زبردست درس شریف حضور ۔۔ اللہ اللہ قوم مدین اور موجودہ لوگوں کے مزاج میں کچھ بھی فرق نہیں معلوم ہو رہا جیسے وہ کہہ رہے تھے کہ ہمیں آپ کی باتیں سمجھ نہیں آتی ویسے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں آپ کی باتیں سمجھ نہیں آتیں جیسے علماء کے متعلق کہتے ہیں اور سود خور اور چور وغیرہ کہتے ہیں، اس کی وجہ بھی زبردست بیاں فرمائی کہ لوگوں نے اپنے مزاج اور طبیعت کو دین بنا لیا ہے ۔۔۔ نجات پانے والوں سے غلبہ دین کی کوشش کرنے والوں کی بات کو زبردست کھولے کہ کوشش کرنے والے بچ گئے۔۔۔ اللہ اللہ واقعی یہی حال ہے میٹھی باتیں سمجھ آ جاتی مگر قرآن سن کر بگڑ جاتے ہیں انتہائی لاجواب درس شریف قرآن کریم کے حسن اسلوب کے کیا کہنے کہ ہر نبی کے واقعے میں برحمۃ منا اور بینۃ من ربی کے الفاظ ضرور آ رہے ہیں
سبحان اللہ
جزاک اللہ
اللہ اللہ اللہ
❤❤❤
لفظ لفظ میں حقانیت ہیں قربان ۔۔۔۔۔جتنی بار سنیں دل نہیں بھرتا
❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Allahu Akbar 😢
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
❤❤❤❤
❤❤
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤ اللّٰہ اکبر کبیرا ❤ استغفِرُاللہ ❤ علمائے حق زندہ باد ❤ تحریک غلبہ اسلام زندہ باد ❤
Masha Allah
زبردست درس شریف حضور ۔۔ اللہ اللہ قوم مدین اور موجودہ لوگوں کے مزاج میں کچھ بھی فرق نہیں معلوم ہو رہا جیسے وہ کہہ رہے تھے کہ ہمیں آپ کی باتیں سمجھ نہیں آتی ویسے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں آپ کی باتیں سمجھ نہیں آتیں جیسے علماء کے متعلق کہتے ہیں اور سود خور اور چور وغیرہ کہتے ہیں، اس کی وجہ بھی زبردست بیاں فرمائی کہ لوگوں نے اپنے مزاج اور طبیعت کو دین بنا لیا ہے ۔۔۔ نجات پانے والوں سے غلبہ دین کی کوشش کرنے والوں کی بات کو زبردست کھولے کہ کوشش کرنے والے بچ گئے۔۔۔ اللہ اللہ واقعی یہی حال ہے میٹھی باتیں سمجھ آ جاتی مگر قرآن سن کر بگڑ جاتے ہیں انتہائی لاجواب درس شریف
قرآن کریم کے حسن اسلوب کے کیا کہنے کہ ہر نبی کے واقعے میں برحمۃ منا اور بینۃ من ربی کے الفاظ ضرور آ رہے ہیں
❤❤❤❤❤
تڑپا دیا آج
یہی حال ہے ہمارے ملک کے لوگوں کا کہ قرآن مجید سمجھ نہیں آتا مگر انگریزوں کی انگریزی سمجھ آگیا
آہ
اواز بہت ہلکی ہے