Murree Incident Me Marne Walo Ki Asal Waja Samne Aa Gai,Garion Me Phanse Logon Ki Madad Kese Ki Gai?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 819

  • @محمدسبحانعلی
    @محمدسبحانعلی 3 роки тому +127

    سردی کی وجہ سے مری میں جانا آسان ہوگیا اور مسجد میں جانا مشکل ہوگیا اللہ پاک ہمیں نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @BeSimple728
    @BeSimple728 3 роки тому +230

    سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان ہوگیا ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہوگیا اللّه ہم سب کو وقت نماز کی توفیق عطا فرمائے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن .
    اللہ تعالیٰ مری میں پھنسے ہوئے تمام افراد کی حفاظت فرمائے اور انہیں خیریت سے واپس ان کے گھروں تک پہنچائے آمین یارب العالمین آمین

  • @mlkzabi5401
    @mlkzabi5401 3 роки тому +46

    الله تعالیٰ ہی وہ واحد ہستی جو اپنے بندے کی حفاظت کرتا ہےاور اسے غزت دیتا ہے
    الله ہم۔سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @StarVoicePoetry
    @StarVoicePoetry 3 роки тому +81

    نو مہینے پیٹ میں رکھا🤰
    تین سال ہاتھ میں رکھا🤱
    اور عمر بھر دل میں رکھا❤️
    اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے🤲
    😘🌹❤️

  • @Vip__honey
    @Vip__honey 3 роки тому +37

    یا اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین..

    • @quickandeasy9847
      @quickandeasy9847 3 роки тому

      Last massage of ASI Naveed before Death in murree
      18 گھنٹے منت کرتے رھے کہ کرین بھیجو اے ایس آئی نوید کا تعلق چکوال کی تحصیل تلہ گنگ سے تھا
      ua-cam.com/video/sfE5bjoQY9M/v-deo.html

    • @Mudassirabbas-1v1
      @Mudassirabbas-1v1 3 роки тому

      amen soma amen

    • @usmanjamshaid980
      @usmanjamshaid980 3 роки тому

      Ameen Ameen Ameen Ameen

  • @ayanali4894
    @ayanali4894 3 роки тому +28

    میں نہیں جانتا کہ یہ لوگ کون ہیں
    پر قسم کھا کر کہتا ہوں
    یہ ویڈیو دیکھ کر میری آنکھیں نم ہو چکی ہیں
    یہ میرے وطن کہ لوگ ہیں اور میں اپنے گھر کمبل اوڑھے یہ ویڈیو دیکھنے والا
    کاش میں ان کے لیے کچھ کر پا تا
    يا اللّٰہ اگر میں دنیا میں کوئی نیکی کمائی ہو تو اس نیکی کے بدلے ان لوگوں کی ہر مشکل آساں فرمادے آمین🤲

  • @محمدسبحانعلی
    @محمدسبحانعلی 3 роки тому +12

    جو لوگ ادھر موجود ہیں اللہ پاک ان کو خیر خیریت سے اپنے گھروں میں پہنچا دے

  • @nayabnoor8
    @nayabnoor8 3 роки тому +44

    یورپ میں برف پڑتی ہے تو گورے گھروں میں دبک جاتے ہیں، جاپان میں برف گرتی ہے تو لوگ گھروں تک محدود ہوجاتے ہیں ،پاکستان میں برف شروع ہوتے ہی ،آدھی سے زیادہ آبادی برف باری دیکھنے بالائی علاقوں میں پہنچ جاتے ہیں ، وہاں کوئی خاطر خواہ انتظام نہیں ہوتا ، یہاں حکومت بھی اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتے تمام ادارے تب جاگتے ہیں جب مسئلہ آخری حد تک پہنچ جائے ، مقامی اداروں کو چاہیئے کہ مری یا دیگر علاقوں میں داخلے کے تمام راستوں پہ پولیس تعینات کردی جاے تاکہ حد سے زائد گاڑیوں کے داخلہ کو روک سکیں تاکہ مزید ایسے سانحوں سے بچا جاسکے ۔

    • @Maak786-
      @Maak786- 3 роки тому +1

      ua-cam.com/video/DawwnmuSPZU/v-deo.html Murree Baraf ka Tofan (baba kia hum murree marny ky liye aiy hein)

    • @Mudassirabbas-1v1
      @Mudassirabbas-1v1 3 роки тому +1

      or wo b bolan or cultus or mehran jisi car k sat hahahahah.had hi yar.

