اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کے والدین کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور خود حاجی صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے لمبی عمر عطا فرمائے رزق میں برکتیں عطا فرمائے۔
ایسے ہی لوگ ہیں جو جنتی ہیں اور اصل یہی انسان کہلانے کے حقدار ہیں اور صحیح مسلمان ہیں اور نبی اکرم صلی اللّٰہ صلی کی اتباع سنت ہے عمل کرنے والے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو مزید اپنی رحمتوں سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین
Masha Allah, Allah pak haje sahib ko Sehat mand or E man wale zindage atta farmaey Ameen ,Yee usal mey Pakistani usle Nageney hain,Allah pak en ko hamesha khush or Abad Rakhai Ameen. I love you haje sahib ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
An angel on earth... A man of million words... A lesson to us all for how to live life... A true humanitarian beyond words... I am still in awe for his greatness & will certainly do my self assessment on his philosophy ...
حاجی صاحب آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے دنیا کا نظام چل رہا ہے اور ہم جیسے گناہگار بھی اس میں آباد ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے اور کامیابی اتا فرمائے آمین ثم آمین
If someone wants to see Allah's rahmat and fazal, see his face and his heart. Ma Sha Allah, La quwata ila Billah. He looks to me, one of Allah' s friends. Tabarak Allah fi
دنیاوی تعلیم حاصل کر کے کوئی ایسی عظیم بات نہیں کر سکتا جیسے یہ سادہ انسان بات کر رہا ہے۔ اصل قربانی وہ ہے جو انسان کو خود پسند ہو وہ چیز خدا کی راہ میں پیش کر دے۔
بڑی بات ھے بھائی ابھی بھی ایسے لوگ دنیا میی ھے تو ہی یہ دنیا چل رہی ھے اللہ تعالیٰ بھی تو پھر نوازتا ھے ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
He is a Great Man. May Allah give him a long life. Ameen. We were also refugee from Delhi, India in 1947 During Partition. Now I live in London, England.
Everything is mortal in this world but people like Haji Sahib legacy will live forever, May Allah blessed him in this world and in Jannah he will be rewarded by the grace of Allah himself,,,,,,,,,,,stay blessed Haji sahib🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Incredible and its a excellent example of crystal clear generousity. May the Almighty God bless them long long life and perennial harmony. Absolutely brilliant.
بہت بہترین، اسکیم موڑ سے ٹھوکر نیاز بیگ دی ٹرسٹ اسکول جاتے ھوئے میں اکثر اس عمارت کو دیکھتا تھا۔کوئی شک نہیں کے اس کی موجودہ مالیت بیس پچیس کروڑ ہے اور اس پراپرٹی سے صرف رینٹ کی مد میں کم از کم پندرہ لاکھ کمایا جا سکتا ہے لیکن اس کے مالک نے نبیوں والا کام کر کے ایک مثال قائم کر دی ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ واہ واہ واہ دل خوش ہوگیا اللہ پاک حاجی صاحب اور انکے تمام خاندان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماٸیں آمین سخیوں کے انداز نرالے
Very emotional video and Bulley Shah poetry. You interviewed him today because he have this Free Shelter Home. If he sale or rent out this property he will lose love and pray from others.
Haji saab jese log kbi ghareeb nhi ho saktay rizaq barh to sakta hai mgr kbi kam nhi ho sakta kia hai haji saab ki. Khuda taras insan hen bht sari duyen haji saab k liye.
