے ہوش ایا تو ھم وہاں تھے جہان ان اوقات کو خواب میں بھی نہیں دیکھا تھا۔۔۔۔۔۔
😢😢😢😢😢❤❤❤❤
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@@YaseenGujjar-c5m وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Part 2 please 🙏🙏🙏🙏🙏
باقی کلام بھی سنیں ان شاءاللہ آپکو پسند آئیں گے
انشاءاللہ ضرور@@MoazAhmed.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوئی بھائی کمنٹ سیکشن میں یہ نظم لکھ کر بھیج سکتا ہے
💦فرض کرو کہ دور ِنبوّت ہم نے تم نے پایا ہوتا
فرض کرو تقدیرسےاپنےحصےمیں یہ آیا ہوتا
💦فرض کرو کہ چاند ہمارےسامنےٹکڑےٹکڑےہوتا
فرض کروکہ ہر اک ہم سے آپ کا چہرہ تکتارہتا
💦فرض کرومعراج کا قصہ آپ سے سن کر جانا ہوتا
فرض کروصدیق کے جیسے ہم نے آپ کومانا ہوتا
💦فرض کرو کہ ثور کے منہ پہ مکڑی کااک جالاہوتے
فرض کروکہ آپ کے ہاتھ کا نیزہ ہوتے بھالا ہوتے
💦فرض کرو ہم بادل ہوتےآپ پہ دن بھر سایہ کرتے
فرض کروکہ آپ کی دید کو روز برابر آیا کرتے
💦فرض کروکہ طیبہ سے باہرآپ کے استقبال کوآتے
فرض کرو کہ بچیوں کے سنگ مل کرہم بھی نغمے گاتے
💦فرض کرو کہ آپ کی اونٹنی طیبہ کی گلیوں میں چلتی
فرض کرو کہ اس کے قدم میں اٹکی ہماری جان نکلتی
💦فرض کرو کہ بانگِ بلالی ہم بھی ان کانوں سے سنتے
سورہءرحمن کوسن کرہم بھی اپنےسرکودھنتے
💦فرض کروکہ بدر کا اعلاں سن کرہم بھی نکلے ہوتے
تین سو تیرہ میں سوچوپھر نام ہمارے لکھے ہوتے
💦فرض کروجبریل ہماری نصرت کو جب اترے ہوتے
فرض کروپھرجوشِ ایماں میں ہم کیسے بپھرے ہوتے
💦فرض کرو کہ حمزہ کے ہی سنگ ہمارا مدفن ہوتا
فرض کرو کہ حشر تلک پھر اُحَد ہمارا مسکن ہوتا
💦فرض کرو انگُشت سے جاری ہونے والا پانی پیتے
فرض کروکہ آپ کو دیکھ کے دن اور رات برابر جیتے
💦فرض کروہم آنے والے قافلے کا اک حصہ ہوتے
سیرت میں جو باقی رہتاہم بھی ایسا قصہ ہوتے
💦فرض کروکہ آخری حج میں ہم بھی آپ کے ساتھی ہوتے
فرض کرو کہ اس خطبے کے آخرہم بھی راوی ہوتے
💦فرض کرو کہ آپ ہمارےگھرمیں کچھ آرام بھی کرتے
پیشانی کے قطروں سے پھر ہم بھی اپنے برتن بھرتے
💦فرض کرو ازواج میں کوئی اپنی پھوپھی خالہ ہوتی
آپ سے اپنی نسبت کا وہ اک مضبوط حوالہ ہوتی
💦فرض کروکہ ہم بھی آپ کے چھوٹے سے اک خادم ہوتے
یعنی کہ ہم سفر حضرمیں آپ کے ہمراہ لازم ہوتے
💦فرض کرو ہم بچے ہوتے،یادوں کا اک میلہ ہوتا
فرض کروحسنین کے ہمراہ گلیوں میں بھی کھیلا ہوتا
🌼🌼🌼
💦اسعدکیاتم پاگل ہو جو الٹی سیدھی بات کہی ہے
فرض کرو ہم ایسے ہوتے فرض کروہم ویسے ہوتے
💦دورِ نبوت پالیناکیااتناہی آسان ہواہے؟
اس کی قیمت دینے والوں پر عالم حیران ہواہے
💦حبشی بن کر اپنے جسم پہ کیاتم کوڑے کھاتے رہتے؟
انگاروں پہ جسم جلاکرکیاتم دین پہ قائم رہتے؟
💦مثلِ سُمیّہ کیا تم نازک جسم کے دو حصے کرواتے؟
یاکہ پھر صدّیق کے جیسے سارامال و زر لٹواتے؟
💦سارے مال و زر کو چھوڑ کے کیا تم ہجرت کرسکتے تھے؟
یاکہ پھر انصار کے جیسےحکم نبی پرمٹ سکتے تھے؟
💦یعنی کہ اس دور میں جن جن لوگوں کی تخلیق ہوئی تھی
دین حق پر مر مٹنے کی خاص ان کو توفیق ہوئی تھی
۔۔۔
💦اس پاک جماعت کو دنیا اصحابِ محمد کہتی ہے
اسعد کی زباں پر بھی ان کی تعریف رہتی ہے
فرض کروکہ دورِ نبوت۔۔۔۔
فرض کروتقدیر سے اپنے۔۔۔
❤
Mashallah
@@NabiAlam786-vs3cg اور بھی کلام سنیں ان شاءاللہ محظوظ ہوں گے۔۔جزاکم اللہ خیرا💗
@@MoazAhmed. Inshallah