    • @muhammadusmanmadni895
      @muhammadusmanmadni895 3 роки тому +1

      السلام عليكم
      انگریز ہمیں سائنس کے نام پر بت پرستی پڑھا رہے ہیں
      ua-cam.com/video/g_8tvTr4VO0/v-deo.html

    • @khurammushtaqch
      @khurammushtaqch 3 роки тому +1

      Madam aqal say paidal log dunya ki her country main mertay hain ... Mohtarma shaid ap news nahi perteen wahan be GOVT lachar ho jati hai baz dafa aur yahan tu Masha Allah say bureaucracy tu hai hi haram hoor ... Yeh kaam un kutoon ka hai jin ko hum AC DC kehtay hain ... Ap be sahi ho traffic police be zumadaar hai balkay baraber ki shareek hai

    • @GulshanMalik147
      @GulshanMalik147 3 роки тому

      Ph bhai muree waly bhu dubak jaty hen yahan daly parti hy wahan walon ko shoq nhi hota dekhny ka

  • @Techcloud4
    @Techcloud4 3 роки тому +29

    سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان ہوگیا ۔ ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہوگیا😭 اللہ ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

  • @sanakakhandan
    @sanakakhandan 3 роки тому +15

    اےاللہ سب بہن بھائیوں کو سلامت رکھے آمین 🤲

  • @محمدسبحانعلی
    @محمدسبحانعلی 3 роки тому +38

    سردی میں مری جان آسان ہوگیا اور مسجد میں جانا مشکل ہوگیا اللہ پاک ہمارا ایمان قائم رکھیں اور پنجگانہ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @anjummir8903
      @anjummir8903 3 роки тому +1

      AAMEEN SUMA AAMEEN YA RABBAL ALAMEEN YA REHMATALIL ALAMEEN

    • @rohanisakoon6949
      @rohanisakoon6949 3 роки тому +2

      Bhai masjid ko bech ma kiu le aty hu ghoom na alag h

    • @yasmintalpur939
      @yasmintalpur939 3 роки тому

      misal hay k maroun ghutna phutey ankh.... Masjid kahan say agey bech mein. 🤨🤔🤔

    • @yasmintalpur939
      @yasmintalpur939 3 роки тому

      Dua kerein un k leiy jin ki death hu gai.

    • @rohanisakoon6949
      @rohanisakoon6949 3 роки тому +1

      @@yasmintalpur939 hehehe

  • @zahidBaloch-qn1pp
    @zahidBaloch-qn1pp 3 роки тому +125

    People died due to carbon monoxide poisoning NOT cold. They left the engine running and slept in the car over night .the rear exhaust pipe got blocked and fumes kept coming . A common mistake most people would commit . Little knowledge but could have saved lives. Plus they were wearing summer clothes with no emergency supplies in the boot while traveling in cold country with families. A lesson for all and a stark reminder to follow met office advice. Don't ignore government advise. Still 50 thousands cars are heading towards mureee to see snow .another diaster in. Waiting complete ignorance....

    • @b45ilr
      @b45ilr 3 роки тому +4

      You're right

    • @khanwashere264
      @khanwashere264 3 роки тому +11

      I AGREE 👍,
      SINGLE TRACK MINDED STUPID BRAINLESS STUBBORN PEOPLE DO NOT HAVE CAPACITY TO COMPREHEND A DISASTER AND STILL WANT TO GO TO CATASTROPHIC ZONE,
      TO CREAT EVEN A BIGGER AND LONGER DISASTER

    • @nasreenimran245
      @nasreenimran245 3 роки тому +4

      Right

    • @MuhammadNaveed-so5qc
      @MuhammadNaveed-so5qc 3 роки тому +3

      Agreed

    • @farru4045
      @farru4045 3 роки тому +6

      @Imran mehmood Butt translate pe ungli maro 🤦‍♂️ aap parh sakte ho phr easy

  • @irfansarfrazconstruction7167
    @irfansarfrazconstruction7167 3 роки тому +5

    اللہ پاک سب کو دین اسلام کا وفادار بنائے آمین 🤲

  • @fahadjavaid7199
    @fahadjavaid7199 3 роки тому +40

    🤲Allah Pak Fauj Ko Din Dugni Raat Chugni Tarraqqi Ata Karre,Ameen🤲😭😭Mushkil Waqt Mein Hamein Sirf Apni Army Ka Hosla Bharana Chaheye😥😥😥

  • @Leathershoesmaking5
    @Leathershoesmaking5 3 роки тому +12

    اے پاک پروردگار رحم فرما مری میں پھنسی اپنی مخلوق پر تو کریم ہے میرا مالک تجھے واسطہ اپنے پیارے محبوب اور ان کی اہلبیت کا رحم کر ۔ آمین یارب العالمین

  • @রান্নাবান্নাওখুশিরসময়

    Allah onn sabko Jannat de.LFrom 🇧🇩

  • @umarmalhi3008
    @umarmalhi3008 3 роки тому +1

    Ay Allah Pak Apna Raham Ata Farma Her Muslman Per Aur Murree Ky Tamaam Jano Ki Hafizt Ata Farma Ameen Suma Ameen 😍😍❤