This is what Islam teaches us, and salutations to the pious through their services to the needy. Vultures like Nawaz Sharif, his total family, Zardari, “Maulana” Diesel and looters of Pakistan should be ashamed. Laanat hae aessy logon pae
اہل دل آج بھی ھیں اہل زباں سے آگے
جزاک اللّہ حاجی صاحب
یہ لوگ پاکستان کا فخر ہے اللہ ان کو لمبی عمر عطاء کریں آمین
اللہ پاک حاجی صاحب کو لمبی عمر عطا کرے اور صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
Ameen
Ameet
Ameen
آمین یا رب العالمین
Subhan Allh mashallh Allh App ko salmt rakhe Salot ho hamari trif se
یہ حاجی صاحب ولی اللہ کے درجے پر پہنچے ہوئے ہیں۔ کیا کمال توکل و عاجزی ہے۔۔
اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کے والدین کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور خود حاجی صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے لمبی عمر عطا فرمائے رزق میں برکتیں عطا فرمائے۔
ایسے لوگوں کی وجہ سے یہ دنیا قائم ہے اللہ تعالی ان کو اجر عظیم عطا فرمائے
اللہ جان مال میں خیر وبرکت عطا فرماے امین
Ameen
Uncle ki habbit he masaal he kehne ki
Beshak yeh eenani ki alamat hai
@@khzranali1070 my
دِلوں کے شہنشاہ اکثر فقير ہوا کرتے ہے ہم ميں سے زِندہ وہی رہے گا جو مخلوقِ خدا کی خدمت کرتا رہا
Well said
Ma-Sha-Allah, amazing Haji Sahab. ہم آپ جیسے لوگوں کے سامنے بہت چھوٹا محسوس کرتے ہیں
بہت خوشی ہی یہ دیکھ کر
ایسے ہی لوگ ہیں جو جنتی ہیں
اور اصل یہی انسان کہلانے کے حقدار ہیں اور صحیح مسلمان ہیں اور نبی اکرم صلی اللّٰہ صلی کی اتباع سنت ہے عمل کرنے والے ہیں
اللہ تعالیٰ ان کو مزید اپنی رحمتوں سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین
الللہ تعالیٰ خلق خدا کی خدمت کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین پاک فورسز زندہ باد پاکستان پائندہ باد
"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.
آمين يارب العالمين
Haji sb is real face of Muslims love you sir
Thek bt h.aye ga hamri vedio dhki ga boht mzy ki hai
Richest man in the world ....
Indeed
He is blessed
@@pervezsiddique2101 aye ga hamri vedio dhkiye ga kitni achi lgti
What a amazing guy, god bless him. A lesson for our rich beshram corrupt politicians.
Sharam magar in ko ati nahe
@@nargissultana2413- you are correct sis, they are totally without sharam.
Masha Allah, Allah pak haje sahib ko Sehat mand or E man wale zindage atta farmaey Ameen ,Yee usal mey Pakistani usle Nageney hain,Allah pak en ko hamesha khush or Abad Rakhai Ameen. I love you haje sahib ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
ایک زرداری اور نواز شریف بھی ہیں
کاش کے یہ بھی اپنی لالچ کی حد سے نکل کر کچھ کر جاتے
He really made me cry from the beginning till end . Who else had tears rolling on their cheeks ?
Bro my condition is also same
جیو حاجی صاحب اللہ تعالی آپکو عزتوں سے نوازے آج دل خوش ھو گیا آپکی زیارت اور گفتگو سن کر کمال درجے کے اعلی انسان ھویار حاجی صاحب
حاجی صاحب اللّٰہ آپ کا گھر جنت میں بنائے گا ،،،،، انشاء اللہ
Such people are born in centuries😇😊👍 ..Great man with a noble cause..God bless him and his family abuntaly now and forever .🙏🏻
Inshallah
Inshallah. Beshak
AmEen
Thank you Bipta for informing us about this amazing personality, he is one in a million, lots of respect for him.
He is very nice soul
@@Bipta contact number please for a story
@@Bipta muje apna number bataw g pleez
Masaal he how sweet
@@Bipta may qarazdar hu mery madad karo g plez
حاجی صاحب کی سخاوت نے ایمان کو تازگی عطا فرمائ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اتنا بڑا دل عطا فرمائے
یہ ہے اسلام یہ ہے مسلمان ۔❤️❤️❤️❤️❤️
This is Islam and Muslim
یہ تو کوئی ولی اللہ ھے. جسے اللہ رب العزت نے اپنی محبت سے مالا مال کیا ھوا ھے.
