Majlis e Aza Muharram 2024-1446 || Ayatullah Syed Aqeel ul Gharavi || IB Hadi Gulistan Society KHI
Вставка
- Опубліковано 4 лип 2024
- #aqeelulgharavi #ayatullah #muharram2024 #muharram1446 #abumustafatv #istaqbalemuharram #majlis2024 #newmajlis #majlisimamhussain #livemajlis #livemajlistoday #majliseaza #majliseaza2024
آیت اللہ سید عقیل الغروی
آغازِ محرم الحرام کی پہلی مجلسِ عزا سے خطاب کرتے ہوئے۔
بتاریخ : 5 جولائی 2024 ، بروزِ جمعہ
بمقام : امام بارگاہ امام ہادیؑ ، گلستان سوسائٹی ، کراچی۔
منجانب : گلستانِ مھدی عج ٹرسٹ
Salam Ya Hussain as
مولا حسین ابن علی علیہ السلام کے نام پر ایسی 1000 University کے قیام کی توفیق منتظریں امام مہدی علیہ السلام کو عطاء فرمائیں
MASHALLAH
Allah hu Akbar. Haye Khuda💙
InshaAllah. RasulAllah 💙
Mashallah. Mashallah ❤❤️❤️
یا علی(ع) مدد ❤❤❤❤❤
JAZAKALLAH FROM PAKISTAN
Distortion ha sound me and missing bhi plzzz fix this issue
Plz reply listening from Oman Mascat
Please share time for these majalis.....
Ye majlis kis waqt ho rahi
Sound py plzz kuch kren sun k dekh len
Industrial fans chal rahay thay
Is this shohada Karbala Ancholi????
Imam Bargah Shahay Shaheedan , Soldier Bazar.
@@AbuMustafaTv1 salamun alikum,sir can u plz share the link of Ancholi Majlis of Agha?
ماشاءاللہ اللہ مولانا صاحب
Kal b hoge majlis ya Monday ko??? Please inform 🙏🏻
Aaj 7th July 8:30 pm such tv ki recording hai Majlis e Sham e Ghareeban ki.
1st to 9th Muharram 8 a.m minber time hai
آواز کم آ رہی ہے
حسین کا تذکرہ پہنچانا تمھاری ذمہ داری ہے ۔آج تک تو کوئی یونی ورسٹی نہیں تھی تو نام حسین کیسے پہنچ گیا
امام حسین کے نام پر یونیورسٹی کے قائم ہونے سے آپ کو کیوں آگ لگ رہی ہے؟
امام حسین کا نام علماء حق کے زریعے ہی تو ہم سب تک پہونچا ہے. جتنی بھی مقاتل کی اصل کتب اور تواریخ حق کی کتب ہیں ان سب کے مولف اور مصنف علماء ہی تو ہیں
تمہارے کیوں آگ لگ رہی ہے
جو دوسروں کی تربیت کی بات کرتے ہیں لگتا ہے کہ خود کامل اور اکمل ہوگئے ہیں
یہ آپ کی علماء مخالف سوچ ہے. ورنہ ان علماء حق نے ایسی کوئی بات نہیں کی
یا اللہ گھڑوی کو توفیق دے کہ منبر پر صرف ذکر محمدوآل محمدکرے ایرے غیرے نتھوخیرے کا ذکر نہ کرے
اللہ معصومین کے طفیل ان علماء حق کی توہین کرنے والوں کو ھدایت نصیب فرما ورنہ ان کو نیست و نابود کر کے ان کو علماء حق کے مخالفین کے ساتھ محشور فرما. آمین
یہ یونی ورسٹی بھی امام کے نام پر کمائی کا بہترین ذریعہ ثابت ہوگی کیونکہ اس کی کوئی ضرورت تو نیں ہے جب عزاداری جاری ہے ورنہ عزاداری کی کیا ضرورت ہے
تم کچھ عطیہ نہیں دینا.
امام باقر علیہ السلام اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے اپنے زمانے میں یونیورسٹیز قائم کی تھیں اس کے بارے میں تاریخی کتب گواہ ہیں
آپ کی اپنی حیثیت کیا ہے جو اس طرح کی علم مخالفانہ جزبات کا اظہار کر رہے ہیں
عزاداری ہی کمائی کا زریعہ بنی ہوئی ہے
میرے بھائی بیشک عزاداری امام حسین علیہ السلام جاری ہے اور جاری رہے گی ۔ لیکن قبلہ کی بات بھی حق ہے۔ کیونکہ بہت سارے ذاکرین کرام کو ادبی کلام کے سلیکے سے واقف نہیں ہیں۔ اس کے لیئے ایک انسیٹیوٹ کا ہونا بہت ضروری ہے ۔
مجتہد پر زور دینے والے اب غیر مجتہد سے علم لیں گے یعنی ڈاکٹر نہ ملے تو کمپونڈر سے کام چلا لیں گے
فقہ کہ امام ہیں
کوئی علمی بات بھی تو کردیا کرو۔۔۔
bhai majlis tu ilmi hai aap nay sunni nahi ya samajh nahi ai 😅
Enna tu sayana rehnda ni. 😂😂😂