  • @MuhammadHussain-nq9pc
    @MuhammadHussain-nq9pc 3 роки тому +21

    مری کے حالات دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے اور جو اب بھی مری جانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں انہوں کو اپنی بیوی بچوں پر رحم کیوں نہیں آرہا

    • @farkhandamoeen1130
      @farkhandamoeen1130 3 роки тому

      6y

    • @mainsabeenhoon
      @mainsabeenhoon 3 роки тому

      Biwi Bache hi zid ker rahe hain🙂But Jo Biwian zara perhi likhi Hain unko pata hai ke nahi jaate is mousam main that's why education is important for Women to

  • @faizansarwar3825
    @faizansarwar3825 3 роки тому +14

    Allah wafat paane walon ko Jannat me aala maqam ataa farmaye,,,,,Aameen

  • @sindhisonghdofficial
    @sindhisonghdofficial 3 роки тому

    ياالله هم سب کو تلاوتِ قُرآن پاک
    اور نماز پڑھنے کی تُوفیق عطا فرمائیں 🤲🏻
    امین

  • @ImranAli-st3ub
    @ImranAli-st3ub 3 роки тому +7

    سلام ہو مری والو!
    آج سے چند سال پہلے پنجاب سے کراچی جانے والی تیز گام ایکسپریس جولائی کے مہینے میں سندھ کے ریگستان میں خراب ہو گئی۔ ٹرین میں بچے، بوڑھے، خواتین بدترین گرمی میں محصور ہو گئے۔ وقت کے ساتھ ساتھ پانی اور دیگر اشیاء بھی ختم ہو گئی اور ٹرین گرمی کی حدت سے تپ کر بھٹی بن چکی تھی جس کی شدت سے بچے اور خواتین بلکنا شروع ہو گئے۔۔ اس سے پہلے کہ کوئی بڑا سانحہ ہوتا اور لوگ گرمی کی شدت سے ہلاک ہونا شروع ہوتے، چشم فلک نے دیکھا کہ دور سے لوگوں کا ایک ہجوم آ رہا ہے جنہوں نے ہاتھوں میں پانی کے کولر، کھانے کی دیگیں اور دیگر اشیائےخورد و نوش اٹھائی ہوئی تھیں۔ یہ قریب میں واقع گوٹھ کے رہائشی تھے جنہیں جب ٹرین کے حالات کا پتا چلا تو وہ بلکتے سسکتے مسافروں کے لئے اپنا سب کچھ اٹھا کر لے آئے اس سب کا معاوضہ بھی لینے سے انکار کر دیا۔
    اب علاقہ تبدیل کرتے ہیں، سندھ سے900 کلومیٹر دور یہ مری کا علاقہ ہے اور تاریخ ہے 7 جنوری۔ شدید برفباری میں ہزاروں سیاح پھنس چکے ہیں۔ گاڑیوں میں پٹرول ختم ہے، کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو چکی ہیں۔لوگ شدید ٹھنڈ میں اپنی اپنی گاڑیوں میں محصور ہو چکے ہیں۔ شام ہوتے ہی سردی کی شدت مزید بڑھ چکی ہے۔ گاڑیوں کے ہیٹنگ سسٹم کام کرنا چھوڑ چکے ہیں۔ صبح ہوتے ہی خبریں آنا شروع ہو گئیں کہ ان گاڑیوں میں پھنسے لوگ دم گھٹ کے مرنا شروع ہو گئے ہیں آخری اطلاعات تک 30 لوگ جن میں بچے اور خواتین کی تعداد زیادہ ہے ہلاک ہو چکے ہیں۔ مگر سلام ہے مری کے لوگوں پر جن کے کان پر جوں تک نہی رینگی۔۔ آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ یہ وہی لوگ ہیں جو ان سیاحوں کو 100 والی چیز 1000 میں بیچتے ہیں۔عام دنوں میں جس ہوٹل کا کرایہ 3000 ہوتا ہے سیزن میں اس کے 15000 ہزار تک لیتے ہیں۔ صرف گاڑی پارک کرنے کے 500 سے1000 روپے تک چارج کرتے ہیں۔۔ مگر ان لوگوں کو توفیق نہی ہونی تھی نا ہوئی۔۔ لوگ تو مر گئے مگر ان کا اصل چہرہ دکھا گئے۔۔ یہ ہوتا ہے روایات کا فرق، رویوں کا فرق، تہذیب کا فرق۔۔۔
    باقی اس سارے علاقے میں ایک ادارے کا بہت بڑا سیٹ اپ ہے اور ان کی خاموشی بھی اس سانحے کے حوالےبہت سے سوالات اٹھاتی ہے۔۔