An angel on earth...
A man of million words...
A lesson to us all for how to live life...
A true humanitarian beyond words...
I am still in awe for his greatness & will certainly do my self assessment on his philosophy ...
اللہ عزوجل آپ کی عمر اور مال میں برکتیں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ پاک حاجی صاحب کو صحت و عافیت والی برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور استقامت دے آمین ثمہ آمین
آمین
@@Bipta contact number please for a story
#الله_کـریــم ســلامـت.رکھــے..💟
ماشا اللہ
اللہ تعالی حاجی صاحب کو صحت زندگی اور لمبی عمر عطا کرے آمین
Ye he allah or Mohammad s a w w ke dar faqeer. Subhanallah❤💙💚💛💜.Haji sb ap ko or ap buzargoon ko salam
حاجی صاحب خادم خلق ھیں ۔غریبوں کی خدمت کرکے حاجی صاحب اپنی دنیا اور اخرت سنوار رھے ھیں ۔
حاجی صاحب آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے دنیا کا نظام چل رہا ہے اور ہم جیسے گناہگار بھی اس میں آباد ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے اور کامیابی اتا فرمائے آمین ثم آمین
ماشااللہ حاجی صاحب نے حاجی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے اللہ و اکبر
حاجی صاحب اللہ آپ کو نے اپنے پیاروں کے لیے چن لیاھے اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے آمین 💖 🌹🇵🇰🌹پاکستانی ھیرو قوم اپ پہ فخر کرتی ہے
These are the people who should in parliament house
Mary dill ka baat kr di yrr sai Kaha aap nay
1000% agreed bro
I agree with you ☺️
Allah apko sahat imam wali LAMBI zindgi day
Zaraf Iqbal I like your idea
دنیا میں ابھی بھی اچھے لوگ موجود ہیں اس لیے یہ نظام چل رہا ہے ۔اللّه قبول فرمائیں آپ کی نیکی
آمین
Ameen
Ameen. Ameen.
Bipta inbox plzzzz
Masahallah apki videosss kamal ki hoti hain
سبحان اللہ زبردست انکل جی
خوش قسمت انسان ہیں آپ کوئی نہیں ہے آپ جیسا 💖
ماشاءاللہ سبحان اللہ!
کاش ہمارے حکمران بھی ایسے ہو جائیں تو ہمارا وطن جنت بن جائے
لیکن یہ تو عوام کا خون تک چوس لیتے ہیں
ye Haji b jhoot bol rha hai
Rula dia apne UNCLE GE Allah apki umar taweel kare OR AP JESO KA SAYA HAMM PAR RAHE AMEEN
If someone wants to see Allah's rahmat and fazal, see his face and his heart. Ma Sha Allah, La quwata ila Billah. He looks to me, one of Allah' s friends. Tabarak Allah fi
Real face of Muslim . Real way of Islam. Hajj sb Allah bless you Ameen. Allah hum sub ko himat or Aqal de Ameen
❤🇵🇰❤
دنیاوی تعلیم حاصل کر کے کوئی ایسی عظیم بات نہیں کر سکتا جیسے یہ سادہ انسان بات کر رہا ہے۔ اصل قربانی وہ ہے جو انسان کو خود پسند ہو وہ چیز خدا کی راہ میں پیش کر دے۔
Nothing to say pakistan need people like this man.GOD bless him and pakistan.salute to this gentle men.pakistan zinda bad for ever.🤲
Mashallah
اہل دل اس کو دل نہیں کہتے
جو تڑپتا نہ ہو کسی کے لیے
اللّہ پاک حاجی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور انھیں دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا کرے۔آمین
زرداری نواز شریف اس شخص کے ناخن کے برابر بھی نہیں ۔اللہ تعالی اس شخص کو لمبی عمر عطا فرمائے
اللہ کے بہت ہی پیارے لوگ ہیں۔ اللہ انکو دونوں جہانوں میں سرخرو کرے آمین
Such a nice person 👌
MA SHA ALLAH..This man said If i am giving in name of Allah then it should be expensive.
