Rafaqat - Jaun Elia Shayari Part 2

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 6

  • @sinnansalar2429
    @sinnansalar2429  Рік тому +5

    یہ ملک جاں یہ حقیقت نہ رائیگاں جائے
    یہ دل کے خواب کی صورت نہ رائیگاں جائے
    ہے شہر شہر کی محنت یہ منزل مقصود
    یہ شہر کی محنت نہ رائیگاں جائے
    یہ رنگ رنگ کے رشتے بکھر نہ جایں کہیں
    یہ خود سے اپنی رفاقت نہ رائیگاں جائے
    سواے حسن طبیعت دھرا بھی اب کیا ہے
    کہیں یہ حسن طبیعت نہ رائیگاں جائے
    ہے گوشہ گوشہ یہاں سازشوں کی سرگوشی
    ہمار عہد محبت نہ رائیگاں جائے
    کہاں کہاں سے یہاں آ کے ہم ہوئے ہیں بہم
    یہ اجتماع یہ صحبت نہ رائیگاں جائے
    نہ بھولنا کہ یہ مہلت ہے آخری مہلت
    رہے خیال یہ مہلت نہ رائیگاں جائے

  • @malimalikearningskidunya7818
    @malimalikearningskidunya7818 Рік тому +1

    Wah jounelia

  • @malimalikearningskidunya7818
    @malimalikearningskidunya7818 Рік тому +1

    Sadd poetry but your poetry world poetry is best

  • @hadikhan6551
    @hadikhan6551 Рік тому +1

    Bhai❤❤❤❤

  • @GAMER-qi8ck
    @GAMER-qi8ck Рік тому

    Bhai Awaz q edit ki h 🤦🏻‍♂️ajeeb

    • @sinnansalar2429
      @sinnansalar2429  Рік тому

      Chalo ab hafa nahi ho, agar phir bhi hafa ho tu ye dekh lo:
      ua-cam.com/play/PLS1lIBASFZ7fOIRrK6PspEJ9DNaC0Zus8.html