  • @atiqkhan3378
    @atiqkhan3378 3 роки тому +6

    اس حادثے میں تقریباً 100 سے زیادہ لوگ شہید ہوگئے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے آمین

  • @naseemakhtar9429
    @naseemakhtar9429 3 роки тому +7

    پاک آرمی اور ریسکیو ژندہ باد مری سانحہ میں کسی کا کوئی قصور نہیں ھے یہ اللہ پاک کی طرف سے ایک امتحان ھے ۔کہ ھم تو بہ استغفار کو بھول جاتے ھیں۔اللہ پاک سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ مری سانحہ میں جو لوگ ھلاک ھونے ھیں انکی مغفرت فرمائیں اور ان کی ڈیڈ باڈی انکے وارثوں کو مل سکیں۔امین

  • @kukucheeku1644
    @kukucheeku1644 3 роки тому +3

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏

  • @farhanazhar5331
    @farhanazhar5331 3 роки тому +2

    Mene bhi trip pe jana tha Muree se aAge programm december mid se ab tk age ata raha ha Allah ne hadse bcahaya ha . Aur Allah Se dua Allah Pak jo Ab Dunsiya se chle gye unko Jannate naseeb frmaye aur Jo Abi phanse huwe unko jld az jld khayriat se ghar puncha de Aameen .

  • @hamira28
    @hamira28 3 роки тому +25

    Its sad but people shouldn't be travelling in bad weather. Just to see snowfall

    • @Maak786-
      @Maak786- 3 роки тому

      ua-cam.com/video/DawwnmuSPZU/v-deo.html Murree Baraf ka Tofan (baba kia hum murree marny ky liye aiy hein)

    • @nahidparveen4399
      @nahidparveen4399 3 роки тому +1

      U@.

  • @creativecolourful4664
    @creativecolourful4664 3 роки тому +6

    Pakistan Army zindabad ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪

  • @mdshuaibofficial
    @mdshuaibofficial 3 роки тому +2

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ رب العزت تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @yahyajanivlogs.205
    @yahyajanivlogs.205 3 роки тому +1

    Allah sab logo ko apni hifz o Aman may raky Ameen Soma Ameen.

  • @usmanrajput2189
    @usmanrajput2189 3 роки тому +2

    Allah pak Pakistani qoum ko hadayt dy

  • @farheenhamid25
    @farheenhamid25 3 роки тому +1

    Murree mai koei na koei incident Samny ata hai phly b logo ni ladies k sath btamizi ka waqiy Samny aya tha Allah se bs Dua hai apny bndo pe reham Kary ameen

  • @Afia6098
    @Afia6098 3 роки тому +28

    Very unfortunate situation. Families need to understand the weather hazards whether too hot or too cold. This whole situation could have been avoided . Families needs to listen to weather forecast before travel.

    • @laibayousaf8976
      @laibayousaf8976 3 роки тому +1

      Exactly

    • @itsyusrabakhtawar9606
      @itsyusrabakhtawar9606 3 роки тому +1

      You said right but weather forcast did not said any thing about strom or something.This is very heart breaking.Allah pak sbki hifazat frmmy.Jo wafat pa chuka hain unha jannaat ul firdos ma alla muqam da Ameen

    • @takashiofficial2679
      @takashiofficial2679 3 роки тому

      Just thanks to GoD k ye log Pakistani thy jin ki death hui .. Socho ager koi forginer hota .. to Pakistan ki bund mein danda hota .. imaran khan khud jake baraff nikalta …. Shit Government… Failuer of GoVt

    • @manofmuhammadpbuh
      @manofmuhammadpbuh 3 роки тому

      @@takashiofficial2679 ap nay bilkul sahi kaha

  • @peermuhammadtayyabnoorani4127
    @peermuhammadtayyabnoorani4127 3 роки тому

    ھدایت اسی انسان کو ملتی ہےجو ڈھونڈتا ہے، اسےپانے کی کوشش کرتاہے، اور جو پا لیتا ہے وہ غنی ہوجاتاہے، اس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں، ھدایت ضرور مانگا کریں، اللہ کریم ہم سب کو اپنا قرب نصیب فرمائے۔ 💗💗💗

  • @محمدسبحانعلی
    @محمدسبحانعلی 3 роки тому +1

    اللہ پاک سب کو ناگہانی آفت سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین

  • @vlogswithana1512
    @vlogswithana1512 3 роки тому +2

    Allah pak sbko apni hifzo imaan may rakhen Ameen

  • @rehanaqureshi6399
    @rehanaqureshi6399 3 роки тому +36

    carbon monoxide built up in the cars, due to heaters. causes death.