حاجی صاحب اللہ آپ کو نے اپنے پیاروں کے لیے چن لیاھے اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے آمین 💖 🌹🇵🇰🌹پاکستانی ھیرو قوم اپ پہ فخر کرتی ہے
ماشاءاللہ۔
اس دور میں بھی ایسے فرشتہ سیرت لوگ موجود پیں۔ اللہ تعالی ایسے لوگوں کو اور انکے جذبہء خدمت کو قائم رکھے۔
"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.
آمين يارب العالمين
بڑی بات ھے بھائی ابھی بھی ایسے لوگ دنیا میی ھے تو ہی یہ دنیا چل رہی ھے اللہ تعالیٰ بھی تو پھر نوازتا ھے ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
The one in millions,,he is another Edhi ,,
May Allah give him reward for his actions,,may Allah bless him and his family,,🙏🙏🙏🙏🙏🙏
More than Eidhi
Ameen
رکھتے ھیں جو اوروں کے لئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے
زندا باد حاجی صاحب
He is a Great Man. May Allah give him a long life. Ameen. We were also refugee from Delhi, India in 1947 During Partition. Now I live in London, England.
اللہ ۔پاک۔نبی ۔کے۔واسطے ۔سلامت ۔رکھ ۔حاجی۔صاحب ۔زندہ ۔باد
MASHA ALLAH VERY GENEROUS MAN HELPING OTHERS 🤲♥️👍
ماشاء اللہ ملنگ آدمی کیا خوبصورت خیالات ھیں 💖 اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے حاجی صاحب
ماشاءاللہ بہت خوب،
اللہ پاک حاجی صاحب کی عمردراز کرے.
Just excellent
No words.
Masha Allah
Ya Allah Pak mujhy b Haji Saheb jesa DIL Dae dy. Aameen.
Mashallah. Aise bhi log hai Pakistan mai...Thank you Bipta for showing positiv side of our country
everytime i see him i feel so humbled. mashallah may Allah bless him in this world and the next
بہت اچھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کی لمبی زندگی کرے آمین ثم آمین
Allah k naik banday aysay hi hotay hain..Lykin aaj kal k doar mai bht kam miltay hain..Real hero
This man is a lesson for world .
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک حاجی صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے روزے قیامت اور حاجی صاحب کی تمام دلی حاجات پوری فرمائے آمین
Allah ko pehchan gya ye buzarg.Allah mil gya esko.
ماشاءاللہ حاجی صاحب آپ دنیا میں ایک معجزے سے کم نہیں ہو۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوشحال رکھے الھم آمین یارب العالمین
Thank you for informing us about this amazing personality, He is one in a million, lots of respect for him. He is a Role Model.
اصل یہی صدقہ جاریہ ہے جو انسان کی اصل کمائی ہے جو کھایا پہنا اس کا حساب اور خدمت خلق ک آجر اللہ تعالی کے ہاں ہے۔
ماشاءاللہ
سبحان اللہ ❤️
جزاک اللہ خیرا ❤️
Everything is mortal in this world but people like Haji Sahib legacy will live forever, May Allah blessed him in this world and in Jannah he will be rewarded by the grace of Allah himself,,,,,,,,,,,stay blessed Haji sahib🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Yeh ALLAH ke banday hain,,,, kamal log,,,hain yeh anmol or nayab log,,,
Incredible and its a excellent example of crystal clear generousity. May the Almighty God bless them long long life and perennial harmony. Absolutely brilliant.
"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.
آمين يارب العالمين
Mashallah great wah mashallah Pakistan ZINDABAAD Pakistani ZINDABAAD
Real pleasure is in sense of contribution who realizes this pleasure he becomes a philanthropist.