    • @Maak786-
      @Maak786- 3 роки тому

      ua-cam.com/video/DawwnmuSPZU/v-deo.html Murree Baraf ka Tofan (baba kia hum murree marny ky liye aiy hein)

    • @khurammushtaqch
      @khurammushtaqch 3 роки тому

      If exhaust is blocked in a way gases cant escape but it isn't the issue ... In this case oxygen levels dropped down our people are super genius so they need education more than facilities

  • @freecodecamponyoutube
    @freecodecamponyoutube 3 роки тому +9

    Astagfirullah .. Allah maghfirat frmaye ameen

  • @UmerXhaudhary
    @UmerXhaudhary 3 роки тому +10

    May ALLAH rest their souls in peace Ameen

  • @mianbilalhameed4355
    @mianbilalhameed4355 3 роки тому

    ALLAH PAK sb ki MAGHFIRT farmye....ameen ....or sb ko deen pr mukml amml ki tufeeq de

  • @arslansani7992
    @arslansani7992 3 роки тому +1

    muree waly wasy b logo zaleel krty hn ALLAH PAK sbko salamt rkhy

  • @MuhammadAshraf-ql9yb
    @MuhammadAshraf-ql9yb 3 роки тому

    اللہ تعالیٰ سب مرنے والوں کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @hussnainatif5149
    @hussnainatif5149 3 роки тому +2

    Sad incident 😢 but remember rescue 1122 operation under district emergency officer Rawalpindi sibghat Allah is v.helpful.great efforts 1122👍👍👍

  • @sabqadana3606
    @sabqadana3606 3 роки тому +5

    Ya mere Allah rehem frma rehem frma rehem frma . Mere Allah sb ki hifazat frma dy

  • @abbas_syed1214
    @abbas_syed1214 3 роки тому

    Allah Pak Ny Hmy Bachaya Bht Mushkil Bht Mushkil Ghr Kheriyat Sy Pohanchy 🙏 Allah Tera Shukar 🙏 Or Jo Logon Ki Janien Gayi Allah Pak Unhy Jannat Dyn Ameen 🤲😓

  • @Muhammadzubair-cs8hw
    @Muhammadzubair-cs8hw 3 роки тому +1

    Allah ka shukr hai ma ghr pohnch gya barii mushkil say pohncha hun

  • @farihadiaries7643
    @farihadiaries7643 3 роки тому +1

    Nuqsan ke zumedar intizamiyaa hai RAB ki raza to bilkul hoti hai

  • @hanyawrites4033
    @hanyawrites4033 3 роки тому +2

    Allah sab ko apni hifazat mein rakhay-Aameen

  • @sanakakhandan
    @sanakakhandan 3 роки тому

    ایک ماں ہو بہت بہت دکھی ہوں پھول جسے بچے ہیں اپنے بچے کے تر اللہ سب بہن بھائیوں کو سلامت رکھے آمین 🤲🤲

  • @a.jebbar1009
    @a.jebbar1009 3 роки тому +37

    خدا کے لیے اینکر بھائی اپنے بولنے کے انداز کو انڈین اینکروں کی طرح اپناناچھوڑ دو۔اور خاص طور پر اس درد ناک واقع کو بتاتے ہوئے اپنے لہجے میں نرمی ۔درد اور دکھ کو شامل کریں ۔یہ درد اگر آپ کے دل سے نہیں نکل سکتا تو ایکٹنگ ہی کر لیں۔

  • @hajizulqarnainsultan1977
    @hajizulqarnainsultan1977 3 роки тому +10

    🌴"رب ذوالجلال"
    آپ سب كو تاحیات
    تندرست، سلامت
    اور شادوآباد رکهے.🌴
    🌹آمين يارب العالمين🌹

  • @samhouston2000
    @samhouston2000 3 роки тому +8

    February 2021, when the temperature dropped to crazy low then 300 people died in their homes because of the cold. This is a natural disaster, 100% the fault of the people. They dont have the knowledge of the survival in these conditions.

  • @DrStrange234
    @DrStrange234 3 роки тому +16

    People acted as if they never saw snow before .
    Its crazy how many people died .
    Always be prepared for disaster people.

    • @sanasafeenas9849
      @sanasafeenas9849 3 роки тому +1

      This was local administration's responsibility to block the entrances

    • @advancecareeracademy6081
      @advancecareeracademy6081 3 роки тому +4

      Sab bakwas Ker Rahy Hain k (tum ko kis ne kaha tha k Murree jao) to app logo se Mera AK sawal hai k tum log Kabhi Nahi Murree yah kahin aur ghoomny gay??? Kya tum log Govt se Puch Ker jaty ho??? Kis kader besharam log Hain Zara ahsas Nahi hai uper se tanz Ker Rahy Hain Allah na kre kal ko tum logo per koi koi nagahani afat a jai to tum kya kaho gay khud ko blame kro gay yah Govt ko??? Kya tum logo Ka dill Nahi krta ghoomny jany ko apni family k sath yah akaily??? Moat berhaq ani hi ani hai jaisa b aye lakin Her insan ko Apni zimadari Puri krni chahey, chahy wo Govt ho yah awam. Hum sirf blam krny k liye hi reh gay Hain kbhi Kisi ko kbhi ko. Sharam kro please Dua kro k aisi nagahani afat Kabhi Kisi per na aye. Aaj in per I kal ko app per b a skti aur jab aye gii na to isi gram bister per b a jai gii phr kya kaho gay????

    • @sanasafeenas9849
      @sanasafeenas9849 3 роки тому

      @@advancecareeracademy6081 That's why I said it's Administration's responsibility

    • @khurammushtaqch
      @khurammushtaqch 3 роки тому +2

      @@advancecareeracademy6081 Without water insaan 1 say 2 haftay zinda rehta hai food kay baghair 3 haftay ... Kon si dunya kay sapoot ho tum log ... Sirf oxygen ki kami insan ko minute ya ghantoon main mar daiti hai ... Allah rehm keray jo janbahak hoay lakin sense hoti tu thori window open rakhtay tu shaid yeh accident naa hota

    • @mainsabeenhoon
      @mainsabeenhoon 3 роки тому

      @@advancecareeracademy6081 Haan hum jaate hain But December ke starting ke dinon main Ya jab snowfall khatam ho jaati Hai. Halki si snowfall main bhi kabhi Hamare parents nahi le ker gaye.

  • @محمدسبحانعلی
    @محمدسبحانعلی 3 роки тому

    اللہ پاک ہم سب کو ناگہانی آفت سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین جو لوگ اس حادثے میں میں دنیا سے چلے گئے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Ghanigraphy
    @Ghanigraphy 3 роки тому +9

    سردیوں میں لوگ نماز کے لیے مسجد نہیں چاتے۔کیونکہ سردیوں میں مسجد جانے سے لوگوں کو سردی ہوتی ہے اور بیمار ہوتے ہیں لیکن برفباری میں لوگ مری گھومنے کے لیے جاتے ہیں کیونکہ مری جانے سے لوگوں بیمار نہیں ہوتے۔عجیب مسلمان ہیں یا اللہ ہم پر رحم فرمائے آمین۔

  • @muhammadashraf7471
    @muhammadashraf7471 3 роки тому +6

    A serious incident. Every body must think about it.

  • @asifhabib3216
    @asifhabib3216 3 роки тому +16

    راستے بند کرنے ہی نہیں چاہیئے تھے جو اب بھی اتنا بڑا سانحہِ دیکھ کر جانا چاہیے بھائ جانے دو اسے

    • @MuhammadFarooq-qv6ji
      @MuhammadFarooq-qv6ji 3 роки тому

      بالکل ٹھیک کہا ہے

    • @afzaltahir2
      @afzaltahir2 3 роки тому +1

      جانے دیں ۔۔۔۔ن لیگءے زیادہ مرے ہوں گے۔ ذیادہ حرام خور وہی ہیں۔ یا سرکاری حرام خور افسر۔

    • @ayshaRehan555
      @ayshaRehan555 3 роки тому

      Tahir buri bat. . Allah sub py raham kry

  • @fawadabbas9804
    @fawadabbas9804 3 роки тому +1

    Islamabad or Rawalpindi ki thand se hi andaza horha tha k murree ma kia halat hongy pr phr b logo ko smjh ni ie weather updates hi bnda check kr le

  • @atiqkhan3378
    @atiqkhan3378 3 роки тому +1

    یہ پاکستان کی تاریخ میں بہت برا حادثہ پیش آیا جس میں 100 سے زیادہ لوگ شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے آمین

  • @aliyazeeshanvlogs7893
    @aliyazeeshanvlogs7893 3 роки тому

    Bht afsos howa hai ye sb dekh kr..😭😭Allah Tala sb ki maghfirat krein..or families ko sbr dein..Ameen

  • @achibatain8
    @achibatain8 3 роки тому +2

    اللہ ہم سب پر اپنا رحم کریں آمین

  • @Salmanjawan14
    @Salmanjawan14 3 роки тому +7

    I'm in shock since morning can't believe what actually happened in murree
    Deep condolences to the families of victims in murree incident Allah sabko sadqa panj Pak aur Ami syeda Fatima Zehra k jannat naseeb kry ameen

  • @moinuddin4944
    @moinuddin4944 3 роки тому +1

    Allah hum sab ki hifazat farmay

  • @sarahahmed1880
    @sarahahmed1880 3 роки тому +11

    اس موسم میں بچوں کے ساتھ جانا
    خود کشی ہی ھے

  • @Spanishanimal
    @Spanishanimal 3 роки тому +1

    Thank god ma patriata shareef jany wala tha mera Dil nahi kar raha thaa jany ko 🙋🙋🙋🙋