ALLAH ka Banda .. aisa hota hai Ma Sha ALLAH.. ALLAH pak jazay e khair ata kre Ameen
ماشاللہ بہت پیارا جناب آپ کو سلام علیکم راجہ مدینہ منورہ سے اللہ تعالی آبکوخوش رکھے 2021۔3۔10
بہت بہترین، اسکیم موڑ سے ٹھوکر نیاز بیگ دی ٹرسٹ اسکول جاتے ھوئے میں اکثر اس عمارت کو دیکھتا تھا۔کوئی شک نہیں کے اس کی موجودہ مالیت بیس پچیس کروڑ ہے اور اس پراپرٹی سے صرف رینٹ کی مد میں کم از کم پندرہ لاکھ کمایا جا سکتا ہے لیکن اس کے مالک نے نبیوں والا کام کر کے ایک مثال قائم کر دی ہے
اسلام علیکم اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کو اجرے عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ
اللہ پاک حاجی صاحب کو لمبی عمر عطا کرے اور صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
اللہُ اکبر سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ اللہ نے آپ کی زیارت کروائی..
Coz of such people Pakistan is running . MashaAllah Allah pak hum saroin ko sahi rah and insaniat ki khidmat ka moqa dey. Ameen
Allah Pak Haji sahb ko ajr ajeem ata farmy Aameen Suma Ameen ♥️🥀
اللہ پاک حاجی صاحب کے صدقے ہم سب کو ایسی اچھی سوچ عطا فرمائے آمین
Jesa Sulook Tu Makhloq e Khuda Se Karega Wesai Sulook ALLAH Tere Sath Karega...
(Shaikh Saadi r.a)
ما شااللہ اللہ صحت و تندرستی والی ل بی زندگی عطا فرمائے ۔اللہ کا ایسا بندہ جسکا باطن بہت خوبصورت ہے
Ya ALLAH mjy bhi esy kam k liay chun ly...tofeeq dy dy ya Rabb
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
واہ واہ واہ
دل خوش ہوگیا اللہ پاک حاجی صاحب اور انکے تمام خاندان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماٸیں آمین
سخیوں کے انداز نرالے
Very emotional video and Bulley Shah poetry. You interviewed him today because he have this Free Shelter Home. If he sale or rent out this property he will lose love and pray from others.
اللہ اس بندہ خدا کو اجرِ عظیم عطا کرے
ان کے والد ِ گرامی کو جنتِ الفردوس میں اعلی مقام سے نوازے آمین. حنیف مھر
سب سے اچھا پروگرام یہ ہے بیٹا آپ کا
ALLAH Tala Haji Sahb ko Jazaye Khair Dy...Amen.
MASHALLAH ALLAH PAK qabool farmayn (aameen )
الل تعالہ ان کی زندگی مال میں برکت ڈال دے۔
MashaAllah
جزاک اللہ خیرا
😢😢😢😢
جزاکاللہ اللہ دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا کرے
Haji sahib ap bohat achay insan he allah pak ap ko our ziyada izaat dy ameen❤️❤️🤲🤲🇵🇰💯👍
ALLAH capital likha karen plzz
ماشاءاللہ بہت خوب یار 38 سال ھو گئے۔مخلوق خدا کی خدمت کرتے ھوئے۔اللہ پاک حاجی صاحب کو صحتِ کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😢🙏
Great person in Pakistan
I salam you Haji sahib ‘ I wish Allaha make me like you
Haji saab jese log kbi ghareeb nhi ho saktay rizaq barh to sakta hai mgr kbi kam nhi ho sakta kia hai haji saab ki. Khuda taras insan hen bht sari duyen haji saab k liye.
This is what Islam teaches us, and salutations to the pious through their services to the needy. Vultures like Nawaz Sharif, his total family, Zardari, “Maulana” Diesel and looters of Pakistan should be ashamed. Laanat hae aessy logon pae
اللہ تعالی حاجی صاحب کی عمر دراز کرے امین صمہ امین