  • @HafizAbid774
    @HafizAbid774 2 роки тому

    آپ کا ایک کالک لگتا ہے اور مجھے غریب کی زندگی بدل جانی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو 2022میں کامیابی عطا فرمائے

  • @uistudio1
    @uistudio1 3 роки тому

    ہم دعا کرتے ہیں مری میں انتقال کرنے والوں کی اللہ تعالیٰ بخشش و مغفرت فرمائے اور جو افراد وہاں شدید مشکل میں مبتلا ہیں
    اللہ رب العزت انکے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے
    اور ان سبکو مشکل و پریشانی سے نجات عطا فرمائے آمین

  • @alquranacademy8721
    @alquranacademy8721 3 роки тому +14

    Allah har muslim ko accidently mot sy bachaye Ameen🌿

  • @AnabiaAffanIR
    @AnabiaAffanIR 3 роки тому

    Ya Allah Jo log Mary m thand ki wja Sy inteqal krgae hn unki mgfirt frame Bolo Ameen

  • @Vip__honey
    @Vip__honey 3 роки тому +5

    اور اگر روح بیمار ہے تو نماز پڑھو
    دل بیمار ہو تو قرآن کریم کی تلاوت کرو .....

  • @aa3danimation
    @aa3danimation 3 роки тому +1

    نس نس سے واقف ہے
    رگ رگ جانتا ہے
    مجھے خود سے زیادہ
    میرا رب جانتا ہے💕
    (یا اللّٰہ ہم سب کی ہر جائز حاجت کو اپنے غیب سے پورا فرما)آمین........
    __________________

  • @khurshidulhassan9014
    @khurshidulhassan9014 3 роки тому +2

    GOD Bless All the People died in this
    Incident
    Nice Comments by the Police Officer in the end

  • @______-rd6ot
    @______-rd6ot 3 роки тому

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @shaifikhanshaifikhan1523
    @shaifikhanshaifikhan1523 3 роки тому +1

    Allah pak Marhomen ki bakhshish farmaye deajar buland farmaye 😭😭

    • @samiinfotv8837
      @samiinfotv8837 3 роки тому

      ua-cam.com/video/BIZRzVUjFpAh/v-deo.html

  • @renop7045
    @renop7045 3 роки тому +2

    allah hum sab ko mahfooz rakhe

  • @tahakhan9934
    @tahakhan9934 3 роки тому

    Ya Allah Pak ..sub K ghr walo lo SBR dy or Jo mar chuke hain..unk sb gunaho ko maaf krdy..sb EK bar Sureh fatiha pahr kr baksh dy..plzzzz

  • @abdulrehmanawan9187
    @abdulrehmanawan9187 3 роки тому +1

    Allah PAk Sab KO mehfooz rakhy

  • @Squad_-zd5kp
    @Squad_-zd5kp 3 роки тому

    انا اللہ ہی وانا الیہ راجعون 😥 اللہ پاک ان سب کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 😥

  • @alltoall
    @alltoall 3 роки тому +2

    Keep beliving on Allah

  • @potkosongbonsai1818
    @potkosongbonsai1818 3 роки тому +14

    the atmosphere of the streets full of traffic jams is extraordinary

  • @JanwarMandi
    @JanwarMandi 3 роки тому

    Good Video Good Information

  • @azamparwaz3723
    @azamparwaz3723 3 роки тому +13

    The Visitors of Murree are always complaining against the inhuman behaviour of Hotel Owners, but no action is taken against these Culprits for unknown reasons. If they shows humanitarian feelings, many lives can be saved. A National tragedy had happened but those living around this areas have not shown any humanitarian behavior. SHAME ON THEIR PART. The politicians are issuing statements from their bed rooms for point securing only. Why they don't come with the means to help the needy peoples ????

    • @__-si9ux
      @__-si9ux 3 роки тому

      Boycott Murree

  • @ozasiatraveller5805
    @ozasiatraveller5805 3 роки тому

    Allah ko ye hee manzoor tha. Rab ki Raza Thee. How easy to say all these words and pass the responsiblity on to God.

  • @iqrakhan1713
    @iqrakhan1713 3 роки тому +7

    Hmry country k logon main pagalpun zyda hy.yeh sahi baat ko smjty kub hy.sub janty thy k mosum kharb hy.sub ki apni glti hy .

    • @sundassundas4314
      @sundassundas4314 3 роки тому

      Yes you are right I agree with you

    • @manzoormengal6536
      @manzoormengal6536 3 роки тому

      Ye awam ki nhi government ki ghlti h jb wahan inter hone k lye police khari thi to un logon ne mna ku nhi kiya logon ko ???
      Sab government ki wja se hwa h

    • @TheRashidhn
      @TheRashidhn 3 роки тому

      @@manzoormengal6536 abe kia tha mana police ny apne lagta reporting koi nei dekhi log kisi police wale ki nei sun rahe thy apni man marzi karte rahe as always istra humesha hota pakistan ma

  • @hassanabbasi263
    @hassanabbasi263 3 роки тому

    Allah SB ki magfrt frmay

  • @afsheenkhan5363
    @afsheenkhan5363 3 роки тому +35

    I have been living in Murree for the past 15 years. I have seen such snow storms which were even more severe. Also, the same amount of tourists or even more. But never had I seen anything worse than what has happened and Fawad Chaudhary has the audacity to utter such bullshit in this situation. Also, Niazi easily removing the blame of this administration negligence. People had been calling out for help and the administration was in a deep slumber. Why weren't the precautionary measures taken . Where is this Sadaqat Abbasi now? He used to be on T.V every other day and now this guy hasn't shown his face. Ye bhi shaid pichli hakoomaton ka kasur hai.

    • @alibhai8910
      @alibhai8910 3 роки тому +15

      آپ مری کے لوگ بھی جلاد بن جاتے ہو جب ز
      سیزن آتا ہے لوٹنے میں برا مت منانا

    • @everythingitertainment3407
      @everythingitertainment3407 3 роки тому +1

      Your English is another level

    • @jahangirkhan2202
      @jahangirkhan2202 3 роки тому +5

      Murree ka loog konsa insaan ka bachaa hain

    • @khurammushtaqch
      @khurammushtaqch 3 роки тому +1

      Arya asad bibi Ap nay tu zaroor logoon ki madad ki ho gi ? ... Massage ka time hai ja ker logoon ki help kero ... message baad main be ho saktay hain

    • @digitalflix6442
      @digitalflix6442 3 роки тому +1

      patwari spotted

  • @qariosaidnoman6722
    @qariosaidnoman6722 3 роки тому +10

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ💗 وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ💗کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ❤وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ❤ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💗 🌹💗💗💗💗💗💗ua-cam.com/video/z5j80_rWyHk/v-deo.html

  • @nazreenkajahan5812
    @nazreenkajahan5812 3 роки тому +2

    اللہ تعالیٰ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے آمین

  • @irfanjanjua2671
    @irfanjanjua2671 3 роки тому

    Ya lenny kya gay thy
    Ab mazzy kreen
    Snow dakhny gay thy
    Ab Achi trha dakh leen

  • @MohammadImran-jb9rz
    @MohammadImran-jb9rz 3 роки тому

    Allah pak jant me ala makam ata farmay ameen 😭

  • @ranaizzar3074
    @ranaizzar3074 3 роки тому

    Police uncle nay bohat achi bat kahi h

  • @asadshakeelvlogs4691
    @asadshakeelvlogs4691 3 роки тому +5

    ""Waiting for a kind hearted person who can actually support me with his big and beautifull heart 💙 ❤ .. May he or she live long life 💙''''🙏😭..

  • @abdullahkhan2073
    @abdullahkhan2073 3 роки тому +1

    پاک فوج زندہ باد۔

  • @khaleelsheikh5579
    @khaleelsheikh5579 2 роки тому

    Allah janaat naseeb kare ameen 🙏

  • @ghardarichannelwithbeti
    @ghardarichannelwithbeti 3 роки тому

    Allah pak sab pa apna raham Kary amen

  • @psychologyandsufisim
    @psychologyandsufisim 3 роки тому

    اللہ پاک حفاظت فرماۓ جو پھنسے ہوۓ انکی

  • @driqbal4532
    @driqbal4532 3 роки тому

    Murree are dusray sehat afza maqamat mein entries ki rozana taadad ko registration k zariay control kia jai. Iss k liay online registration are permit k nizam introduce kerna chahiay.

  • @malikali007officiall
    @malikali007officiall 3 роки тому +2

    یہ جو شخص اس وقت کمنٹس پڑ رہا ہے اللہ اس کی ساری جائز دعائیں قبول کرے آمین.......

    • @samiinfotv8837
      @samiinfotv8837 3 роки тому

      ua-cam.com/video/BIZRzVUjFpAh/v-deo.html

  • @nazmasatkut5072
    @nazmasatkut5072 3 роки тому

    Allah un sub ki hifazat kare aameen

  • @muhammadmushtaq1859
    @muhammadmushtaq1859 3 роки тому +2

    لوگ گاڑیوں میں ہیٹر ان شیشے بند کر کے سو گئے تو آکسیجن کی کمی کی وجہ سے حادثے پیش آئے۔

  • @usmanrajput2189
    @usmanrajput2189 3 роки тому +1

    Jahan halat khrab ho waha log pata nhi kya lene jaty hn 🤔🤔🤔🤔🤔🤔